Azmat o shaan Hazrat Umar Farooq (R.A) | Fahm e Deen | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

عظمت و شان حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
یکم محرم الحرام سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت ہے، اس دن اسلام کے اس بطلِ جلیل نے جامِ شہادت نوش کیا جس کا نام سن کر قیصر و کسریٰ کانپتے تھے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عظمت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں آقا علیہ السلام نے اللہ ربّ العزت سے طلب کیا اور ان کا قبولِ اسلام دعائے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا اس لئے ان کو مرادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی کہتے ہیں۔
آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے اللہ ربّ العزت سے دعا کی کہ اگر عمر رضی اللہ عنہ مسلمان ہو جائے تو اس کے قبولِ اسلام سے اسلام کو عزت مل جائے گی۔ آقا علیہ السلام نے دعا فرمائی تو صبح ہوتے ہی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے قدموں میں آ کر اسلام قبول کر لیا، آپ نے اسلام قبول کرتے ہی آقا علیہ الصلاۃ والسلام سے عرض کی کہ آج اللہ تعالیٰ کا نام بند کمرے میں نہیں بلکہ کعبہ کے کھلے صحن میں بلند ہو گا اور آپ رضی اللہ عنہ کا یہ دبدبہ آپ کے دورِ خلافت تک برقرار رہا۔
کلپ میں موجود 7 اہم سوالات
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آسمانوں اور زمین میں دو وزیر کون ہیں؟
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو مرادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں کہا جاتا ہے؟
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام سے اسلام کو کیسے طاقت ملی؟
اہلسنت کے نزدیک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سب سے افضل کون ہے؟
علم قلبی اور علم لسانی میں کیا فرق ہے؟
اگر نبوت کا دروازہ بند نہ ہوتا تو کون سے صحابی نبی ہوتے؟
کیا سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دبدبے سے شیاطین بھاگ جاتے تھے؟
Fazail o Manaqib Hazrat Umar bin Khattab (R.A)
For Complete Speech: • Fazail o Manaqib Hazra...
Subscribe the Official KZread channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #MinhajulQuran #DrQadri #FahmeDeen

Пікірлер: 62

  • @QasimButt-zn9dw
    @QasimButt-zn9dw11 күн бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ حق چار یار

  • @ShortClipsOfDrQadri
    @ShortClipsOfDrQadri2 жыл бұрын

    اللّٰہ آپ کو بحقِ پنجتن پاک علیہم السلام آپ کو سدابہار رکھے۔

  • @ullahSana-ew5ru
    @ullahSana-ew5ru6 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @shazilshah1761
    @shazilshah1761 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @user-hw8ky8pf5m
    @user-hw8ky8pf5m3 ай бұрын

    Mashallah bht Khub 💞

  • @ghosiarehman8605
    @ghosiarehman86052 жыл бұрын

    سبحان اللہ قربان جائیں عمر رضی اللہ تعالٰی عنہا کی شان کے💕💕💕💕

  • @mohd.rizwan1384
    @mohd.rizwan1384 Жыл бұрын

    Sallallahu alaihi wasallam

  • @shazilshah1761
    @shazilshah1761 Жыл бұрын

    MashAllah 💕

  • @MrAriftahir
    @MrAriftahir2 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @user-hw8ky8pf5m
    @user-hw8ky8pf5m3 ай бұрын

    Subhanallah ❤️

  • @tahirmustafi4893
    @tahirmustafi4893 Жыл бұрын

    Masha Allah

  • @meharaftab3986
    @meharaftab3986 Жыл бұрын

    اللہ پاک آپکو سلامت رکھے

  • @wazaifkidonia
    @wazaifkidonia17 күн бұрын

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ پاک حضور شیخ الاسلام کا سایہ تمام اہل اسلام پہ قائم و دائم فرمائے ماشاءاللہ بہت بڑا سرمایہ ہے

  • @fouziajunaid5027
    @fouziajunaid50272 жыл бұрын

    فاروق اعظم کی عظمت پے لاکھوں سلام

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، آمین

  • @kabirahmedqadri7896
    @kabirahmedqadri789617 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤ماشاءاللہ صدقے جاؤں میرے محبوب مرشد تیری بصیرت کو لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤

