‪@EngineerMuhammadAliMirzaClips‬

Qaiser is a writer and a researcher of religion, science, and philosophy. He is one of the very few voices who converses with reason. He is known for his ardent criticism of atheism and (Pakistani version of) liberalism.
For contact & queries, hit the social media links given below.
Stay Blessed!
..................................................................................................................
Video Playlists
• Muslim Scientist
• Coronavirus
• Video Talks
• Personal Development T...
..................................................................................................................
Social Media Links
KZread / qaiserahmedraja
Facebook / qaiserahmedraja
Twitter
Linkedin www.linkedin.com/
Instagram instagram.com/
..................................................................................................................
#qaiserahmedraja

Пікірлер: 2 400

  • @ApniTalashOfficial
    @ApniTalashOfficial19 күн бұрын

    قیصر بھائی آپ نہیں جانتے کہ آپ اسلام کی کتنی بڑی خدمت کر رہے ہیں ۔ ماشاءاللہ اللہ آپ کی حفاظت فرمائیں ❤

  • @muhaq755

    @muhaq755

    11 күн бұрын

    قیصر بھائی آپ نہیں جانتے کہ آپ انجانے میں اسلام کے ساتھ کتنی بڑی دشمنی کر رھے ھیں۔ حضرت احمد قادیانی علیہ السلام کو اللہ تعالٰی نے مھدی اور عیسٰی علیہ السلام کا مصداق بناکر بھیجا ھے۔ جو ھمارے آقا و مولٰی حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے بھی تابع ھیں اور حضور کے امتی بھی ھیں۔اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے غلام اور آپ کے سچے عاشق بھی ھیں۔

  • @noorhamzamohammad6805
    @noorhamzamohammad680521 күн бұрын

    "ختم نبوت بھی میری فیلڈ ہے" یہ جملہ سن کر انکھوں میں انسو اگئے ۔۔اللہ اپ سے راضی ہو قیصر صاحب۔۔اپ کے لئے دل سے جو دعائیں نکل رہی ہیں انھیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔۔اللہ اپکا حامی و ناصر ہو۔۔

  • @muhaq755

    @muhaq755

    21 күн бұрын

    کان کھول کر سن لو کہ آپ آیت خاتم النبیّین اور حدیث لانبی بعدی کا مفہوم حضور ﷺ سے زیادہ بہتر ھرگز نہیں جانتے۔ حضور ﷺ خاتم النبیین تھے،اس کے باوجود حضور ﷺ نے خود یہ پیشگوئی کی تھی کہ میرے بعد عیسٰی بطور نبی اللہ آئیں گے اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا کہ میرے بعد آنے والے مھدی کا مرتبہ اور منصب خلیفتہ اللہ کا مرتبہ اور منصب ھوگا اس لئے ان کی بیعت کرنا امت پر فرض ھوگا۔ کیا آپ خود کو حضور ﷺ سے بڑا سمجھتے ھو جو یہ کہتے ھو کہ حضور کے بعد اللہ کے کسی نبی نے نہیں آنا اور نہ ھی کسی خلیفتہ اللہ نے آنا ھے۔ اگر کسی نبی اللہ اور کسی خلیفتہ اللہ کے آنے کی ضرورت باقی نہیں رھی تھی، تو پھر حضرت عیسٰی نے اپنی نبوت گنوا کر کیا صرف وزٹ ویزا پر سیر و سیاحت کے لئے آنا تھا ؟

  • @ahmadhasan9066

    @ahmadhasan9066

    21 күн бұрын

    ختم نبوت کا مطلب کیا ہے ؟؟؟

  • @Malik_338

    @Malik_338

    21 күн бұрын

    @@ahmadhasan9066 chal lanti yahaan bakwas mat kar bhai jo admi Mera comment parh raha hai wo sun le k qadiyani say koi behes nahi hai inko jahaan milein bhaga do in say koi baat nahi tumhein allah ka wasta ye hamari gairate Imani ka masla hai please iske comment ko remove kar do agar qaisar bhai ye comment parhein tow

  • @muhaq755

    @muhaq755

    21 күн бұрын

    @@Malik_338 مطلب یہ کہ آپ لوگ دلائل میں احمدی مسلمانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اسی لئے کہہ رھے ھو کہ احمدیوں سے کوئی بحث نہ کرے۔ کوئی سچا مسلمان تمہاری طرح کی بزدلی والی بات کبھی کر ہی نہیں سکتا۔

  • @AsifAliofficial763

    @AsifAliofficial763

    21 күн бұрын

    ختم نبوت کا مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت ختم ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نیا نبی پیدا نہیں ہوگا@@ahmadhasan9066

  • @mirzajaved5782
    @mirzajaved578221 күн бұрын

    ماشاءاللہ قیصر بھائی جب سے آپکو سننا شروع کیا ہے آپکے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں اللہ رب العزت آپکی صحت میں آپکے علم برکت عطا فرمائے بہت پیارا کام کررہے ہیں آپ اور اللہ ہمیں بھی دین کو سمجھنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین آمین

  • @faisalabadclothcenterandvl7579
    @faisalabadclothcenterandvl757921 күн бұрын

    میرے پیارے آقا نبی آخری الزماں خاتم النبین کی حرمت پہ لاکھوں کڑوڑوں سلام۔ اللہ پاک بھاٸی قیصر راجہ کو سلامت رکھے جو ختم نبوت کے پہرے دار ہیں۔ آمین

  • @muhaq755

    @muhaq755

    21 күн бұрын

    کان کھول کر سن لو کہ آپ آیت خاتم النبیّین اور حدیث لانبی بعدی کا مفہوم حضور ﷺ سے زیادہ بہتر ھرگز نہیں جانتے۔ حضور ﷺ خاتم النبیین تھے،اس کے باوجود حضور ﷺ نے خود یہ پیشگوئی کی تھی کہ میرے بعد عیسٰی بطور نبی اللہ آئیں گے اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا کہ میرے بعد آنے والے مھدی کا مرتبہ اور منصب خلیفتہ اللہ کا مرتبہ اور منصب ھوگا اس لئے ان کی بیعت کرنا امت پر فرض ھوگا۔ کیا آپ خود کو حضور ﷺ سے بڑا سمجھتے ھو جو یہ کہتے ھو کہ حضور کے بعد اللہ کے کسی نبی نے نہیں آنا اور نہ ھی کسی خلیفتہ اللہ نے آنا ھے۔ اگر کسی نبی اللہ اور کسی خلیفتہ اللہ کے آنے کی ضرورت باقی نہیں رھی تھی، تو پھر حضرت عیسٰی نے اپنی نبوت گنوا کر کیا صرف وزٹ ویزا پر سیر و سیاحت کے لئے آنا تھا ؟

  • @muhammedirshadhussain3656

    @muhammedirshadhussain3656

    14 күн бұрын

    7:13

  • @HaBiBz1
    @HaBiBz121 күн бұрын

    Qaiser bai keep it up u doing great job...❤

  • @babarmallick3826

    @babarmallick3826

    20 күн бұрын

    mufti tariq masood bhi non muslims ko ummate muhammadi bolte hai

  • @Takwir5

    @Takwir5

    20 күн бұрын

    ​@@babarmallick3826Un ko koun ser pa utha raha hai. Jo be Quran aur Sunnah ke khilaf ho Boycott that person.

  • @babarmallick3826

    @babarmallick3826

    20 күн бұрын

    @@Takwir5 ijma hai bro sare ulema ka k ummate muhammadi ki 2 qisme hai ummate dawat or ummate hijawat or ulema quran sunnat ki roshni me hi baat batate hai jao pata karo.

