FARIG HONE WALE TALABA K LIYE QIMTI NASIHATEN | MAULANA ABDUL KHALIQ MADRASI | SALANA JALSA 2022

JAMIA ISLAMIA ISHAATUL ULOOM AKKALKUWA
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی سرگرمیوں سے واقف ہونے کے لیے مندرجہ ذیل آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کریں
Twitter : / akkalkuwajiiu
Instagram : / akkalkuwajiiu
Facebook : / jamiaakkalkuwa
KZread : / ishaatululoomonline
Snapchat : / akkalkuwajiiu
Pinterest : / akkalkuwajiiu
Telegram : t.me/akkalkuwajiiu
Linkedin : / jamia-islamia-ishaatul...
اسی طرح جامعہ کی طرف سے نشر ہونے والے اصلاحی اور تعلیمی مضامین سے استفادہ کرنے کے لیے جامعہ کے دوسرے سوشل میڈیا ہینڈل کو فالو کریں جس کی لنکس نیچے دی گئی ہیں
Twitter : / ishaatul_uloom
Instagram : / ishaatul_uloom
Facebook : / ishaatululoomonline
KZread : / alvastanvitv
DONATE JAMIA AKKALKUWA : pages.razorpay.com/pl_H1VhHBk...
Published By AHMAD ISHAATI
/ ahmad_ishaati

Пікірлер: 391

  • @m.a.iroshangarh916
    @m.a.iroshangarh9162 жыл бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت استاد محترم حضرت مولانا عبدالخالق مدراسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم چھوٹوں پر تادیر قائم و دائم برقرار رکھے

  • @jasimrahmani3985

    @jasimrahmani3985

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین!

  • @ilmkiraah5825

    @ilmkiraah5825

    2 жыл бұрын

    آمین

  • @muhammadajazkhanrashadi9345

    @muhammadajazkhanrashadi9345

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین

  • @mdahlullahqasmi8750

    @mdahlullahqasmi8750

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mahmoodrashadi7556

    @mahmoodrashadi7556

    2 жыл бұрын

    حضرت والا کے عمر میں برکت عطا فرمائیں اور صحت وعافیت عطافرمائیں

  • @mjdbagwaan
    @mjdbagwaan2 жыл бұрын

    ۵۵ سال کے بعد پہلی تقریر لیکن دلوں کو جھنجھوڑنے والی ہے۔ حضرت مولانا وستانوی صاحب کی نظر انتخاب کو سلام۔۔۔۔۔🤝🤝🤝

  • @olimoirabari1230
    @olimoirabari12302 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا عبدالخالق مدراسی صاحب کی حیات دراز فرمائے آمین یارب العالمین سلام قولامن رب رحیم

  • @m.a.iroshangarh916
    @m.a.iroshangarh9162 жыл бұрын

    واہ واہ! آج دارالحدیث کی یاد تازہ ہوگئی،خدا آپ کو یوں ہی شاد و باش رکھے

  • @arifqasmi4117

    @arifqasmi4117

    2 жыл бұрын

    جی بالکل واقعی

  • @mdirfankhan2627

    @mdirfankhan2627

    2 жыл бұрын

    آمین

  • @kamalmofte1330

    @kamalmofte1330

    Жыл бұрын

    Amman

  • @atiqqasmi1546
    @atiqqasmi15462 жыл бұрын

    ماشاءاللہ۔حضرت الاستاذ کی پہلی مرتبہ ایسی آواز اور تقریر سنی۔اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائیں۔

  • @MuftiAbdurrahmanQasmi
    @MuftiAbdurrahmanQasmi2 жыл бұрын

    بڑے سے بڑے غصے والوں یا اداس چہروں کو بھی ہنسانے کا اچھا فن ہے حضرت کے پاس اللّٰہ سلامت رکھے حضرت کو آمین

  • @jamiaazharululoomsimaur9838
    @jamiaazharululoomsimaur98382 жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت عمدہ بیان اللہ دونوں بزرگوں کو صحت کاملہ و عاجلہ ودایمہ ومستمرہ عطا فرمائے اور تمام مدارس اسلامیہ وعربیہ کو حکومت کی نظر سے اور دیگر لوگوں کی نظروں سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @jasimrahmani3985
    @jasimrahmani39852 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب،، بہت ہی عمدہ بیان! اللہ استاذ محترم حضرت مولانا عبدالخالق صاحب مدراسی دامت برکاتہم کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے!

