Exclusive Interview With Hafiz Naeem ur Rehman (Chief of Jamaat-e-Islami) - Jirga - Saleem Safi

#JIRGA | #SaleemSafi | 5th May 2024
Guest: Hafiz Naeem ur Rehman (Chief of Jamaat-e-Islami).
Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#hafiznaeemurrehman
#jamaateislami
#ji

Пікірлер: 678

  • @threelittleones4325
    @threelittleones43252 ай бұрын

    کیا بہترین آپشن ہیں پاکستان کے لئے حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @Hizbullah4
    @Hizbullah42 ай бұрын

    حافظ نعیم انتہائی قابل، نڈر اور سمجھدار لیڈر ہے، اگر قوم نے ان پر اعتماد کیا اور ووٹ دیا تو یہ پاکستان کا اردگان بن سکتا ہے، تب ہی پاکستان ترقی کرے گا انشاءاللہ

  • @junaidusman6315

    @junaidusman6315

    2 ай бұрын

    اسی لئے تو کراچی کا مئر نہیں بننے دیا جوتے نے۔ ویسے اب جوتا روک نہیں سکے گا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @cholistanian1

    @cholistanian1

    2 ай бұрын

    بہت تیز آدمی ھے ،بات تو صحیح ھے اسکی کہ عورتوں کی سیٹیں تو لے لیں ، پھر نظام پر عدم اعتماد کا کیا ڈرامہ ھے

  • @wolfsonff2222

    @wolfsonff2222

    2 ай бұрын

    Very right...

  • @riazchaudhry513

    @riazchaudhry513

    2 ай бұрын

    فسادی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہے

  • @TVPakistan
    @TVPakistan2 ай бұрын

    حافظ نعیم انتہائی قابل، نڈر اور سمجھدار لیڈر ہے

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔۔

  • @TheZubi123
    @TheZubi1232 ай бұрын

    حافظ نعیم الرحمن ایک مقبول اور سچا لیڈر ہے ۔

  • @aadilfiaz8424
    @aadilfiaz84242 ай бұрын

    حافظ نعیم الرحمن صاحب نے کراچی میں ثابت کیا کہ وہ جماعت اسلامی کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جاسکتے ہیں. انشاءاللہ

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @intisar2010

    @intisar2010

    2 ай бұрын

    ان شاءاللہ

  • @wolfsonff2222

    @wolfsonff2222

    2 ай бұрын

    Good choice

  • @azharawan3395

    @azharawan3395

    2 ай бұрын

    Ameer Saheb, looks an interesting human being- he spoke well. JI has to ask for apology what crimes they done in the academia. It’s student wing injured and also killed students. It also distrusted the education system. They used force in the academia and students were scared to debate them any issue. They scared students and it suppressed the minorities and its opponents. They exhibited a faith that came to being via force and sword.

  • @carsupdate8505
    @carsupdate85052 ай бұрын

    I was PTI supporter but Now my leader Hafiz Naeem ❤️⚖️ insha'Allah prime minister of Pakistan

  • @SeeFriendz10
    @SeeFriendz102 ай бұрын

    حافظ نعیم رحمان اتنا ویژن رکھتے ہیں، مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا۔۔ اس بندے کو تو مسلسل سننے کا دل کر رہا تھا معلومات اعتماد اور دلیل کے ساتھ بات کی ہے۔۔

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan91952 ай бұрын

    انجنئیر حافظ نعیم الرحمن صاحب انشاء اللہ جماعت اسلامی پاکستان کو پاکستان کا سب سے بڑا جماعت بنائیں گے

  • @zafarullahchoudhry9936
    @zafarullahchoudhry99362 ай бұрын

    ماشاءاللہ ۔ہمیں امید ہے کہ انشاء اللہ تعالی حافظ نعیم الرحمن صاحب پاکستان کے مظلوم عوام کا سہارا بنیں گے قدم بڑھاؤ حافظ صاحب ہم تمہارے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤❤

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @ghassanulhaq7446
    @ghassanulhaq74462 ай бұрын

    پھر سے دل جیت لیا حافظ نے۔۔۔۔ 😍⚖️😍

  • @walirahman5334
    @walirahman53342 ай бұрын

    حافظ صاحب، حقیقت میں اس ملک کیلئے اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے۔ ہر سوال کا جواب خوبصورت انداز اور دلائل کیساتھ دیا۔ اس ملک کے نوجوانوں نے اگر حافظ صاحب کو سپورٹ کیا تو انشاءاللہ وہ نوجوانوں کو مایوس نہیں کریں گے۔

