Budget 2024-25 | Petrol Prices Likely To Rise In Pakistan? - Senator Dr. Musadik Malik - Hamid Mir
Budget 2024-25 | Petrol Prices Likely To Rise In Pakistan? - Senator Dr. Musadik Malik - Hamid Mir - Capital Talk | Geo News | 11th June 2024
#budget2024 #budget2024-25 #budget2024-2025 #budget2024to2025pakistan #budget2024to2025 #petrolprice #economiccrisis #capitaltalk #hamidmir
Guests: Senator Dr. Musadik Malik, Senator Dr. Zarqa Taimur, Atiq Mir & Ajmal Baloch.
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#maryamnawaz
#punjabgovt
#dehshatgardi
#geonews
Пікірлер: 77
ہم یہاں رزق کی تلاش میں نکلے ہیں ہمارے دل او جاں پاکستان ہی ہے مہربانی کرکے نفرتیں نہ پھلاییں اپنے لوگوں پر یہ ظلم نہ کرۓ😢
@mustafaali479
16 күн бұрын
اگر آپ کا دل واقعی پاکستان کے ساتھ ھے اور آپ کسی سیاسی پارٹی کے آلہ کار بن کر پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا رھے ہیں تو آپ کا کوئی نقصان نہیں ھوگا۔ اب یہ سزائیں سائبر کرائم کی اور فائر وال ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ پر ھونگی۔
@zaheerabbasabbas9015
16 күн бұрын
ہاں یہ سچ ہے باہر بیٹھ کر ہمارے بھائی سیاسی پارہ ہائی رکھتے ہیں لیکن اس آگ کو ہمارے اداروں نے خود لگایا آپ سوچ نہیں سکتے لوگوں کے اندر کتنی نفرت ہے اداروں کے لیے الله تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم کرے
@ehsanulhaq3030
13 күн бұрын
پاکستان ميں قانون صرف اور صرف عوام کو پکڑنے کے لئے بنائے جاتے
All pakistani requested send application to internation cout........
کون سے نوجوان کہتے ہے صرف صحافیوں ہی کا طریقہ کار باقی جو جاتے ہے اپنا وقت کی قدر کرتے اور محنت کر کے کافی لوگوں کا سہارا بنتے ہے
Sayasat mae aik he nationalty honi chahye
پاکستان کے حالات دعا ہے اللہ پاک کریم سے, کہ اچھے ہوں, اسلامی نظام لائیں, ملک کی معیشت بہتر کریں, لوگ واپس آ جائیں گے. پاکستان میں انکم کو زیادہ کیا جائے باہر کے ملکون جیسے سہولیات دی جائیں, ہمارا ملک پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے. حکمرانوں کا ہی اکیلا قصور نہیں, ہم خود بھی عوام ٹھیک نہیں, اگر کوئی کروڑون کما رہا ہے تو وہ کہتا میں ٹیکس دینا ہی نہین, اپنے بنک بیلنس بنانا ہے, شاید ہم لوگ یہ بول گئے ہیں کہ دنیا کا مال دنیا مین رہ جانا ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ھے ہم نہیی گھبراتے ہم صبر کر لے گے❤❤❤❤❤
Ye passport mansokhi wala paisla wapis lena chahye.
یار پاکستان میں حالات ٹھیک کروھم کو یورپ آ نے کی ضرورت نہیں پڑے
Nobody have a clear vision of Asylum cases. For Asylum a person need to prove his or her victimization in their home country where the institution of state have failed to protect a person or a family.
Such bt pkistn may buht buray halat bs sub qanon awam ky lia😢
بہت اچھا۔ کیا
Ye fesla wapas lo nh to non lik ki ko alvida
اگر ہم برابر کے شہری ہیں تو ہمیں اسمبلیوں میں برابر بیٹھنے کا موقع دیا جائے سلیکشن نہیں الیکشن سے ہمارے نمائندے ہمیں خود منتخب کرنے کا حق دیا جائے ، بانی و چیئرمین یعقوب شریف گل کے اس نعرے کے ساتھ اقلیتوں کو عزت دو.
In logoon ko bus nawaz shareef ka zilir karna zaroori hota hai baqi awam k sath jo zulm ho raha hai woh Nazar nahi a raha
Ilaaj k liye bhe chhorna Chahiye.
Ye hakumat nh chalne wali
Malik sahib kon c jga pr Mehngai km Hoi hi
Pakistan has worse condition if people are trying to get political asylum,what’s wrong with that ,government is not providing jobs and people are getting with their own money.Pakistan should not get their nationality back.
Koi khoshi say Nahi jata
Muje eqtidar Mily tou Pakistan ka ek paisa wapas lay awonga,ye kaisy ho sakta hein,paisy rakh ker ether akar mary uper Hokumrani krey.