  • @Takwir5

    @Takwir5

    19 күн бұрын

    @@babarmallick3826 Kindly mujhey koi source de KZread video jahan iss ko references ke saath explain kiya gaya ho

  • @verdatfatima2362

    @verdatfatima2362

    17 күн бұрын

    Go and watch ali ki awaz channel he have reacted to this video. You will know the real truth.

  • @AmalNawaz-y3r
    @AmalNawaz-y3r21 күн бұрын

    اللہ تعالی اپ کی عمر دراز کردے بہترین انداز میں ختم نبوت کا دفاع کررہے ہیں۔

  • @user-yk1bc7qx2e

    @user-yk1bc7qx2e

    20 күн бұрын

    @@AmalNawaz-y3r تو اور تیرا بوزوروگ بابا انسانوں میں شایطان پے تیرے سیطانی بوزوروگ بابا کے فتنے سے مسلمانوں کی اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین

  • @muhaq755

    @muhaq755

    19 күн бұрын

    میری جان آپ وھی بات کر رھے ھو جو بات حضرت موسی علیہ السلام کی امت کے یہودیوں نے حضرت عیسٰی علیہ السلام سے کہی تھی۔حضرت عیسٰی کی قوم نے بھی یہی کہا تھا کہ ھمارے لئے ھمارا دین کافی ھے۔ ھم اپنے آبائی دین پر مطمئن ھیں۔ آپ خود ھی دیکھ لو کہ دوھزار چوبیس سال گزر گئے لیکن وہ یہودی ابھی تک اپنی بات پر اڑے اور ڈٹے ھوئے ھیں حالانکہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ماننے والے ان کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے بڑے حصے میں اکثریت حاصل کر چکے ہیں۔ آگے آپ کی مرضی آپ یہودیوں والی سوچ سے چمٹے رھنا چاھتے ھو تو چمٹے رھو۔ آج تک کوئی کسی کو جبر اور زور زبردستی سے بدل نہیں سکا۔ لکم دینکم و لی دین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Yousa308
    @Yousa30820 күн бұрын

    قیصر احمد راجہ صاحب آپ دین اسلام کے لئے ایک عظیم کام کر رہے ہیں آپ بہت دور اندیش ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کی اس کام کو دنیا اور آخرت کی کامیابی اور فلاح کا ذریعہ بنائے ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🕋🤲

  • @dudelogical.

    @dudelogical.

    18 күн бұрын

    He is only a pant shirt moulvi. His only recognized work is reply to Engineer ali thats all.

  • @Yousa308

    @Yousa308

    18 күн бұрын

    @@dudelogical. this good working exposed engineer and another fitnaes

  • @dudelogical.

    @dudelogical.

    18 күн бұрын

    @@Yousa308 g fitna in Arabic upon Moulvism.

  • @Aala1Farooqui
    @Aala1Farooqui21 күн бұрын

    This guy has crossed the line. May Allah protect us. May Allah bless u Qaiser Sir. A Muslimah from India.

  • @Al_Quran_2023

    @Al_Quran_2023

    14 күн бұрын

    Which Line 😂 Half Knowledge Is Always Dangerous 😊

  • @usero_50
    @usero_5021 күн бұрын

    engineer b soch rha ho ga acha bhla ghumrahi phela rha tha aur phr Qaiser bhai rastay me a gye...

  • @faisalsalehvlogs3367

    @faisalsalehvlogs3367

    21 күн бұрын

    😁😁😁

  • @musadiqkaleem

    @musadiqkaleem

    21 күн бұрын

    qaiser bhai ko harris sultan ne bahut ache se expose kiya hai

  • @AnnoyedBeachHammock-uf7sc

    @AnnoyedBeachHammock-uf7sc

    21 күн бұрын

    Fir to iss hissab se doodh pite Bache ho ye BAAT bahut mazrat se kah raha hu, wo isliye ke qaiser Sahab ne Harris ko kis Tarah dhoya tha ye wahi samjh sakta hai Jo ilm rakhta hai har chilana Wala Sher nahi HOTA argument mazboot honi chahiye Kisi bhi debate me apni Jeet ke Liye Jo qaiser Sahab ne diya tha ​@@musadiqkaleem

  • @faisalsalehvlogs3367

    @faisalsalehvlogs3367

    21 күн бұрын

    @@musadiqkaleem I don’t know shayd apko engineer ka dard utha h jo aesa comment kr rhy ho. Hmain bht achi trha pta hai ksne ksko expose kia hai

  • @digitalTechEra0

    @digitalTechEra0

    21 күн бұрын

    @@musadiqkaleem aik mulhid ne aik muslim ko expose kia hay .. hut jahilion...

  • @User816hwja
    @User816hwja21 күн бұрын

    Mirza Jhelmi us din ko rota hoga Jis din isse apki Podcast hui thi

  • @azadahmed1863
    @azadahmed186321 күн бұрын

    one man army qaiser bhai may Allah give a big reward to this effort

  • @tanveerahmad4359
    @tanveerahmad435921 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں آپ سے راضی ہو آمین یارب العالمین ❤️

  • @noumanbabar4140
    @noumanbabar414021 күн бұрын

    قیصر احمد راجہ بھائی آپ کی ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے ماشاء اللہ سے بہت بہترین اور معلوماتی ہوتی ہیں

  • @mirzajaved5782

    @mirzajaved5782

    21 күн бұрын

    میں بھی شدت سے انتظار کرتاہوں ہوں قیصر بھائی کی ویڈیو کا کیونکہ قیصر بھائی نے بیڑا اٹھایا ہے اللہ انھیں کامیابی سے ہم کنار کرے آمین یا رب العالمین آمین

  • @bushrabushra9384

    @bushrabushra9384

    21 күн бұрын

    آمین ثم آمین یا رب العالمین ​@@mirzajaved5782

  • @5ervantofallah

    @5ervantofallah

    21 күн бұрын

    Same 💯

  • @aounabbas7496

    @aounabbas7496

    21 күн бұрын

    Same to u

  • @Starnger100

    @Starnger100

    17 күн бұрын

    Qaiser apni viewership k chakkar mein itna masroof hai k ye bhool gaya hai k christians tumhare nabi ko dajjal kehte hain. Hazrat ibrahim ki zoja ko rakhel kehte hain aur unk lye dil mein jaga hai magar qadiyanio se nafrat hai jo nabi ko akhri nahe maante. Aur shia se bhi koi masla nahe isko jo sahaba ko gaalyaan dete hain. Wah bhai wah...

  • @hassanatta009
    @hassanatta00921 күн бұрын

    Qaiser Bhai Allah pak Apko Jazai kher da Aameen❤😊

  • @moonisra702

    @moonisra702

    21 күн бұрын

    ​@@Brute2Optimal😂 Abdulla bin ubayi ki zanja kya akhirat main hua tha..? Idhar poolsirat ka baat ho raha hain jo Akhirat ka zindegi.. Aur engineer Qadiani ko musalmano ka firqa bol raha hain..Astagfirullah.. Qadiani ka hisab se hum musalman hi nehi...

  • @kaffingaming6419

    @kaffingaming6419

    21 күн бұрын

    kun jee aisa kya kam kr dia hy ?

  • @Muhammadatifsaud7

    @Muhammadatifsaud7

    21 күн бұрын

    ​@@kaffingaming6419engineer ko uskee auqat dekha Rahey Hain yeh kya Kam hai😂😂😂.