  • @jamaateislami-ilaqaalfalah1523
    @jamaateislami-ilaqaalfalah15232 ай бұрын

    ماشاءاللہ حافظ صاحب خوشی ہوئی آپ کا انٹرویو دیکھ کر ان شاءاللہ پاکستان اور جماعت اسلامی دونوں آپ کی قیادت میں آگے بڑھیں گے

  • @shahidroghani3413
    @shahidroghani34132 ай бұрын

    اللہ تعالٰی حافظ صاحب کو استقامت عطاء فرمائے اور جماعت اسلامی کو مزید قوت و ہمت عطاء فرمائے آمین

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔۔

  • @muhamamdjaved4497
    @muhamamdjaved44972 ай бұрын

    بہت عمدہ گفتگو ۔۔۔۔۔ جامع اور معنی خیز سوالات اور مدلل جوابات

  • @historynews5366
    @historynews53662 ай бұрын

    انقلاب کا ایک نشان حافظ نعیم الرحمن

  • @aziz.jadoon
    @aziz.jadoon2 ай бұрын

    ماشاءاللہ اج صافی صاحب صرف سننے کے لئے بیٹھے ہیں ویڈن حافظ صاحب ❤

  • @Hizbullah4
    @Hizbullah42 ай бұрын

    حافظ نعیم کیساتھ مزید پروگرام ہونے چاہئیں، یوتھ انکو سننا چاہتی ہے

  • @momin-RL
    @momin-RL2 ай бұрын

    جیو ہزاروں سال ۔۔۔حافظ صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @abdulakbarkhanyousafzai1803
    @abdulakbarkhanyousafzai18032 ай бұрын

    میں آج سے جماعت اسلامی میں فکری اور عملی طور پر شامل ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور میری جتنی صلاحیتیں ہیں وہ اس جماعت کے لیے بروئے کار لاؤں گا انشاءاللہ کم از کم یہ جماعت شرعی نظام اور اس کے نفاذ کی بات اور کوشش تو کر رہی ہے یہ جماعت مذہبی ٹچ والی جماعت بھی نہیں ہے بلکہ واقعتاً ایک ایسی مذہبی جماعت ہے جو اللہ تعالیٰ کی زمین پر اللہ کا نظام چاہتی ہے کاش یہ بات ہمارے عام پاکستانیوں کو سمجھ آجائے کہ ان کی نجات صرف اور صرف خدائی نظام میں ہے نہ کہ غیر اسلامی قانون اور باطل نظام میں یہ وہ جماعت بھی نہیں کہ پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹو اور پھر کہو کہ مٹی پاؤ

  • @ablatd

    @ablatd

    2 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے بیت خوبصورت فیصلہ ھے

  • @HistoryUnearthed_

    @HistoryUnearthed_

    2 ай бұрын

    ❤️

  • @asimhassan4493

    @asimhassan4493

    2 ай бұрын

    معروف معنوں میں کوئی فرقہ بند مزہبی جماعت نہیں بلکہ اسلامی زہن رکھنے والے باصلاحیت لوگوں کی اجتماعیت کا نام ۔۔۔۔ جماعت اسلامی

  • @AnsarKhan-gh9wf

    @AnsarKhan-gh9wf

    2 ай бұрын

    Welcome bro

  • @khadijaimdad3931

    @khadijaimdad3931

    2 ай бұрын

    Grtttt

  • @drrana5039
    @drrana50392 ай бұрын

    انشا الله امید ھے حافظ نعیم ارحمان جماعت اسلامی کو بہت اگے لیے جایں کے پوری قوم دعا گو ھے باقی تمام پارٹیاں ناکام ھو چکیں

  • @shaukatali3500
    @shaukatali35002 ай бұрын

    حافظ صاحب کا وڑن اور اپروچ بہت حقیقت پسندانہ ہے۔ تمام متعلقہ اداروں خصوصا میڈیا کو بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔

  • @junaidusman6315
    @junaidusman63152 ай бұрын

    سلیم صافی صاحب تشنگی باقی ہے۔ آپ کو مزید بھی پروگرام کرنے چاہئیں حافظ نعیم صاحب سے۔ ہم سننا چاہتے ہیں۔

  • @fareedakhtar9923

    @fareedakhtar9923

    2 ай бұрын

    Absolutely right

  • @shahji2733

    @shahji2733

    2 ай бұрын

    Agree

  • @ziachemist7352

    @ziachemist7352

    2 ай бұрын

    Hafiz sab itna zbardast boltay hain aor logic say boltay hain dil karta hay suntay jain bs

