Complete Detail About Premium Prize Bonds | Premium Prize bond
Complete Detail About Premium Prize Bonds | Premium Prize bond
In this video, you will find question answers about premium prize bonds.
Before Purchasing Premium prize bonds you should know all detail.
Пікірлер: 273
اگر بانڈ 25000 والا خریدا جاۓ تو وہ کیا اگلی یعنی آنے والی قرعہ انداذی میں شامل ہو گا۔اور قرعہ اندازی سے پہلے کب خریدے جاۓ تو آنے والی قرعہ اندازی میں شامل ہوتے ہیں
کیا پرائز بانڈ جون میں نکلنا ھے اور دو مہینے پہلے پرائز بانڈ خریدے جاسکتے ہیں
السلام علیکم آپ پریمیئر پرائز بانڈ خریدنے کا تو بتا رہے ہیں فروخت کرنے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے رہے آپ ان کو فروخت کیسے ہم ضرور کریں گے اس کو فروغ کیسے کریں گے کیا اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرائیں گے یا اسٹیٹ بینک جانا پڑے گا پلیز پوری معلومات کے لئے پروگرام بنا دیا شکریہ
انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کیا معاملہ کرے گا۔ سب سے اہم سوال یہ ہے
رجسٹرڈ پرائیز بانڈ پر سالانہ ٹیکس کٹے گا؟
Tax is applicable on premium prize bond? Yes, WHT is applicable on profit as well as prize money. (Filers) Persons appearing in ATL , rate of WHT shall be 15%. (Non-Filers) Persons not appearing in ATL, rate of WHT shall be 30%
السلام علیکم برائے مہربانی 0آپ یہ بتائیے کے ہم پریمیئر پرائز بونڈ کیسے فروٹ کریں گے اس کے بارے میں پوری معلومات دیجئے شکریہ
تین سو ملتا ھے سال میں پرافٹ ایک بونڈ پر
یہ پرائز بانڈ کیسے خرید سکتے ہیں اور آجکل کہاں سے مل رہے ہیں؟
کیا اسکا ڈرا ہوتا ہے یا محض اپ کا رقم بینک میں پڑا ہے اس بونڈ سے انعام ملے گا یا نہیں کوہی دوست بتا سکتا ہے اس بارے میں
Great info sir
Keep it up dear ..
Very nice
Good information
Thank you
Good work Sir Geo
Bhai. Premium prize bond lany k bd aany wali draw m shamil hoty hn. Ya ist draw m nhi hoty?
Salam bhai 40000 wale bonds 2month draw se khariden wo to draw me shamil ho jaega us ke bad agr ek sal tak ya 6month tak rakhein to kia wo ane wali dosri draw me bhi shamil hoga ya phir pehle ki tarha 2month se change karna hoga take agli draw me shamil ho jay ??
ham premium prize bond bank sa lane ka bad katne time bad cash kara sakta ha 3 mounts ya six mounts ya keya policy ha state bank ke
Asad bhai 750so wala ur 1500so wala prize bond registration k kitny month bad qurandazi mai shamil hota hai.????