Emotional Nasheed 2022 - Hi Meri Tanhaiyaan - Mufti M Taqi Usmani - Mufti Abdullah Bin Abbas
Музыка
#emotional #nasheed #tanhaiyaan
"برائے سامعین"
یہ أشعار حضرت شیخ الاسلام صاحب زیدمجدھم کے ابتداء زمانہء دارالعلوم کراچی کے ہیں، جامعہ دارالعلوم کراچی اس وقت کے شہر کراچی سے کافی دور تھا، اور حضرت والا زید شرفہ علوم عالیہ کےحصول کےلیے اپنے جلیل القدر والدین ماجدین اور دیگر بہن بھائیوں(جوکہ نانک واڑہ کراچی میں رہائش پذیر تھے) سے دور مدرسہ میں مقیم تھے، کم عمری اور والدین سے جدائی اور والد بھی مفتی اعظم قدس سرہ جیسی شفیق ہستی، پھر غم اور دکھ کی جو کیفیت ہوگی وہ تو حضرت والا ھی سمجھ سکتے ہیں....
البتہ حضرت شیخ الاسلام مدظلھم نے اس کیفیت جدائی کا اظہار جامعہ سے قریب تر ایک دیہاتی بستی (شرافی گوٹھ) میں اس انداز سے کیا کہ اس سے ہر ایسے طالب علم کے جذبات کی ترجمانی ہو گئی جو طلبِ علم کے لیے اپنے پیاروں سے دور ہیں....
أربابِ ذوق! ذرا غور فرمائیں کہ اس صغرِ سنّی میں حضرت والامدظلھم نے یہ اشعار کس ترنگ میں کہے ہیں جنہیں پڑھتے ہی بے ساختہ ماشااللہ، سبحان اللہ اور چَشمِ بَد دُرو زبان سے جاری ہو جاتا ہے...
اللہ رب العزت، حضرت والا دامت فیوضھم کا سایہء برکات وشفقات، أمت پر تادیر قائم ودائم فرمادیں اور حضرت والا کو عافیت اور صحت وسلامتی والی عمرِ نوح عطا فرمائیں.... (آمین ثم آمین)
Artist : Mufti Abdullah Bin Abbas
Lyrics : Mufti Muhammad Taqi Usmani Sab
Audio : Al Jilani Studio
Video : Anasheed Studio
Production : Bin Abbas
emotional nasheed 2022,hi ya our kaif mosam,hi meri tanhaiyaan,mufti m taqi usmani,mufti taqi usmani,mufti taqi usamani naat,taqi usmani,taqi usmani naat,mufti Muhammad taqi usmani naat,mufti Muhammad taqi usmani,mufti abdullah bin abbas,mufti abdullah bin abbas naat,mufti abdullah bin abbas 2022,nasheed,new nasheed,emotional nasheed,nasheed 2022,new emotional nasheed,anasheed studio,anasheed,anasheed studio naat,nasheed club,nasheed club naat
Пікірлер: 149
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کلام کو لائک کریں، شئیر کریں، اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں ۔ جزاک اللہ خیرا
@mannathaya1620
2 жыл бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ الله وبركاته
@mannathaya1620
2 жыл бұрын
ما شاء الله لا قوۃ الا باللہ بہت زبردست اسی طرح بہت زیادہ بناوٹ اور بغیر نامحرم کی تصاویر کے مزید کلام اپلوڈ کرتے رہیں مجھے آپ کا "غم عاشقی" پڑھا گیا کلام بے حد پسند ہے بار بار سنتی ہوں، بہت درد بھرا انداز ہے اس میں، اسی طرح کے کلام کی تلاش رہتی ہے ہمیشہ اللہ سبحانه و تعالیٰ آپ کو دنوں جہاں میں بلند مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@mdsabiralisss505
2 жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@mohdhammad428
2 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته آپ کے چینل اور اس پر ڈالے جانے والے شیخ الاسلام محبوب عالم اسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کے کلام کے سلسلے میں اپنی کسی رائی کے اظہار کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہوتی ہے کلام اپلوڈ ہوتے ہی سب اپنے موبائل میں محفوظ کرلیتے ہیں اور اسٹیٹس وغیرہ پر خوب نظر آنے لگتا ہے آخر کلام میں معنویت اور آواز میں وہ درد بہت ہی کم ملتا ہے جو آپ کے چینل پر ہے شاد باش ماشاء اللہ
