Discussion conducted on Muhammad Hasan Askari by Mushfiq Mushfiq Khwaja - Exclusive for LAL
محمد حسن عسکری پر ایک گفتگو
شرکاء: ڈاکڑ عبادت بریلوی، سجاد باقر رضوی اور ڈاکٹر سلیم اختر
میزبان : مشفق خواجہ
جولائی 1984
خصوصی رکارڈنگ براے
آواز خزانہ لطف اللہ خان
Пікірлер: 16
بہت نایاب اور عمدہ گفتگو... محمد حسن عسکری اردو میں بہت زیرک اور منفرد نقطہ نظر کے حامل نقاد ہیں...
ایسے عمدہ خزائن کی یافت پر بہت مشکور ہیں۔ 1:35
بہت اچھی گفتگو ہے
@khursheedabdullah2261
2 жыл бұрын
شکریہ جناب
Boht khoob , isy sun'ny k baad to Muhammad Hussan Askri ki shakhsiyat ki sahi smjh aany lgi hain , billa'shuba un k bary boht hi zaruri or ehm malumaat shamal hain .. Jari rkhiy ga aysi guftagu ko ...khuda jza atta frmay !
Connection with Maulana Ashraf Ali thanvi and translation of his Book "Answer to Modernism" 40:00
ان کی نسبت مفتی شفیع عثمانی اور تقی عثمانی صاحب سے بھی تھی۔ نقوش رفتگاں میں مفتی صاحب نے ان کے نام سے ایک سبق لکھا ہے
بہت خوب ۔۔۔
اس کے مزید حصے بھی ہیں یا بس یہی آڈیو ہے؟
@khursheedabdullah2261
4 жыл бұрын
اس کا مزید کوی اور حصہ نہیں ہے ۔
Askari sahib Kay baray may yeh kon sahib bata rahy hen
Kya hazrat ne maariful quran ka translation kiya ?
@nawaeharf
3 жыл бұрын
ابھی سوا پارے کا ہی کر پائے کہ وفات پا گئے
Khwja sahib ajeeb sawal kar rahy hen
"ستارہ اور بادبان" محمد حسن عسکری صاحب کا ناول تھا ۔۔² آذادی کے بعد پاکستان ادب کی تحریک کے اولین علمبردار محمد حسن عسکری صاحب تھے۔۔³ "انسان اور آدمی" حسن عسکری کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔ کیا یہ معلومات درست ہیں
@azur_khan
Жыл бұрын
عسکری نے ناول نہیں لکھے، ستارہ یا بادبان ان کے مضامین پر مشتمل کتاب تھی۔