AZMAT-E-UMMUL BANEEN - RIZWAN ALI ZAIDI - MANQABAT 2017
IMPORTANT INFORMATION
This video is protected under international copyright act. All Rights of audio & video are reserved by Syam Productions.
Presented By: Syam Productions
Official Website:
www.syamproduction.com
follow us on facebook:
Facebook: / syamproduction
follow us on youtube:
KZread: / syamproductionsofficial
follow us on Dailymotion:
Dailymotion: www.dailymotion.com/syamproduction
Promoting Hussaini Mission
Пікірлер: 14
Wah rizwan tu RIZWAN HAI KAMAL HAI BHT ACHA HAI TARAZ AWAZ KALAM VERY GOOD WORK BORTHER
Mashallah
Masha Allah
Mashallah...jitns bhi words hai sab kam hai...Jaise Maula Abbas ki koi hadd nhi unki sana ki.. Maula Apko bht tarraqi de.. and u r just awesome
Jiyo
Mashallah .💓 jeo meray bahi
send layrice upload please
MashAllha ❤
masha aĺlah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Lyrics please
منقبت عظمتِ اُمّ البنین ؑ میں یہ اضافہ ہو گیا اِن کا بیٹا فاطمہ زہرا ؑ کا بیٹا ہو گیا کیسے دریا کے حوالے کردیں اپنی تشنگی جب ہمارا چشمہ ءِکوثر سے سودا ہو گیا جمع کرکے سورہءِ یٰسٓ کَوثَرْ ھَلْ اَتیٰ غور سے دیکھو ابوطالبؑ کا کُنبہ ہو گیا میں نے بس ایک بار کی تھی حاضری عباسؑ کی گھر کی برکت میں ہمیشہ کو اضافہ ہو گیا کونسے رُخ سے وہ کافر تھا بتاؤ مفتیو جس کا بیٹا سب مسلمانوں کا مولاؑ ہو گیا ساقی ءِکوثر سے کوثر پہ کہا جبرئیل ؑ نے آپ کے عباس ؑ کا دریا پہ قبضہ ہو گیا مشک لے کے فخر سے بولا علمدارِ حسین ؑ اب ہمارا نام سقائے سکینہؑ ہو گیا صرف انگڑائی ہی لی تھی حضرتِ عباس ؑ نے اور دشمن یہ سمجھ بیٹھے کہ حملہ ہو گیا دیکھ کر رَن میں حبیب ابنِ مظاہر ؑ کا جہاد کس میں ہمت ہے جو کہہ دے شیر بوڑھا ہو گیا کیا کریں رضوانؔ و فخریؔ نذرِ مولا ؑ کچھ نہیں صرف دل سینے میں تھا وہ بھی عریضہ ہو گیا مرکزی ماتمی دستہ اسیرِ بغدادؑ اسلام آباد طالبِ دُعا : سید خرم عباس کاظمی 66343995-00974 facebook.com/Written-Nohay-Qaseeday-Manqabat-Lyrics-100232851434514
@alihu8848
3 жыл бұрын
MashaAllah
Mashallah