  • @naseerahmad-pe4cm
    @naseerahmad-pe4cm2 ай бұрын

    Best wishes for Hafiz Naeem sb

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔۔

  • @AbdulLatif-uk9xh
    @AbdulLatif-uk9xh2 ай бұрын

    اللہ رب العزت حافظ نعیم الرحمن صاحب کا حامی وناصر ھو۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @tugaming3931
    @tugaming39312 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @khairurrahman3643
    @khairurrahman36432 ай бұрын

    Best wishes for Hafiz Naeem sab

  • @kaleembhatti8341

    @kaleembhatti8341

    2 ай бұрын

    Words full of wisdom

  • @habibyousafzai7659
    @habibyousafzai76592 ай бұрын

    انتہائی زبردست انٹرویو حافظ صاحب تو حقیقی معنوں میں ایک کھرا اور سچا لیڈر ھے۔۔

  • @khurshidmalik1351

    @khurshidmalik1351

    2 ай бұрын

    انشاءاللہ

  • @muhammadimtiaz6547
    @muhammadimtiaz65472 ай бұрын

    دیانت دار ایماندار پڑھے لکھے سمجھدار لوگ جماعت اسلامی میں موجود ہیں لیکن حافظ صاحب کی مثال نہیں ملتی

  • @user-nt6wd5ym7x
    @user-nt6wd5ym7x2 ай бұрын

    bhot hi umdaa program tha , kya khubsurat dalail ke sath apni har baat pesh ki hafiz sahab we all love you

  • @muhammadmehboob4492
    @muhammadmehboob44922 ай бұрын

    اللہ پاک حافظ نعیم الرحمن صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کو علم بہت زیادہ نصیب فرمائے بہت ہی بہترین شخصیت ہے ماشاءاللہ اللہ پاک جماعت اسلامی کو ان کی سربراہی میں دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے ان کو پورے پاکستان میں حکومت نصیب فرمائے اور دین کو تخت پر لے کے ائے قران کو تخت پر لے کے قران کو پارلیمنٹ میں لے کے قران کو سپریم کورٹ میں لے کے ائے امین ۔۔۔۔۔۔

  • @asmamoazzam4488
    @asmamoazzam44882 ай бұрын

    حافظ نعیم الرحمن کے بہت زبردست جوابات بہترین لیڈر جماعت اسلامی پاکستان ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @muhammadhaleem4544
    @muhammadhaleem45442 ай бұрын

    زبردست بات کی ہے حافظ صاحب نے چیف جسٹس صاحب فارم ۴۵ کی بنیاد پہ الیکشن کا فیصلہ کریں

  • @tahirattaique6569
    @tahirattaique65692 ай бұрын

    ماشاءاللہ یہ ایک خوبصورت گفتگو تھی لیکن وقت کم تھا۔ ھر سہی۔

  • @IbrahimKhan-tb6hf
    @IbrahimKhan-tb6hf2 ай бұрын

    زبردست جناب حا فظ نعیم الرحمن صاحب

  • @karkunpk
    @karkunpk2 ай бұрын

    زبردست واضح موقف

  • @shahzadaslam8739
    @shahzadaslam87392 ай бұрын

    انجینر حافظ نعیم صاحب اس وقت سب سے بہترین لیڈر ہیں امید ہے کہ اب جماعت اسلامی اب بہتر پرفارم کرے گی ❤

  • @zia4677
    @zia46772 ай бұрын

    حافظ نعیم الرحمن پاکستان کی اُمید ہیں ۔ پاکستان کا یہ سپوت قحط الرجال کے اس دور میں اللّٰہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے ۔ ما شاء اللہ ۔ لا قوۃ الا باللہ!

  • @waqararshedch4869
    @waqararshedch48692 ай бұрын

    Hafiz Naeem ur Rehman 💎 Real Voice of people and genuine leadership of Pakistan ♥️

  • @momin-RL
    @momin-RL2 ай бұрын

    Very well explained, very vocal vibrant and bold politician in Pakistan 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @shahji2733
    @shahji27332 ай бұрын