  • @hafsaahmed9125
    @hafsaahmed91252 жыл бұрын

    اللہ تعالی آپ دونوں بزرگوں کا سایہ امت پر تادیر قائم فرمائے

  • @hakeemulmillatchannel6958

    @hakeemulmillatchannel6958

    2 жыл бұрын

    kzread.info/dash/bejne/ZnyXspJyo6-cdNo.html بیان شب براءت ( shab Barat ) عنوان:مقدس راتوں میں بھی اللہ کی رحمت و مغفرت سے محروم رہنے والے Topic:Muqaddas Raton me bhi Jin ki Magfirat nahi hoti Bayan:Mufti Mohammed Ashraf Ali saheb Rashadi Imaam o khateeb Madeena Masjid old Guddadahalli Bangalore Please share This Bayan with your family members friends and All Groups Please Like subscribe share Mufti Ashraf Ali official

  • @muhammad23232
    @muhammad232322 жыл бұрын

    ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تو دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ششم ثالثہ 2004 کی یادیں تازہ ہو گئیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ باری تعالیٰ حضرت استاذ محترم کی صحت و تندرستی میں خیرو برکات نازل فرما کر حضرت والا کا سایہ رحمت امت مسلمہ پر تادیر قائم و دائم فرمائے۔ آمین یارب العالمین

  • @shazebqasmi148
    @shazebqasmi1482 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں صحت وعافیت کے ساتھ برکت عطاء فرمائے آمین

  • @shaikhazmi7947
    @shaikhazmi79472 жыл бұрын

    حضرت میرے استاذ ہیں حضرت کا انداز بیان کی وجہ سے ہی طلبہ جوق در جوق آتے تھے اللہ حضرت کا سایہ صحت وتندرستی کے ہم سب تا دیر قائم فرمائے آمین

  • @rahmatullahazmi3777
    @rahmatullahazmi37772 жыл бұрын

    ماشاءاللہ اللہ حضرت استاد کو لمبی عمر اور صحت و عافیت عطاء فرماے

  • @AmjadKhan-jl5rh
    @AmjadKhan-jl5rh2 жыл бұрын

    اللہ حضرت کی عمر طویل فرما۶ے چوبیس سال کے بعد حضرت کی گفتگو سماعت کا شرف حاصل ہو رہا ہے

  • @tosifmaniyar172
    @tosifmaniyar1722 жыл бұрын

    اللہ ربّ العزت حضرات شیخین کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @aaoarbicsikhe634
    @aaoarbicsikhe6342 жыл бұрын

    اللہ حضرت الاستاد کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @misbahuddinansari6465
    @misbahuddinansari64652 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم جناب حضرت مولانا عبد الخالق مدراسی صا حب کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم دائم رکھے

  • @shokatalikhan1080
    @shokatalikhan10802 жыл бұрын

    الحمدللہ آج حضرت کی روبرو نہ سہی بذریعہ میڈیا زیارت بابرکت کاشرف حاصل ہوا خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا ۔۔آپکی ولایت کا جیتا جاگتا یہ ثبوت ہے کہ بندہ ناچیز نے سن 2001 میں بوقت فراغت جس صحت وعافیت میں دیکھا تھا آج تقریباً 20/21 سال بعد بھی اسی کیفیت میں دیکھ رہا ہوں ماشاءاللہ دعاء ہے کہ رب العزت اپنے فضل وکرم سے حضرت والا کو صحت وعافیت سے رکھے آنجناب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے سائے عاطفت کو امت مسلمہ پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین

  • @HabiburRahman-dc6xn

    @HabiburRahman-dc6xn

    2 жыл бұрын

    بلکل سو فیصد آپ کی بات درست ہے میں بھی 2004 میں جیسا دیکھا ہے آج بھی بعینہ اسی طرح حضرت دامت برکاتہم العالیہ ہیں جس سے طویل عمر پانے کی امید اللہ سے رکھتے ہیں اور مالک الملک سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کی عمر میں بے حساب برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @YasmeenAmber
    @YasmeenAmber2 жыл бұрын

    ماشاء اللہ لاقوۃالاباللہ 👍🏼 حضرت نے بہت ہی اہم نصیحتیں فرمایی اللہ تعالیٰ حضرت کی قیمتی باتوں کوسمجھنے اور عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲🏻

  • @siddiquichannel5818
    @siddiquichannel58182 жыл бұрын

    ماشاءاللہ اللہ رب العزت حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اس مدرسہ کو خوب ترقی عطا فرمائے آمین. فہیم الحق قاسمی ابن حافظ مسعود احمد صاحب فیض آبادی سابق استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کواں

  • @abidqasmi2855
    @abidqasmi28552 жыл бұрын

    اللہ رب العزت أستاذ محترم کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے اور ان کے سایۂ عاطفت کو ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial2 жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین

  • @molanaejaz3400
    @molanaejaz34002 жыл бұрын

    خادم القرآن والمساجد حضرت مولانا غلام محمد وستانوی حفظہ اللہ کی عمر عافیت کیساتھ دراز فرمائے تا دیر امت کے سروں پر آپ کا سایہ رھے اور امت کو زیادہ سے زیادہ آپ سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اعجاز احمد القاسمی دارالعلوم اکواڑہ بھاؤنگر

  • @abdulraoofqasmi1993

    @abdulraoofqasmi1993

    2 жыл бұрын

    السلام علیکم امیدآپ بخیرہوں گے

  • @sufyankhan7655
    @sufyankhan76552 жыл бұрын

    ماشاءاللہ یہ بڑے حضرت کی برکت ہے ہم جیسے گناہ گاروں کے بیچ بڑے بڑے اللہ والوں کو لاکر بٹھا دیتے ہے اللہ آپکی ہر طرح سے حفاظت فرما اور آپکی عمر میں برکت عطا فرما

  • @muhammadameenqasmi6958
    @muhammadameenqasmi69582 жыл бұрын

    اتنی قیمتی باتیں ہیں کہ اگر ان پر عمل کریں گے تو کامیاب ہو جائیں گے فضلاء ان نصیحتوں پر عمل کرنے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

  • @IrshadKhan-rf4pz
    @IrshadKhan-rf4pz2 жыл бұрын

    اللہ تعالی حضرت ر ئیس الجامعہ ہمارے مشفق ومربی حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کی عمر مبارک میں خوب برکت عطا فرمائے

  • @muftiazizurrahmanqasmi4262
    @muftiazizurrahmanqasmi42622 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @mohammedsibgath9653
    @mohammedsibgath96532 жыл бұрын

    یارب العالمین ہمارے استاد محترم کو صحت وعافیت وسلامتی کےساتھ عمر ندیدہ عطاء فرمائے آمین 25سال بعد تقریر سن نےکا موقعہ ملا دل وروحکو سکون ملا اللہ اشاعت العلوم کی خدمت کوقبول فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MuhammadShahid-ye2xy

    @MuhammadShahid-ye2xy

    Жыл бұрын

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت کلام اور دارالعلوم دیوبند کی بلندپایہ کی بات ہے اسکا ناظم جب خطاب کے میدان میں اترتا ہے تو عربی سے ہی خطاب کی شروع کرتا ہے اور بلاتکلف عربی بولتا ہے جی ناظم جامعہ ایساہی باصلاحیت ہونی چاہیے

  • @sheikhabdullah8549
    @sheikhabdullah85492 жыл бұрын

    خادم القرآن والحديث والجامع وخادم الجمهور بارك الله عمرك يا رئيس الجامعه♥️💙🍎🏝️💯🇮🇳💙♥️♥️

  • @mdsalimuddin7304
    @mdsalimuddin73042 жыл бұрын

    الحمدللہ۔ سالہا سال بعد حضرت الاستاذ مولانا عبد الخالق مدراسی مد ظلہ العالی کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی باتیں سننے کا شرف حاصل ہوا۔ آج سے تقریباً ٢٥ سال پہلے کی یاد تازہ ہوئی اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ اور خادم القرآن محسن قوم وملت حضرت مولانا غلام محمد وستانوی کی حیات میں برکت عطا کرے اور انکے محبین میں ناچیز کو بھی داخل فرمائے

  • @motivationvideo3792
    @motivationvideo3792Ай бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @panwalafaizan9237
    @panwalafaizan92372 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کا سایۂ عاطفت تا دیر بعافیت ہم پر قائم رکھے

  • @muftiazharuddinqasmi7320
    @muftiazharuddinqasmi73202 жыл бұрын

    رب العزت حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @user-ex1tk7vl7w
    @user-ex1tk7vl7w2 жыл бұрын

    اللہ مولانا مدراسی صاحب کی عمر اور علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @MohdGhufranRasheedi-hy5zy
    @MohdGhufranRasheedi-hy5zy4 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت بات کہی حضرت علامہ مولانا عبدالخالق صاحب ❤علم ذخیرہ ہے ہیں اللہ تعالٰیٰ حضرت کے لمبی زندگی دے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤

  • @DilkashHamdonaatNazm
    @DilkashHamdonaatNazm2 жыл бұрын

    اللہ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب بارک عطا فرمائے آمین

  • @AbdulMajeed-qg4ci
    @AbdulMajeed-qg4ci2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت ہر وقت حفاظت فرمائے آمین

  • @asgarishaati6787
    @asgarishaati67872 жыл бұрын

    عالی مقام ہے دیوبند والے

  • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
    @shoaibshaikhnizamiofficial16122 жыл бұрын

    ماشاءاللہ حضرت اقدس کا سایہ ہمارے سروں پہ تا دیر قائم رکھے،

  • @muftihashim3398
    @muftihashim33982 жыл бұрын

    ماشاءاللہ پرانی یادیں تازہ ہو گی اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر دراز فرمائے

  • @abdulhamidsp8865
    @abdulhamidsp88652 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ رئیس الجامعہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @mohdafzal7546
    @mohdafzal75462 жыл бұрын

    ماشاء اللہ اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @FaizeAyyubi313
    @FaizeAyyubi3132 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ ہمارےدونوں بزرگوں کی عمر میں عافيت کے ساتھ برکت عطا فر ماۓ ...آمین

  • @umarfarooqkhatriojhar7234

    @umarfarooqkhatriojhar7234

    2 жыл бұрын

    Aameen

  • @mudi3924
    @mudi39242 жыл бұрын

    حضرت کی درسی زندگی یاد آگئی بیلا مبا لغہ حضرت کی زندگی کا پہلا ویڈیو ہوگا حضرت کی اللہ لمبی زندگی دے

  • @hajrakazi7194
    @hajrakazi71942 жыл бұрын

    Basaq Allah ham sab ko Amal Kar ne ki tofhiq nasib kare Allah 😭😭😭

  • @AlhamdOfficial786
    @AlhamdOfficial7862 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت استاذ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @azhadshamim3122
    @azhadshamim31222 жыл бұрын

    Mashallah Ustad Moulana Abdulkhaliq sahab ko sahet de ameen

  • @masoodhashmi8759

    @masoodhashmi8759

    2 жыл бұрын

    بے دھڑک دھواں دھار

  • @abuobaida8121
    @abuobaida81212 жыл бұрын

    اللهم تقبل أعمال حسناتهما بفضلك واعف عن سيئاتهما بفضلك.... آمين بجاه سيد المرسلين صلى الله عليه وسلم

  • @imranqasmi7490
    @imranqasmi7490 Жыл бұрын

    اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت دے۔۔۔۔ سن2004 میں حضرت والا سے شمائل ترمذی پڑھنے کا موقع ملا۔۔۔ اسکے بعد آج پہلی دفعہ حضرت کی پیاری آواز کو سننے کا اتفاق ہوا۔۔۔ ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔ آمین

  • @user-tv3yx6sb9s

    @user-tv3yx6sb9s

    5 ай бұрын

    جی الحمدللہ بندہ نے بھی آپ کے ساتھ شمایءل ترمذی حضرت سے ھی ٢٠٠٤میں پرھی ھے

  • @IrshadKhan-rf4pz
    @IrshadKhan-rf4pz2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت بہت ہی خوبصورت انداز میں ہم کو سمجھا رہے ہیں

  • @AHQasmiOfficial
    @AHQasmiOfficial2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ، بہت خوب، اللہ حضرت الاستاذ کا سایۂ عاطفت تادیر ہمارے سروں پر قائم فرمائے۔

  • @AQQasmi
    @AQQasmi2 жыл бұрын

    اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @ShabirAhmad-hf9xx
    @ShabirAhmad-hf9xx2 жыл бұрын

    الله تبارك وتعالى حضرت الأستاذ مولانا عبد الخالق مدارسي صاحب (أستاذ الحديث النبوي ﷺ و نائب الرئيس الجامعة الإسلامية دارالعلوم ديوبند) کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین یا رب العرش العظيم

