Biography of Ashfaq Ahmed # 01 | Family History & Constraints of Poverty | Awais Ghauri
Follow Our WhatsApp Channel
whatsapp.com/channel/0029VaD1...
Hello Questers! In this video we will try to find out that Who was Ashfaq Ahmed, what is baba Ashfaq Ahmed family history? What important positions did Ashfaq Ahmed family members hold? What was the introduction of Ashfaq Ahmed's father Baba Muhammad Khan? What was the relationship of Dr. Hasanat to Ashfaq Ahmed who became famous for his affair with Lady Diana? Ashfaq Ahmed's first love at the age of 9 when he used to cry for hours? Ashfaq Ahmed's first job in Walton Muhajir Camp. Bano Qudsia, who is fond of watching Hollywood movies, learning music and dancing was attracted to Ashfaq Ahmed because of his beauty? and what happened in the doctor's room that Bano Qudsia was crying and cleaning the floor with her Dopata?
Follow Us On:
/ @awaisghauri9
/ @awaisghauri9
/ @justajoo9
For Promotions 📧 : awaisghauri@gmail.com
Must Watch:
Gohar Ayub : • Gohar Ayub Khan Stunni...
James Goldsmith : • Who is James Goldsmith...
Sita White : • Sita White Agonizing B...
Gen Ahmad Shuja Pasha : • Biography of Lt Gen Ah...
Bushra BiBi : • Untold Biography of Bu...
Ayla Malik : • Who is Ayla Malik? | U...
Sheikh Mujibur Rahman : • A Painful Story of She...
Jemima Khan Goldsmith : • Biography of Jemima Kh...
Gen Faiz Hameed : • Unheard Life Story Of ...
Gen Ghulam Umar : • Untold Story of Genera...
Faisal Vawda : • Biography of Faisal Va...
Gen Rani,s Daughter : • General Rani's Daughte...
Imran Series Ep 01 : • Biography of Imran Kha...
Nawaz Series Ep 01 : • Biography of Nawaz Sha...
Nawaz Series Ep 02 : • Biography of Nawaz Sha...
Gen Zaheer Ul Islam : • Biography of Lt Gen (r...
Sheikh Rasheed : • Untold Life Story of S...
Malik Riaz 01 : • Malik Riaz Hussain 01 ...
Sheikh Rohale Asghar : • Sheikh Rohale Asghar |...
Gen akhtar Abdul Rehman : • General Akhtar Abdur R...
Mohsin Naqvi : • Who is Mohsin Naqvi? |...
Gen Tikka Khan : • Gen Tikka Khan Unheard...
Gen Zia Ul Haq : • Black September 1970 |...
Zartaj Gul : • Who is Zartaj Gul? | P...
Justice Umar Ata Bandial : • Justice Umar Ata Bandi...
Reham Khan : • Unheard Life Story of ...
Nawab Of Kalabagh : • Rise and Fall of Nawab...
Gen Asim Munir : • Who is Lt Gen Syed Asi...
Fawad Chaudhry : • Who is Fawad Chaudhry?...
Important Videos:
Pakistan Ke Politicians : • Pakistan Ke Politicians
Pakistan Ke Generals : • Pakistan Ke Generals
Pakistan Ke Judges : • Pakistan Ke Judge
Imran Series : • Imran Series
Nawaz Series : • Nawaz Series
#awaisghauri #justajoo #ashfaqahmed
Пікірлер: 32
Very interesting. I love biographies. U r doing amazing work
Very nice
اذکروا موتاکم بالخیر؛دنیاسےجانےوالونکابھلائ سےتذکرہ کیا کرو! فرمان نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کاش آپ انکی زندگی میں انکےمعائب ونقائص بیان کرتےارووہ اسکاجواب دیتے یاتردیدکرتے؛اب آپ اپنامنجن یاچورن بیچ رہےہیں
@8aqibishaq8
13 күн бұрын
اپنے دماغ کا علاج کراؤ ۔ تاریخ کی سچائی بتانا کوئی عیب بیان کرنا نہیں ہے۔ بلکہ جھوٹ بولنا صرف اسلئے کہ فوت ہو گیا علمی خیانت ہے اور اللہ کے عذاب کی پھٹکار پڑتی ہے
مرنے والوں کی برائی کرنا اور سننا گناہ عظیم ہے اللہ پردے رکھتا ہے اور پردہ رکھنے والوں کو پسند کرتا ہے لغو اور بےہودہ باتوں کا کوئی فائدہ ہے؟
شاندار #جستجو❤
@justajoo9
15 күн бұрын
بہت بہت شکریہ۔
He lived in samanabad in my late cousin brother s house and his widow had no other source of income except that rental income. My nephew who went there to collect rent had to sit outside his house and both husband and wife never came out let alone say a word of sorry. Needless to say that he never paid resent on time. Those who tell you not to say bad words should also read my reply and give a deg in his name so that his sins are somewhat lessened
@justajoo9
15 күн бұрын
Sir please contact me at 03008493288
@mobeenmalik6835
15 күн бұрын
Will call u tomorrow inshallah. I am out of the country now
لگتا ہے کوئی خاندانی عداوت ہے۔ یا کچھ اور بغیر کسی ریفرنس کے کہانی سنا رہے ہیں آپ۔ وہ آدمی جس کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں سنی بے جا سطحی اور بازاری تبصرہ کر رہے ہیں ۔ اور یہ لہجہ کسی تحقیقی آدمی کا نہیں
@saqibmalik4923
7 күн бұрын
بھائی سب ریفرنسز پر ہی بات کر رہا کتابوں پر ٹیگ کر رھا ھے عہدے گنوا رہا آپ ریفرنسز کسے کہتے ہیں ؟
@AliRaza-MBA
6 күн бұрын
محبت میں گھٹوں رونے والے بات کا کوئی حوالہ یا آپ تب پاس ہی تھے
@AliRaza-MBA
6 күн бұрын
اور تصویریں کب سے ریفرنس ھو گی۔ ایجنسیوں سے دوستی وغیرہ کا کوئی ریفرنس ہے؟
Why do we hv so much time to discuss a person's history out of 8 bln ppl.
