بیان عید الاضحیٰ مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب Bayan Eid ul Azha Mufti Abul Qasim Nomani Saheb
بیان عید الاظحیٰ عید گاہ کمچھا بنارس
حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب
مھتمم ازھرِ ھِند ام المدارس دارالعلوم دیوبند
خلیفہ و مجاز حضرت مولانا مفتی محمودالحسن گنگوہی رحمةاللّٰه علیه
Пікірлер: 14
ماشاءاللہ .بہت بہترین بیان ہے
ماشاءﷲ بہت ہی خوب لا جواب گفتگو
دامت برکاتہم العالیہ
اللہ تعالیٰ حضرت مہتمم صاحب کی حفاظت فرمائے اور حضرت کی عمرمیں برکت عطا فرمائے آمین
@nomanimedia2730
2 жыл бұрын
آمین یارب العالمین
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@nomanimedia2730
2 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
O
اسکا عنوان صحیح کر لیجئے
@abuhuzaifanomani1725
5 жыл бұрын
کیا عنوان لگنا چاہئے جناب؟؟؟
@rabbanimaroofi9201
4 жыл бұрын
عنوان کیا ہونا چاہیے حضرت براہ کرم وضاحت فرمائیں عین کرم ہوگا فقط والسلام عبدالاحد معروفی
@mahzabibegam938
3 жыл бұрын
@@rabbanimaroofi9201 حل پیش کرنا چاہئے نہ کہ تشویش میں ڈالنا چاہے
@abdulraziqueansari9365
2 жыл бұрын
بھاںٔی اس کو مارو