  • @faisalbinsultan7646
    @faisalbinsultan76462 жыл бұрын

    Hazrat Mollana Abdul Khealiq Madrasi Sahab Zindabad zindabad zindabad ❤️

  • @faisalbinsultan7646
    @faisalbinsultan76462 жыл бұрын

    Crown King 👑 of Darul Uloom Deoband zindabad ❤️

  • @user-bf3xj8yd5j
    @user-bf3xj8yd5j2 жыл бұрын

    اللہ حضرت الاستاذ کی لمبی عمر عطا فرمائے اور سایہ تا دیر قاءم رکھے۔ اور صحت وعافیت والی زندگی نصیب فرمائے

  • @muftimujahidqasmi4057
    @muftimujahidqasmi40572 жыл бұрын

    اللہ تعالی حضرت استاد محترم کی خدمات کو عافیت کے ساتھ تا دير جاری و ساری رکھے

  • @bazmesharoadab409
    @bazmesharoadab4092 жыл бұрын

    ماشاءاللہ احمد بھائی یہ بیان ہم تک پہنچانے پر آپ کا شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @qiratkidunya2326
    @qiratkidunya232618 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین

  • @sheikhabdullah8549
    @sheikhabdullah85492 жыл бұрын

    لا جواب بیان ھے لا مثاله 🇮🇳✈️دیوبند

  • @madhiyaasif1000
    @madhiyaasif10002 жыл бұрын

    دار الحدیث کی یاد تازہ ہو گئی باری تعالی دونوں حضرات کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطاء فرمائیں

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi41172 жыл бұрын

    بہت ہی پراثر لاجواب خطبہ اور بیان حضرت استاذ الاساتذہ عاشق رسول مولانا کا ...الحمدللہ...... حضرت متہجد دار العلوم کیلیےء ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں....اللہ حضرت کو طویل عمر عطا کرے

  • @akhtarhusain8882
    @akhtarhusain88822 жыл бұрын

    استاد محترم کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا

  • @fazalraja4127
    @fazalraja41272 жыл бұрын

    Maashaa'allah Allah rabbul izzat hazrat ka saya ummat par taa'der qaaim rakhe. aameen

  • @molanarizwan3565
    @molanarizwan35652 жыл бұрын

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر

  • @khairulislamlaskr283
    @khairulislamlaskr2832 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

  • @siddiqmunshi4998
    @siddiqmunshi49982 жыл бұрын

    حضرت والا کی خدمت کو جد جھدکو قبول فرمائیں دین کے خاطر اپنے آپ کو قربان کر دیا

  • @walfareorg.1167
    @walfareorg.11672 жыл бұрын

    Masha Allah Allah Subhanahu T,aala Hazratul Ustaj ki Umar me Barkat ataa Farmain.

  • @mdbasheerba6904
    @mdbasheerba6904 Жыл бұрын

    اللہ حضرت کو باعافیت طویل عمر عطاء فرمائیں

  • @hajrakazi7194
    @hajrakazi71942 жыл бұрын

    Mubark badi pes krtehe sab Aalim a deen ko Alhmdulilah Allah Aap sab ko qayamat taq Amall par kaeem rakhe Allah Aap sab ko majid Amall krne ki khub tofhiq nasib kare Aamin Aamin 🏆💐

  • @hakeemulmillatchannel6958

    @hakeemulmillatchannel6958

    2 жыл бұрын

    kzread.info/dash/bejne/ZnyXspJyo6-cdNo.html بیان شب براءت ( shab Barat ) عنوان:مقدس راتوں میں بھی اللہ کی رحمت و مغفرت سے محروم رہنے والے Topic:Muqaddas Raton me bhi Jin ki Magfirat nahi hoti Bayan:Mufti Mohammed Ashraf Ali saheb Rashadi Imaam o khateeb Madeena Masjid old Guddadahalli Bangalore Please share This Bayan with your family members friends and All Groups Please Like subscribe share Mufti Ashraf Ali official

  • @sofiruddin7852

    @sofiruddin7852

    2 жыл бұрын

    Aamin

  • @o.pgemarff7874

    @o.pgemarff7874

    Жыл бұрын

    Aamin

  • @London3211
    @London32112 жыл бұрын

    یہ ہے ہمارے مشفق و مہربان استاذ حضرت مولانہ عبد الخالق المدراسی زادہ اللہ تعالی علما وعملا وشرفا و فضلا آمین

  • @aneesahmad2085
    @aneesahmad20852 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں صحت وسلامتی کے ساتھ خوب برکت عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین محمد انیس قاسمی

  • @AbdulMajid-on2lv
    @AbdulMajid-on2lv2 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @al-rashidi_media
    @al-rashidi_media2 жыл бұрын

