Attabad Lake Shishkat Inn Hotel Asiliyat Is Video me Dekhoye

ڈسٹرکٹ ہنزہ (رشید برچہ) ہنزہ عطا اباد لیک (ہوٹل ششکن) کے واش روم کے سوراخ کو لے کے اس وقت سوشل میڈیا پہ اور نیشنل میڈیا پہ واولیا مچایا جا رہا ہے اور ہنزہ کہ امیج کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. وہ صحافی حضرات جو نیشنل میڈیا پہ بیٹھ کے جو اس ہول کو ڈسکس کر رہے ہیں ان کو ہم بتاتے چلیں کہ اس سوراخ سے خدانخواستہ کسی سیاح کی یا وہاں ٹھہرے ہوئے سیاح کی پرائیویسی خراب کرنے کے لیے نہیں لگایا گیا اور نہ ہی کسی سیا کی پرائیویسی خراب ہوئی ہے. نہ ہی ان دو رومز کو ابھی تک کسی کو کرائے پہ دیا گیا ہے۔چونکہ ہوٹل اس وقت انڈر کسٹریشن ہے اور سیزن کا وقت تھا سیاحوں کی رش کی وجہ سے ہوٹل کے دیگر رومز جو تیار تھے ان کو کرائے پ دیا گیا۔۔ لیکن وہ دو رومز جن میں سیوریج کے نظام کے لیے سراخ چھوڑا گیا تھا ہوٹل بننے سے ابھی تک ان رومز کو کرائے پہ نہیں دیا گیا۔اور نہ ہی جس سیا ح حضرات کی شکایت تھی نہ ہے اسے کرائے پہ دی گئی۔
باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔

Пікірлер

    Келесі