  • @kaffingaming6419

    @kaffingaming6419

    21 күн бұрын

    @@Muhammadatifsaud7 upper reply phar ly shezady or jisko izat Allah de teri kya aquat

  • @yusraaziz4578

    @yusraaziz4578

    20 күн бұрын

    ​@@Brute2Optimal حیرانی ہوتی ہے سوچ پر۔۔ اس وقت یہاں پر آپ نے سوال گندم اور جواب چنا والا حساب کیا ہے۔۔ دیہان سے سنوو۔۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنازہ اس لئے نہیں پڑھایا کہ اسے یعنی عبداللہ بن ابی کو مسلمان سمجھا جاتا تھا۔۔ نہیں ہرگز نہیں۔۔ اس کی منافقت تو اچھے سے مسلمانوں پر عیاں ہو چکی تھی کہ وہ اسلام کا دشمن ہے جس کا ثبوت سورۃ المنافقون میں ہے اور جو بھی اس نے واقعی افق میں کیا تھا اور اس کے حوالے سے سورۃ نور میں جو آیات آئی ہیں۔۔ تو ان سب کے بعد یہ ثابت ہو چکا تھا کہ وہ مسلمان نہیں ہے بس اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام سے ملنے والی آسائشات اور غنیمتوں کو سمیٹنے کے لئے مسلمان کا لبادہ اوڑھا ہے لیکن اس بات کا علم مسلمانوں کو ہو گیا تھا۔۔ اس کا جنازہ اس لئے پڑھایا گیا تھا کہ عبداللہ بن ابی کا بیٹا وہ ایک سچا اور خالص صحابی تھا جس کی اسلام کے خدمات تھیں تو اس کا دل رکھنے کے لئے جنازہ پڑھایا گیا تھا حالانکہ یہ بات اللہ کی طرف سے آ چکی تھی کہ اگر ان منافقوں کے حق میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ستر بار بھی استغفار کریں گے تو دعا قبول نا ہو گی یعنی ان کی بخشش نا ہوگی۔۔ اب یہاں پر آپ بھائی صاحب منافقت اور کفر کا فرق اچھے سے سمجھ لیں۔۔۔

  • @MuhammadAwais-jh4lj
    @MuhammadAwais-jh4lj21 күн бұрын

    بزرگان دین گی پگڑیاں اچھالنے والا ضرور ظلیل و رسوا ہو گا۔ انشاءاللہ۔ بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

  • @tehreek-e-fehmulquran359

    @tehreek-e-fehmulquran359

    21 күн бұрын

    آن شاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ اس کو ضرور ذلیل و رسوا کرے گا

  • @sheralam920

    @sheralam920

    20 күн бұрын

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ انجنیئر صاحب آپ لوگوں کو اتنے برے کیوں لگتے ہیں؟ انجنیئر صاحب تو آپ کے ہی بزرگوں کی کتابوں میں سے پڑھ پڑھ کرسناتے ہیں۔ کیونکہ کتابیں تو آپ لوگ پڑھتے نہیں۔ (کیا کیا خرافات قسم کی چیزیں وہ بتاتے ہیں ان کتابوں سے۔ آپ نے اس سے پہلے پڑھی ہوتیں تو کیا آپ نہ بتاتے؟ آپ تو حق کو چھپانے والے نہیں۔)۔ اب اگر انجنیئر صاحب آپ کو برے لگتے ہیں تو اسکا مطلب ہے آپ کے بزرگ آپکو برے لگتے ہیں۔

  • @babarmallick3826

    @babarmallick3826

    20 күн бұрын

    ​@@sheralam920mufti tariq masood bhi non muslims ko ummate muhammadi bolte hai

  • @hammadbajwa7714

    @hammadbajwa7714

    20 күн бұрын

    @@sheralam920 Jahil khoti awam hai hamari engineer ny to koi book b nahi likhi apni books sy hi takleef hai inko🤣🤣🤣

  • @beastly20001

    @beastly20001

    20 күн бұрын

    inki phatti hui hy aur koi bat ni k kis ki itni jurat hui a k aam awaam ko inka kia dharra khol khol k sunany lg gya​@@sheralam920

  • @unityisstrength2792
    @unityisstrength279221 күн бұрын

    انجینئر صاحب دھیرے دھیرے بڑے مرزے کے نقش قدم پر چلنے لگے ہیں😢😢

  • @mirzajaved5782

    @mirzajaved5782

    21 күн бұрын

    بھائی انجنئیر کا کہنا ہے مجھے جونئیر مرزا نا کہو میں سینئیر ہوں یہ دور حاضر کا بہت بڑا فتنہ ہے اللہ تمام مسلمانوں کے ایمان کو اس فتنہ سے محفوظ فرمائے آمین

  • @i8xbabluxysxmrjay648

    @i8xbabluxysxmrjay648

    19 күн бұрын

    ​@@mirzajaved5782mirza tery naam mai bhi hai tuu bhi Qadiyani hai kiya lantii

  • @Daani_75

    @Daani_75

    17 күн бұрын

    Ali Imran butt ( Ali ke awaz) ke isi topic par new video ayi hai dekh lena fir jawab dena kon sahi hai Qaser ahmed ya EMAM faisla ap khud karen is topic pr...... Reply ka wait karun ga ap ke 🎉🎉

  • @Zohaib_Ali_Hassan
    @Zohaib_Ali_Hassan21 күн бұрын

    Mr. Engr Muhammad Ali Mirza (Front Man of Liberals and seculars ) is beyond repair😉. May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !

  • @Bioacon

    @Bioacon

    21 күн бұрын

    True.

  • @User816hwja

    @User816hwja

    21 күн бұрын

    Right

  • @Neelidherti

    @Neelidherti

    21 күн бұрын

    Front man of seculars مت لکھیے بلکہ قیصر صاحب کے الفاظ Darling of seculars لکھیں

  • @User816hwja

    @User816hwja

    21 күн бұрын

    ​@@mohammadmudassir1137 Mirza Rona 🤣🤣🤣

  • @juneday130

    @juneday130

    21 күн бұрын

    @@mohammadmudassir1137 something to be proud of, Alhamdulillah

  • @AzeemNasir71
    @AzeemNasir7121 күн бұрын

    Engineer Mirza has also self-declared qadianis as Ahl-e-Kitaab. Ahl-e-Kitaab are those who had a true Prophet and a True Book at their own time. How can qadianis be Ahl-e-Kitaab when they have no book of their own, and have a false prophet. I have been listening to Engineer sb for many years but I don't know why he has started to go down this slippery slope just to appear different from the rest of the Ummah.

  • @usmaansial

    @usmaansial

    21 күн бұрын

    Mirza Sahib has thrown it all away. He had no baggage. He could take up anything. He was sailing smoothly until he turned to his critics. No he's all over the place.

  • @muhammadhaazim

    @muhammadhaazim

    21 күн бұрын

    The only reason for his downfall which is destined for people like him is that he declared a war against the Friends of Allah.

  • @SufianBabri

    @SufianBabri

    21 күн бұрын

    Little correction: Ahl-e-kitaab are those whose books are mentioned by Allah (in the Quran), i.e. Jews and Christians. There were probably more books but we only know four. Qadiyanis are certainly not Ahl-e-kitaab.

  • @muhaq755

    @muhaq755

    21 күн бұрын

    کان کھول کر سن لو کہ آپ آیت خاتم النبیّین اور حدیث لانبی بعدی کا مفہوم حضور ﷺ سے زیادہ بہتر ھرگز نہیں جانتے۔ حضور ﷺ خاتم النبیین تھے،اس کے باوجود حضور ﷺ نے خود یہ پیشگوئی کی تھی کہ میرے بعد عیسٰی بطور نبی اللہ آئیں گے اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا کہ میرے بعد آنے والے مھدی کا مرتبہ اور منصب خلیفتہ اللہ کا مرتبہ اور منصب ھوگا اس لئے ان کی بیعت کرنا امت پر فرض ھوگا۔ کیا آپ خود کو حضور ﷺ سے بڑا سمجھتے ھو جو یہ کہتے ھو کہ حضور کے بعد اللہ کے کسی نبی نے نہیں آنا اور نہ ھی کسی خلیفتہ اللہ نے آنا ھے۔ اگر کسی نبی اللہ اور کسی خلیفتہ اللہ کے آنے کی ضرورت باقی نہیں رھی تھی، تو پھر حضرت عیسٰی نے اپنی نبوت گنوا کر کیا صرف وزٹ ویزا پر سیر و سیاحت کے لئے آنا تھا ؟

  • @SufianBabri

    @SufianBabri

    21 күн бұрын

    @@muhaq755 wrong. Hazrat Isa would return as a follower of Hazrat Muhammad (SAWW), not as a prophet. And don't you Qadiyanis believe that Hazrat Isa has died?

