Deen Aur Khawateen - Molana Moududi

دین اور خواتین - سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
اس مختصر کتاب میں فی الجملہ خواتین کا معاشرے میں کردار کو واضح کیا گیا ہے:
عورتیں آزاد ہیں؟
اسلامی سانچے میں ڈھل جائے. گھر سے جہالت نکالیے. گھر میں قرآن لائے. گھر کے مردوں پراثر ڈالیے. غلط راستے پر چلنے سے انکار کیجیے. اسلام کے راستے پر ساتھ دیجیے...
نازک وقت کا تقاضا؟
حکومت اور عوامی رائے کی اہمیت؟
خواتین کے حقوق اور اسلام؟
عورت کی رائے اور مستقل شخصیت؟
عورت کی وراثت اور ملکیت؟
عورت کے حقوق کی حفاظت؟
عورتوں کی اعلی اور معیاری تعلیم؟
عورت اور فوجی تربیت؟
مغربی تہذیب اور اسلامی تہذیب کا فرق؟
پورا اسلام یا......؟
عورتوں کی مساوات: مغرب اور اسلام؟
ایک سے زیادہ شادیاں؟
زبردستی پرده؟
گھر غیر پیداواری یونٹ؟
خواتین کو چاہیے کہ وہ اس کتاب کا ضرور بالضرور مطالعہ کریں۔
#exploreourdeen #reminder#molanamodudi #audiobook

Пікірлер: 39

  • @letsexploreourdeen960
    @letsexploreourdeen960 Жыл бұрын

    *دین اور خواتین - سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ* اسلام میں خواتین کی جو اہمیت ہے وہ شاید ہی کسی دوسرے مذہب نے عورت کو دی۔ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام کی پہلی ہجرت حبشہ اور ہجرت مدینہ میں خواتین شامل تھیں۔ اُنھوں نے مردوں کے ساتھ سفر کی صعوبتیں برداشت کیں۔ حضرت عائشہ ؓ نے خواتین کی تعلیم و تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سیرت رسول کو اگلی نسلوں تک منتقل کیا، وہ ہزاروں احادیث کی راوی ہیں۔ حضرت ام حبیبہؓ نے اپنے والد ابوسفیان کے ایمان لانے کا انتظار نہ کیا اور نہ ہی اپنے والد کی اجازت ضروری سمجھی اور اسلام قبول کرکے ثابت کیا کہ خواتین شعور کے لحاظ سے مردوں سے کم تر نہیں ہیں۔ تاریخ کی روشن مثال ہے کہ حضرت عمرفاروقؓ اپنی بہن فاطمہؓ کی تلاوت سن کر ایمان لائے۔ حضرت عمرؓ کے جاہ و جلال کے باوجود فاطمہؓ نے اپنے بھائی سے اسلام قبول کرنے کی اجازت نہ لی اور جب حضرت عمرؓ نے اپنی بہن پر تشدد کیا تو اُنھوں نے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حضرت عمرؓ کے دل میں نرمی پیدا کی اور اسلام کی اشاعت میں دلیرانہ کردار ادا کیا۔ ام کلثوم بنت عقبہ ابھی کنواری تھیں کہ اسلام کی محبت ان کے دل میں پیدا ہوگئی وہ ہجرت کرکے مدینہ پہنچ گئیں۔ ان کے گھر والے اللہ کے رسول کے پاس پہنچے اور اپنی بچی کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ آپ نے ان کا مطالبہ مسترد کردیا اور ثابت کیا کہ عورت مرد کی تابع مہمل مخلوق نہیں ہے اس کو معاشرے میں وہی حقوق حاصل ہیں جو مردوں کو حاصل ہیں اور خواتین اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔ اس مختصر کتاب میں فی الجملہ خواتین کا معاشرے میں کردار کو واضح کیا گیا ہے: *عورتیں آزاد ہیں؟* اسلامی سانچے میں ڈھل جائے. گھر سے جہالت نکالیے. گھر میں قرآن لائے. گھر کے مردوں پراثر ڈالیے. غلط راستے پر چلنے سے انکار کیجیے. اسلام کے راستے پر ساتھ دیجیے... نازک وقت کا تقاضا؟ حکومت اور عوامی رائے کی اہمیت؟ خواتین کے حقوق اور اسلام؟ عورت کی رائے اور مستقل شخصیت؟ عورت کی وراثت اور ملکیت؟ عورت کے حقوق کی حفاظت؟ عورتوں کی اعلی اور معیاری تعلیم؟ عورت اور فوجی تربیت؟ مغربی تہذیب اور اسلامی تہذیب کا فرق؟ پورا اسلام یا......؟ عورتوں کی مساوات: مغرب اور اسلام؟ ایک سے زیادہ شادیاں؟ زبردستی پرده؟ گھر غیر پیداواری یونٹ؟ *خواتین کو چاہیے کہ وہ اس کتاب کا ضرور بالضرور مطالعہ کریں۔* #exploreourdeen #reminder

  • @saleemabegummujawar6596

    @saleemabegummujawar6596

    11 ай бұрын

    آج کی ہرمسلمان خاتون کو اسکا مطالعہ کرنا ہوگا اور فیصلہ بھی کرنا ہوگا ایاو مسلمان بن کر جینا چاہتی ہے یا ادھا تیتر ادھا بٹیر جینا چاہتی اس تقریر نے ہمیں جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے اج ہم عہد اور فیصلہ اور باشعور مسلمان بن کر زندگی گذار یں تاکہ ہم ہمیشہ ہمیشہ رہنے والی زندگی میں کامیاب ہو سکیں

