Exclusive! Ba-jama'at namaz kay lye hum-maslak Imam zarori hai | Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
باجماعت نماز کیلئے ہم مسلک امام ضروری ہے: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
Follow Dr Hassan Qadri on
Twitter Link :
/ drhassanqadri
Facebook link :
/ drhassanqadri
KZread link :
/ drhassanqadri
Instagram Link:
/ drhassanqadri
Пікірлер: 78
بہت خوبصورت باتیں ڈاکٹر صاحب آج کل کے دور میں امت کو جوڑنے والے علماء کی بہت ضرورت ہے❤
سبحان اللہ
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏
Masha Allah
ماشاءاللہ جزاك الله بہت احسن انداز ہے سمجھانے کا۔
سبحان اللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
سبحان اَللّٰهُﷻ سبحان اَللّٰهُﷻ کیا کہنے
@IrfanShaikh-pc1ko
2 жыл бұрын
SubhanAllah
Allah pak mara Qaid or qaid k Sahzado ko salamt raky amen
Mashallah bhot khob❤❤❤
Mashalla
Important thing for all of us ❤
اہلسنت والجماعت زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
ما شاء اللہ
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ
Mashallah g
nice
ماشاء اللّٰہ درست تحقیق فرمائی ۔
@tawinklestar971
2 жыл бұрын
Great
Mashallah subhanallah
جزاكَ اللّٰه خيرً
ما شاء اللہ ڈاکٹر صاحب نے فقہی فروعی مسائل میں اختلاف آداب پر جامع و مانع گفتگو کی ہے۔ آج امت میں توازن اور اعتدال کے فروغ کے لیے ایسے مکالمات کی اشد ضرورت ہے۔ اہلِ علم جانتے ہیں کہ فقہی مسائل میں اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کا احترام اور ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھنا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین، اور اتباع التابعین و مابعد کے ادوار میں نمایاں نظر آتا ہے۔ آج کے دور میں بعض کم فہم اور کم علم طبقات کی طرف سے فروعی اختلافات کو بڑھا کر اصول میں شامل کر دیا گیا ہے، جس وجہ سے معاشرے میں تشدد اور تنگ نظری کو وافر جگہ ملی ہے۔ دور حاضر میں بین المسالک اعتدال کی ترویج کے لیے وفاقی، صوبائی، اور ہر سطح پر علمی حلقوں میں ان صحت مندانہ فکری و عملی ابحاث کی ضرورت ہے۔
@SohailKhan-ur4xh
2 жыл бұрын
Absolutely Right
ماشاء اللہ بہت خوب صورت اور آج کے دور کے تقاضوں کے مطابق نہایت علمی اور مدلل گفتگو فرمائی ہے.... اس وقت امت مسلمہ کو توڑنے نہیں جوڑنے کی ضرورت ہے فرقہ واریت کی بجاے اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے.... یہی قرآن و سنت کی تعلیمات اور ائمہ کرام کا بھی شیوہ رہا ہے جیسے کہ آپ نے بہترین طریقے سے واضح کیا کہ اہل سنت و الجماعت کے چاروں مذاہب کے ائمہ کرام کس طرح ایک دوسرے کا حیاء کرتے تھے اور کیسے حیاء اور مروت و لحاظ میں اپنے فقہی مذہب پر عمل کرنے کی بجاے دوسرے امام کے سامنے ان کے فقہی مذہب پر عمل کرنے کو ترجیح دیتے تھے... جزاک اللہ خیرا 😊
واہ واہ سبحان اللہ احتلاف ہی حتم ہو گیا۔ ماشاءاللہ بہت خوب
wah wah subhanAllah :) ...
