Battle of Uhud: Saddest Day of Martyrdom of Sahaba R A 😢 - Complete History
Battle of Uhud: Saddest Day of Martyrdom of Ameer Hamza RA - Complete History
Shahadat Ameer Hamza RA - Teer Andazon ki Ghalti - Uhud Ke Maidan Se Ghazwa-e-Uhud ke Halaat
Visit Lahore Sky:
lahoresky.com.pk/
Here's my Official TikTok Account:
www.tiktok.com/@zubairiaz?_t=...
Join My Official WhatsApp Channel:
whatsapp.com/channel/0029Va8N...
Don't Miss Other Playlists & Series:
HAJJ 2022:
• #HAJJ 2022 Very Tough ...
HIJRAT KA SAFAR:
• Hijrat Ka Safar | The ...
HAJJ2021:
• 🔴Hajj 2021| Makah Wadi...
DARUL HIJRA SERIES:
• 01 Nabi S A W First Da...
#uhudkasafar
#battleofuhud #zubairriaz #madina
Пікірлер: 364
Ghazwa E Uhud, Complete History [Part 01] kzread.info/dash/bejne/eKGhsrt6k5msj9Y.html
@YahyaKhan.78635
2 ай бұрын
500 riyal chahie
@KhanzadaKhan-yu1dw
2 ай бұрын
Zubair Riaz bhai kia apka what's up number mil skta hai kindly Riaz bhai koi paise nai chahia muje❤
@usmanasif7486
2 ай бұрын
Good series❤❤
@murtaza427
2 ай бұрын
MashallAha acha blog hain
@tanveershah3853
2 ай бұрын
افسوس ہی رہے گا تمھاری زبان کے گونگے ھو نے پر جو اہل فلسطین کے حق میں دو لفظ بھی نہیں بول سکتی دنیا میں تمھارا جو بھی رتبہ ھو مگر ایمان تمھارا کس رتبہ پر ھے ؟ کیا تم اتنے کمزور ھو کہ اپنے بھائیوں کے لئے ھم دردی کے چار لفظ بھی نہیں ادا کر سکتے تف ھے تمھاری زندگی پہ
ماشاءللہ زبیر بھای آپ نے اتنا لمبا واقعہ زبانی سنایا دیا بہت مزہ آیا بڑی معلومات ملی اللہ آپکو اجرِ عظیم عطا فرماے
ماشاُ اللہ ماشا اللہ کیا دماعُ دیا ہے زبیر بیتُا آپ کو اللہ تعلی نے اللہ تعلی آپ کو بدنطُر سے بچائے اور سہت دے امین تُم امئن
@user-cf9sr8su8y
2 ай бұрын
آمين يارب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اعلی لوگوں کے لیے بہت اچھی اور مستند معلومات فراہم کی آپ نے ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فی عمرک
ماشاءاللہ بہت خوب صورت طریقے سے آپ نے سارہ واقعہ بیان کیا ۔بارک اللہ فیک
ماشاءاللہ بہت کم وقت میں تفصیل سے سمجھایا اللہ ہمیں سچا پکا عمل والا اور پیارے آقاﷺ کی ہر سنت پہ عمل کرنے والا بنائے اور اللہ ہمیں اپنی اور پیارے آقاﷺ کی ایسی محبت اور ایسا عشق نصیب کرےکہ ہم بھی دنیا اورموت کے خوف سے بے خوف ہو کراپنی جانوں کو شہادت کے لئے پیش کرسکیں آمین
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
Aamen
@ziyaulhaque974
2 ай бұрын
آمین
@hinakashif6404
2 ай бұрын
امین ثمہ امین
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
@hamidrizvi23
Ай бұрын
ye sara waqiya may nay allama khadim hussain rizvi say suna hay ❤❤
Ma Sha Allah. Alhamdulilla. May Allah bless you and your family Ameen 🤲 love from Mauritius 🇲🇺
ماشاءاللہ اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرماے
ماشاء اللہ بہت اچھا پروگرام ہے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا انشاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
زبیر ریاض صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو آجر عظیم عطا فرمائے آپ سے گزارش ہے باقی غزوات پر بھی ویڈیوز بنائیں بہت شکریہ
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
In Sha Alalh
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زبیر ریاض بھائی❤ ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو اللہ تعالیٰ آ پکے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Mashallah Subhanallah app ki videos bouajt informative hoti hain Mashallah say main USA say hoon Allah pak ham ko b in jagonon ki dubara ziyarat kerwaie bachon k sath or Allah pak app ko dono jahan ki kamiyabiayaan atta karay hai Allahumaameen 🤲
بہترین جزاکم اللّٰہ خیراً کثیر
Good youn lgta h jaise khud Jang men Shareef ho kr Sara manzar dekha ho Allah Paak AP ko mazeed tareqi dey Ameen
ماشاءاللہ زبیر بھائی آپ خے ایسے وی لاگز کی وجہ سے آپ منفرد اور ممتاز ہیں