    ایک ہی تو دل ہیں کتنی بات جیتو گئے حافظ نعیم الرحمان صاحب؟؟؟ ❤❤❤❤❤

  • @KhalilAhmad-mn7ym
    @KhalilAhmad-mn7ym2 ай бұрын

    Best program Thanks safi sahib and geo

  • @hassanmehmoodbhatti4853
    @hassanmehmoodbhatti48532 ай бұрын

    امید پاکستان حافظ انجینئر نعیم الرحمن ان شاءاللہ ⚖️🤝🇵🇰💞✌️

  • @khurshidmalik1351

    @khurshidmalik1351

    2 ай бұрын

    انشاءاللہ

  • @TTHRPakistan
    @TTHRPakistan2 ай бұрын

    We love hafaz Naeem ur Rehman Love from karachi

  • @ghassanulhaq7446
    @ghassanulhaq74462 ай бұрын

    Best wishes for Hafiz Naeem

  • @MussadiqAbbasi-zj9yz
    @MussadiqAbbasi-zj9yz2 ай бұрын

    پاکستان کی واحد امید حافظ نعیم الرحمن ❤❤❤❤❤❤❤

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @alikarim1309
    @alikarim13092 ай бұрын

    This is the best interview that I have seen in ages. I hope that Hafiz Naeem will be able to bring JI to national and international level and be able to lead Pakistan.

  • @khairurrahman3643
    @khairurrahman36432 ай бұрын

    ہم دست و بازو حافظ نعیم کے

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔۔

  • @khurshidmalik1351

    @khurshidmalik1351

    2 ай бұрын

    انشاءاللہ

  • @checomrade2481
    @checomrade24812 ай бұрын

    Clarity and vision, Pakistan needs such honest and dedicated leadership. Love you Naeem sb

  • @mohmadsayeed6084
    @mohmadsayeed60842 ай бұрын

    اصولی موقف۔ اللہ تعالی کامیابی دے

  • @easternimpex2351
    @easternimpex23512 ай бұрын

    yar is bandy ko Pakistan ka PM hona chai hay, kiya personality hay, true great national leader of pakistan 🇵🇰

  • @mohammadnaimat6978
    @mohammadnaimat69782 ай бұрын

    ❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ اس جماعت کو ملک پاکستان کا وارث بنائے آمین ثم آمین اور لوگوں کو ہدایت دے کہ وہ دین دار لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں نا کہ عمران خان نواذ شریف جیسے لوگوں کو یہ وقت کا تقاضا ہے اور اللہ اور رسول کی رضا بھی ایسے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں ہے ❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulRauf-np3dr
    @AbdulRauf-np3dr2 ай бұрын

    Saleem Safi this Jirga is good programme. You are a good anchor. Hafiz Naeem U Rehman is great, brave, & honest leader. I hope PAKISTAN will go ahead & progress in his supervision. May Allah Pak stay bless him.

  • @niazmuhammad5945
    @niazmuhammad59452 ай бұрын

    جناب محترم امیر جماعت اسلامی, اللہ تبارک و تعالی آپ کو طاقت, ہمت, اور استقامت عطا فرمائے, اور سلیم صافی صاحب, آپ کا بہت بہت شکریہ, اللہ تبارک و تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو, امین ثم امین یا رب العالمین

  • @syedabulala3599
    @syedabulala35992 ай бұрын

    Saleem sab please invite this man in your program frequently. Crasmatic personality

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @mohammadfayazahmed
    @mohammadfayazahmed2 ай бұрын

    حافظ نعیم۔ پراعتماد اور پرعزم ہیں نوجوانوں میں قابل قبول ہیں یہ جماعت کو ایک فیصلہ کن طاقت میں ڈھالنے مئں کامیاب ہوں گے

  • @kasheeslove
    @kasheeslove2 ай бұрын

    There is no doubt that Hafiz Naeemur Rehman is a noble, sincere and truthful person. They do not have any greed, it seems that Allah has chosen them for something specific۔۔ so good luck sir👍👍👍👍

  • @qaisarbhutta9442
    @qaisarbhutta94422 ай бұрын

    Mashallah

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @smsuddin85
    @smsuddin852 ай бұрын

    Hafiz NAeem has an amazing visionary and clearcut witty arguments. The leader we need ASAP

  • @saadnawazabbasi4173
    @saadnawazabbasi41732 ай бұрын

    Such a great,visionary,outspoken,wise,humble and a brave political leader he is I think our society needs to understand that such people can upbring our society