  • @mohd.rizwan1384
    @mohd.rizwan1384 Жыл бұрын

    Allah hu akbar

  • @imranmanjliya8822
    @imranmanjliya8822 Жыл бұрын

    Mashaallah

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 Жыл бұрын

    Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه    💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ   💚  صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚📿📿🤲🤲

  • @ghulammohiuddin8337
    @ghulammohiuddin83372 жыл бұрын

    نفع دینے والا وہ علم ہے جو دلوں سے دلوں تک سفر کرتا ہے۔یہ علم روحانی کیفیت کو بدل دیتا ہے اور ایمان میں انقلاب لاتا ہے۔

  • @ashiqemustafasallallahuala2132
    @ashiqemustafasallallahuala21322 жыл бұрын

    ماشاءاللہ 💗❤️💗💗❣️

  • @ghulammohiuddin8337
    @ghulammohiuddin83372 жыл бұрын

    میرا قائد میرا مرشد میرا پیر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب۔اللہ پاک آپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے آمین بجاہ سید المرسلین

  • @sknaeemi3809
    @sknaeemi38092 жыл бұрын

    اللہ اکبر شان عمر

  • @ghosiarehman8605
    @ghosiarehman86052 жыл бұрын

    سبحان اللہ 💕

  • @sohailbutt2392
    @sohailbutt23922 жыл бұрын

    جزاكَ اللّٰه‎ خيرً

  • @dilkaifansari7
    @dilkaifansari72 жыл бұрын

    Ya Allah hum Sab ki hifazat farmae 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼

  • @asadaleem6167
    @asadaleem61672 жыл бұрын

    I love Umar & Hussain. There can't be two of these again.

  • @hafzaummehabibah6270
    @hafzaummehabibah62702 жыл бұрын

    اللہ اکبر

  • @ahsanumer8955
    @ahsanumer895513 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @muhammadkamrantajqadri
    @muhammadkamrantajqadri16 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤

  • @sohailbutt2392
    @sohailbutt23922 жыл бұрын

    سبحان اَللّٰهُﷻ‎‎

  • @usmanjuttmustafvi
    @usmanjuttmustafvi2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @mudasirmalik2842
    @mudasirmalik28422 жыл бұрын

    Mashallah

  • @arshadalishahid4399
    @arshadalishahid43992 жыл бұрын

    السلام علیکم ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه

  • @rubinariazuddin8448
    @rubinariazuddin84482 жыл бұрын

    Subhanallah ji subhanallah ji

  • @nadeemtajraja2313
    @nadeemtajraja2313 Жыл бұрын

    Absolutely Right. ❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚🥰🥰🥰🥰 Masha Allah. I am Muslim Sunni Hanfi 👍

  • @shaikmohammed2750
    @shaikmohammed27502 жыл бұрын

    Qutub Uz Zama Zindabad

  • @munazzatayyab1236
    @munazzatayyab12362 жыл бұрын

    MashaAllah ❤️

  • @ghulamhabibqadri7452
    @ghulamhabibqadri74522 жыл бұрын

    ماشاءالله اپ سلامت رہیں

  • @haseebhunyar8439
    @haseebhunyar84392 жыл бұрын

    💞💞alhumdulillah

  • @faijulqader2967
    @faijulqader29672 жыл бұрын

    অপেক্ষায় আছি

  • @MirInshaFirdoseRecitations
    @MirInshaFirdoseRecitations2 жыл бұрын

    💓💝💝💓

  • @dilkaifansari7
    @dilkaifansari72 жыл бұрын

    Good evening my lovely Friends 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @qamarfarooqbaloch685
    @qamarfarooqbaloch6852 жыл бұрын

    Subhanallah

  • @ghulammohiuddin8337
    @ghulammohiuddin83372 жыл бұрын

    اگر نبوت کا دروازہ بند نہ ہوتا تو حضرت عمر فاروق رضہ بھی نبی ہوتے۔لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔۔ *بیشک*

  • @kashifraza8945
    @kashifraza89452 жыл бұрын

    MASHALLAH❤❤

  • @shaikmohammed2750
    @shaikmohammed27502 жыл бұрын

    Assalamualaikum wa Rahmatullah

  • @ghulammohiuddin8337
    @ghulammohiuddin83372 жыл бұрын

    اللہ پاک ہر نبی کو دو وزیر زمین اور دو اسمان میں عطا کتا ہے۔حضور ص۔ نے فرمایا زمین پر میرے وزیر ابوبکر صدیق اور عمر فاروق ہیں۔ حضرت عمر فاروق رضہ نے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دعا کے بعد اسلام قبول کیا تا کہ اسلام کو عزت مل جائے۔ حضرت عمر فاروق رضہ سے اسلام مزید مضبوط ہوا

  • @dilkaifansari7
    @dilkaifansari72 жыл бұрын

    Aslamu Aalaikum everyone 🥰🥰🥰🥰 Kya khairiyat hai aap sab ka 🥰🥰🥰🥰

  • @sfa2802
    @sfa28022 жыл бұрын

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اہل بیت سے محبت کا اظہار kzread.infofzKc1XGefrc?feature=share

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah10902 жыл бұрын

    🇭🇺 *فہم دین پروگرام* یکم محرم الحرام سیدنا عمر فاروق رض کا یوم شہادت ہے، اس دن اسلام کے اس بطل جلیل نے جام شہادت نوش کیا جس کا نام سن کر قیصر و کسریٰ کانپتے تھے۔ 📕 * اس کلپ میں موجود 7 اہم سوالات درج ذیل ہیں* 🔹 1- حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آسمانوں اور زمین میں دو وزیر کون ہیں؟ 🔹 2- حضرت عمر فاروق رض کو مراد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں کہا جاتا ہے۔؟ 🔹 3- سیدنا عمر فاروق رض کے قبول اسلام سے اسلام کو کیسے طاقت ملی ؟ 🔹 4- اہلسنت کے نزدیک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سب سے افضل کون ہے؟ 🔹 5- علم قلبی اور علم لسانی میں کیا فرق ہے؟ 🔹 6- اگر نبوت کا دروازہ بند نہ ہوتا تو کون سے صحابی نبی ہوتے ؟ 🔹 7- کیا سیدنا فاروق اعظم رض کے دبدبے سے شیاطین بھاگ جاتے تھے ؟ ۔

  • @nighatparveen2593

    @nighatparveen2593

    2 жыл бұрын

    Subhan Allah Hazrat umer e Farooq razi allah hu taala anho ki jurrat o bahaduri ko salam.

  • @mohammedshahid6141
    @mohammedshahid61412 жыл бұрын

    AAJ B SHAYTAN FAROOQ E AZAM KI QABAR MOBARK KO DEAKH KAR BHAG JATA HY

  • @user-pi3vk1sz1w
    @user-pi3vk1sz1w2 жыл бұрын

    اذان کی ابتدا تو مدینہ منورہ مین ھوٸی

  • @kabirahmedqadri7896

    @kabirahmedqadri7896

    17 күн бұрын

    ایک آذان ڈی چوک اسلام آباد میں بھی دی تھی۔ کیا آپ نے وہ سنی تھی۔ وہ آج بھی جاری ھے ۔❤❤❤

  • @MohsinRaza-oq4dq
    @MohsinRaza-oq4dq2 жыл бұрын

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت 26 دوالحجہ ہے اس کو اسی دن منانا چاہیے، اسے محرم کے ذیل میں کیوں منایا جا رہا ہے.

  • @ghulammohiuddin8337
    @ghulammohiuddin83372 жыл бұрын

    حضرت عمر فاروق رضہ کے اسلام قبول کرنے کے بعد نمازیں چھپ کر نہیں بلکہ سرعام نماز ادا کی جانے لگی۔

  • @ullahSana-ew5ru
    @ullahSana-ew5ru6 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @sohailbutt2392
    @sohailbutt23922 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @mohdazeem8145
    @mohdazeem81452 жыл бұрын

    Mashaallah

  • @sherazkamran6581
    @sherazkamran65812 жыл бұрын

    Mashallah

  • @javedveryverynicenaz6863
    @javedveryverynicenaz68632 жыл бұрын

    Masha Allah

Келесі