Dance Parties mei nachnay wala Khwaja Sira Aalim e Deen kese bann gya?
Ойын-сауық
ڈانس پارٹیوں میں ناچنے والا خواجہ سرا عالم دین کیسے بن گیا؟
#transgender #dancer #alimedeen
ڈانس پارٹیوں میں ناچنے والا خواجہ سرا عالم دین کیسے بن گیا؟
#transgender #dancer #alimedeen
Пікірлер: 907
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤
@thewitchergaming4471
Жыл бұрын
Beshak
@ghazi.turabi
Жыл бұрын
Nice beshk mashallah
@MYHMOfficial
Жыл бұрын
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@ranamujahidranamujahid6813
Жыл бұрын
Beshk
@waytojannat354
Жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہم صل علی محمد و علی اہل بیت محمد و بارک وسلم ماشاءاللہ تبارک اللہ ل
مشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میں آتے ہیں۔ کیونکہ وہ انہیں حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حضرت علی رضی ﷲ
@yourtv516
Жыл бұрын
جزاک اللہ خیر الدنیا و نعیم آلاخرۃ آپ صحیح فرما رھے ھیں
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے۔❤️
@haseenarashidlone1092
Жыл бұрын
Beshak ❤❤❤❤❤❤❤❤
@mylifescheduletahirashamim3131
Жыл бұрын
😢
@waseebtv2679
Жыл бұрын
ماما آہدے گھڑی تے سپیکر آلے دور کولوں پہلے دی سحری ایں ہوندی ہٸی جو جے تاٸیں زمین تے ٹُردی کویلی نظر نہ آوے کھاوو بیٹھے🙏
یا اللہ ہمارے اگلے پچھلے گناہوں کو معاف فرما ہماری سچی پکی توبہ کو قبول فرما آمین ثم آمین
@princeasif3554
Жыл бұрын
Aameen
@hafsanasir.urdunovel5974
Жыл бұрын
Ameen
@muhammadbinsamair3588
Жыл бұрын
Amin
قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ۔
ماشاءالله 🌹🌹🌹ہم لوگ خود تو نماز پڑھتے نہیں ہیں اور ان جیسے جو پڑھتے ہیں انہیں بھی منع کرتے ہیں ۔۔۔۔😭😭😭😭
@waseebtv2679
Жыл бұрын
ماما آہدے گھڑی تے سپیکر آلے دور کولوں پہلے دی سحری ایں ہوندی ہٸی جو جے تاٸیں زمین تے ٹُردی کویلی نظر نہ آوے کھاوو بیٹھے🙏😂
بہت اچھا کام شروع کیا آپ نے انوکھے منفرد لوگوں کے انٹرویو لےکر پبلک تک انکے درد پہنچاریے ہیں
An inspirational story for all heart broken peoples 😭😭
@waseebtv2679
Жыл бұрын
😂
100000 likes fr this great person... Allah Aap ko Dunya or aakhrat main khush or Abad rakhy
@rahatrehman3888
Жыл бұрын
Ameen
@zohaibismail758
Жыл бұрын
aameen
@shirintabussum5017
Жыл бұрын
Ameen
اللہ اکبر ، سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ جس کو چاہے ماشاءاللہ اپنی راہ میں لگا لے۔۔۔۔۔۔ میں آپ کی بہت بہت عزت کرتی ہوں ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین ۔
@AbidIslamicofficial3783
Жыл бұрын
Aameeeen Shukria
Thank you for highlighting these kind of issues in our society. People need exposure to such issues so they can be educated
ماشاءاللہ ابو ہریرہ کو دیکھ کر بہت خوش ہوا اللہ پاک ان کی زندگی میں برکت دے اور ہمیں بھی ان جیسا نیک کام کرنے کی توفیق دے🤲
@essanjum4147
2 ай бұрын
بہت ساری دعائیں آپ کے لئے اور اور آپ کی کوششوں کی
شامی صاحب آپ نے بہت اچھا کام شروع کیا اور جو لوگ دین کی طرف آئے ہیں آپ ان کا انٹرویو کرکے عوام کو بتا رہے ہیں اللہ تعالٰی آپکو اور ہمیں بھی صحیح معنوں میں دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
MashAllah MashAllah Literally I cried during this whole interview May Allah Also give us the Hidayat...Ameen
I can easily say that He is a better Muslim than I am..... May Allah Pak show us the right path and give us all hidayat. Aameen
