Dua e Faraj ( ilahi Azumal Bala ) with Urdu Subtitle | Keys to Paradise | دعائے فرج اُردو |Maarif.tv

Dua e Faraj ( ilahi Azumal Bala ) with Urdu Subtitle | Keys to Paradise | دعائے فرج (إِلھِی عَظُمَ الْبَلاءُ،) اُردو | Maarif.tv
#Dua_Faraj_in_Urdu #Corona_Virus #COVID_19 #Maariftv
پیشکش : معارف ٹی وی
آواز: ناصر شرف
ویڈیو گرافکس و تدوین : ایم قاسمیان
﴿1﴾دعا فرج حضرت حجت﴿عج﴾ شیخ کفعمی نے بلدالامین میں لکھا ہے کہ یہ دعا حضرت حجت ﴿عج﴾نے ایک شخص کو تعلیم فرمائی جو قید میں تھا اس نے یہ دعا پڑھی تو قید سے رہا ہو گیا، وہ دعا یہ ہے :
إلھِی عَظُمَ الْبَلائُ، وَبَرِحَ الْخَفائُ، وَانْکَشَفَ الْغِطائُ، وَانْقَطَعَ الرَّجائُ ، وَضاقَتِ
میرے معبود! مصیبت بڑھ گئی ہے چھپی بات کھل گئی ہے پردہ فاش ہو گیا ہے امید ٹوٹ گئی ہے زمین تنگ
الْاَرْضُ وَمُنِعَتِ السَّمائُ، وَٲَ نْتَ الْمُسْتَعانُ، وَ إلَیْکَ الْمُشْتَکیٰ، وَعَلَیْکَ الْمُعَوَّلُ فِی
ہوگئی ہے اور آسمان نے رکاوٹ ڈال دی ہے تو ہی مدد کرنے والا ہے اور تجھی سے شکایت ہو سکتی ہے اور تنگی وآسانی میں صرف تو ہی
الشِّدَّۃِ وَالرَّخائِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ٲُولِی الْأَمْرِ الَّذِینَ فَرَضْتَ
سہارا بن سکتا ہے اے معبود محمد(ص) و آل(ع) محمد(ع) پر رحمت نازل فرما جو صاحبان امر ہیں وہی ہیں جن کی اطاعت تو نے
عَلَیْنا طاعَتَھُمْ، وَعَرَّفْتَنا بِذَلِکَ مَنْزِلَتَھُمْ، فَفَرِّجْ عَنّا بِحَقِّھِمْ، فَرَجاً عاجِلاً قَرِیباً
ہم پر فرض کی ہے اور اس طرح ہمیں ان کے مرتبہ کی پہچان کرائی ہے پس ان کے صدقے میں ہمیں آسودگی عطا فرما جلد تر نزدیک
کَلَمْحِ الْبَصَرِ ٲَوْ ھُوَ ٲَقْرَبُ یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ إکْفِیانِی فَ إنَّکُما کافِیانِ
تر گویا آنکھ جھپکنے کی مقدار یا اس سے بھی پہلے یامحمد(ص) یاعلی(ع) یاعلی(ع) یامحمد(ص) میری سرپرستی فرمائیے کہ آپ دونوں ہی کافی ہیں
وَانْصُرانِی فَ إنَّکُما ناصِرانِ ۔ یَا مَوْلانا یَا صاحِبَ الزَّمانِ، الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ،
میری مدد فرمائیے کہ آپ دونوں ہی میرے مددگا رہیں اے ہمارے آقا اے صاحب زمان (ع)فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں
ٲَدْرِکْنِی ٲَدْرِکْنِی ٲَدْرِکْنِی السَّاعَۃَ السَّاعَۃَ السّاعَۃَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ یَا ٲَرْحَمَ
میری مدد کریں ، میری مدد کریں ، میری مدد کریں ، اسی وقت اسی لمحے اسی گھڑی جلد تر جلد تر جلد تر اے سب سے زیادہ
الرَّاحِمِینَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ
رحم کرنے والے واسطہ ہے محمدؐکااور ان کی پاک آلؑ کا۔
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Dua e Faraj ( ilahi Azumal Bala )
Video by : www.maarif.tv
_________________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
bit.ly/343OQBa
please like👍 and follow ☪ Facebook page
/ maarif.tv.pk
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press bell icon

Пікірлер: 227

  • @MaarifTVOfficial
    @MaarifTVOfficial4 жыл бұрын

    Like & Share This video

  • @syedarifhussain6405
    @syedarifhussain6405

    سب لوگوں کو جمعہ مبارک ہو

  • @HadiHussain-qt8if
    @HadiHussain-qt8if

    الجعل الجعل الجعل الجعل یا صاحب الزمان سلام مدد فرمائیں سب کی میرا مدد بھی فرمائیں یا مولا ❤🤲🙏🤲💔💔😢💔🙏🤲

  • @AlZainabTV
    @AlZainabTV Жыл бұрын

    مولا آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔۔۔۔

  • @MuhammadImran-lf7mp
    @MuhammadImran-lf7mp Жыл бұрын

    اللہم عجل لولیک الفرج بحق رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @user-uo5ou3vv8e
    @user-uo5ou3vv8e

    آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @asadkhs3293
    @asadkhs32933 жыл бұрын

    ہم آپ کے منتظر ہیں یا امام زمان

  • @fatimabaloch7632
    @fatimabaloch76323 жыл бұрын

    I love this duaa mashllah subhanallah proud to be shiaa maula slamt rakhy sbko illahiameen

  • @razamahdi4020
    @razamahdi4020

    I love this dau e faraj😊😊

  • @hassanabbas2918
    @hassanabbas29184 жыл бұрын

    Alajal ya imam zamana

  • @AbbasAli-jn1yf
    @AbbasAli-jn1yf3 жыл бұрын

    Mashallah ❤

  • @UshaqalHussain
    @UshaqalHussain4 жыл бұрын

    اللهم عجل لوليك الفرج

  • @murtazaali6684
    @murtazaali66843 жыл бұрын

    Love you dua farag

  • @najmazaidi7250
    @najmazaidi72503 жыл бұрын

    My favrite dua duae faraj

  • @WaqarAhmad-wq3ps
    @WaqarAhmad-wq3ps4 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @juttwarraich8953
    @juttwarraich89533 жыл бұрын

    I always start my day by listening dua e faraj

  • @sajjadcelerant8440
    @sajjadcelerant84403 жыл бұрын

    subscribed ,..... iltemase dua plz me bht bht pareshan hon mere lie sb dua karen k meri ki har jayiz hajatb qabool ho jaye or hamari patreshani khatam ho k khushhali naseeb hojaye

  • @syedasadaf9305
    @syedasadaf93053 жыл бұрын

    Salam hu Mola Ya Imam E Zamana atfj ,,, Elahi Aameen...

  • @najmazaidi7250
    @najmazaidi72503 жыл бұрын

    Mashaallah

  • @zafariqbalkhan4806
    @zafariqbalkhan48064 жыл бұрын

    سبحان اللہ