Dil Mera Chura Kar Wo Kiyon Aankh Chura

Музыка

SHER ALI AND MEHAR ALI QAWWAL

Пікірлер: 28

  • @naadirhussain9579
    @naadirhussain95795 жыл бұрын

    مجھے نہیں معلوم یہ بزرگ پیر صاحب کون ہیں مگر دیکھ کر بہت خوشی ہوٸ کہہ ایک نایاب مکمل بھرا ہوا برتن ہیں ،ماشاءاللہ،صاحبِ مقام لا مکانی کی طرف سفر جاری و ساری ہے۔سبحان الله،

  • @biyadyaar6112

    @biyadyaar6112

    4 жыл бұрын

    Yeh mery murshid pak hen in ka naam Seyad shamim sabir sabri sahab hy Astana aliya sabri kalas Sharif chak seyadn malikwal sarghoda

  • @ilahitaal

    @ilahitaal

    Жыл бұрын

    کیا نایاب کلام ہے بہت اچھے ۔۔۔

  • @shugalmela6451

    @shugalmela6451

    6 ай бұрын

    Sabri sab plz download open kar do is ka q ka har waqt net nahi hota ma b huzoor ka bait hoon plz

  • @SM_islamic742
    @SM_islamic7423 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب کلام ہے 💞 بھائی

  • @KB-pk7mp
    @KB-pk7mp8 жыл бұрын

    Allahumma salli `ala Muhammad an-nabiyy al-ummiyy jazAllahu `anna Muhammadan maa huwa ahluh. O Allah! Bless our Master Muhammad, the Unlettered Prophet. May Allah reward Muhammad the reward which is benefiting as he deserves.

  • @irshadmalik2652
    @irshadmalik26527 жыл бұрын

    MashAllah bohat khub surat Khan sab

  • @nazimhussain3706
    @nazimhussain37067 жыл бұрын

    Mashallah bhot pyara klam hi

  • @sweetkeyani6022
    @sweetkeyani60227 жыл бұрын

    ☆Auspicious kalam☆

  • @walayatkhan2224
    @walayatkhan22243 жыл бұрын

    Just subhan Allah

  • @user-wt1bz1dl8h
    @user-wt1bz1dl8h5 жыл бұрын

    Masha Allah Salam Shah g

  • @hamayatalishah1278
    @hamayatalishah12788 жыл бұрын

    Mashalla g Wah g Wah Nice

  • @awanbaba7599
    @awanbaba7599 Жыл бұрын

    کیا خوشامند ہو رہی تھی دل کو لینے کے لیے کیسے نظرین چورا لی مطلب نکلنے کے بعد

  • @rizwanmix9973
    @rizwanmix99732 жыл бұрын

    My favourite #theapron40

  • @alidaud3909
    @alidaud39095 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @satishmehta6420
    @satishmehta64205 жыл бұрын

    yeah hai awaj. parwar sugar. sahab.

  • @sardarzadamohammadyunussah4273
    @sardarzadamohammadyunussah42732 жыл бұрын

    وجد آفریں پاکیزہ کلام۔۔۔۔ماشاءاللہ

  • @amancomposer
    @amancomposer4 жыл бұрын

    Raag darbari

  • @khajababa2117
    @khajababa21175 жыл бұрын

    Subhanallah 😊💕

  • @HazratSaifUllahNoori
    @HazratSaifUllahNoori5 жыл бұрын

    Wah ji wah

  • @satishmehta6420
    @satishmehta64205 жыл бұрын

    digar

  • @naadirhussain9579
    @naadirhussain95795 жыл бұрын

    ماشاءاللہ،سبحان الله، مگر یہ شیر مناسب نہیں کہہ ۔ہم بتِ کافر پر ایمان لُٹا بیٹھے۔۔۔۔ بُتِ کافر سے کیا مراد ہے؟ یہ سوال ہے الللہ معاف کرے تنقید ہر گز مقصد نہیں۔۔۔

  • @naadirhussain9579

    @naadirhussain9579

    5 жыл бұрын

    @@sibtaintarar7273 بیٹا مجھے واقعی نہیںں پتہ اسی لۓ سوال کیا ہے تنقید نہیں کی سوال غور سے پڑھ لیتے پھر reply کرتے ناراض نہیں ہوتے بیٹا الللہ والے درگزر سے کام لیتے ہیں آپکی طرح جزباتی reply نہیں کرتے۔ میں نے تو جناب پیر شمیم صاحب سے سوال کیا ہے توبہ نعوذ باالللہ سمجھانے کی کوشش مقصد نہیں میری جان۔ میرا تعارف یہ ہے کہہ میں FCPS ڈاکٹر ہوں ،حضرت عبدلقادر جیلانی کا پوتروان ہوں ، اور سلسلہ چشتیہ،صابریہ کے منصب خلافت پر فاٸز ہوں۔ سلسلہ قادریہ کی سجادگی میرے اباو اجداد کا میرے اوپر کرم ہے میری اردو کی غلطی کو میرا مقام تصور کر لیا۔ بیٹا آپکی تربیت آپکے شیخ کی ذمہ داری ہے پہلے تولو پھر بولو زرا سی غلطی آپکے مرشد پہ تنقید یا گستاخی کا سبب بن سکتی ہے۔ مجھے پیر شمیم رضا صاحب بہت پسند آۓ اسی لٸے سوال کر دیا گستاخی مقصد نہیں تھی اور نہ ہے۔اب یہ اپنے پیر صاحب کو بھی پڑھا لینا ویسے سرگودھا بھیرہ میں میری سسرال اور مریدین ھیں پیر کرم شاہ کی پوتری میری بیوی ہے ۔پیر شمیم صابر صاحب سے ملاقات بھی کی جا سکتی ہے۔اور ان شاء اللہ،کریں گے ۔