    اطال الله عمركم بالصحة و العافية 🤲🤲🤲🤲

  • @sakhyousufhossain31
    @sakhyousufhossain312 жыл бұрын

    اللہ تعالی ا ستاذ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @anwaraliqasmi8629
    @anwaraliqasmi86292 жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوب 🌹🌹 اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔آمین

  • @abdulraoofqasmi1993
    @abdulraoofqasmi19932 жыл бұрын

    ارے ماشاء اللہ، کیاہی زبردست، دیکھ کردل خوش ہوگیا

  • @imteyazquasmi1089
    @imteyazquasmi10896 ай бұрын

    اللہ تعالٰی استاذ محترم کو طویل عمری عطا فرمائے

  • @mohdzuhair5913
    @mohdzuhair5913 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ!حضرت نے ٢٠٠٥ دارالحدیث تحتانی دارالعلوم دیوبند کی یاد دلادی۔اللہ پاک حضرت کے علم وعمل میں خوب خوب برکت عطاء فرمائے اور حضرت کی زندگی میں بھی برکت عطاء فرمائے نیز نظر بد سے حفاظت فرمائے۔آمین

  • @farmanbaliyan7985
    @farmanbaliyan79852 жыл бұрын

    Allah Hazrat ki umar me khub barkat ata farma aameen

  • @samrulbaariqasmi6992
    @samrulbaariqasmi6992 Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ استاد محترم کو بصحت و سلامتی عمر دراز عطا فرمائے

  • @ashrafaliekhatha3261
    @ashrafaliekhatha3261 Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم جناب حضرت مولانا عبد الخالق مدراسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرما

  • @muftiqaisarqasmi2427
    @muftiqaisarqasmi24272 жыл бұрын

    Mashallah allah Hazrat ki umr o sehat me barkat ata farmai

  • @MuhammadIbrahim-zt6by
    @MuhammadIbrahim-zt6by9 ай бұрын

    جزاکم اللہ خیرا ❤

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk7 ай бұрын

    Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe

  • @huzaifasuratne7626
    @huzaifasuratne76262 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @fahimshaikh543
    @fahimshaikh5432 жыл бұрын

    Allah Hazrat ki Umar me Barkat ata farmaye

  • @alrashadofficial7426
    @alrashadofficial74262 жыл бұрын

    اللہ تعالی ہمارے استاذ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @mohammadshadabbijnouri3421
    @mohammadshadabbijnouri34212 жыл бұрын

    Mashallah Allah hazrat ki Umar mein barkat ATA parmay

  • @muhammadasad2526
    @muhammadasad2526 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ ❤️ جو انداز درسگاہ میں ؛ وہی طرز یہاں بھی‌۔ دفعتاً ہنسانے اور اچانک رلانے کا فن حضرت سے کوئی سیکھے۔

  • @jamshidhabanu1872
    @jamshidhabanu18727 ай бұрын

    Mashaallha Mashaallha Allah qoobl farmaey

  • @hajrakazi7194
    @hajrakazi71942 жыл бұрын

    Allah 💐 Alhmdulilah

  • @javedshaikh9124
    @javedshaikh91242 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam867610 ай бұрын

    ماشاء اللہ..جزاک اللہ..

  • @alnoorislamicchainel7679
    @alnoorislamicchainel7679 Жыл бұрын

    ارے واہ ! حضرت مزاآگیا

  • @siddiqpatel4461
    @siddiqpatel44612 жыл бұрын

    Masha Allah bohot khoob Allah hamare saare haq ulamaa o ki Umar me khoob affiyat wali zindagi de

  • @mufti.mohammadghouseqasmi188

    @mufti.mohammadghouseqasmi188

    2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوباللہ تعالی استاذمحترم کی عمر میں برکت عطافرمائے آمین

  • @mohdwaseem4184
    @mohdwaseem4184 Жыл бұрын

    اللہ حضرت والا کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے اور بیشک اساتذۂ کرام کی محنتوں کا نتیجہ ہے جو بھی جہاں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں

  • @molanashahidhasanqasmi1476
    @molanashahidhasanqasmi14762 жыл бұрын

    Mashaallah ustade mohtram ne bhut hi dil khush kardiya aor mazi ki bhut yad taza ker diya

  • @mdzahir4062
    @mdzahir40622 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت استاذمحترم کی عمرکودرازفرمائےصحت وعافیت کےساتھ آمین

  • @rohanibeta5574
    @rohanibeta5574 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے

Келесі