  • @rajahanzala98
    @rajahanzala9821 күн бұрын

    کمال کمال کمال قیصر بھائی ❤❤❤ کمال علمی تعاقب ❤❤❤ الله تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔۔۔❤

  • @abdulshakoor-dv5cy

    @abdulshakoor-dv5cy

    20 күн бұрын

    کمال اسلئے کہ آپ سننا ہی یہ چاہتے ہیں جس دن خود سوچنا اور سمجھنا شروع کر دیا اس دن پتہ چلے گا کہ آپ کے ساتھ کیا کیا گیا ہے

  • @Daani_75

    @Daani_75

    17 күн бұрын

    Ali Imran butt ( Ali ke awaz) ke isi topic par new video ayi hai dekh lena fir jawab dena kon sahi hai Qaser ahmed ya EMAM faisla ap khud karen is topic pr...... Reply ka wait karun ga ap ke 🎉🎉

  • @adeeljabbar25
    @adeeljabbar2520 күн бұрын

    Allah apko lambi umar dai or ajjar dai jo ap kr rae han. (Ameen)

  • @ShafiqAhmed-og8tm
    @ShafiqAhmed-og8tm21 күн бұрын

    Love you sir you are one of them, they are playing an important role on the boundary of Islamic ideology as an solider of Rasool Allah S.A.W Allah kareem bless you Sir ❤

  • @TheStoriesProductions
    @TheStoriesProductions21 күн бұрын

    What a powerful ending. Simple and clear.

  • @furqansarwarbagrian

    @furqansarwarbagrian

    18 күн бұрын

    mery piyary Bhai Jo hadees Raja sahab dikha rahy hyn wo poori Hadith parhyn. ' Jb wo log Jin k a'za e wudu chamak rahy hon hy wo mery pas aye gy to farishty unko mjh see dur kr Dyn gy, qk unho me Deen me tabdeeli ki' search it 🙏

  • @KhanCric8er
    @KhanCric8er21 күн бұрын

    Keep it up Qaisar bhai❤ love from India 🇮🇳

  • @Arshedali55
    @Arshedali5521 күн бұрын

    الفاظ نہیں ملتے کیسے آپ کے ساتھ اپنے دل کی محبت اور عقیدت کا اظہار کروں بس اتنا ہی قبول فرمائیں ❤❤❤

  • @Daani_75

    @Daani_75

    17 күн бұрын

    Ali Imran butt ( Ali ke awaz) ke isi topic par new video ayi hai dekh lena fir jawab dena kon sahi hai Qaser ahmed ya EMAM faisla ap khud karen is topic pr...... Reply ka wait karun ga ap ke 🎉🎉

  • @alyan9247
    @alyan924721 күн бұрын

    Mirza is misguiding Umma

  • @AlanYash42

    @AlanYash42

    18 күн бұрын

    WHO IS MUSS GUIDING, TMHEIN PATA NAHE, MUFTI TARIQ SAHAB KA BHI SUN LENA K NABI PAK SAWS K BAAD K TAMAM LOG UMMATI-E-NABI SAWS kehelwatay hain,

  • @MUK-yf2sw
    @MUK-yf2sw21 күн бұрын

    FREAKING ENGINEER HAS GONE MENTAL. WHAT THE HELL Phr wo log sahi kehte the jo ise Qadiyani declare kr k bethe hue the. Harktein phr is beghairat ki bhi wahi hein. Seriously man. All the respect that I ever had for this Mirza is no more

  • @furqansarwarbagrian

    @furqansarwarbagrian

    18 күн бұрын

    mery piyary Bhai Jo hadees Raja sahab dikha rahy hyn wo poori Hadith parhyn. ' Jb wo log Jin k a'za e wudu chamak rahy hon hy wo mery pas aye gy to farishty unko mjh see dur kr Dyn gy, qk unho me Deen me tabdeeli ki' search it 🙏

  • @kashifmasood3778
    @kashifmasood377821 күн бұрын

    جزاک اللہ و خیر قیصر بھائ ، انشاءاللہ پہرہ جاری رہے گا

  • @ukashaanwerali6360
    @ukashaanwerali636019 күн бұрын

    Qaiser Bhai plz reply to Uzma Rumi on Ghazali 's Occasionalism

  • @kashif-le2kf
    @kashif-le2kf21 күн бұрын

    قیصر صاحب خدا آپ سے راضی ہو دل کی ہر دعا کو الفاظ کا رنگ نہیں دیا جاسکتا بس صدا خوش رہیں آباد رہیں 💕💕

  • @User816hwja

    @User816hwja

    21 күн бұрын

    @artist Kio Teri Baji se Dil bhar gaya unka😂

  • @muhaq755

    @muhaq755

    21 күн бұрын

    کان کھول کر سن لو کہ آپ آیت خاتم النبیّین اور حدیث لانبی بعدی کا مفہوم حضور ﷺ سے زیادہ بہتر ھرگز نہیں جانتے۔ حضور ﷺ خاتم النبیین تھے،اس کے باوجود حضور ﷺ نے خود یہ پیشگوئی کی تھی کہ میرے بعد عیسٰی بطور نبی اللہ آئیں گے اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔ ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا کہ میرے بعد آنے والے مھدی کا مرتبہ اور منصب خلیفتہ اللہ کا مرتبہ اور منصب ھوگا اس لئے ان کی بیعت کرنا امت پر فرض ھوگا۔ کیا آپ خود کو حضور ﷺ سے بڑا سمجھتے ھو جو یہ کہتے ھو کہ حضور کے بعد اللہ کے کسی نبی نے نہیں آنا اور نہ ھی کسی خلیفتہ اللہ نے آنا ھے۔ اگر کسی نبی اللہ اور کسی خلیفتہ اللہ کے آنے کی ضرورت باقی نہیں رھی تھی، تو پھر حضرت عیسٰی نے اپنی نبوت گنوا کر کیا صرف وزٹ ویزا پر سیر و سیاحت کے لئے آنا تھا ؟

  • @User816hwja

    @User816hwja

    21 күн бұрын

    @@muhaq755 Qadiyani Debate kare ga Aja Adnan Rashid Ki Live stream mei.

  • @muhaq755

    @muhaq755

    21 күн бұрын

    عدنان رشید آج کے زمانے میں وہی حرکتیں کر رہا ھے ، جو ہمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ابوجہل اور ابولہب کیا کرتے تھے۔ رضی نے ڈیبیٹ میں عدنان کو پانی پلا پلا کر مارا ھے۔

  • @raidansar5327

    @raidansar5327

    21 күн бұрын

    ​@@artisticprophet6168aap se umeed hi yehi he, daleel to ap k pas koi nhi he apne enjeener k difa k lie

  • @Intellectual_Muslim_
    @Intellectual_Muslim_21 күн бұрын

    Little Mirza crying in the corner 😅

  • @drsuhailrashidmir674

    @drsuhailrashidmir674

    21 күн бұрын

    I don't agree with Er sab by more than 50%. But what he did to firqa ...wahabi, deovbandi, suni, shia, etc is mind-blowing. Allah will reward him definitely for this

  • @_TahaRahman

    @_TahaRahman

    21 күн бұрын

    ​@@drsuhailrashidmir674ybs isi me khush rahenge aap?

