Ep.03 - Zulqarnain Aur Yajooj Majooj | The Story Of Gog And Magog | Dhul Qarnayn | Surah Kahf Dajjal
In Surah Kahf, Allah s.w.t tells us the story of a person named "Zulqarnain" and the story of a wall that he built to stop strange creatures named Yajooj and Majooj (Gog and Magog).
But who exactly was this person? There are so many theories on it but so far. Some say that it was Alexander The Great but in the previous episode; I have told you why he cannot be.
However most of the scholars believe Zulqarnain to be a famous persian king named "Cyrus the Great" due to overwhelming evidence that has been discovered which I will show you in this episode.
However ... Cyrus wasn't Zulqarnain either and why ? That I will tell you in this episode and also ... Something really very interesting aswell.
Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.
To support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
Пікірлер: 860
اس وقت مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ... جس شخص کے ذوالقرنین ہونے کی قائل ہے ... یعنی وہ بادشاہ کہ جنہوں نے یأجوج اور مأجوج کو ایک دیوار کے پیچھے قید کیا تھا ۔ وہ نام ہے ایران کے بادشاہ ’’سائرس دی گریٹ‘‘ کا ... اور ایسا ماننے کی وجہ ... درأصل سائرس کی قبر سے ملا ایک ثبوت ہے ۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم سائرس کے ذوالقرنین ہونے یا نہ ہونے پر گفتگو کریں ، پہلے یہ جان لیں کہ یہ گفتگو کرنا آخر اتنا ضروری کیوں ہے ؟ ذوالقرنین کا واقعہ ... سورۃ کہف میں آیا ہے ۔ اور سورۃ کہف ... قرآن پاک کی اٹھارہویں سورۃ ہے ۔ اگر ہم نے ... ذوالقرنین کی حقیقی شناخت کے حوالے سے ... سائرس کے متعلق کوئی تحقیق نہ کی ... کہ آیا وہ واقعی ذوالقرنین تھا یا نہیں ؟ تو آپ کو پتہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہوں گے ؟ ہم اللہ رب العزّت کی نازل کی ہوئی آیات کو غلط لوگوں سے منسوب کر رہے ہوں گے ۔ اور مجھے پورا یقین ہے کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہیں گے ۔ اس لیے یہ بہت ضروری ہے ... کہ یأجوج مأجوج کے أصل ٹاپک کی طرف بڑھنے سے پہلے ... ہم جان لیں ... کہ آخر ذوالقرنین تھے کون ؟ اور اسی سوال پر آج ... میں ’’ذوالقرنین سیریز‘‘ کی إن شاء اللہ تیسری قسط ریلیز کروں گا کہ جس کا نام ہے ... ’’فارسی بادشاہ اور ایک گھنا جنگل‘‘ یہ قسط دیکھتے ہوئے ایک منٹ کے لیے آپ کو لگے گا ... کہ جیسے واقعی سائرس ہی ذوالقرنین تھا ۔ مثلاً جیسا کہ اس کے مقبرے سے ملا ایک ریلیف کہ جس میں سائرس دو سینگ پہنے ہوئے ہے ۔ اور ذوالقرنین نام کا ایک مطلب ’’دو سینگوں والا‘‘ بھی ہوتا ہے ۔ پھر سائرس کے إنصاف اور أصولوں کی دنیا بھر میں شہرت ... یا پھر وہ عظیم الشّان سلطنت کہ جو اس نے بنائی تھی ۔ یہ سب باتیں کافی حد دکھاتی ہیں کہ سائرس اور ذوالقرنین ایک ہی شخص ... ہو سکتے ہیں ۔ لیکن کیا واقعی سائرس اور ذوالقرنین ایک ہی شخص کے دو نام ہیں ؟ مجھے پتہ ہے کہ آپ سب ایجوکیٹڈ لوگ ہیں اور ان دونوں باتوں کے بارے میں پہلے سے جانتے ہوں گے لیکن جس چیز کے متعلق میں آپ کو واقعی بتانا چاہتا ہوں ۔ وہ ہے سائرس کے دو سینگوں کے پیچھے اصل راز ۔ کہ آخر وہ سینگ پہنتا ہی کیوں تھا ؟ اور اس چھوٹے سے پتھر کے بارے میں ... کہ جو سائرس کے ذوالقرنین ہونے کے متعلّق تھیوری کو ... خطرے میں ڈال دیتا ہے ۔ یہ سیریز بنانے سے پہلے میں سوچا کرتا تھا ... کہ ذوالقرنین اور یأجوج و مأجوج کے متعلق تو بہت کچھ لکھا جا چکا ہے تو میں ایسا کیا نیا ڈھونڈ لوں گا ۔ دیکھنے اور پڑھنے والے بھی کہیں گے کہ سر آپ وہی کچھ ہی تو بتا رہے ہیں جو پہلے سنا ہوا تھا ۔ لیکن إن شاء اللہ آج کی قسط کے بعد ... کہ جب سیریز کا تعارفی حصّہ مکمل ہو جانا ہے ۔ یعنی وہ حصّہ کہ جس میں تقریباً وہی سب کچھ تھا جو آپ نے پہلے بھی سن رکھا ہے ۔ اب شروع ہونے والے ہیں سیریز کے وہ حصّے ... کہ جو بالکل نئی انفارمیشن لے کر آئیں گے ۔ وہ قدیم روایات ... جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ سنی ہوں ۔ وہ نئے ثبوت ... کہ جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں ۔ إن شاء اللہ ملتے ہیں آج رات ساڑھے نو بجے ۔ ذوالقرنین سیریز کی تیسری قسط کی ریلیز پر ۔ اور ہمیشہ کی طرح ایک اپیل ... کہ اس وقت یہ تمام ریسرچ ورک ... پرائیوٹ فنڈنگ سے ممکن ہو پا رہا ہے ۔ اس لیے اگر آپ بھی قرآن ، سائنس اور تاریخ پر مبنی اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ یہ ریسرچ ورک بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
@abdulhasanhasan9676
3 ай бұрын
Thanks you sir
@abdulhasanhasan9676
3 ай бұрын
Aapke in series se dekane se apane aap muslim smjhana proud feel hota hai aur hamara iman bhi majbut hota hai. So dimag me dout chalate hai Allah tala ke karam se sab clear ho jata hai allah aapko apane hifzo Aman me rakhe aur ki dili Murad Puri farmaye (Aammen)
@mahrukhfatima4439
3 ай бұрын
میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی۔
@mahrukhfatima4439
3 ай бұрын
اسلام علیکم! جمعہ مبارک! آج مجھے جمعے کا پتہ ہی نہیں چلا کسی وجہ سے اور ابھی 7pm پہ یاد آیا آج تھرڈ ایپی سوڈ ڈے بھی ہے۔۔۔
@ImranShaikh-vo8sv
3 ай бұрын
کوئی بتا سکتا ہے کہ حضرت چولکر نیان فرشتہ تھے یا نبی؟
آج سورہ الکھف کی تلاوت کی تو ان آیات پہ بہت غور کیا اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرماہے آمین
پچھلی دو اقساط کے مقابلے میں آج کی قسط بہت زیادہ مزے کی تھی خصوصاََ صعب ذوالمراثب والا واقعہ واقعی بہت انٹرسٹنگ تھا ۔یقین مانیں مجھے بہت مزا آیا بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔
ذوالقرنین کے بارے میں ایک بات تو سب کو یاد رکھنی چاہیے کہ وہ اللہ پہ ایمان رکھتے تھے اس لئے کوئی غیر مسلم بادشاہ ذوالقرنین نہیں ہوسکتا
@adilmeraz.
3 ай бұрын
Yes
@techemic1191
3 ай бұрын
Ye Sab islam se pehle ki baat he. Thora Aqal ko Hath Maar lo.