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Alhumdulllh humne padhi aur phir apka vlog dekha mashallh jis andaaz s apne tafsir bataye bhut pasnd ayi allh apko humesha kamyaabi ata kre aur allh tala auro ko bhi iska ilm haasil krne ki tofiq ata farmye aamiinn❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز میں بیان کیا پہلے ھم صرف غزوہ احد سنتے تھے اب ھم نے سنا بھی اور وہ مقدس مقامات دیکھے بھی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر دے اور اس طرح کے وڈیوز بنانے کی اور توفیق دیں
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
Aameen
@user-gt1zx3oe4z
2 ай бұрын
زبیر بھائی کیا آپ حافظ قرآن ہے
@RanaZeeshanAzam
2 ай бұрын
ماشاءالله❤
@RanaZeeshanAzam
2 ай бұрын
zubair bhai Allah pak ap ko salmat rakhye ameen bhat achi video hai
@RanaZeeshanAzam
2 ай бұрын
@@user-gt1zx3oe4zg
Jazakallah hu khairan Riaz Bhai ALLAH humen in tamaam jagohn ki ziyarat naseeb farmaye ameen ya Rabbul Aalmeen
JazakAllah Khair
ماشااللہ بہت اعلی ویڈیو، عزیزی زبیر ریاض صاحب، آپ ہجرت کی ایک سیریز بنا رہںے تھے، ایک بار آپ نے اس کی تیاری کا ذکر بھی کیا تھا، اس کے بارے میں کچھ بتائیں، وہ سیریز کب تک ہمیں دیکھنے کو ملے گی۔ آپ کی محنتوں کا اجر اللہ پاک آپ کو عطا فرمائے۔ آمین۔
زبیر بھائی قسم سے دو دفعہ آنکھوں میں آنسوں آگئے آپ بہت خوبصورتی کے ساتھ واقع بیان کیا
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Jazak Allah Khair
Zubair riaz Allah aap ko jaza e kherdy aameen love from karachi Pakistan 🇵🇰
Allah pak apko nabi s.a.w ki ziayarat krwae itni khoobsookrti se aapny byan kia ye qissa rona agaya... zubair bhai apki tilawat sun k dill khush hojata hy itna acha parhty hen aal
MASHALLAH TABARAK R REHMAN,IT'S VERY INFORMATIVE VLOG ABOUT GHAZWA UHAD PART 2,JAZZAKALLAH❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashalah baut malomati vedio hai zubair bai tamam islami jango ki histry batai ap ki malumat baut drust huti hai
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
In Sha Allah
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
اسی جنگ میں میرے مولا کو بڑی مشہور تلوار ملی زوالفقار یاد ہیے اپ کو
Jazakallah hu khairan bhai
firse umda tarike se bataya aapne, bahut bahut shukriya apka, allah aapko salamat rakhe.Ameen
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
Aamen
Allah Talah ap ko Slamt rkhy bht hi best video
ماشاءاللہ تبارک الرحمن الھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤
Bhut kmal aap ne tu hamy poncha diya Jazak Allah
MashaAllah.....Allah aap ko hamesha slalamat rakhy...Ameen
Allah pak sahaba R A ko jannat me ala muwam ata farmae aur unke sadke hamari maght kre Ameen
MashaaAllaah my dear brother Jazzaak Allaahu Khayre
Mashaallah Allah rubbulizzat zubair bhai ko duniya v aakherit main baheriten badla aata farmaye
ماشاء الله تبارك الله جدا جميل جزاك الله خير
Jazak Allah. Khaira
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Jazakallah khair Zubair Bhai
یا الله تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Ye sab knowledge ke liye sukriya
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
welcome ❤️
@ummeali2092
2 ай бұрын
Not knowledge but hidayah
Ma sha Allah bhi bohat ala kasam say dil bohat zada duki hua jab meri payaray aqa S.W.A ko pharter laga
Who is proud to be a part of Ummat-e-Muhammad SAW 🥰❣️🥰
jazajaAllah khair ❤❤❤❤
ALLAH TALA AP KO DHERO DHER KAMIYABYA ATA KARE AMEEEN ❤️
Asalamualikum zubair bhai Allahpak aap ko jazaikhair dai ki aap nay bahut tefseal say sara waqia bayan kiya wallah sara manzar jaisay aakhon kay saamnay horahaho jazakallah
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
Alhamdulillah
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
السلام علیکم ورحمة الله و بركاته آپکی تلاوت بہت خوبصورت ہے ما شاءاللہ آن لائن تلاوت سکھاںٔیں پلیز
Mashallah Allah Pak aap ko khair afeeat ke sath lambi Umar ata kare ameen summa ameen ❤
As salam alaikum jitni achi tareqa se aapne jang naqsha kecha he wo Kamal ka he lag raha tha k hm bhi is me shamil hen wazahat k sath beyan krne ka shukria
Zubair Riaz, Subscribed because your videos are always awesome!