  • @User816hwja

    @User816hwja

    21 күн бұрын

    ​@@drsuhailrashidmir674 Meray Bhai Mirza In moozoaat per bhi bhand hi Marta hai

  • @_TahaRahman

    @_TahaRahman

    21 күн бұрын

    @@drsuhailrashidmir674 mind blowing aisa kiya h ki baat mind me hi ni aari

  • @Random_Human321

    @Random_Human321

    21 күн бұрын

    Brother STOP taking this casually and don't make fun also ok it's NOT fitting for a muslim. Qaiser sir is AGAIN giving last chance and benefit of doubt to mirza sahab to fix himself so let's TAKE it as that way. Hussnay zann or aik or aakhri moqa mirza sahab k leeyay apni islah ka apnay aap ko durust krnay ka hai yey.

  • @amjadalinoor7735
    @amjadalinoor773521 күн бұрын

    بہت عمدہ بیان تھا آپ کا ۔۔۔ االلہ تعالیٰ اجر دے آپ کو ۔۔۔ اپنی کوشش جاری رکھیں ۔۔۔ یہ انجیئر آہستہ آہستہ اُمت کو فتنے میں مبتلا کر رہا ہے

  • @Mt_Cinematic
    @Mt_Cinematic21 күн бұрын

    Ek mirza ko dosre mirza ka dard kuch zada hi sata raha hai...

  • @sajjadmuhammad935
    @sajjadmuhammad93521 күн бұрын

    السلام وا علیکم ورحمتہ وبرکاتہ قیصر صاحب ! تمام تعریفیں اس ذات کے لیے جس کے ھم بندے ھیں اور وہ ھمارا رب ھے اور اس کے باد اس حبیب محمد رسول ﷺ کے لیے جس کے ھم امتی ھیں اور ان لوگوں کے لیے جو اس کے دین کی حفاظت اور اشاعت کیلۂے کوشیش کرتے ھیں۔۔ سر انجینئر مرزا جہنمی، انہی قادیانیوں، روافض، سکیولرز، لیبرلز، اور اپنے آقاوں یہھود وانصرا کو خوش کرنے میں لگاھوا ھے، لیکن اللہ پاک نے زللت اسکے اور اس کے آقاوں کے لیے لکھ دی ھے اور زلیل ھو کر رھینگے سارے کے سارے ان شاءاللہ

  • @abdulshakoor-dv5cy

    @abdulshakoor-dv5cy

    20 күн бұрын

    حدیث میں آتا ہے کہ میری امت پر ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ" فتنے انہی میں سے نکلیں گے اور انہی میں لوٹ جائینگے" سو آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ کسطرح اپنی اپنی سمجھ کے مطابق اسلام کی تشریح کر رہے ہیں اور کسطرح آپس میں ہی کفر کے اسلام سے بھٹکنے کے فتوے دئیے جا رہے ہیں حالانکہ یہ خدا کا معاملہ ہے اسنے ہمارے اعمال کی بنیاد پر جنت اور جہنم کا فیصلہ کرنا ہے۔

  • @mughals1220
    @mughals122021 күн бұрын

    JAZAKALLAH Raja sahab.

  • @zaeemahsan3385
    @zaeemahsan338518 күн бұрын

    راجہ صاحب سلامت رہیں ۔ ختم نبوت پر بات کرتے ہوئے آپ کے لہجے میں ٹھہر جانے والی نمی کو میں نے محسوس کیا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی جزا دے، ہمت دے، عافیت دے، شر سے محفوظ رکھے۔ آمین

  • @usamajutt1159
    @usamajutt115920 күн бұрын

    ماشاءاللہ❤ آپ ان لوگوں میں ہیں جن کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعائیں نکلتی ہیں۔ ❤ خدا آپ کا محافظ ہو۔ آمین✨

  • @Random_Human321
    @Random_Human32121 күн бұрын

    What a respect-deserving man Qaiser sir, Again giving hussnay zann and last chance to mirza sir to FIX himself Despite all the blunders. Apni islah or durustgi krnay ka moqa ABHI bhi hai mirza sahab k paas. Hopefully he avails this and does that by the will of ALLAH. And ALLAH knows BEST.✌✌

  • @VLPTM

    @VLPTM

    20 күн бұрын

    Jhooton pay Allah aur tamam Laanat karnay walon ki Laanat.. saaf lag raha aap qadiyani angle use kar rahay ab against engineer? you are making him vulnerable.. i am seeing how you are changing his stance.. rahi baat ye apkay aitraz ki tau engineer saahb ka khatam e nabuuwat apkay so called aur apsay say kayi acha aqeeda hai which is Rasoolullah SAW kay wisaal kay baad Aasman say guidance zameen ka rishta mukataa ho gaya hai.. except naik khwaab.. aur ab rahi qadiyani firqay ki baat tau poori baat samajh liya kren wo ye kay jab brelvi kuch jaahil maulwee unko qadiyani kahtay us pay unho nay jawab diya kay ye hanfi say firqa toota hai aur hai ye kaafir hi.. ab maroor kay cheezain paish kar kay usko qadiyani supporter show kar rahain bas.. Laanat ho aap pay.. aur rahi baat qadiyano ko ummat main daakhil karnay ki wo uska pahlay hi waazih kar chukay.. wo islaam say khaarij hai.. Allah apko hidayat de.. ikhtilaaf main itnaa aagay nahi barhna chahiye kay aap zaalim ho jaaen.. aur zaalim ka matlb haq say paray chez karay.. tau aap qadiyani angle say baaz aa jaaen.. ye kaam chorh dein warna Allah apko zaroor wa zaroor barbaad kardega IA.. baaki ye baat kay qadiyani engineer ka mawaad use kar rahain tau ay kam aqal insaan wo tau qadiyani quran wa hadees b paish kar rahay apnay haq main? ab uska kya karna hai? jo chezain qadiyani use kar rahay engineer saahb ki uss content pay baat kren? aaya wo ghalat hai? ye bataaen aur agar wo saheee baat hai kay e.g kaam hanfiyonay sufiyaa nay kharab kiya hai apnay naamo kay kalmay parhwa kay? tau ye ghalat hai? agar isko ab qadiyani use kar rahay tau iss main engineer ki kya ghalti hai? ya apko main masla ye hai kay qadiyani apko chishti rasoolullah nauzibillah dikha detay phir bajaaye ap usko ghalat kahnay kay chishti ki himayat pay lag jaaty? aya chishti islam hai? common qaisar bhai.. this time you have really crossed the boundary... aap aik musalman ko vulnerable kar rahain dabbay chupay usko qadiyani dikha kay kisi say usko marwanay chahtay? jab kay us shakhs ka aqeeda khatam e nabuwaat apsay kayiii zyada sakht hai kay Assman ka zameen ko guidance ab bandh hai aur sufiyaa, wali, ghaus ya even shia kay imam koyi b ab Allah say direct hidayat nahi lay sakta.. yaani "waahi ilaahi" ko koyi b aur rang aur naam de kay ye nahi bata saktay kay Allah mujhay guide kar raha.. ye aqeeda tau apka b itnaa sakht nahi ap.. ab main iss aqeeday pay behes nahi kar raha kay ye saheeh hai ya ghalat wo aik alag behes hai.. but aap esay shakhs pay qadiyani nawaz ya qadiyani support ki tohmat hi laga rahay? Aakhir main bas itna kahunga kay Allah ka khauf kren apnay akelay lotna hai Allah kay pas aur khud hi apnay aamal kay jawab denay apko bachanay koyi wali koyi chishti nahi aayega.. apni akhirat ki parwah kren aur insaaf say na hatain ye esi tactics khail kay.. quran ki ayat hai kay "ay iman walo dekhna kisi qaum ki dushmani apko iss pay na ubharay kay ap haq ka rasta chorh do" tau mera mashwara hai ap baaki apnay ikhtilaaf kren.. aap athesit seculars kay khilaaf kaam kren Allah apko aur quwat aur ilm de but zyaadti na kren jo aaj apnay kardi hai? you made him really vulnerable? aur wo b aik side dikha kay ye meri wali baatain engineer saahb ki apnay zikr hi nahi kiya

  • @Random_Human321

    @Random_Human321

    20 күн бұрын

    @@VLPTM o bhai kehna kya chahtay ho, qaiser sir is right. Saboot k saath saari baatain btaayi hain. Qaiser bhai sachay hain. He Is NOT making him vulnerable. Or doosri baat yay saara comment mayray reply main Q likh deeya? Mujhay q btaa rhay ho yey sub. Or haan, paragraphs bnaa k likha krro divide kr kr k taakay parhnay main aasani ho. Baghair paragraphs k itna lamba jorh k mat likha krro.