@Md.SarfarazAli
3 ай бұрын
Ji bhai aur ye bhi yaad rakhna chahiye ke onhune 3 safar ki thi
@Alihaiderimrann
3 ай бұрын
Mujhe bhi yeh khiyal aya he
@sartajakter2093
3 ай бұрын
Beshak
میرا نو سال کا بیٹا آپ کی وڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہے اس نے خواب میں دیکھا کہ وہ آپ سے ملا ہے۔❤
@sheikhhamdan1
3 ай бұрын
❤❤❤
@shaybewhy8152
3 ай бұрын
Insan jisko bar bar dekhy woh khwab me zror nazr ata hy 😅😅
@SajjadKhan-kl7mw
3 ай бұрын
Mashallah mashallah
@m.abdullahyousaf9863
2 ай бұрын
Same 😊Mera beta 10 sal ka ha MashaAllah vo bhi
@asadmahmood6724
Ай бұрын
That's cute 🥰
آپ کی ویڈیوز سے آپ کا وسیع مطالعہ ضرور ثابت ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ ۔
ذہانت، فطانت، علم اور ریسرچ اور اس کے ساتھ ساتھ فصاحت و بلاغت، اللہ تعالٰی آپ کی زندگی اور علم میں برکت دے. آمین.
@tahirbaig1234
3 ай бұрын
❤
ماشاءاللہ آپ بہت اچھی تحقیق کر رہے ہیں، جن سے لوگوں کو بہت دینی معلومات حاصل ہوتی ہیں اور ہر طبقے کا انسان خدا اور قرآن کے نزدیک تر ہوتا جا رہا ہے۔ اللہ آپکی عمر دراز کرے، آپکے فہم کو مزید وسعتیں عطا فرمائے
آج جمعہ تھا سورت کہف کی تلاوت کی تو ذوالقرنین کی آیات سے یاد آیا کہ آج آپ کی ویڈیو بھی آنی ہے ♥️
@KarachiDhabaPk
3 ай бұрын
Same here 😊 jb jb yajooj majooj ya zulqarnain arha tha yehi channel yad arha tha.
@Hunzla605
3 ай бұрын
Right
@majidnaeem5699
3 ай бұрын
Just like me
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
Bhai aisa intezar to maine ek serial ke liye bhi nhi ki h 😂😂 Btw , love you from bottom of my heart ❤❤
آپکا کام ماشاء اللہ اپکو دیکھا اور سنا الحمداللہ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے انشاءاللہ وہ بھی ضرور ہوگی اللہ رب العزت نے چاہا تو🌹
میرے خیال سے اس صدی کو آپ ایک نیا جامہ پہنانے جارہے ہیں۔ ایسی تحقیق کتابوں میں بھی بہت کم ملتی ہے آپ واقع سچ میں قابلِ تعریف ہیں۔
Ma sha Allah AJ ki qist Madinah pak mein dekhnay ko mili Alhumdulla! Es series ki pehli qist ko jub dekha jub new ghra mein shift hoy tub Phil youtube video esi silsula ki pehli qist thi Life k sath saathi chula rhi hy Ma sha Allah
@Grace_of_Allah
3 ай бұрын
Masha Allah ..😇
@ikprince111
3 ай бұрын
Apne dekh bhi liye itni jaldhi 😮
bohot behtareen.....surah kahaf ki shuru ki 10 ayat.....bohot aham haen.....10 ween ayat me.....aik dua hey.....RUBBANA se shuru.....RASHADA par khatam......iss dua par ghor karen.....rozana bar bar parhen.....aj ke dajjali time period me.....ye khaas dua.....mushkilon ko duor karney ke liye hey.....