I am smiling and at the same time my eyes are in tears. This guy is better than us. Allah bless him. Amen
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور جو راہ راست پر نہیں ہے اللہ انکو ہدایت کی طلبِ شدید دے اور راہ ہدایت پر چلا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲💗🌹
@hamzarafaqat8928
Жыл бұрын
Aameen
Salute For Yasir Shami For Promoting them❤️💯
ماشاءاللہ کتنی پیاری بات کہی کہ ہم حضورﷺ کے ہیں اور حضورﷺ ہمارے ہیں۔ہم کیسے غریب ہو سکتے ہیں۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اور عزت اور مقام عطا فرماۓ۔
Now he is on right path may Allah bless you keep your faith strong. This is true inspirational story. And lots of prayer for Maulana Tariq jameel
@mylifescheduletahirashamim3131
Жыл бұрын
😢😢😢😢😢😢
Shami sahib A great story really. This is deprived class of the society. They are equal human beings. Thank you Tableegi Jamat who gave religious motivation to this class.
Yasir Bhai ye ab tk ka Apka sb se behtreen podcast hai...very impressive aur Abu huraira Sahab ki Allah Subhan wa taala se mohabbat SubhanAllah...
MaShaAllah Allah ham sbko hadayat da ameen Sum Ameen ❤️
مشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میں آتے ہیں۔ کیونکہ وہ انہیں حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حضرت علی ALLEH SALAM
Mashallah yasir bhai ap apna content bohot acha karen jaa rahe hai
I rarely comment...the most inspiring and heart touching story...may Allah guide us all to do good and have such a beautiful heart.
بے شک اللہ جسے چاہے ہدایت دے دیتا ہے
یا رسولﷺ ا للہ تیرے چاہنے والوں کی خیر
Waaah Murshad tu jisy chata hai apne qareeb kar dta hai...I have tears in my eyes.. Love you Abu Hurera...♥️♥️♥️♥️
@auvloggers9026
Жыл бұрын
Beshak WO kitna pyar karny wala hai, mera ALLAH
اللّٰه تبارک وتعالیٰ ہم سب کو بھی دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین🤲 یا رب العالمین۔ ❤
بہت ہی پیاری بات کہی آپ نے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیںاور وہ ہمارے ہیں ہم کیسے غریب ہو سکتے ہیں
ماشاء اللہ بہت اچھی کہانی ہے اور یہ سب انسان کے بس کی بات نہیں ہے بس اللہ جب چاہیں کسی کے دل کو پھیر سکتے ہیں بیشک اللہ ہی چیز پر قادر ہے
Subhan Allah...bohat khoob Allah jise chahe use chun le...Allah hum sab ko deen wa dunia me kamyabi de Aameen hame hidayat de .. Aameen
Millions of Book in the World but the best one is "QURAAN" Subhan ALLAH ❤❤
MashaAllah...Allah Kay mahboob log..Allah hum sub ko bhi Allah Kay kareeb karay.. Ameen...
پوری گفتگو کا بہت مزہ آیا ۔ لیکن یاسر بھائی آپ نے جو بالکل آخر میں جو شعر پڑھا ہے اس کا ایک اپنا ہی لطف اور سکون تھا۔ جزاک اللہ خیرا
اج کے اس پرفتن دور میں ایک واحد تبلیغ کا کام ہے جسے انسان کو روحانی سکون ملتا ہے۔ اللہ ہم سب کو سچے دل سے اس تبلیغ کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں امین۔
Yasir bhai I am working in UAE, I have seen a lot of khawajasira here from Philippines, but their govt is great they provide them opportunity to educate themselves and they are working nicely to live with pride.
اسلام عليكم۔آپ لوگ تو اللہ پاک کی اک خاص تخلیق ہیں۔جزاكم الله خير
Such a great personality with a pure soul. May Allah Almighty always Bless him. Ameen. I have seen many transgenders offer prayers in Mosques and no one stop them..