@kaiserrashidofficial
2 жыл бұрын
Mashallah ❤️ mufti sahab love from Kashmir
اگر مفتی صاحب کی جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ شیخ السلام صاحب کے اس کلام کو کبھی بھی اس بہترین انداز میں نہ پرھ سکتا۔۔ اللہ تعالی مفتی صاحب کو مزید ایسے اور کلام پڑھنے کی توفیق دے 🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹
مفتی تقی عثمانی کا کلام عبداللہ بن عباس کی آواز میں بہت اچھا لگتا ہے
@AbdullahKhan-ux1cc
2 жыл бұрын
ہمممممممممممممممممم درست فرمایا👍 ❤💞💓💕🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
@mohammadashhad6093
2 жыл бұрын
Beshak
@uzmafarhat5540
2 жыл бұрын
Beshak
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب. اللہ حضرت شیخ الاسلام کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کلام ہے
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے لکھے گئے کلام تمام ہی زبردست ہوتے ہیں مجھے تو ان کے کلام بہہہہہہہہہت ہی زیادہ پسند ہیں اللہ سبحانه و تعالیٰ حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرمائے 🌿
کیا بات ہے ہمارے شیخ کی خدا انکی زندگی میں برکت دے آمین
@mohmmadsajid2174
2 жыл бұрын
ثم آمین
@HassanKhan-te8hk
2 жыл бұрын
Aameen
واہ ! مفتی تقی عثمانی صاحب کے کلام ......🍂❤ اور آپ کی آواز .........👌🏻 کوئ جواب نہیں 👍🏼 لاجواب ❤❤❤❤👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
@AbdullahKhan-ux1cc
2 жыл бұрын
واقعی💕💕💕💕💕 لاجواب
@thesayyedking272
2 жыл бұрын
@@AbdullahKhan-ux1cc 😊👍🏼
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤
قدرت الہی کےبےشمار مناظر کوحضرت والا مدظلہم نے خوبصورتی سےاس نظم میں سمو دیااور مفتی صاحب نے خوبصورت پڑھ کرچارچاند لگادیے جزاكم اللهُخیرا
ماشاءالله! ممجھے آپ کے کلام شیخ صاحب کے اشعار میں بہت اچھے لگتے ہیں اور شدت سے انتظار رہتا ہے روز آپ کے چینل کا وزٹ کرتا کہیں نیا کلام اپلوڈ کیا ہوگا !❤
Waah kya adabi kalam hai👌🏻👌🏻 Har eetibar se Pur kaif hai💯
استاد محترم کی کمال کی شاعری کو کمال کا آہنگ دیا ہے واہ
صاحب کلام اور صاحب آواز دونوں کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے
ماشاللہ بہت خوب اللّه پاک جزاے خیر عطاء فرماے
MashaAllah mufti sahib love from Kashmir
Ma Sha Allah, Ma Sha Allah. Bahut khoob 😢😢
Masha allah 😭
ماشاءاللہ بہترین آواز
Masha allah Subhan allah Bahut hi khubsurat kalam Mufti sahab 🌹🌹🌺🌺💝💝 Mufti Taqi Usmani Sahab zindabad
Masha Allah
خوب صورت کلام خوب صورت آواز میں اللہ قبول فرمائے،
بہت پیاری اواز
ماشاء اللہ
دن بھر کی مضمحل کر دینے والی خبریں سن کر جب شیخ الاسلام کا کوئی بھی کلام أپ کی أواز میں سن لیتا ہوں تو اک گونا سکون وراحت کے احساس سے سرشار ہو جاتا ہوں یہ کلام کا اعجاز بھی ہے اور أواز کا جادو بھی From India
MashaALLAH ... Mfty sb ... ALLAH Mfty Taqi Uthmani ke ilm , amal , tasneefat , khidmat me barkat dei ... aap ka saya ummat par qaaim rakhe
مفتی صاحب پہلے کیطرح بہت خوب صورت
بس ایک ہی درخواست ہے کہ حضرت شیخ الاسلام کی گوشۂ تنہائی پوری پڑھ لیجئے
@al-haq2820
2 жыл бұрын
ہمیں بھی انتظار ہے
بارك الله فيكم 🌷
SubhanAllah
ماشاءاللہ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
Selected words, each sentence is so connected with life…SubhanAllah…Soothing voice adds up to the feelings. JazakAllahukhair for such beautiful Nasheed. 💐