🌹سر آج کی ایپیسود بہت دلچسپ رہی🌹آپ واقعہ ہی میں قابلے فخر اور قابلے تعریف ہے🌹 آپ کو جتنا بھی سہرائیاں جائے اُتنا ہی کم ہے🌹 آپ بہت زیادہ محنت کرتے ہے🌹 آپ کی تمام ریسرچ ورک پر کمینٹ دینا تو لازمی بنتا ہے 🌹اور یہ آپ کا حق بھی ہے🌹 میری پوری کوششں ہوتی ہے کہ میں آپ کے تمام ریسرچ ورک پر کمینٹ ضرور دُو🌹 اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں میں آپ کی محنت کا اجر عطا فرمائے آمین🌹
@FurqanQureshiBlogs
3 ай бұрын
آپ ہمیشہ بہت مخلص اور پیارا کمنٹ کرتی ہیں ، فرقان قریشی بلاگز فیملی کا پارٹ بننے کے لیے شکریہ :)
@Rana-Rajput-nice
3 ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs سر آپ میری پسندیدہ شخصیت ہے اور آپ کے تمام ریسرچ ورک سے بہت زیادہ متاثر ہو اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے مجھے اپنے تمام سوالات کے جوابات آپ کے ریسرچ ورک سے مل جاتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ❤❤❤
@mahrukhfatima4439
3 ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs میں بھی کافی حیران اور خوشی محسوس کرتی ہوں کہ تقریباً ہر اتنا پیارا کمنٹ کوئی کیسے کرسکتا ہے پھر یاد آیا کہ جب ہر بار "فرقان قریشی" ہمیشہ اتنا اچھا اور زبردست کام پیش کرسکتے ہیں تو اللّٰہ اس کے جواب میں دل سے ایسی محبت بھی نکلواتا رہتا ہے۔۔۔ اور مجھے پھر مجھے ہمیشہ کی طرح یاد آیا کہ اگر سب درخت قلم بن جائیں اور سمندر سیاہی تو بھی اس کی تعریف نہ ختم ہوگی اور کم ہوگی بلا شک و شبہ... اللّٰہ تعالیٰ سب کی محبتوں کو سلامتی عطا فرمائے اور قائم و دائم رکھے آمین ۔۔۔
@ehsanbullabulla6713
3 ай бұрын
furqan bhai .dosre jahan par b bt karain k wo kahan hai..kyon k bhot hi kam ilam hai sbko
Ma sha Allah Allah ap k ilm mai izafa frmae
I am amazed how you are handling all this research work along with your regular job. I have made a little contribution in your Bank account to support this wonderful work.
اسلام عليکم ورحمت وبرکت فرقان بھائ بہت بہت خبصورت انداز بيان ہيں وقت کم محسوس ہوتا ہے اگر اپ 2 گھنٹے بولے تو بھی کم ہيں ہم سن کےلے حاضر ہيں جزاک اللہ خير 🌹🌹
Is level ki deep research ki information shayed hame kabhi nahi milti agar aap k blogs se nahi judte thanks a lot furqan bhai from india.
can you finalize some Islamic story books for kids of different age groups. 2-4, 5-7, etc that would be great??
I'm speechless 😮 asi research karna har kisi ky bas ki bat nahi ha i sulute you furqan Bahi ALLAH ap ky ilam ma or izafa kary Ameen or ap humy is tarha talem dety rahy ALLAH ap ki umer ma barkat farmy Ameen ❤
بہت ہی عمدہ اور دلچسپ ، جی چاہتا ہے کہ روزانہ آپ ایک قسط لوڈ کیا کریں اور ہم اتنی بہترین علمی گفتگو اور ریسرچ سے مستفید ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ اور ہماری اس فیملی پر اپنی فیوض وبرکات نازل فرمائے آمین یارب العالمین
Furqan bety ap kese itni books parhlety hen research k liye or video bhi bnani hoti he hum to soch kr heran hen
زبردست ،ماشا اللہ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Furqan sir mai kia kaho alfaz nahi hai mere pass apki tareef k lye You are a gem ❤ I m ur biggest fan❤❤ اللہ آپ سے ہمیشہ راضی ہو آپ کے علم میں بہت برکت عطا کرے آمین
Apka knowledge masallah Sahil aleem k BD apka knowledge bht outstanding hi❤. Respect for all those Jo any wali nasal ko quran samny m help krhn gy
Masha Allah forqan bhai app ka bolny ka andaz bohoot piyara hai You are my favourite KZreadr ❤
Bhai jaan badi shiddat se intezar me hoon MOHD KHALID from INDIA ❤
@jitendratiwari6886
3 ай бұрын
toh chala jana haram ke pille waha
@huma640
3 ай бұрын
lgta ap intzaar me hain k herangi hona kab shuru hugi
@mahrukhfatima4439
3 ай бұрын
@@jitendratiwari6886 Baat karny ki tameez nhe Tumhe...