Very inspirational... Hats off to yasir shami for bringing so much strong stories
@mylifescheduletahirashamim3131
Жыл бұрын
😢😢😢😢😢😢😢
اللہ تعالی ان کو اپنے خفظ و امان میں رکھے۔آپ کی عمر میں اضافہ فرمائے۔اللہ نے اپنے دین کے لیے آپکو چنا ہے۔اللہ تعالی آپکی مدد بھی کرے گا انشاءاللہ تعالی۔آپ لوگ جنت کی چڑیا ہیں۔اللہ تعالی آپکو ہم سب کو اپنے خفظ و امان میں رکھے۔
Pehly mujy yasir bhai ki videos achi nhe lgti thi k kaisy logo ka interview lety ha but ab ap jin logo ka interview lety ha i appreciate hats off to you. Allah pak apko iska ajr dy
للہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین ۔
Allah ajr e Azeem de Molana Tariq Jameel sb ko ameeen
"اگر خدا کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو وہ اس کی بصیرت کو روشن کرتا ہے۔" ۔ اسکی بصیرت اس پر غم لانے سے روشن ہوتی ہے۔ پھر وہ ہر چیز کی حقیقت دیکھتا ہے اپنی حقیقت، اس کے دل کی حالت، اس کے ساتھیوں اور اس کے اہل و عیال۔ دنیا کی حقیقت بھی وہی ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ بندے کی روح میں غم کے ہر ذرے سے ایک ایسا نور بنا دیتا ہے جو اس کی بصیرت کو منور کرتا ہے یہاں تک کہ اسے دنیا کی بے قدری کا احساس ہو جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ جس وقت چاہئے اور جس کو چاہئے ھدائت دے سکتا ہے اور اپنے قریب لا سکتا ہے
This is the best interview I ever watch
Molana tariq jameel. . love and only love ❤
یاسرشامی زندہ باد اللہ تعالی آپ کو بہت خوش رکھے
یاسر بھائی اللہ آپکی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
اے میرے پیارے اللہ ہم سب کو اپنے احکام پر اور اپنے محبوب جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنے والا بنا۔😭😭😭😭😭😭😭
حضور نے فرمایا اللہ نے انسان کو بہت اچھا تخلیق کیا ہے یہ جو خواجہ سرا ہے انسانی غلطی کے باعث ہے اور گھر کے جیسے باقی فرد ہوتے ہیں ان کے ساتھ بھی ویسا ہی برتاؤ رکھا جائے
Subhan Allah 😭 ❤️
@mylifescheduletahirashamim3131
Жыл бұрын
😢😢😢😢😢😢
MOLANA TARIQ JAMEEL SAHAB KO ALLAH TAALA HAMESHA SALAMAT RAKHY
subhan Allah subhan Allah subhan Allah masha Allah buhet khub wah mera Allah tery qudrat k kiya kehny
He is the LUCKIEST person ALLHUMDUALLAH. VERY EMOTIONAL. 😥😥. FROM 🇵🇰🇬🇧
Yasir Shami is the best anchor in Pakistan I have come across. Great interview
ماشاءاللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ آپ کے دنیا اور آخرت دونوں اچھا کرے
یا اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی نصیب فرما ۔آمین
@Keemham
Жыл бұрын
Ameen
@imranshah1655
Жыл бұрын
علیؑ سے پہلے عبادت کا انتظام نہ تھا ادب رسول کا خالق کا احترام نہ تھا نمازیں ہوتی بھی قائم تو کس طرح ہوتیں خدا کا گھر تو بنا تھا مگر امام نہ تھا سلام بر اہلیانِ ولایت امیر المؤمنین ❤️💐 سلام مولا مشکل کشاء علیء 🙏 ❤❤
@sajjad8926
Жыл бұрын
ameen
ALLAH KAREEM APKO ISTAQAMAT ATTA FARMAY AUR HUZOOR A.S KA PAKA SACHA ISHQ ATTA FARMAY
Masha Allah ✨
SubhanAllah kya baat kii Hum ghareeb nhi hai hmary paas ALLAH Pak hai Hmary pyaary nabi hazrat Muhammad S.A.W hai
@mylifescheduletahirashamim3131
Жыл бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