SubhanAllah🥰🥰🥰
Haq , Haq , Haq Subhan Allah 🕋 ... AllkhamDuLillah 🕋
❤❤❤
ماشاء الله جگر گوشۂ حضرت شیخ الاسلام مدظلہ العالی نے بڑی خوبصورت انداز میں دلائل قاطعہ کے ساتھ ائمہ کی زبانی اختلاف رائے کی حقیقت بتادی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ شرعی انداز کے ساتھ اختلاف رحمت اور وسعت ہے۔ اگر ہم اختلاف کو غیر شرعی انداز میں ذاتی عناد و بغض اور نفسانی تسکین کا ذریعہ بنائیں تو بے شک یہ مسلمانوں کے درمیان افتراق و انتشار اور نزاع کا باعث ہے۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ذاتی پسند اور ناپسند کو شریعت سمجھ کر اسی کے مطابق مسلمانوں کے عقیدہ و ایمان کو پرکنا شروع کردیتے ہیں۔ فروعی اور جزوی یا کسی کے انفرادی عمل کا انطباق پوری مسلک پر کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے مزید بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔ محترم ڈاکٹر حسن محی القادری نے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ انہوں نے دراصل یہ بات واضح کردی ہے کہ ہم جن ائمہ و اسلاف کی پیروی کے دعوے دار ہیں دین و مذہب کےمعاملہ میں ان کا یہ رویہ ہر گز نہ تھا جو ہم نے روار رکھا ہے۔ علمیی اختلافات کے باوجود وہ ایک دوسرے کا حد درجہ احترام کیا کرتے تھے اور ہر اس عمل سے اجتناب برتے تھے کہ جس سے کسی کو دکھ اورتکلیف پہنچے۔ اگر ہماری نوجوان نسل بھی محترم ڈاکٹر حسن محی القادری کی طرح حقیقت پسند رویہ اپنائیں تو افتراق امت کے فتنہ کا قلع قمع ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں حق بولنے، حق پر عمل کرنے اور حق بات پھیلانے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین
I love 💕💕 Dr Hassan muhiudin qadri 💖💖🇭🇺
Yes
🌹
Masha Allah 🌹🌹
Subhan Allah
Masha Allah 🌹
❤
Mashallah ❤ Allah pak aap sab ko salamat Rakhey
💓💓💓💓💓💓💓💕💓💓
Excellent
Assalam o Alaikum
سب سمجھ رہے ھیں ھم دین محمدی ص۔ع۔و پر چل رہے ھیں ۔۔۔ں
ڈاکٹر صاحب مد ظلہ نےنہایت حکیمانہ انداز میں فقہی تنگ نظری اور فکری محدودیت کی بجائے وسیع المشربی کی تلقین فرمائی ہے۔ گھٹن اور حبس زدگی کے اِس ماحول میں ایسی اِصلاحی گفتگو بادِ صبا کا ایسا جھونکا ہے جس سے نہ صرف عقل و خرد کو روشنی نصیب ہوتی ہے بلکہ قلب و روح کو آسودگی بھی ملتی ہے۔ اِنہیں شُذرات الذّہب کو ابراہم ذوق نے کچھ یوں منظوم کیا ہے: گُل ہائے رنگا رنگ سے ہے زینتِ چمن اے ذوق اِس جہاں کو ہے زیب اِختلاف سے
Jisk aqaid mai bigad ho Kya usk peche bhi namz hogi? Is behas sai Kya natija nikala jae ?
Aaj ikhtelaaf imaamo ke masaail ka nahi hai. Zaroori masla ye hai ki kya ese masjid ke imaamo ke peeche namaz hogi.. 1-jo kehta ho Nabie Kareem ka khayal namaz me aae to namaz toot jaegi,aur gadhe ghode ka khayal aae to na toote. 2-jo Nabie Kareem ko aam insaan kahe,ye kahe ki wo waise hi the jaise saare insaan hai, 3- Jo kahe ki darood padha jae to Nabie Kareem sun nahi sakte unhe itni takat nahi bakshi gai hai 4-jo ye ajeeda rakkhe ki maaz Allah wo apni Mazaare Mubarak me zinda nahi hai
ما شا اللّٰہ ۔ ایک مجدد کی علامت ہے کہ وہ اس قوم کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کے مرض کی تشخیص کرتا ہے، مجدد عصر نے اپنے جگر گوشوں کو بھی اس فیض سے فیض عطا فرمایا ہے: موجودہ دور پر فتن میں جس قدر امت مسلمہ فروعی اختلافات کو آنا کا مسئلہ بنا کر وحدت سے کثرت میں بٹ رہی ہے اس مرض کا علاج ایسے ہی ممکن ہے جیسے حضور صاحب زادہ صاحب نے اسلاف کے آدب اختلاف کو بیان فرمایا ہے۔ یہی وہ نہج ہے جس سے امت مسلمہ پھر سے وحدت کی طرف آ سکتی ہے ۔اللہ کریم اس خانوادے کے فیض سے عالم انسانیت کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@SohailKhan-ur4xh
2 жыл бұрын
امین ثمہ امین
Buniyadi Aqaid me kharabi ho aur faroi masail me bhi kharabi ho to kya uski imamat durust hai aur kya aese ko imaam banaya ja sakta hai? Jiske imaan ki kharabi lazim ati ho uske peeche Namaz kese jaiz ?