Jazakallah merii life me apke iss research work kii importance aik anti depressant kii c he 😊
ماشااللہ زبردست ریسرچ ھے
ماشاء اللہ۔ اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت عطاء فرمائے۔ آمین
الله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبرالله اكبر
MA jb b ap ki series sunti hun to bs heran hoti rehti hun k ap kesy itni information akthi kr lety hen... MA to is bat ka yqeen kr k sun leti hun k aj k dor ma koi itni ahm Malomat hm tk ponhcha rha ha ye bht bri bat ha❤❤❤aur intizar rehta ha ap ki nai video ka.. Alhmdullilah❣️
Thanks a lot sir ap ny sadion ka km 20 mint ki video mn complete kia amazing research work inspiring
بہت عمدہ بہت شکریہ سر جی آپ کا اتنی اچھی باتیں بتانے کا 🌹🌹🌹🙏
ماشااللہ ماشااللہ کیا بات ھے برو آپ نے کمال کردیا ھے اتنی بہترین تحقیق انمول ھے اس کی قیمت ادا کی نہیں جا سکتی بہت بہترین بہت بیسٹ اور سب سے بہترین تو یہ کہ قسط جلدی ملنے لگی ھے اس کا تو کریڈٹ الگ ملتا ھے آپ کو اللہ آپ کو جزا دے اور اپنے خزانوں کے منہ آپ کے لیٸے کھول دے
ٹائم پہ آئی میں آج❤🎉
@lonewolf8795
3 ай бұрын
Mai v 😊
@newguys4065
3 ай бұрын
Aik din hamara time b ayga
@Pagal-ka-BF
3 ай бұрын
2 nafil parh lena😅
Mein ny ess sy pehlay Surah kahaf etny dhehaan sy nai parhi thee.....Allah ap ko jazaa ey khair dy . Ameen.....waiting anxiously next episode
Sbhi ko back ground acha lag rha h,mgr muje to is me gehri udasi,tanhai or khamoshi dikhi deti h, ziada tr western countries me isi kism ka environment hota h,behrhal 3rd Ep informative thi
اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے❤❤❤❤
@sartajakter2093
3 ай бұрын
Ameen
ایک اور بہترین قسط جزاکِ اللہ خیرا
فرقان بھائی میں نے آپکا پہلا تھریڈ پڑھا تھا ارم والے. ستونوں والے اور میں نے جب یہ پڑھا تو یقین کریں دل سے دعائیں دی آپکو کہ کیا ہی کمال کا بندہ ہے ❤ بہت ہی لاجواب تھریڈ تھا وہ آج بھی یاد آتا ہے
بہترین اور اعلیٰ درجے کی تحقیق شکریہ 🌹🌹🌹
دن با دن سیریز اور ،اور، اور دلچسپ ہوتی جارہی❤❤❤
Furqan bhai sari episode upload krdy dil krta h 1 episode khtm ho tu dosri start krly bht khoob bhai 💯🥰
I won't say you're different from others informative and educational channels.You're all alone standing on the top of the hill of success and blessings.your way of talk is sweet,your voice is unique your personality is good but what does make You really unique and special is "your beautiful thoughts and Golden Heart". grateful for ALLAH who blessed us with you and have wonderful family like this.
بہت خوب ۔ہمیشہ سے جب بھی آپ کو دیکھا علم میں اضافے کا سبب بنا ۔آللہ آپکو اجر دے آمین ثم آمین یارب العالمین
واہ جناب کیا بات ہے سبحان اللہ
مولانا مودودی نے یقینی اور حتمی طور پر ایران کے بادشاہ سائرس کو ذوالقرنین نہیں قرار دیا تھا بلکہ انہوں لکھا کہ : یہ نسبۃً زیادہ قرین قیاس ہے، مگر بہر حال ابھی تک یقین کے ساتھ کسی شخصیت کو اس کا مصداق نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ "تفہیم القرآن سورہ بنی اسرائیل، حاشیہ ۸
سبحان اللہ
Jitna intizar hota he utna hi jald ap Allah Hafiz keh dety hain. Behr hal.aj ka part apk fresh mod k sth bht Acha rha
Aap ki knowledge, aap ki reading power or sb yaad rakhna hairat m daal deta h .. or sb se achi BAAT lehjey ka tehrao barey , bachon sb ko samajhney m asani Hoti h.., kia hi acha ho k Pakistan m ek live session ho or aap se mil bhi ley or aap k ilm se mazeed faida utha sakey
Furqan bhai plz thora sa duration barha dein videos ka.... pleaseeeeee...❤❤❤
Masha’ALLAH amazing. This enlightening journey will open up the portals of our minds and unveil some different shades of reality Insha’ALLAH.