حضور نے فرمایا اُس مسجد کو شہید کردیا جائے جس کی بنیاد فتنے پہ رکھی جائے جو کہے ہم الگ مسجد بنائیں گے اور ہم ان کے ساتھ نہیں الگ نماز پڑھیں گے
Allah pak ap pr hmesha apni rahmat rkhe Ameen summa ameen 🤲
mashaAllah Allah pak sub pe rehmat nazul kre or sub ke durood or salam nabi saw k pas puhunchae ameen
اللہ دین اسلام پر استقامت کی توفیق دے آمین
He is so sweet MashaAllah❤
Look at his eyes full of love for ALLAH and PROPHET MUHAMMAD (PBUH). Dear ABU HURAIRA we are all proud of you❤
ماشاءاللہ راشد بھائی اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے اللہ سبحانہ وتعالیٰ بڑا ملکہ عطا فرمایا آپ کو اور یہ ساری صفت آپ کے اندر پیدا فرمائے
Allah ap jawani men qabool kare Yasir Bhai inshallah Allah ap ko b apne taste men qabool kare
Proud to be Al hindi muslim Alhamdulillah
شامی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور ابو ھریرہ کو جزاۓ خیر عطا کرے۔ ہم سب کو ھدایت سے نوازے ۔ آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت سبق
یاسر شامی کے انٹرویوز میں سے بہترین انٹرویو
شامی صاحب اللہ اپکو جزی خیر دیں یہ رخ دیکھانی کااور دین کے خدمت کرنے کا
100٪ سچا جذبہ چاہے علم ہے یا نہیں لیکن ایسے مخلص جذبات سلام ہے آپ جیسے لوگوں کو
Ham Hazoor SAWW K hain Hazoor SAWW hmary hain. Ham kaisy ghareeb ho sakty hain. Wah kitni khoobsoorat baat ki ha inhon ne.
یہ کام صرف اللہ رب العزت ہی کرسکتے ہیں ہدایت دینا
Seriously mashallah mashallah he is one of the best human being in his community our society can't imagine a piece of struggle yeh loag Jo kertay hain yaqeen manay Dil Allah ki taraf lagana eik jadojahd hai
Dawat o Tablegh zinda bad
اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
@naziaparvez2681
Жыл бұрын
Ameen sumameen
Mashallah videw buhut achi thi buhut sy information mile ❤❤❤❤❤❤💖💖😍😍😍🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩😃😃😃😀😀😀😁😁😁😁😃😃😃😃🌹🌹🍻🍻❤❤❤❤❤❤🎈🎈❣❣🌹🌹🌹🌹
MashaAllah, SubhanAllah
میرے رگ و پے میں سما گیا وہ شخص میری زندگی میں چھا گیا وہ شخص میرے دل سے دل ملا گیا وہ شخص مجھے خوش نصیب بنا گیا وہ شخص مجھے دے گیا اپنی ہر خوشی میری آنکھوں سے نیند چرا گیا وہ شخص جانے کیا بات تھی اس میں ایسی مجھے محبت کرنا سکھا گیا وہ شخص
Subhanillah congrats great legend man 😍😍😍🤗🤗🤗
ماشاء اللہ بیشک اللہ تعالیٰ جیسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
Subhan Allah ❤
MashaAllah❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ اللہ نے ان پر خاص فضل اور کرم فرما دیا اللہ پاک ہمارے پر بھی ہدایت کے دروازے کھول دے آمین
MashAllah great job😊
MASH ALLAH
Hazoor hamary hn...hm hazoor k Hain😊 ham ghreeb nhi h👍👍👍👍 😢😢
Boht hi Dil ky qareb rhy ga ye interview shami Bhai thnx aap ny ye video bnai
Subhan ALLAH
MashaAllah ❣️
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
کیا سلام ہیں ۔۔ائے صباء مصطفیٰ۔ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔سے کہدینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں ۔تیرے عشاق تیرے دیوانے جانے جانہ سلام کہتے ہیں۔۔😘😘
SubhanAllah 😍
MA SHAA ALLAH