Babar Azam accused of match fixing | Legal action against Mubashar Luqman? | Mansoor Ali Khan

#MansoorAliKhan #BabarAzam #MubasherLucman
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
KZread: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

Пікірлер: 602

  • @dilshadjaan2497
    @dilshadjaan2497

    لاکھوں کروڑوں شکر ہے اللّٰہ پاک کا کہ اس نے ہمیں محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا امتی بنایا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945

    ❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤

  • @noorulbasar37
    @noorulbasar37

    Mubashar Luqman himself is an interview fixer😂😂😂😂 look who is talking

  • @MAkhtarMAkhtar-lo7ci
    @MAkhtarMAkhtar-lo7ci

    ملک کی قدر ان سے پوچھو جو پاکستان سے باہر مزدوری کرنے گئے ہیں

  • @adilbhatti5661
    @adilbhatti5661

    mubasher luqman per lazmi case hona chahiyay takay such samnay ayay.

  • @learnaryzone
    @learnaryzone

    جیتے ھوئے میچ ہار گئے ۔ میچ فکسنگ اور کیا ھوتی ھے😮😮😮😮😮😮😮

  • @shafqatayaz9592
    @shafqatayaz9592

    SIR

  • @hussainbaksh790
    @hussainbaksh790

    منصور بھائی ناراض کیوں ہو رہے ہو ہمارے ملک میں ہر چیز فکس ہوتی ہے

  • @bagamjaan5831
    @bagamjaan5831

    Mansoor SB I don't think Babar Azam is involved in match fixing he is great person and great cricketer

  • @AftabAlamswat
    @AftabAlamswat

    ہر دفعہ آپ مہنگائی کی شرح میں کمی کا آپ اعلان کرتے ہیں مگر مہنگائی میں کمی نظر نہیں آرہی کیونکہ ڈبل رؤتی جسے آپ لو بند کہتے ہیں پہلے دس روپے کا تھا مگر اب اسی کا ہے اور اب تک اس میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی اس طرح اور بھی بہت سی اشیاء ہیں جن کی قیمت ابھی تک برقرار ہے کیا یہ مہنگائی میں کمی واقع ہوئی ہے؟؟؟

  • @user-gn5xk1su8q
    @user-gn5xk1su8q

    Loqman ne agar galat BAAT Ki Hai TU saza milni chiye

  • @imranHaji1234
    @imranHaji1234

    تو اس میں کونسا جھوٹ ہے کے پاکستانی کرکٹ ہمیشہ بِک نئی جاتی؟

  • @anwarmirza7221
    @anwarmirza7221

    نواز شریف اور جنرل باجوہ کی ملاقات بارے اپ کے کبوتر کی کیا خبر ھے ۔ زبیر صاحب کو ملاقات کا کوئی ثبوت بھی دینا چاہئیے ۔ میرے خیال میں زبیر صاحب کو اعلی ظرف کا مظاہرہ کرنا چاہئیے اور اب جب وہ پارٹی چھوڑ چکے ہیں تو پرانے تعلقات کا خیال رکھنا چاہئیے ۔

  • @anwarzia6843
    @anwarzia6843

    باجوہ اور صدیقی صاحب دو بندے ایک طرف اور زبیر صاحب جو جماعت چھوڑ گیا دوسری طرف آپ اتنے بھی بھولے نہیں کہ سچ کون بول رھا ھے اس کا اندازہ لگانا بھی کوئی مشکل نہیں ھے

  • @BareeraKhalid-ky1db
    @BareeraKhalid-ky1db

    Mubashir luqman said same things in previous word cup and he also drag Rizwan in his allegations ....

  • @Abbasipigeonclub
    @Abbasipigeonclub

    مبشر صاحب نے دانیال عزیز پر جو الزام لگایا تھا اس کیس کا بھی آپ بتائیں کیا بنا عدالت میں کیا کہا مبشر نے اس پر آپ ویڈیو بنانے کی کی ہمت کریں آپکی تانگے کانپ جاتی ہیں اپنے پیٹی بھائی کی بات کرتے ہوئے آپ سب ایک جیسے ہیں

  • @Abbasipigeonclub
    @Abbasipigeonclub

    مبشر صاحب پھر عدالت میں معافی مانگ لیں گے لیکن بابر عدالت تک نھی جائے گا مجھے نھی لگتا کے بابر اسکو سیریس لے

  • @AhsanAli-di1lo
    @AhsanAli-di1lo

    Mubasshir luqman nice person hai.. aur wo sachh BAAT boltae hai unkae jitnae vlogs hai sb Sach pae mabni hotae hai.. ❤❤❤ I support mubasshir luqman sir.. ❤❤

  • @vrindian7140
    @vrindian7140

    First time in your video without PTI and Imran Khan wonderful

  • @arshadviqarkhan2460
    @arshadviqarkhan2460

    No way No match fixing, Mubasher k tu L lug gai , from USA 🇺🇸

Келесі