ما شا ء اللہ آپکا ہر کلام بہت شوق سے سنتا ہوں بہت پیاری آواز اور بہت پیارا انداز
ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
بھت اعلی😍
Mashaallah bahut khoob Kiya andaz h Qari Sahab lajawab
Masha Allah .la jawab kalam h . Aur mujhe bahut khushi hoi k aap hazrat damat barkatuhum ka mukammal kalam ham sab ke samne paish karenge. Yaqeenan hazrat damat barkatuhum ka har misra ishqe haqiqi s labrez hota hai to use chodne ka q dil chahe ga. Allah aap sab ko maqbooliyate khassa ata farmae .Ameen
🌹جزاك اللّٰه خيرًا 🌹
ماشاءاللہ ذخیرہ الفاظ متاثر کن ہے قدرتی عکاسی زبردست ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین
ماشاءاللہ ،،مفتی عبداللہ صاحب تنہاٸی واقعی بہت ظالم چیز ہوتی ہے
Masha Allah mufti saheb Dil soz andaz men najm
ماشاءاللہ بہت خوب
کیا ہی زبردست
Ma Shaa Allah Mufti Sahab . Buhat pyari hy ap ki awaaz ...
ماشاءالله بہت khob
ماشا ء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آمین اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین
Mashallah ❤️ voice
Kalam bht axha ha agr traz Niha pardoon ma ha jalwoon ki tabani nii jati wali Hoti or be axha hota
ماشاء الله تبارك الله
زبردست
ماشاءاللہ بہت خوب۔
ماشاءاللہ
Allah pak hamary shaikh ka Saya qaim rakhy
سلمکم اللہ من کل شر
ما شا اللہ ❤️❤️❤️❤️
☄☄☄☄☄ماشاء اللہ ☄☄☄☄☄
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
Mashllah Mashllah
Masha Allah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
بہت خوبصورت ♥️
Waiting
اچھا خیال ہے مفتی صاحب
Ma sha Allah ❤️
Masha allah 👏👏👏👏
Mashallah ❤️
ہاۓ آپکی آواز ،،،شاندار آواز بالکل دل کو چھو لینے والی ،،،اللہ تعالیٰ آپکو قبول فرمائے آپکے کلام کو بھی قبول فرمائے مذید ترقیات سے نوازے آمین
ماشاءاللہ لا حول ولا قوة
Masha allah bahut khub....... ❤❤❤
حضرت مفتی صاحب کیا اللّٰہ پاک نے آپ کو آواز دی سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک علم و عمل برکتیں عطاء فرمائے آمین،
MAshallah
مفتی صاحب شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بھی کلام اپلوڈ کیجئے
*Tanhayi zindagi ki talkh moment*
ماشاءاللّٰه بہت خوب💕
Masha allah Behtareen kalam lajawab andaz mufti sahab...❤
بہت خوبصورت تھمبنیل ہے ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمایئں ہمیشہ عمر مبارک دراز فرمایئں
اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی 😢
Mashallah
انتظار رہےگا
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست کلام
Amazing
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت اعلی ہے آوازوں کالام برائے مہربانی مفتی صاب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کوئی نغمات پڑھیں
بہت خوب جناب
MashaAllah❤❤❤
Mashallah interested
Ma sha ALLAH ❣
Mashallah buht aala 💞
Mashallah Mufti sab ka bat ha 😘😘😘🌹🌹🌹👌👌
Waiting 😘😘
❤❤❤❤
Mufti shab betabi se intezaar ha ....
ماشا۶اللہ
Allah
Best personal stanza and your voice are also too.💕
❤❤❤❤❤
💯
🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤
Admin sab se guzarish hai Darbaar me hazir hai ek band e awara mufti taqi usmani sab ka kalaam is kalaam ki b video banawo hazrat ki voice me ap ki nawazish hogi @Kashmir