Bachi Se Nazeba Harkat Karne Wale Ko Sakht Saza - Dukhi Baap Ko Insaf Mil Gaya
آپ کی وکالت کو سلام پیش کرتے ہیں آپ نے سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا ھے
بہت اچھا ہوا، 👍👌 ظالموں کو کوئی رعایت نہیں برتی جائے تو پاکستان کا مستقبل روشن ہے ۔
وکیل سے زیادہ جج صاحب کی عظمت کو سلام جنہوں نے ملکی تاریخ میں پہلی بار حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے
وکیل صاحب آپکو دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ خدا کا واسطہ ہے اس قانون کو پاکستان میں لاگو کردو.. 🙏🙏🙏
اس وکیل کو دونوں ہاتھوں سے سلام جس نے ایک بچی کو اپنی بچی سمجھ کر انصاف دلایا ھے اللہ پاک اس وکیل کو روز محشر کے دن اس کو جزا خیر دے آمین
کافر نہیں بھائی 11مہینہ کی پھول جیسی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا انسان ہی نہیں ہے بلکہ جانور حیوان ہے انسان کہہ کر انسانیت کی بھی توہین ہے
کُچھ نہیں کہ سکتا بس اتنا کہوں گا کہ قیامت قریب ہے۔ اللہ ہم سب کی تمام فتنوں سے حفاظت فرمائے ۔ آمین ۔
تھینکس وکیل صاحب اللہﷻآپکو جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین
قیامت خود بتائے گی
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں..آج کل کے دور میں کسی پر بھی یقین نہ😭🙏🏻
Allah wakeel sahab ko jaza e kher dy jinho ne ghareeb ki madad ki or insaf dilwaya
Salute to the respected judge Fazal Shahid.
جب تک سر عام پھانسی نہیں دی جاتی اور فوری طور پر نہیں دی جاتی یہ ظلم ختم نہیں ہو گا
استغفرالله العظيم واتوب اليه، اللہ تعالیٰ غرق کرے ایسے درندوں کو، آمین ثم آمین یا رب العالمین
Salute this Advocate from Germany
قیامت خود ہی بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
استغفراللہ اللہ پاک معاف کر دیں
i agree 😢 💯% اللہ پاک سب بیٹیوں کی خفاظت فرمائے اور ایسے درندوں کو غرق کرے. آمین 🤲
Boht dua hy waqeel Sahab Allah pak apko is Ka ajer milay ga in SHA ALLAH Tala 🤲🏻💯
Great wakeel sab lots of thnx from India ur v. V. Great human being with affection towards humanity. Poverty and towards deen
Пікірлер: 1 100