cough ko kaise khatam kare | khansi ke gharelu upay | khansi kese theek karein

کلینک سے بمشکل وقت نکال کر عوام کی آگاہی کے لئے ویڈیو بناتا ہوں۔ کچھ لوگ ویوز کے لئے اچنبھے والی باتیں کرتے ہیں جس عوام میں غلط تصورات پھیل رہے تھے انہیں ٹھیک کرنے کرنے کی یہ ایک کوشش ہے
علاج کے لئے آپ کو اپنے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے اس ویڈیو کی پلے لسٹ میں کھانسی سے متعلق مزید ویڈیو ہیں انہیں بھی دیکھ لیں شاید آپکے کام کی کوئی بات مل جائے فرداً فرداً جواب دینا مشکل ہو جائے گا شکریہ
جب کھانسی کی تمام ادویات دی جا چکی ہوں الرجی کی انفیکشن کی گلے کی پھیپھڑوں کی تمام ادویات دینے کے بعد بھی کھانسی ٹھیک نہیں ہوتی ایسے میں کچھ اور بھی سوچنا ہوتا ہے کھانسی کی وجہ دل کی کمزوری سے اس پہلے آپ سے شئیر کر چکے ہیں
Channel
Aeroga Therapy
/ @arshadmuhammad-dg8lw
Dr Arshad ki Baatein
/ @drarshadmuhammad
www.freepik.com/free-vector/g...
www.freepik.com/free-vector/s...
www.freepik.com/free-vector/r...
www.freepik.com/free-photo/3d...

Пікірлер: 495

  • @myasirarfat4808
    @myasirarfat4808

    رات کو شدید کھانسی آتی ھے سویا بھی نہی جاتا

  • @hinnpak3750
    @hinnpak3750

    جناب ہے اسٹیتھو اسکوپ گلے میں لٹکانے کے بغیر بھی بات کی جا سکتی ھے، جبکہ اس وقت آپ کسی مریض کا کوئی معائنہ نھیں کر رھے جس میں آپ کو اس کی ضرورت ھو۔

  • @AssadKhan-uu5bt
    @AssadKhan-uu5bt

    میری بیٹی کو کھانسی ہے سات اٹھ ماہ ہوگئے ٹھیک نہیں ہورہی

  • @nataliaawais9065
    @nataliaawais9065

    ڈاکٹر مجھے بالکل ایسے ہی کھانسی آتی ہے جب کھانسی آتی ہے تو الٹی آجاتی ہے کھانا کھا نے کے بعد کھا نسی بہت شرید ہوتی ہے ریشی بھی ہے کا فی زیادہ

  • @biniaminfazal7208
    @biniaminfazal7208

    ڈاکٹر صاحب مجھے برانکائٹس ہے ۔معدے میں السر بھی ہے جو جو باتیں اپ نے بتائیں سیم یہی سچوئشن میرے ساتھ بھی ہے مگر کھانسی دو سال سے ایسے ہی چل رہی ہے سانس بہت پھولتا ہے دو قدم بھی چل لوں تو ۔پولن سیزن میں أ کر حالت بہت بگڑ جاتی ہے ۔کھانسی کے بعد سانس سر میں رکتا محسوس ہوتا ہے اور اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ چیخیں نکلتی ہیں عمر انچاس سال ہے خدارا اس پہ ایک ویڈیو بنائیۓ یا پرسنل سے کوئی مشورہ دیجئے

  • @zakiansari3654
    @zakiansari3654

    کیا بات ھے ڈاکٹر صاحب❤آ پ نے تو تمام ڈاکٹرز کے ریکارڈ توڑ دیے۔ سادہ الفاظوں میں سب کچھ سمجھا دیا۔ کاش کہ سارے آپ جیسے ڈاکٹر بن جاںیے۔ ❤❤❤❤❤❤

  • @jalalmahsood9094
    @jalalmahsood9094

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے بالکل سیم یہی سچویشن ہے یہی کھانسی ہے دو ہفتوں سے دوائی بھی استعمال کرتا ہو لیکن گزارا نہیں ہوتا یہ معدے کا مسئلہ ہے اگر اپ نے اس کا دوائی مینشن کیا تو بہت مشکور رہیں گے سر اپ کا بہت بہت شکریہ سر دوائی مینشن کریں

  • @urdutubes3158
    @urdutubes3158

    یوٹیوب پہ میں پہلی دفعہ آپ کی شخصیت میں ڈاکٹر دیکھاہے جنہوں نے بہت آسان الفاظ میں وضاحت کرکے مفت علاج بھی بتادیاہے۔ اللہ آپکو جزائے خیردے۔ بہت شکریہ

  • @user-gz6ww9rp6q
    @user-gz6ww9rp6q

    بلکل درست کہا ڈاکٹر صاحب میرا تین مہینے سے سینہ کے بلغم کا مسلہ رمضان سے دوائی کھائیں اور چاے میں ادرک لہسن پودینہ الرجی کے انجکشن لگایا زکام کے ڈبلیٹ کھا 😢اب تک ٹھیک نہیں ہو

  • @user-dy6iv3zz3s
    @user-dy6iv3zz3s

    یار بنا کہانا کہایے.. خالی پیٹ سے بھی آتا ہے وہ کیا ہے.. کیا کرینگے انکے کیے

  • @syedsohailhahsmi7999
    @syedsohailhahsmi7999

    ماشاءاللہ 🌹 انتہائی سادہ اور آسان زبان میں آپ نے سمجھایا بغیر انگلش کے مشکل الفاظ استعمال کرتے ہوۓ جنسے ویڈیو دیکھنے والے کو کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ہے۔ جزاک اللہ

  • @abdulshakoor12
    @abdulshakoor12

    یہ علامات آج کل بہت ہیں ۔ بہت اچھے topic پر بات کی ہے

  • @darshar6781
    @darshar6781

    Mery sath bi bilkul yahi masla ha allah pak apko is ka bahtren ajar dy ameen

  • @HafizMajid-ld1gy
    @HafizMajid-ld1gy

    ماشاءاللہ اللّٰہ سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللّٰہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ وسلم

  • @bint-e-khalil5799
    @bint-e-khalil5799

    شکریہ ڈاکٹر صاحب بہت اچھا لیکچر تھا آپ نے بیت اچھے طریقے سے سمجھایا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزا دے آمین

  • @CookingwithRehanaPK
    @CookingwithRehanaPK

    Great information

  • @malikumar8498
    @malikumar8498

    شکریہ اللہ آپ کو کامیاب بنائیں

  • @asifmukhtar4344
    @asifmukhtar4344

    Dr. sahib you are doing very nice job for humanity. Best of luck!

  • @hshafqat4637
    @hshafqat4637

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپ نے بہت اچھے انداز می سمجھا دیا ۔۔

  • @asgharkhattak78
    @asgharkhattak78

    بہت ہی زبردست معلوماتی ویڈیو ہے ❤

Келесі