@ZubairRiazz
Ай бұрын
My pleasure
Allahu akbar
ماشا اللہ جزاک اللہ
یا اللّٰہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Jazakal Allah khair what a beautiful story,😢 thank you sir my Allah bless you and ur family, remember us in ur dua.❤
@ZubairRiazz
Ай бұрын
❤️
Masallah subhanallah saport kijiye ❤❤❤
Allahumma barik lak sheikh.
Allah loves a person who spreads knowledge. May Allah bless u Zubair bhai. These are the kinds of videos we need. We all have the responsibility to take this video further. Allahu Akbar❤
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
جزاك الله بھائ
Jazak allah❤❤ masha allah❤❤
Ya Salam ❤️ ma Sha Allah g 💝❤️💕💞💞
Ya salam zubair bhai nice Vovlog and history, nice aawaz for qirat qurran. Allah app ko majeed kamiyabi, sehat, tandarusti de ki app is traha knowledge full video bana kar ummate muslima ko send karte rahein Amin. India🇮🇳 se Dr. Rahmat Ali Ansari
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatahu jazakallahu Khairan kaseerah mashallah zubair bhai very very very can't describe such beautifully explained mashallah
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
Aameen
Allah apko khush rakhy itni azeem tareekh batani ky lea shukria❤
MashAllah ❤❤❤
Mashaallah very nice nd informative vlog...just loved it 👍
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله زبیر بھائی بہت خوب
Ma shah Allah ❤❤
Mashallah,,,, v nice... Jzakallah
Salam Jazakallah Zubair Riaz Bhai
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
❤️
@tanveershah3853
2 ай бұрын
تمام لوگوں سے درخواست ھے اس بے حس انسان کو کمنٹ کر کے اتنا کہہ دو کہ اہل فلسطین و غزا کے لئے دو بول ہمدردی کے بول دے یہ خود تو پاکستانی ھے مگر اہل سعود کی نقالی میں اتنا بھی نہیں کرتا کہ ظلم کو ظلم کہہ دے انکے اصل چہرے بہت بھیانک اور بد صورت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کی وراثت پہ قابض ھو کر دنیا بھر میں اسکا کاروبار کر رہے ہیں اور نام اور پیسہ کما رہے ہیں اسلام کی تاریخ بیچ بیچ کر اور حضور پر نور کی زات پاک سے منصوب مقامات کے تقدس کو بیچ بیچ کر اپنے خزانے بھر رہے ہیں اور جب حقیقت میں اسلام پر عمل پیرا ھونے کا وقت آئے گا تو یہ بھاگ جائیں گے قربانی کے لئے انکے دلوں میں بلکل بھی ہمت نہیں یہ اتنا نہیں کرتے کہ اہل فلسطین کی حمایت کر سکیں دو لفظ یہ نہیں بولے گا اپ تمام لوگ بھی کہہ کہ دیکھو یہ الٹا آپکے کمنٹ ڈیلیٹ کر دے گا
Masha Allah
JazakAllah
Masha ALLAH ❤❤❤❤
Mashallah bohat informative
Masha ALLAH ❤
ماشاءاللہ تبارک الرحمٰن ۔
سُبْحَانَ اللهجَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
Bohot bohot shukriya ❤
Assalamualaikum zubair bhai.Allah aapke ilm me mazeed izafa kare or aapse issi tarah ki khidmath le.
@ZubairRiazz
2 ай бұрын
Aameen
MASHAH ALLAH...
Jazak Allah Khair wa hasana Jaza, Zubair sab apne toh mujhe rula diye jabhui mai yeah waqi sunta hoon kise bhi dukh ajata rona dil bolta hai apne bohot acha bataya or quran ka hawala bohot acha diya allah apse razi ho
Yah salaam mashallah subhanallah
MashaAllah SubhaanAllah,, beautifully explained and presented, Allah paak apko salamat rakay Ameen, Dua may yaad rakna
Important and authentic information
App ka vlogs dekhty han tu bohot sakoon milta hy
Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zubair bhai ap ka buht shukriya ky itni information ap ny share kii bara sakoon mila ye video dekh kar mein apko 2 bar mil chuka hon madina mein jazak allah bhai jan from aziziya Madina Munawarah ❤
سبحان اللہ
Jazakallah for Information ❤❤
Allah apko bhalai ata farmay❤❤
Aameen Jazakallah Bhai
آمین
Allah tala aap ke umar men barkat de
اسکو گولیل کہتے ہیں ماشااللہ نائس ویڈیو ہیں
Zubair bhai is trhn ko vedio dala kro,,, boht hi acha lgta h mashaAllah
❤masha ALLAH❤❤❤❤❤
Nice video best information good luck for everything 👍💕🇵🇰🇵🇰💕
MashAllah
اللہ اکبر ماشاء الله تبارك الرحمن بہت اچھی معلومات ملی.... اللہ رب العزت ہمیں بھی ایسی زیارات نصیب کردے🤲🏻