But this has nothing to with badd-aqeedah people. We're not allowed to pray behind khawarij, rawafiz etc
@hachu450
2 жыл бұрын
Ahle hadees and tableeqh also not allowed.
@BABA-ORUC1761
Жыл бұрын
@@hachu450 khwarij kay zumray woh sabh atay hain.
اسکا مطلب ہے نماز ہو جاتی ہے شکریہ
Jis k aqaaid theek na hu usk Pichy namaz parhne ka keya hukam ha?
@muhammadjawad7863
Жыл бұрын
ya decide karny sy pehly is bat ko wazy karna ho ga ky wo aqaid ka ekhtelaf ap kis groh ki aqaid sy ehtilaf hy ya deen e muhamadi sy warna aj to zmany ka zmana kafir ky fatwaun sy bhara hy
اگر کوئی شخص آپ کے باپ کو چوڑا اور آپ کی ماں کو زانیہ کہے تو آپ اس کے پیچھے نماز پڑھیں گے؟،،اہل سنت اور موجودہ دور کے بعد مذاہب ان کے اختلافات فروعی ہیں یا اصولی،،
Dear sir, R u from baralvi maslik or dubandi. I am from baralvi maslik then, I will listen your lecture
@dr.kalami4611
2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب حنفی المسلک ہیں۔
Gelat sewal Belki mesla yeh ha ki Kiya jemaat k liya hum firqa imam kaa hona zeroori ha? Jewab haan kui ki hadees mea ha Jannat mea 73 firqa mea say sirif aik firqa jayea gaa. Mesalik mea imaanyaat ka ikhtilaaf hi nehi belki aik doosray ko haq hi manetay ha.
اعتراض فروعی مسائل کا نہیں نبی کی صریحاً گستاخی کرنے والوں کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں جو بد بخت نبی پاک کے والدین کریمین کو مومن نہیں مانتے کیا ان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے
asal masla hein kiya namaz gumrah bad mazhab gustakh bad aqeeda shirkiya bidtiya aqid wale qabar parast ke peechey namaz hoti hein ya nahi ??
फिक़ही एकतेलाफ़ से तो कोई दिक्कत ही नही। लेकिन जो गुस्ताखी करके काफिर हो गया है उसकी अब खुद नमाज़ न होगी तो उसके पीछे वालो की कैसे होगी।।। देवबन्दी और अहले हदीस के अकाबीर की गुस्ताखी भी तो देखे।।।
لیکن ہمارے ایبٹ آباد میں تو اہل حدہث اور دیوبند یعنی جن کو لوگ وہابی کتے ہیں تو قریب کی مسجدیں میں انکے ہی امام ہوتے ہیں تو ہم کیا کریں
Is chabbal se poncho k us waqt ye hazraat Sarah sahee ul aqeeda that but AJ BD mazhabi hay or koi kis pr bhonkta hay koi kis pr. To Jo Sahana pr bhonkta us k peachy b namaz parho or walio pr b Jo bhonkta us k peachy b or is Tarah Jo Nabi pbuh k baray aqeeda theek na rkhay us k peachy b namaz parhay bnda? Actual BAAT Kuch or hay Jo ye nh batata.
انہوں نے امام اعظم ابو حنیفہ سے بغاوت کی ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ
Sab choriye pehle iss topic pe boliye, ghair ahle Sunnatul jamath imaam ke piche namaz par sakte hai ya nahi
ڈاکٹر پادری سنی نہیں ہے ن یہ نیم شیعہ ہے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو سنو اور علامہ خادم حسین رضوی
@msabiryousaf7422
2 жыл бұрын
یہ دو نو مولوی ایک دوسرے کا گریبان پکڑ رہے ہیں ان کو کیا سنیں پہلے 21 کروڑ کا حصہ لے کر دو جلالی کو رضوی سے
کاش سب آپ کی طرح ہی چلیں
ماشاءاللہ
Jis k aqaaid theek na hu usk Pichy namaz parhne ka keya hukam ha?
@ziauddinattari1633
2 жыл бұрын
Bilkul bhe nahe parhen gy koe ap k maa baap ko bura kahy kia ap os k sath acha salook rakh sakty hyn.????jb dil he kharab ho tou namax may zooq kaha sy aye ga????i m sunni Allhum dullillah and what about you????
ماشاءاللہ