Factory Ka Mailk Anchor Kay Sath Akar Gia | Lahore Puchta Hai | 22 January 2023 | Lahore Rang
Factory Ka Mailk Anchor Kay Sath Akar Gia | Lahore Puchta Hai | 22 January 2023 | Lahore Rang
#LahorePuchtaHai
#mianimranarshad
#LahoreRang
#LahoreRangNews
See all the colors of Lahore only at Lahore Rang.
Lahore Rang is the official source of news and all the happenings of the "The Heart of Pakistan" i.e. the city #Lahore
This is Lahore's premiere news channel, covering all the galas, events, sports, shows, and all kinds of breaking stories from Lahore Pakistan.
Lahore... "A Historical City Full of Colors" which speaks the language of Love, Affection, Brotherhood, Culture, Grandeur, Music Drama, Books Films, Food and Above all the ''Smiles of Lahori People''. Our channel gives you the Real Colors of Lahore in True Lahori Style.
Пікірлер: 748
قانون صرف غریب عوام کے لیئے طاقتور ہے
اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے تاکہ آ پ اس طرح ملک پاکستان کے غریبوں کے لیے آواز بلند کرتے رہے آ مین
قانون صرف غریبوں کے لئے ہی ہوتا ہے
ماشااللہ جی آپ کا کام بہت زبردست ہے اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت دے اور ان ظالموں کو ہدایت عطا کرے اور توبہ کی توفیق دے ایک دن مر جانا ہے دنیا کے لئے مت کرو ایسا
اللہ کا شکر ہے کوئ تو ہے جو طاقتور کو ہاتھ ڈال رہا ہے .ہیرو ہیں آپ
آپ کی کوشش اور محنت کو دل کی گہرائیوں سے سلام
اللہ تعالیٰ آپ جیسے لوگوں کو اور ہمت دے ۔ اور حکومت پاکستان کے میں پر ایسا تھپڑ ہے کی ہوش نا آئے ۔ خدارا خود کو ٹھیک کرو ۔۔
ماحولیاتی آلودگی کو روکنا بہت ضروری ہے، آپ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بہت اچھے کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین دعاگو کوثر عباسی کراچی ،جزاک اللہ خیر
اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے تاکہ آ پ اس طرح ملک پاکستان کے غریبوں کے لیے آواز بلند کرتے رہے آ مین
میاں صاحب آپ بہت محنت اور ایمانداری سے کام کرتے ہیں اس کا صلہ آپ کو اللّٰہ تعالٰی دے امین اگر آپ کی طرح اور بھی صحافی ایسے ھو جائے تو ملک کیسے ترقی نہیں کریں گا میاں عمران صاحب زندہ باد تاحیات اور آپ کو اللّٰہ تعالٰی صحت دے امین ثم امین
Great job brother… You are brave person… ALLAH apki hifazat kry hamesha ameen
Allah pak Ap ko lambi sehat wali Zindgi Dyen Ameen
Mian Imran arshad Allah app ko taqat aur apni hifazat mai rakhay
ਵੀਰ ਮੈਂ ਭਾਰਤ ਪੰਜਾਬ ਤੋਂ ਆ ਤੇ ਵੀਰ ਆਪ ਜੀ ਦੀ ਪੱਤਰਕਾਰੀ ਦਾ ਫ਼ੈਨ ਆ ਆਪ ਨਾਲ ਦੇ ਪੱਤਰਕਾਰੀ ਦੀ ਲੋੜ ਆ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਤੇ ਭਾਰਤ ਵਿੱਚ ਤੈਨੂੰ ਇੱਕ ਸਿੱਖ ਤੇ ਪੰਜਾਬੀ ਦਾ ਸਿਰ ਝੁਕਦਾ ਆ ਤੇ ਸਲੂਟ ਆ love you 💓 Veer
Ek number Bhai main aap k kaam aur aap ki sachcha ko sulute hai sir aap k jaise logo ki zarurat hai
ادارے کمزور نہیں ہوتے۔ بلکہ اداروں کی نگرانی میں کام کرتے ہیں۔
India Punjab se hun mujhe aapka program bahut achcha lagta hai
Well done bro 👍👍👍
Well done bro 👍
Welldone good work🥰