  • @Random_Human321

    @Random_Human321

    20 күн бұрын

    @@VLPTM NO one is making him vulnerable or qaiser sahab sach bol rahay hain. U just misunderstand him. Jitna zaada likhtay ho utna hi zaada sunna or Samjhaa bhi krro. Aapko samaj hi nhi aayi k ho kya raha hai. Tabhi aisi baatain kr rhay ho.

  • @VLPTM

    @VLPTM

    20 күн бұрын

    @@Random_Human321 sorry bhai ab main paragraph main likhunga.. Qaisar saahb atheist and secular kay khilaaf acha kaam kar rahain aur kartay rahain..Allah unki madad karay.. raha qaisar saahb aur engineer ka masla.. uss main sab say pahlay jab qaisar saahb engineer kay pas gaye thay tau unho nay iska jawab diya tha kay sirf mujhay iss par critisize kyun kar rahay kay secular ya atheists mere clip apnay arguments main use kartay.. iska ye matlb kahan say ho gaya kay engineer saahb secular ya atheist kay himayat main hain? bhai wo baat hi maulwee nay ghalat pakrhi hai na ? e.g. agar secular ye kahen kay engineer saahb kahtay kay deen main sakhti nahi ap zabardasti kisi ko islam main nahi shaamil kar saktay.. aur sindh main kuch maulwee hindu larhkiyon ko utha kay zabardasti musalmaan kartay tau iss main engineer kahan say ghalat hai? rahi atheist kay khilaaf kaam tau hidaya portal channel dekh lein us main engineer saahb ki videos atheism kay khilaaf hain.. Rahi iss video pay baat kartay yahan qaisar saahb nay do shadeed zyaadti ki hai.. pahli baat engineer saahb qadiyano ki koyiii support nahi kartay balkay engineer ka khatam e nabuuwat ka aqeeda in sab say strict hain., engineer saahb kahtay kay Khatam e Nabuuwat kay baad ab Aasman say zameen ko guidance ab bandh ho chuki hai.. ma siwaaye aik naik khwab ka.. ab agar koyi b kashf, ilham ya imamiya aqeeda rakh kay ye kahta kay nahi Allah guide kar raha direct bas usko waahi nahi kah raha tau usko daleel deni hogi kisi saheeh hadees say? but muslim aur bukhaari ki hadees iskay against zaroor milti kay ab guidance Allah ki taraf say bandh hai.. dosra aetraaz kay engineer saahb nay qadiyano ko ummati firqa kaha ye sarasar jhoot baandha hai.. iska aik pas manzar hai kay brelvi ulema kuch unho nay aur bhtt saaray auron nay engineer saahb pay qadiyani aur qadiyani nawaz ya phir mirza junior kay jhoothay fatway lagaaye aur un pay 5 murder attempt b huway.. us pay koyi b insan ghussa hi hoga kay mera khatam e nabuuwat aqeeda apsay acha aur ulta ye chishti rasoolullah aur thaanwee raasoolullah ko maarfat ki baatain kah kay defend karnay walay aur apnay waliyon Allah ki taraf say guided masoom maannay walay mujhay qadiyani kahenge? tau us pay engineer saahb nay kaha tha kay qadiyani hanfi mazhab follow kartay wo apsay bichrha firqa hai aur mujhay mirza junior kahtay? baaki engineer saahb nay kabhi ye nahi kaha kay qadiyani muslim firqa hai.. balkay seedha islam say khaarij kaha hai tau ye zyaadti qaisar saahb na kren ab qaisar saaahb qadiyani angle istemaal kar rahay aur wo b bilkul na haq kar rahay ye ab iss insan nay quran ki iss aayat ki khilaaf warzi ki hai kay ay musalmano dekhna kisi qaum ki dushmani tumhay iss par na ubharay kay aap insaaf ka daaman chorh do.. aur same yahi kaam yahan qaisar saahb nay kiya hai.. pahlay kay ikhtilaaf apni jagahen theen ab qaisar saab line cross kar rahay

  • @VLPTM

    @VLPTM

    20 күн бұрын

    @@Random_Human321 mere bhai aap mujhay samjha dein main kya ghalat samjha hun? main engineer saahb ko 2014 say sunn raha hoon aur jo aetraaz qaisar saahb laga rahay na waisi aik b sabak mujhay tau aaj tak engineer saahb say nahi haasil huwa? na main atheist, seculars ko support karta na main baaki muslims deoband ya brelviyon ki takfeer karta balkay ulta unhay apna muslman bhai samajhta hun ab? masala aap lougon ka hai aap lougon na ya tau engineer saahb ko suna nahi huwa ya agar suna hai tau wo chandh seconds kay chotay clips kaat kaat kay sayaaq wa sabaaq say hat kay baatain? short clip tau main quran say b kaat doon tau matlb bilkul ulat bata sakta jaisay kay namaz ki taraf mat jao bas yahi kaat doon aur ye na lagaaon kay jab tum nashay ki haalat main ho.. mere bhai surah hujurat main Allah nay farmaya hai kay ay musalmano baghair tehkeek kay kisi pay na charh dorhoo aur yahi main masla hai engineer kay mukhailfeen ka.. aur confirm apnay b nahi suna esi liye bas engineer kayhi khilaaf hain?

  • @muneerahmadmirjat3214
    @muneerahmadmirjat321421 күн бұрын

    You seems you are chosen person. May Allah protect you and all ummat.

  • @mereotraders
    @mereotraders21 күн бұрын

    انجینئر کی ذلت میں اس ویڈیو کے ساتھ مزید اِضافہ ۔ اور مزید ذلتوں کا انتظار رہے گا مزید ویڈیوز کے ساتھ۔

  • @safi897
    @safi89721 күн бұрын

    آپ بڑی خدمت کر رہے ہیں آپ کا ماتھا چومنے کو دل کرتا ہے یہ جہاد جاری رکھیں اللہ اپ کے علم عمل اور حکمت میں برکت دے آمین۔۔۔

  • @mujeeb-ur-rehman253
    @mujeeb-ur-rehman25321 күн бұрын

    waiting for your response on UZMA Rumi`s video.

  • @RamzanSheikh-jx9hg
    @RamzanSheikh-jx9hg21 күн бұрын

    Is Mirza se bada munafiq kon hoga?

