Court Diary: Death row inmate finally receives justice after 21 years

قصور کے مظفر فاروق کو قتل کے ایک مقدمے میں عدالت نے سزائے موت سنا دی تھی جو بعد ازاں سپریم کورٹ نے غلط قرار دی۔ لیکن انہیں ایک غلط سزا میں انصاف پانے کے لیے تقریباً 21 برس انتظار کرنا پڑا۔ مظفر فاروق کی کہانی جانیے انہی کی زبانی، نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 28

  • @MuhammadDaoudJunejo
    @MuhammadDaoudJunejo25 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرمائے ۔۔۔۔بہت دکھ ہوا آپ کی کہانی سن کر ۔۔۔۔محترم پاکستان میں اس طرح ہمیشہ ہوتا رہا ہے ۔۔۔۔انصاف کسی کسی کو ہی ملتا ہے ۔۔۔۔اپ نے جو ارادہ کیا ہے وہ بہت زبردست ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین

  • @Hindijanta-bl4ls
    @Hindijanta-bl4lsАй бұрын

    State never care about his people...

  • @jeevanmenaria1035
    @jeevanmenaria1035Ай бұрын

    *Puri Duniya mein Normal people K saath yahi hota hai* Salute to You aapne itni himmat rakhi *Love from India*

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar304621 күн бұрын

    کاش وطن پاک میں انصاف کی حکمرانی کا سلسلہ ہمیشہ دراز رہے ۔ کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے لوئر کورٹس کے شعبہ عدل کے افراد متعدد نوعیت کے گناہ میں شریک ہو جایا کرتے ہیں ۔ اب انہیں راہ راست پہ لانے کی کوشش کی جاسکتی ہے سر۔

  • @essaniabbastravelvlogs
    @essaniabbastravelvlogsАй бұрын

    Mashallah great 👍

  • @abubakkarkhan1494
    @abubakkarkhan1494Ай бұрын

    Another slap on the face of system

  • @NisarAhmed-wm9ep
    @NisarAhmed-wm9epАй бұрын

    Shame on justice system

  • @faheemahmad2664
    @faheemahmad2664Ай бұрын

    Justice Delayed is Justice Denied 😢

  • @asadullah-cn5hw
    @asadullah-cn5hwАй бұрын

    If courts set free a criminal,then they also mention who killed that person..

  • @user-mh3wv9oj1y
    @user-mh3wv9oj1y16 күн бұрын

    Write bat hai

  • @Islamic36553
    @Islamic3655325 күн бұрын

    Allah app ko salamat rakh

  • @usmanjahangir5302
    @usmanjahangir530223 күн бұрын

    Allah aap ko kamyab karay, duhak hota hai is system main shareef logo ko zaleel kia jata hai

  • @Aaffaan
    @AaffaanАй бұрын

    salute bro

  • @Someone-be9qh
    @Someone-be9qhАй бұрын

    Aisay ktne log na hak qaid hen..jb tak insaf nhi hu skta khushali nhi at skti..

  • @DrHaseebBhutta
    @DrHaseebBhuttaАй бұрын

    U r a survivor sardar saab....kudos... Sardar sab who killed your father?were they punished?

  • @asadullah-cn5hw
    @asadullah-cn5hwАй бұрын

    After 21 years,Did Asif khosa identified who killed that person then..??

  • @amanullahkarim6389
    @amanullahkarim6389Ай бұрын

    Justice dely justice denied He sefferd and passed his penalty the state is bound to award him compensation

  • @zeeshanbaloch3146
    @zeeshanbaloch31467 күн бұрын

    ان 21 سالوں کا ازالہ کون کرے گا ؟

  • @asadullah-cn5hw
    @asadullah-cn5hwАй бұрын

    Esi tarah Qatil reha hoti jaati hai..aur insaaf k naam par mulk may doo numbere jaari hai..aur mulk May qatal woo Khoon ka bazar garam hai..Qissa khwani may 50 rupay phar aik Rikshah Driver k qatal kar diya giya..

  • @user-on5rx6rp9u
    @user-on5rx6rp9u21 күн бұрын

    جرات بہادری اور صبر و برداشت کو خراج تحسین

  • @amanullahkarim6389
    @amanullahkarim6389Ай бұрын

    Justice dely justice denied He sefferd and passed his penalty the state is bound to award him compensation

  • @amanullahkarim6389
    @amanullahkarim6389Ай бұрын

    Justice dely justice denied He sefferd and passed his penalty the state is bound to award him compensation