  • @asimhassan4493
    @asimhassan44932 ай бұрын

    نہایت بہترین شخصیت ۔۔۔ کوئی مقابلہ نہیں ہے۔۔۔۔

  • @MuhammadKhan-jy1ju
    @MuhammadKhan-jy1ju2 ай бұрын

    Hafiz sahab sachhi aur kharri batain kertay hain

  • @ameermuhammadroghani4617
    @ameermuhammadroghani46172 ай бұрын

    Indeed he is a leader with great mind and mission

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔۔

  • @khitabsahil6243
    @khitabsahil62432 ай бұрын

    زبردست حافظ صاحب ❤

  • @junaidanwer1039
    @junaidanwer10392 ай бұрын

    حافظ نعیم الرحمن شاہین ہے۔ ۔ حافظ آڑان بھرے گا تو آسمان استقبال کرے گا

  • @usamatariq5310
    @usamatariq53102 ай бұрын

    کمال حافظ نعیم الرحمن ❤

  • @Sherry-rx2yg
    @Sherry-rx2yg2 ай бұрын

    Hafiz Naeem sb is well educated, composed, visionary, courageous and well-spoken leader. He is truly sincere leader to the people of Pakistan in general and Karachi in particular. If he is given authority I am sure he can overturn the miserable plight of Pakistan. Thanks to Mr. Saleem Safi for conducting such a useful interview.

  • @ihtishamulhaq8984
    @ihtishamulhaq89842 ай бұрын

    پاکستان کی واحد امید اور لیڈر حافظ نعیم الرحمن صاحب لیکن عوام کی مظبوط سپورٹ کی ضرورت ہے ظالموں آپ کی نسلوں اور ملک کی بلا ہے اس میں کیوں نہیں سمجھتے جماعت اسلامی میں ہیرے موجود ہے اس ملک کو ترقی کی راہ پر چلنے کے لیے جماعت اسلامی کے پاس سب سے مظبوط ٹیم موجود ہے اور اگر ہماری اسٹیبلشمنٹ جو اس ملک کو بچانا چاہتے ہیں یا اس ملک کو ترقی دینا چاہتے ہے تو پھر اسٹیبلشمنٹ کو بھی جماعت اسلامی کےلئے الیکشن کو شفاف طریقے سے کروانا پڑے گا، تاکہ اس گندے سیاست اور ظالم جابرانہ نظام سے غریب عوام آزاد ہو جائے ۔

  • @TTHRPakistan
    @TTHRPakistan2 ай бұрын

    Inshallah hafaz Naeem ur Rehman well prime better youth inshallah well sport

  • @Sanakhan-xz6qm
    @Sanakhan-xz6qm2 ай бұрын

    بہترین نمائندگی اسلام پسندوں کی ❤❤❤❤

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔۔

  • @Eshal600
    @Eshal6002 ай бұрын

    انشاءللہ ایک دن لازمی یہ پاکستانی عوام سمجھیں گے

  • @user-eg6fm9tf7c
    @user-eg6fm9tf7c2 ай бұрын

    Allah salamat rakhen(Ameen)

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @muhammadyasinonline
    @muhammadyasinonline2 ай бұрын

    The Last Ray of Hope Hafiz Naeem Ur Rehman ❤

  • @shaziaafzal-qg1lc

    @shaziaafzal-qg1lc

    2 ай бұрын

    We are with you Hafiz sahib

  • @vidaathayya7147
    @vidaathayya71472 ай бұрын

    لا کر دیکھاو ایسا بندہ جو اپنی شکست قبول کررہا اور اپنی غلطیوں پر نا کے کسی دوسرے کے کردار کی توہین کرے😊

  • @TanveerAslam-fu7dv
    @TanveerAslam-fu7dv2 ай бұрын

    Allah aap ka hami o nasir ho

  • @AnsarKhan-gh9wf
    @AnsarKhan-gh9wf2 ай бұрын

    Hamra Hafeez Naeem ❤

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔۔

  • @jaleelhafeez1124
    @jaleelhafeez11242 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ ان کو برکتوں سے نوازے آمین

  • @mehmetkashmiry
    @mehmetkashmiry2 ай бұрын

    امید نو ۔۔ امید سحر ۔۔شانِ پاکستان حافظ نعیم الرحمان 🤍⚖️

  • @KhalilAhmad-mn7ym
    @KhalilAhmad-mn7ym2 ай бұрын

    جماعت اسلامی اپنے ہدف اور اسے حاصل کرنے کے طریقے سے خوب واقف ہے۔ اپنی حکمت عملی کو ممکنہ تبدیلی کے لیے تیار رہتی ہے۔

  • @TrueCarTalk
    @TrueCarTalk2 ай бұрын

    جیو ہزاروں سال ۔۔۔حافظ صاحب

  • @syedamjadali5681
    @syedamjadali56812 ай бұрын

    Safi sb.,,, need 2nd episode, NR sb., gave very nicely & clearly message to all deptts., this will solve the problems Pakistan is facing.