Alhamdulillah, one of the best show Sir
Allah ap ko slamt rkhy bht mzy ki episode thi jzakallah 🙏❤🌹💚💐
MashAllah good work Never heared such details about Cyrus.
Mashallah, great work. May Allah bless you
جزاک اللّہ فرقان صاحب
Kia kamal Andaz hy Shazada Pra Furqan Qureshi ❤😊🎉
Inshallah Sadion k dafan raaz kholy gy Allah apko Jazai khair ata kary Aur apki mehnat ka sila Lamhmood mily apko Dono jahan man ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@sartajakter2093
3 ай бұрын
Ameen ya Rubul Aalameen
الله پاک آپ کو بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین
جزَاكَ اللهُ خَيْرًا كَثِيرَا فِى الّدُنْياَوَالْاَخِرَة٠
جزاک اللہ خیراً کثیرا ❤
Jazakallah khair... will wait for your take on AmonRa
Excellent vlog
Best channel ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور بہترین تحقیق ہے
This is the best series 😊
9:38 but i knew syrus isn't zulqernain
اللہ کریم اپکے علم میں اضافہ فرمائیں کمال
Sir mujha kafi dil malomat Mil rahi ha thanks
Bhai buht hi achi vedio mola app ko mazeed ilm ata krn Ameen
Furqan sb once again thank you for sharing your research knowledge with us I have read about Alexander the great as well as Cyrus the great and I was never comfortable with the Idea that any one of them could be the believer of Allah Pak
Assalam walekum aapane bahut jaldi video download kar di bahut bahut Shukriya aapka aur main aapki video mein bahut shauk se Dekhti hun mujhe bahut Aasan hai main bartan Maine Tamam Dar aapki video download karni hai aur share bhi Karti hun
Good muje boht maza ata ha sirf 2 mah pehly apki aik veido dekhne ka itfaq howa phir main aj tak hil ni saka apki koi veido b ni chori jo na dekhi ho
بہت عمدہ۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ھو، بھائ کا
Mashallah ❤❤ informative video jazakallah
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Asslamualaikum furqan bhai 1 ghante ka video dala Karo apka samjhane ka tareeka bahot pyara hai jajak Allah
اللہ پاک آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ! بہت شاندار ریسرچ بہت دلچسپ ❤.
بہترین قسط ، بہت شکریہ
ماشاءاللہ۔۔۔۔بہت بہتر معلومات فراہم کر رہے ہیں آپ۔۔۔
حیرت انگیز اور لا جواب❤❤
زبردست ۔اللہ اور علم میں اضا فہ کرے۔
Furqan qureshi is the person who is blessed by GOD ❤
Ohh I have heard of this journey the land of darkness....Furqan bhai , I'm impatiently waiting for the next episode
اسلام وعلیکم فرقان بھائی اللہ پاک سلامت رکھے آپکو اور صحت ایمان اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔❤
Asalamualaikum Ramazan Mubarak Bhai sb hai khairiyat Aaj Monday hai video nhi aai apki intezaar tha apki video ka
Juma ke din Sura kahaf aur Furqan Bhai ka video what a coincidence
آپ نے کہا تھا ایک قسط جمعہ اور ایک سوموار کو ریلیز ہوا کرے گی 😢
Furqan bhai Allah ki ap pr bohat rahmaty or barkaty hun.. aap ki badolat humy sadiyo ka ilm or authentica knowledge ghar bethy mil raha hai...
Assalam alaikum furqan bhai please haftay me 3 qist tw at least upload honi chahye wrna hafta slow guzarta hai😂❤
Bohat hi dilchasb raste ma dakhil hogya ha ye safar, can't wait for the next episode .. Furqan bhai always blows our minds
Mujhy molvi sahab ki teez Awaz kabhi pasand nhi ai isi ley after 5munt main tv band krdeti thi, ❤ Allhmdulillah❤ three years se Furqan bhai ko sunrahi hon ❤ Fakhra Iqbal. From Karachi.
Greate information don't have word to say you are amazing sir
This series is very well compiled...