اشفاق احمد صاحب بہت اعلئ نفیس اور نیک انسان تھے اور اللہ کے دوستوں میں شمار ہوتے ہیں ۔۔۔ جھوٹ بولنے والوں اور پھیلانے والوں پر اللہ کی لعنت ہو ۔۔۔
اس دور نارسائی اور قحط الرجال کے دور میں بلال غوری ، عمر چیمہ، طلعت حسین اور اور آپ نا صرف تحقیقی بلکہ سنجیدہ صحافتُ کر رہے ہیں۔ لیکن آج کی قسط میں آپ کے عامیانہ اور سطحی انداز بیان سن کر بہتر محسوس نہیں ہوا۔ آپ اپنے آپ کو بائیں بازو بصد شوق جوڑئیے لیکن اپنا اندااز بیاں سطحی اور بازاری نا رکھئیے۔ مولانا صاحب کی قسط میں بھی اس کی جھلک نظر آئی۔ (یہ نہیں کہ مولانا صاحب کے تحقیر کی) بلکہ ان کی بے جا تعریف کی گئی ہے۔ آپکا سامع
@justajoo9
16 күн бұрын
دوست۔ بات کسی دحڑے کی نہیں سچ کی ہے اور میری نظر میں اشفاق صاحب کا یہی سچ ہے اور میں غلط بھی ہو سکتا ہوں۔ خوش رہیں۔
@mohammadtahir4150
16 күн бұрын
@@justajoo9 جب ہم شخصیت اور نظریات کو اہمیت دیتے ہیں تو ہم تجاوز کرتے ہیں۔ آپ کی نظر میں میں نے ان کی شخیصت کو مقدس بنایا اور میری نظر میں آپ نے نظریے کو۔ میرے نظر میں اشفاق صاحب مرحوم بہتر بننا چاہتے تھے اور وہ کوئی مذہبی شخصیت نہیں تھے بلکہ ایک فلسفی تھے جنہیں شاید مذہب کا خیال بڑی عمر میں آیا اور وہ پلٹ گئے۔ معاف کجئیے گا آپ کا نظریا اس بائیو میں حاوی نظر آیا۔ آپکا بھائی۔
@farhanaali2726
16 күн бұрын
لفظ دھڑے ہے دحڑے نہیں اور دوسری بات یہ کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو وہ اپنے خلاف کی گئی لغو باتوں کی تائید یا تادیب نہیں کر سکتا اسلئے یہ اخلاقی گراوٹ ہے کہ آپ کسی مرحوم کے خلاف اتنی عامیانہ گفتگو کریں جب اللہ نے اشفاق صاحب کا پردہ رکھا تو آپ کون ہیں اس پردے کو چاک کرنے والے؟ آپ کا پردہ بھی اللہ نے رکھا ہواہے بلکہ ہم سب انسان ہیں گناہگار ہیں آپ مرنے والوں کے لئے اچھا نہیں بول سکتے تو برا بھی نہ بولیں @@justajoo9
بہتر ہوتا اگر اپ ان الزامات کو کسی واضح ثبوت سے مزین کرتے یوں تو یہ بے سروپا کہانی لگتی ہے
this guy certainty dont have qualifications to assess Ishfaq Ahmed like personalaties.
صبر کرو ٹھہرو ، لارنس آف عریبیہ کیا عربوں کا ہیرو نہیں تھا کیا آج بھی ان کا محسن نہیں ؟ برطانیہ کا ہیرو نہیں ؟ سوال یہ ہے کہ ہم کس کنارے پر کھڑے ہیں
😆 🤣 😂
Shakal se to wajibi se the
You are not competent enough to discuss the life of a scholar