  • @user-xm3mf5vh3w
    @user-xm3mf5vh3w2 ай бұрын

    گریٹ لیڈر حافظ نعیم الرحمن

  • @ataullahch1343
    @ataullahch13432 ай бұрын

    جزاک اللہ۔ آپ نے عظیم شخصیت سے استفادہ کا موقع دیا۔ ماشاءاللہ

  • @khanmashwani7451
    @khanmashwani74512 ай бұрын

    حافظ ❤

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @mshakil9547
    @mshakil95472 ай бұрын

    I want pm of pakistan Hafiz naeem ur rehman

  • @IhtiramRafi
    @IhtiramRafi2 ай бұрын

    Highly Appreciated... Valuable discussion by Hafiz Naeem ur Rehman Sb ❣️

  • @taimoorkhan6315
    @taimoorkhan63152 ай бұрын

    Great leader Hafiz Naeem ur rahman

  • @breaksilence492

    @breaksilence492

    2 ай бұрын

    جماعت اسلامی کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔ یہ پڑھے لکھے اور پیسے والوں کو اپروچ کرتے ہیں، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، یہ جھوٹا پروپیگینڈا بہت کرتے ہیں۔ ذاتی زندگی میں تضاد ہوتا ہے، یہاں سڈنی اور میلبورن میں ان کی پراپرٹی پراجیکٹ قرطبہ ہومز کے نام سے جو بنک کرپٹ ہوگیا ہے لوگوں کے لاکھوں ڈالرز ڈوب گئے ہیں۔ مسجد کے نام پر چندہ اکٹھا کرتے ہیں جس میں کوئی امام نہیں ہوتا چندہ اکٹھا کرنے کے لئے دفتر یا فیملی پروگرامز ہوتے ہیں، لاھور میں صوبائی ضمنی الیکشن میں میں ووٹ ڈالنے جا رہا تھا جماعت اسلامی کو راستے میں ان کے دفتر سے پوچھا آپ جیت کر اسمبلی میں سپورٹ کس کو کرو گے پتا چلا عمران خان کو ، میں نے دل کہا لکھ دی لعنت اور بغیر ووٹ ڈالے واہس آگیا۔

  • @saeedullah3721
    @saeedullah37212 ай бұрын

    زبردست حافظ صاحب

  • @khairurrahman3643
    @khairurrahman36432 ай бұрын

    Well done hafuz sab

  • @ksrfairiesworld2583
    @ksrfairiesworld25832 ай бұрын

    Love you JI AND AMEER E JAMAT❤

  • @hello__saad
    @hello__saad2 ай бұрын

  • @arifamahmood9266
    @arifamahmood926616 күн бұрын

    اللہ حافظ صاحب کو صحت اور تندرستی کے ساتھ طویل عمر دے اور ان کے ارادوں کو پورا کرنے کی ہمت او ر تائید عطاء فرمائے آمین

  • @TTHRPakistan
    @TTHRPakistan2 ай бұрын

    Zabar10 mashallah love hafaz Naeem ur Rehman sb From karachi

  • @kalsoompainda3647
    @kalsoompainda36472 ай бұрын

    A knowledgeable man, having clear and straightforward vision. May Allah protect you hafiz shb, and bless you with strength. You are our pride.

  • @irfanmalick
    @irfanmalick2 ай бұрын

    Good introduction

  • @nasreenakhtar9921
    @nasreenakhtar99212 ай бұрын

    Jazaak Allah khair ❤❤❤good. Taking .

  • @muhammadasadullah735
    @muhammadasadullah7352 ай бұрын

    دو ٹوک موقف❤️❤️

  • @list10s
    @list10s2 ай бұрын

    Mashallah kya visionary leader hai hafiz sahab, agar Pakistani quom JI ka sath dain to yaqinan Pakistan bohat aage jasakta hai.

  • @salahuddinafridi3552
    @salahuddinafridi35522 ай бұрын

    Hafiz Naeem ❤️ my leader 🔥

  • @4kpropertiespvt.ltd1122
    @4kpropertiespvt.ltd11222 ай бұрын

    thanks❤ Geo and❤saleem safi sahib

  • @muhammadsiddiq5058
    @muhammadsiddiq50582 ай бұрын

    Zabardst ❤🎉❤🎉❤🎉

Келесі