DPO Mandi Bahauddin SSP Ahmad Mohiuddin PSP Leading The Operation

منڈی بہاؤالدین، مونگ پولیس مقابلہ۔ ایک اشتہاری مارا گیا۔ DPO احمد محی الدین کا آج منڈی بہاوالدین میں پہلا دن۔ آپریشن کو خود لیڈ کیا۔
بقول DPO صاحب، ایک اشتہاری مارا گیا اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ منڈی بہاؤالدین میں ڈکیتوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔
#PunjabPolice #fyp #fbreels #reelsfb #reelsvideo #fbreelsvideo #fypシ゚ #SindhPolice

Пікірлер: 3

  • @RasolKhan-zg7vb
    @RasolKhan-zg7vbАй бұрын

    ءسلمعلیکم❤

  • @Usman-Waince5757
    @Usman-Waince5757Ай бұрын

    Great Sir 🫡🫡🫡🫡🫡😎♥️💪⚖️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @uzmasadaf8080
    @uzmasadaf8080Ай бұрын

    ❤mashallah

Келесі