#AZADARI RAHAYGI | New #Noha | Muharram 1445/2023 | AWAIS QARNI | #bdsrecords
Музыка
*بسمہ اللہ الرحمن الرحیم*
AZADARI RAHAYGI | New #Noha | Muharram 1445/2023 | AWAIS QARNI | #bdsrecords
--------------------------------------------------------------------
Noha | AZADAR
Recited By | Awais Qarni
Poetry By | Jinab Shams Baltistani
Composition | Ustad Nayyar Abbas
Chorus | Yasir Shah & The Voice Academy Baltistan
Audio | BDS Record Skardu
Video | Sadiq Kamal (BDS)
Special Thanks | All Team Member BDS RECORDS
عزاداری رہے گی عزاداری رہے گی
یوں آلِ محمد سے وفاداری رہے گی
ہم روزِ ازل سے ہی عزادار ہیں مولا
ہم مجلس و ماتم کے طلبگار ہیں مولا
آغوش میں مادر کی کیا ہے ترا ماتم
ہم کرب و بلا والوں کے غمخوار ہیں مولا
ہر غم پہ تیرے غم کی ہی سرداری رہے گی
ہم ماتمی ہر ایک نگر کرتے ہیں ماتم
سجدے وہیں کرتے ہیں جدھر کرتے ہیں ماتم
اِس غم کے سبب اپنے مصلے رہیں آباد
یہ سوچ کے ہم شام و سحر کرتے ہیں ماتم
عاشور سے اسلام میں بیداری رہے گی
دشمن ہیں سبھی زیر ، عزادار زَبَر ہیں
جیسی ہو فضا اہلِ عزاء رہتے نڈر ہیں
مٹ جائیں زمانے سے یہ ممکن ہی نہیں ہے
ہم فاطمہ زھرا کی دعاؤں کا ثمر ہیں
تاحشر یونہی رسمِ عزاء جاری رہے گی
اک سمت ہے شر اور شرف ایک طرف ہے
اک سمت ہیں بُت، رب کا ھدف ایک طرف ہے
اک آلِ اُمیہ ہے تو اک آلِ محمد
اک سمت سقیفہ ہے نجف ایک طرف ہے
حیدر کے گھرانے کی طرفداری رہے گی
مقتل کی جبیں پر بھی ہے مصرعہ یہی تحریر
ہر دشمنِ شبیر رہے گا سدا بے پیر
میں شمس عزادار ہوں ہے میری یہ توقیر
آنکھوں میں لیے ہوں میں فُراتِ غمِ شبیر
ہر دشمنِ شبیر سے بیزاری رہے گی
کلام: علامہ شمس الدین جعفری
Note ::
All Rights are reserved with BDS Records Skardu, We don't allow any one to upload or use our content on any Website or Social Media platforms without our permission.
Bds Records is one of best record label company in Pakistan. Our aim is to provide quality product to our viewers. For more new HD videos of Hamd, Naat, Manqabat, Qasida, Dhamal, Qawwali and etc please subscribe our official KZread Channel:youtube.com/@BDSRecordsSkardu
Keep visiting for more updates:
Facebook : sadiqkamal11...
Instgram : sadiqkamalo...
Tiktok : BDS RECORDS
Пікірлер: 24
mashallah
❤❤ MashaAllah fono ❤❤
Ma Sha Allah ❤️🚩
masallah ju😢😢😢
MashaAllah❤❤
Mashallah ha bhai fakira tinjous.....
Jazakallah jeo
Mola salamat rakhy❤
Jeoooo bahot khoob
Mola salamat rkhy tamam Azadarooo ko Mashallah
Mashallah
waiting ❤
❤❤❤
Mashallah JUU ❤ Slmt Rahyy...
Jazakallah Mashallah
Mashallah ❤
Good work bro ❤
❤❤
عزاداری رہے گی عزاداری رہے گی یوں آلِ محمد سے وفاداری رہے گی سبحان اللہ کیا کہنے بھائی ۔ کیا ہی شاعری ہے کیا ہی آواز ہے۔ آڈیو ویڈیو بھی کمال ۔ محمد ص و آلِ محمد قبول فرمائے اور جزائے خیر دے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah Awais ❤ Mola Slamat Rakhe
Mashallah
❤❤❤
❤❤
Mashallah