  • @mohammadmudassir1137

    @mohammadmudassir1137

    21 күн бұрын

    Sabse bade munafiq tum hi bhai jo ki tumhari bdakli se lag raha hai

  • @dubailove2220
    @dubailove222021 күн бұрын

    ماشاء الله تبارك الرحمن ❤❤❤ Good answer 👍 QAISAR SAHAB JAZAKALLAH

  • @mereotraders
    @mereotraders21 күн бұрын

    ماشاءاللہ قیصر احمد راجہ صاحب آپ کے علم کی دھول تک بھی انجینئر نہیں پہنچھ سکتا ۔

  • @azam_izm
    @azam_izm21 күн бұрын

    انجینئر صاحب کی ویڈیوز کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو صدیوں پرانے فرقوں سے نجات نصیب ہوئی اور انہوں نے جہلمی فرقہ اختیار کیا 😂

  • @saminasmehndi

    @saminasmehndi

    21 күн бұрын

    😂😂😂

  • @asghahtfdu

    @asghahtfdu

    21 күн бұрын

    haha

  • @khalidsaleem8194

    @khalidsaleem8194

    21 күн бұрын

    Ab Qadiani keh sakte hai k in ka eik aur firqa ban gia hai

  • @badobadi-dz6cl

    @badobadi-dz6cl

    21 күн бұрын

    haha

  • @PowerOfLosers

    @PowerOfLosers

    21 күн бұрын

    always true 😂

  • @AWQ.alwafaquraantajweedi-kc2tv
    @AWQ.alwafaquraantajweedi-kc2tv21 күн бұрын

    आप हजरात की तवाज्जा और मेहनत से अल्हमदु लिल्लाह बहुत सुकून का सबब होता है अल्लाह आप को सलामत रखे क़ैसर राजा साहब 💐🤝

  • @Babar-zf8dy
    @Babar-zf8dy21 күн бұрын

    جزاک اللہ ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔ اللہ اکبر بہت خوب قیصر بھائی

  • @faisalabadclothcenterandvl7579
    @faisalabadclothcenterandvl757921 күн бұрын

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین

  • @UsamaAli-jd7uz
    @UsamaAli-jd7uz21 күн бұрын

    ❤❤Qaiser bhai We Love U❤❤🎉🎉🎉❤❤❤

  • @ahsantlp2426
    @ahsantlp242621 күн бұрын

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب قیصر بھائی میں نے آپ کو ایک ہفتے سے سن رہا ہوں آپ کا ختم نبوت اور ناموسِ رسالت پر کام قابل تحسین ہے اللّٰہ پاک آپ کو صحت وتندرستی کیساتھ کامیابیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @junaidraja1878
    @junaidraja187821 күн бұрын

    قیصر بھائی اللّہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ اس دور میں اس فتنے کا رد آپ سے بہتر کسی نے نہیں کیا۔ تمام مسالک کے علماء کرام نے روایتی انداز میں رد ضرور کیا مگر وہ آپ کی طرح عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں۔

  • @mehmoodulhassankhan7524
    @mehmoodulhassankhan752421 күн бұрын

    Ma Sha Allah, Allah AP se razi ho❤

  • @hafizrashidofficial01
    @hafizrashidofficial0121 күн бұрын

    Allah ap say razi ho.

  • @abdullahibrahim9870
    @abdullahibrahim987021 күн бұрын

    Allah aap ko Salamat rakhay -- App ke ilm mai barkat de - Qaisar bhai dil se kehta hun ke aap 1 bhoot acha kaam ker rahay hain ... Hum aap ke sath hain jab tak aap theek raste per hain ... Allah aap ko ta marg Sirat e mustaqeem per chalaye or hamain bhi.. Appiciate ! Salam !

  • @muhammadusmanali2938
    @muhammadusmanali293821 күн бұрын

    Qaiser Raja sab dil khus ker diya aap nay zindabad:) is munafiq kazzab ko sahi pekra aap nay 😊

  • @Al_Jalali_Qadri.786
    @Al_Jalali_Qadri.78616 күн бұрын

    اللّٰہ تعالٰی آپ کی صلاحیتوں کو سلامت رکھے ❤❤❤آپ ہمیشہ میرے دل کو مجبور کر دیتے ہیں کہ بے ساختہ آپ کو دعائیں دوں۔۔۔😢😢😢

  • @rmuneeb1
    @rmuneeb121 күн бұрын

    This bareek wardaat is beyond slip of toungue and "clip out of context" what kind of "open mindedness" is Mirza upto

  • @Aadil-Khan22

    @Aadil-Khan22

    19 күн бұрын

    Goom Rahi agent hi vo

  • @Hafizzubairjalali
    @Hafizzubairjalali21 күн бұрын

    بہت خوب جناب راجا صاحب

  • @qasimansari.786
    @qasimansari.78620 күн бұрын

    ما شا اللّٰہ اللّٰہ پاک آپکے علم و عمل میں اضافہ عطا فرمائے آمین بڑے ہی مہذب انداز میں آپ مرزا جونئر کے گمراہ کن عظائم کو بے نقاب کر رہے ہیں

  • @muhammadasad6311
    @muhammadasad631121 күн бұрын

    Sir love you. Alhamdolillah we are grateful to have such a gem like QAR.

  • @dawøød-0012
    @dawøød-001221 күн бұрын

    jazakAllahu khairan Our border kay fouji❣️

  • @faisalsalehvlogs3367
    @faisalsalehvlogs336721 күн бұрын

    Excellent analysis Sir. You have left no way out for this double standard man.

  • @AliAonofficial89
    @AliAonofficial8921 күн бұрын

    💯💯💯💯 Right. May Allah bless you for guiding Ummah right

  • @ApniTalashOfficial
    @ApniTalashOfficial19 күн бұрын

    MashaAllah .. Allah Ap ki Hifazat Kare. Allah mazeed taufeeq de.

  • @Silence4peace
    @Silence4peace21 күн бұрын

    Allah rabbul izzat Qaiser Ahmed Raja sahab ki hifazat farmayen ❤

  • @user-rahman99
    @user-rahman9921 күн бұрын

    سب بھائیوں کو السلام علیکم ایک ادمی نے بہت اچھی بات کی تھی جو ادمی پڑھنا لکھنا جانتا ہو اور کتابیں لکھتا ہو اگر وہ کوئی بات غلط کرے تو وہ بد دیانت ہوتا ہے کیونکہ وہ جان بوجھ کر اس بات پر ارا رہتا ہے اللہ تعالی ہم سب کو حق سمجھنے اور ماننے کی توفیق عطا فرمائے انجینئر صاحب اب اپنی انا کا مسئلہ بنا چکے ہیں

  • @haseebkhawar2239
    @haseebkhawar223921 күн бұрын

    Engnr Mirza is including Qadianis in Ummate Muslima!!! Horrible😱 This Blunder by Engnr Mirza is Horrible. Many Ulema went to Jehlum for debate but every time he ran away. If only one debate was held, Engnr Mirza would have been Exposed earlier. And this Stage may have not come. No words for Engnr.

  • @mizansydul280

    @mizansydul280

    19 күн бұрын

    Pura video to dekh loo...isne clip katke diya howa hain..Qadiyanio ko engineer sahab kafir kehtein hain

  • @MohammadMahmood-s3w
    @MohammadMahmood-s3w21 күн бұрын

    Asalam-u-alikum! Waiting for your response on the new video: "Explaining Ghazali | A Response to Qaiser Ahmed Raja | Part 1 | Uzma Rumi" uploaded on Jun 30, 2024 🙂

  • @azam_izm
    @azam_izm21 күн бұрын

    زندگی جہل مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ جہلمی کو قادیاں یاد نہیں

  • @saminasmehndi

    @saminasmehndi

    21 күн бұрын

    ufff😮

  • @asghahtfdu

    @asghahtfdu

    21 күн бұрын

    افسوس

  • @badobadi-dz6cl

    @badobadi-dz6cl

    21 күн бұрын

    lolz

  • @PowerOfLosers

    @PowerOfLosers

    21 күн бұрын

    best poetry ever

  • @tiktokfufufu

    @tiktokfufufu

    21 күн бұрын

    true best fit on mirza jhelmi

  • @TNT-mt6ds
    @TNT-mt6ds21 күн бұрын

    Qaiser Bhai 👉🏿♥️👈🏿

  • @humaawan4595
    @humaawan459520 күн бұрын

    So true.... I can't digest how can Muslim say things like that.... Allah apko salamat rkhy... Sir hats off to you !

