Darsequran surha al ahzaab

##درسِ قرآن ## حضرت مولانا محمد عادل صاحب حفظہ اللّٰہ#
امام و خطیب مسجد علی، بہادر آباد کراچی
بروز ا تو ا ر ،
مورخہ 12 مئی 2024
بمطابق تین ذ یقعد 1445*
بعد نمازِ فجر
بائیسواں پارہ
سورۃ الاحزاب
تلاوت آیت نمبر 55
موضوع کی اہمیت کے پیش نظر آیت نمبر 55 کی تلاوت کا آج پا نچو ا ں دن ہے
اسی موضوع پر آج بھی تفصیل سے گفتگو کی گئی کہ
امہات المومنین اپنے باپ کے سامنے، بیٹوں کے سامنے، بھانجوں اور بھتیجوں کے سامنے اور میل جول والی عورتوں کے سامنے بغیر پردے کے آ سکتی ہیں
آیت کا مزید خلاصہ، مزید تفصیل پیش کی گئی
اللّٰہ کریم ہمارے علم میں اضافہ کرے اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے
آمین یا رب العالمین

Пікірлер

    Келесі