  • @naadirhussain9579

    @naadirhussain9579

    5 жыл бұрын

    @@sibtaintarar7273 اردو اس لٸے لکھ رہا ہوں کہہ تمہیں سمجھ آجاۓ ۔ جسکے پیروکار ہونے کا دعوی کر رہے ہو جناب علی بن ابی طالب کا تو تم جھوٹ بول رہے ہو کیوں کہہ علی بن ابی طالب یعنی میرے دادا وہ بُت شکن کا نام ہے اور میں انکی اولاد ہوں اور تم انکے وکیل بن کے میرے سامنے آۓ کھڑے ہوۓ جو بُت پہ اپنا ایمان لٹا بیٹھے شریعت محمدی ﷺ کے مطابق بت پرست کافر ہے۔منزل کی تلاش میں ہو اور مقصود سے پھڈا میری سمجھ سے بالاتر ہے۔تم علی بن ابی طالب کے پیروکار نہیں ہو سکتے۔میری دعا ہے اپنے دادا جناب علی کے حضور کے تم قوال ضرور بنو اور قوال ہی مرو۔۔۔اور یاد رکھو نبی اور رسول ﷺ کی غلطی نکالنا تماری اوقات نہیں تمہیں کسی نے یہ بھی نہیں بتایا کہہ نبی معصوم عن الخطا ٕ ہوتا ہے کوٸ حد ہی نہیں جہالت کی۔

  • @naadirhussain9579

    @naadirhussain9579

    5 жыл бұрын

    1400 سال پہلے بھی تم جیسے بت پرستی کے وکیل بہت سے تھے اور میرے دادا اور میرے نانا ﷺ کے against تھے مگر عبرت کا نشان بن گٸۓ تم نے بت پرستی کی وکالت کر کے غلطی کی ۔۔۔اگر کچھ سیکھنا ہے تو پہلے ادب سیکھو جسکے تم پیروکار ہو ،اُو نے علی است،اُو نے علی است،اُو نے علی است۔(فارسی) وہ علی نہیں ہے وہ علی۔ نہیں ہے۔

  • @naadirhussain9579

    @naadirhussain9579

    5 жыл бұрын

    @@sibtaintarar7273 شاباش ۔میں نے تمہیں صرف سمجھانا مقصد تھا تمھاری تزلیل یا دل آزاری ہر گز مقصد نہیں تھا تم پہلے بھی میرے نزدیک حقیر و ذلیل نہ تھے اور اب بھی نھیں ہو۔اور نہ کبھی ہو گے look subtain n listen me carefully، یہ نقطہ ہے جو سینہ بہ سینہ ہمارے پیشوإ حق کے ذریعہ ہم تک پہنچہ جو اسلام کفر کی طرف لے جاۓ وہ کفر کے سوا کچھ نہیں اور جو کفر اسلام کی طرف لے جاۓ وہ اسلام کے سوا کچھ نہیں ۔حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری سنجری ؒ ۔۔۔۔ بیٹے تم صرف ادب میں رہے اور کھل کر Advocacy نہیں کر سکے ۔you did well n m happy to see you on beautyful journy of Treekat in islaam so you keep it up . نبی پاک ﷺ نے کفر میں اسلام الگ فرمایا اور یہ دین پہلے سے ہی موجود تھا آپ نے اسکا نام نیا رکھا اور عبادت کا طریقہ کار بدل دیا۔ یہ جو قوالی ہے یہ اولیا کا شغل ہے جنکو اہل الللہ کہتے ہیں ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ کفر وچوں رمز ہے پاٸ جیہڑی اسلام توں وی اگے، پیر سانوں سبق پڑھایا جیہڑا لا الا توں وی اگے،، یہ طریقت وحقیقت کی بات ہے جو شریعت سے بہت بہت آگے ہے۔شریعت صرف مولویوں کے لیۓ ہے اور طریقت انعام یافتہ لوگوں کے لیۓ انعام ہے اس میں ترقی ہے مقامات میں مگر شریعت میں کوٸ ترقی نہیں ہے۔ روحانی مقامات میں ترقی صرف اہل حق کا انعام اور حق ہے یہ نعمت ہر کسی کے حصہ میں نہیں آتی ۔خوش رہو آباد رہو۔بابا صاحب ؒ فرماتے جو آپکو پسند آتا کہہ جا تجھے عشق ہو۔ ہوندہ ہے عاشقاں دے لیکھاں وچ لکھیا درد مصیبت دا سہی جاناں ۔ ع۔عشق تے آتش دوویں این برابر پر عشق دا تا چنگیرا، آتش ساڑے ککھ تے کاہنے پر عشق ساڑے تن میرا ، آتش پانی پا بجھایۓ پر عشق دا دارو کیہڑا ، یار فرید اوتھے پیش نہ جاوے جتھے عشق نے لا لیا ڈیرہ۔ (سدا خوش رہو۔)اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،

  • @ilahitaal

    @ilahitaal

    Жыл бұрын

    Bohat achy

Келесі