No video

Embracing the Essence of Ramadan by Nadeem Mahir روح رمضان

Пікірлер: 3

  • @fahimfakirluckhnavi7430
    @fahimfakirluckhnavi74304 ай бұрын

  • @mahirnadeem

    @mahirnadeem

    4 ай бұрын

    بارک اللہ فیک یا اخي! حقیقت تو یہی ہے کی دین کو ہم لوگوں نے محدود کرلیا ہے ورنہ اسلام کی آفاقیت اور قیامت تک *الدین یسر* کا اعلان کیا جاچکابہے ، لیکن ہم نے ان سب کو پس پشت ڈال کر شدت کا ایسا پیرایہ دے دیا ہے جو ناقابل بیان ہے۔ جزاک اللہ خیر الجزاء کہ آپ نے اس مبتدی کو سراہا۔ *آپ کا چھوٹا بھائی*

  • @khushkun
    @khushkun4 ай бұрын

    ماشاءاللہ۔۔بہت خوشی ہوئی کہ عزیزم ندیم ماہرنے تقویٰ کےموضوع کوآسان الفاظ میں بیان کرنےکی سعی مشکورکی۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ ہم گیارہ مہینے سب کچھ کرنےکےبعد، ایک ماہ میں جنت خریدنےپرتل جاتےہیں۔۔اور۔۔اس کےبعد پھر اپنی اصل حالت پر لوٹ جاتےہیں۔۔اصلاح احوال کاپہلاقدم اپنےاوراپنےاہل خانہ کی اصلاح سےہونالازم ہے۔ہمارےیہاں کتنےہی لوگ اپنےاہل خانہ پر اسلام نافذ کرنےمیں ناکام ہیں اور ان کی عملی زندگی محض ظاہری عبادات اور ان کی تقلیدتک محدودہے۔۔ہمیں اس بابت فکرکرنی چاہیے۔۔اللہ تعالیٰ حسن نیت کےساتھ حسن عمل کی توفیق عطافرمائے۔۔جزاک اللہ فی الدارین خیراکثیرا

Келесі