داتا علی ہجویری عرس پر علامہ سعد حسین رضوی حاضری |

حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللّٰه علیہ کے 980 ویں عرس کا آخری روز
سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی مرکزی سرپرست اعلیٰ پیر قاضی محمود اعوان صاحب اور عکس امیر المجاہدین علامہ حافظ انس حسین رضوی صاحب کے ہمراہ داتا دربار حاضری
اس موقع پر تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی کثیر تعداد نے لبیک یا رسول اللّٰه ﷺ کی صداؤں میں اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کیا۔
TLP
#sbtlp #tlp #khr #تحریک_لبیک_پاکستان
عکسِ امیرالمجاہدین جانم سلطانم داتا دربار پر
لبیک کا نعرہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا

Пікірлер

    Келесі