یہاں قانون کی نہیں ، ہجوم کی حکمرانی ہے ، بانی و چیئرمین یعقوب شریف گل
ڈیول نیشنیلٹی والے ملکی معیشت بہتری کے لئے ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں اس لئے اس کو نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے
پاکستان کے حالات جو عوام کے لیے بنا دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگ دوسرے ملکوں میں پناہ حاصل کرتے ہیں اصل مجرم تو پاکستان میں بیٹھے ہوئے ہیں جو عوام کو اس حالت پر پہنچا کر بات کر رہے ہیں جو کہ غیر قانونی حکومتیں ہیں
Lant ha government or sab mulk ka controller par😢
پاکستان ہمارا گھر ہے اور اپنے گھر کو صاف رکھنا ہمارا فرض ہے۔ شجر کاری مہم. بانی و چیئرمین یعقوب شریف گل منارٹی پیپلز الائنس پاکستان
پاسپورٹ کی بات ہو رہی ہے اور یہ بیچ میں نواز شریف ڈال رہا ہے،عام آدمی کا مسلہ ہے بھائی صاب یہ پاسپورٹ
Acha hai is tarha europa ki nationality mil jaye ge
Pasport wala fesla wapas lo ng to non lik ko vote nh denge
Pakistan k passport k karna kia hai
@tusharagarwal4417
16 күн бұрын
Kya karna hai locker mein rakho
@ShahNawaz-ns9vy
15 күн бұрын
Phr Pakistan ka name q lta ho Acha ha ya bura ha
Mir Sahib, What about those who have already obtained Canadian/U.S. Passport post claiming Political Asylum. Law should be equally who ever obtained a Foreigner Passport regardless the status of Application he/she shall not be allow to keep Pakistani Nationality likewise India.
Phir Tou Puri PMLuN K sub say pehlay passport cheenanay Chahiye.
Sir kon se cheez sasty howi hay.
پاسپورٹ کے زریعے لوگ پیسے ان کے کچکول میں ڈالتے ھیں تو پاسپورٹ نہ ھونے کی وجہ سے پاکستان اس رقم سے محروم ھو جائیگا
اب پاکستانی قوم کی بھی شرط آئے گی جتنے بھی سعودی عرب کے شاہ بہت سالوں سے پاکستان میں آباد ہیں جگہ جگہ غلے دربار بنا کر بیٹھے ہیں ان کو واپس سعودی عرب بھیجا جا گا کیونکہ سعودی عرب کے اب حالات بلکل ٹھیک ہیں اپنے لوگ واپس لیں ہمارے پاکستانی میں علماء کرام بہت ہیں اسلام کی تبلیغ کے لئے
Ho bie pakistan ma to many people barograt have grn card
Some people get political asylum just for getting work permit .
Jitny politicians ha un k passport renew ni hony chahiya Jo Pakistan ko loot kr bahir ja k asalum lety ha.
Kiya saari zindgi ye yahudi hakoomat ne to nahi rehna inshallah pakistan me islami hakoomat bi aay gi
مجھے حامد میر پر دکھ ہے کیسے بات کر رہا ہے
Ur noti does not work😂😂😂
Nai chahiye, rakh lo passport
O bhai one of guy from Hyderabad Pakistan gonna take in uk with in few week and goons dirty Pakistan so law is excellent
Tu kano see jang jeeti hay... Kay hifazat key hay...batain please
Hahaah got😂😂😂😂
not good
😂😂😂😂😂😂
Madam baat to seedi kro
😂😂😂
Hamara kasoor ye ha k hum pase kama Kar Yaha SE Pakistan bejte Han or hum SE nationality cheenn li jaye
apny Baap ki Dalali karny wala Mir
Muterma koi kaam ki BAAT karo.
حامد میر صاحب جو غریب عوام ہیں وہ کیا بدنام کر رہے ہیں جتنے بھی فوجی جنرل ہیں وہ اس وقت کہاں ہیں تمام وزیر مشیر پیسے لوٹ کر بیرون ملک مقیم ہیں وہ کونسی عزت کروا رہے ہیں اگر اس غریب عوام کو ملک پاکستان میں روزگار اور سہولت میسر ہوں وہ کیوں باہر جاہیں اپنے ماں باپ کو بیوی بچوں کو چھوڑ کر اللہ کی قسم پردیس بہت مشکل زندگی گزار رہے ہیں اگر پاکستان میں تحفظ ملے روزگار ملے ہم کو کیا صروت ہے باہر فھکے کھانے کی
@syedwaqaralihashmi7710
16 күн бұрын
jo Pakistani ba'hir khas kar Europe aksariyet ayyashi k liye jaati hay.
a very good decision by government
@rashidshaw6487
18 күн бұрын
How it's good decision by government please explain 🙄????