  • @jhangirkhan2354
    @jhangirkhan235421 күн бұрын

    Qaiser Bhai sukria

  • @sajqay
    @sajqay21 күн бұрын

    Thank you sir. Keep calling them out!

  • @HsnAkhtar-jg5bd
    @HsnAkhtar-jg5bd19 күн бұрын

    may allah protect you from all evils

  • @clock30
    @clock30Сағат бұрын

    Qaisar bhi mn or mery faimly jki tamaam duaen aap ki kamyabi ke lea hen

  • @trueknowledge3668
    @trueknowledge366821 күн бұрын

    Qaiser bhai apko bahut log sun ne lage he pehle itne log nhi sunte the isse adhe log sunte the iska matlab Ap aur engineer Mirza ke bich log apko sahi mante he matlab Ali bhai se jyada apki bato me dam dikhta he,, mebhi pehle engineer Ali Mirza bhai ko sunta tha,, par jabse ap logo ko sunna suru kiya meto fan ho gya,, ap logo se mera matlab mufti Yasir Nadeem Al wajidi sahab bhi aur Amir haq bhai aur Ali Raza khurram aur apto hohi mere pyare Bhai👍

  • @ummeyahya1265
    @ummeyahya126521 күн бұрын

    ❤❤❤ جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @syedarmaghan8371
    @syedarmaghan837118 күн бұрын

    ALLAH sy dua hai k dono main sy jo bhi fitny baz hai or ummat ko gumrah krny ki koshish kr rha hai usy dunya or akhirat main ibrat ka nishan banae...Ameen

  • @ArsalanHussain1998

    @ArsalanHussain1998

    18 күн бұрын

    Ameen hum aapke sath ❤

  • @ArsalanHussain1998

    @ArsalanHussain1998

    18 күн бұрын

    Mgr dost aap bhi tehqeek karein takey aapko sahi rasta mil jaye Koshish krein inshaAllah sb aankho k samne ajayega

  • @abdulsaboornuman1430

    @abdulsaboornuman1430

    17 күн бұрын

    اگر دونوں گمراہ کر رہے ہیں تو دونوں کو اس دنیا میں ذلت ورسوائی ملے۔ آمین ثم آمین

  • @syedarmaghan8371

    @syedarmaghan8371

    15 күн бұрын

    @@ArsalanHussain1998bhai meri tehqeeq sy ho sakta hai ap itifaq na kren...par abhi tak jitni main ny ki hai yaha qaisar raja ghalat hain..

  • @telltaletelly5046
    @telltaletelly504621 күн бұрын

    JazakAllah Qaiser bhai for exposing Engineer's fraud

  • @rameezhassanrajpoot3143
    @rameezhassanrajpoot314321 күн бұрын

    Jazzak ALLAH khaira QAR.

  • @muhammadamir6419
    @muhammadamir641921 күн бұрын

    Ma Shaa Allah ❤

  • @abdulsaboornuman1430
    @abdulsaboornuman143017 күн бұрын

    اللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذ بک من شرورھم۔۔۔اللھم مزقھم کل ممزق وسحقھم تسحیقا۔

  • @mohammadarman9015
    @mohammadarman901520 күн бұрын

    اللہ تعالٰی انجینئر صاحب کو ہدایت دے آمین ثم آمین

  • @shahzaibawan1970
    @shahzaibawan197021 күн бұрын

    Qaiser bhai ❤❤

  • @user-vf8ji2ne6k
    @user-vf8ji2ne6k21 күн бұрын

    الھم انا نسئلک الاخلاص فی القول والعمل

  • @muhaq755

    @muhaq755

    19 күн бұрын

    مجھے لگتا ھے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کے علمائے سوء اور ان کے پیچھے آنکھیں بند کرکے چلنے والوں کا حشر یہودیوں کے علمائے سوء کے ساتھ فرمائے گا۔کیونکہ یہودیوں کے مکفر علماء نے بھی اپنی امت کو حضرت عیسٰی کے خلاف بھڑکایا تھا اور حضرت عیسٰی کا انکار کروایا تھا۔ امت مسلمہ کے موجودہ علماء کی اکثریت کا یہ گناہ اور جرم کوئی معمولی گناہ اور معمولی جرم نہیں ھے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے برخلاف اپنے لوگوں کو اکسایا اور چلایا ھے۔ انصاف کی نظر سے دیکھیں تو احمدی عقیدہ کے مسلمان ھی حقیقی اور سچے اور پکے مسلمان ھیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو مان کر حضور کے نشان یافتہ مھدی کو قبول کیا ھے۔ جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان یافتہ مھدی کو قبول نہ کرنے والے لوگ حضور کے نافرمان ھیں، جنہوں حضور کے حکم کی حکم عدولی کی ھے۔

  • @waniaiftikhar635
    @waniaiftikhar63517 күн бұрын

    as far as i know he believes in uniting those upon and sunnah and not upon sunnah... like the ikhwanis. may Allah guide us all ameen

  • @nomangul2288
    @nomangul228821 күн бұрын

    Qaiser bhai! Kya ap uzma rumi k jawab me video record karainge ?? We are waiting

  • @Waseem.Ali727
    @Waseem.Ali72721 күн бұрын

    It really happens when you mess with and extra calm and compose and very intellectual person who doesn’t swear or abuse then you are finished Run plumber bhai run😂😂😂😂

  • @mizansydul280

    @mizansydul280

    19 күн бұрын

    Pura video dekha apne us podcast ka?Ye kata huwa clip hain...

  • @owaissheraziofficial47
    @owaissheraziofficial4721 күн бұрын

    Jazak Allah qaiser bhaii❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @1_imtiaz
    @1_imtiaz21 күн бұрын

    محترم ، آپ بڑے قابل ہیں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ ایک وڈیو عدت کیس پر بھی بنائیں۔

  • @Ahlesunnat440
    @Ahlesunnat44021 күн бұрын

    Qaiser bhai athias ko bad me drkhe pahle jo islam ke andar se halma kar raha hai usko expos kare ...good job👍👍👍

  • @vide0s0
    @vide0s021 күн бұрын

    جزاک اللہ

  • @muhammadshahkeel8967
    @muhammadshahkeel896720 күн бұрын

    Qaisar raja ap engineer ka in muamlat main muqabla nai kr sakty..he is the legend❤

  • @al-hasan4740
    @al-hasan474021 күн бұрын

    Waiting for a change in engineer....seems impossible but May Allah give him courage to do so...

  • @AbrarAhmad-ku6lw
    @AbrarAhmad-ku6lw21 күн бұрын

    Beshak ya gumrah logo ko gurah kar raha hy ! Iss fitna sa bachoo mera bahio

  • @Zia568
    @Zia56821 күн бұрын

    Qaiser Ahmed Raja =Normal Man❌ Qaiser Ahmed Raja = A Gem 💎 ✅

  • @CoolIntellect

    @CoolIntellect

    20 күн бұрын

    Yes bro believe me he is a gem 💎 saving lives....! Allah un ko sabit qadam rakhe aur hamseha kher karne ki himmat de ....!

  • @IslamicWorld56964
    @IslamicWorld5696420 күн бұрын

    If we people consider ourselves wise, then we need to read Hadith and Quran and correct ourselves. To achieve success in the hereafter.

  • @user-yg6vq2uk9f
    @user-yg6vq2uk9f21 күн бұрын

    Qaiser raja❤

  • @IBNDEEN_
    @IBNDEEN_21 күн бұрын

    Qaiser Bhai Jazak Allah

  • @chefbae0123
    @chefbae012320 күн бұрын

    Ahh haa MasahAllah Zindabad Allah Illm ka mayaar uunchaa rakhyy Ameen

Келесі