  • @Nxn100
    @Nxn10012 күн бұрын

    Maula asaan farmaa Mard awr aurat k liye in mushkil waqt mei

  • @mazeem3159
    @mazeem315911 ай бұрын

    Wah ray wah Moulana Mohdoodi Allah aap kaey paegham ko Qiyamat tk jari o sari rakhaey.Aameen

  • @aspirant-123
    @aspirant-123 Жыл бұрын

    Masha Allah.... May Allah reward you with His mercy and treasures

  • @tahirnabi.
    @tahirnabi. Жыл бұрын

    Mashallah..may allah bless you brother❤

  • @farhatriaz4378
    @farhatriaz43788 ай бұрын

    Jazakallah o khair khairan kaseer ❤❤❤

  • @shaheena1187
    @shaheena118711 ай бұрын

    Great work..... Upload more & more Viodoes of Molana sahb

  • @aqibnabi7259
    @aqibnabi7259 Жыл бұрын

    Keep uploading audio books of moulana moudodi Sahab and other scholars of tehreeqi islami.

  • @NaushadAli-rj6vn
    @NaushadAli-rj6vn3 ай бұрын

    It was a great reforming discourse. Zajak Allah Khair.

  • @sameverything
    @sameverything Жыл бұрын

    Great Effort!

  • @mujahidchhapiya
    @mujahidchhapiya Жыл бұрын

    mashallah

  • @user-te7rk6ii4d
    @user-te7rk6ii4d8 ай бұрын

    Mashallah

  • @nusratjahantania5546
    @nusratjahantania5546 Жыл бұрын

    mashAllah..

  • @Sports7-u6b
    @Sports7-u6b Жыл бұрын

    Great work sir 😊❤

  • @akhtarhussain9408
    @akhtarhussain94086 ай бұрын

    Saheb aawaz ka bahut bahut sukreya

  • @hossainyousha879
    @hossainyousha879 Жыл бұрын

    Beautiful

  • @mohammedmakeen9132
    @mohammedmakeen9132 Жыл бұрын

  • @aminullahkhan867
    @aminullahkhan86711 ай бұрын

    Bahoot khoob

  • @abdurrasheed9292
    @abdurrasheed9292 Жыл бұрын

    Aur bhi Moulana modoodi sahab ki Audio books upload keejiye....khususan ALLAH ke deen (nizam) qayam ke mutalliq

  • @jameelghazibaba4684
    @jameelghazibaba46845 ай бұрын

    اَللّٰهُ اَكْبَر

  • @taimoorsaadattaimoorsaadat5936
    @taimoorsaadattaimoorsaadat59368 ай бұрын

    11:00

  • @raaied7295
    @raaied7295 Жыл бұрын

    اللہ آپ کی کاویش قبول فرمائے

  • @shahidch3993

    @shahidch3993

    8 ай бұрын

    Ameen

  • @Usman_Chattha

    @Usman_Chattha

    2 ай бұрын

    Aameen

  • @taimoorsaadattaimoorsaadat5936
    @taimoorsaadattaimoorsaadat59368 ай бұрын

    35:20

  • @taimoorsaadattaimoorsaadat5936
    @taimoorsaadattaimoorsaadat59368 ай бұрын

    29:20

  • @tak5741
    @tak5741 Жыл бұрын

    WoW

  • @ghulammohd7712
    @ghulammohd77126 ай бұрын

    Masha Allah

  • @abdurrahman-rc4wc
    @abdurrahman-rc4wc Жыл бұрын

    First 5 minutes shows Real frustration 😤😤😤

  • @aestheticworld5781
    @aestheticworld57814 ай бұрын

    Amazing 👏

  • @bilaljavaid5159
    @bilaljavaid515911 ай бұрын

    Jazakallah khair

  • @Aamir_wani-o1n
    @Aamir_wani-o1n6 ай бұрын

    بھائی بہت عمدہ کام کر رہے ہیں آپ بہت کچھ سیکھ رہا ہوں اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور نشید مت بدلا کریں جو نشید چلتی آئی ہے اسی کو چلائیں اور آپکی اس محنت کو اللّٰہ کبھی نذر انداز نہیں کرینگے روزانا نیا پیغام ڈالیں آپ کا بھائی عامر وانی پوری دنیا ملک ہمارا رہائش ہندوستان ذیلہ جممو کشمیر

  • @UstadengrAliMirza
    @UstadengrAliMirza5 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @tashfeenahmad7383
    @tashfeenahmad7383 Жыл бұрын

    Please don't use background music it's irritating 🙏😐😐

  • @shifashaikh8932
    @shifashaikh893211 ай бұрын

    🤍✨️

  • @shaikhsohel4911
    @shaikhsohel4911 Жыл бұрын

    3 din Maa masturat mai niklo beheno

  • @AnwarMasihUddin
    @AnwarMasihUddin11 ай бұрын

    [][][] Aoa, if you like & happy with Islam, this Audio for you. No Need any sympathy or favor from Male-Gender to Female-Gender, but need to give her Gender-rights based on Female Identity. Bottom line *Why Male-Gender always wants to take (Female) in his sitting row?* why not give full independent in her own business?

  • @mohammedmakeen9132
    @mohammedmakeen9132 Жыл бұрын