No video

Asif Zardari se bhi Bhaari wo 1 Shakhas kon ? Imran Khan par Phir Bijlii Gir Gayi !! Exclusive

#GoharButt #establishment #bushrabibi #hamidmir
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ gohar.butt.7
/ faheemgohar1
www.jano.pk/
dailykaltak.com/

Пікірлер: 126

  • @qamarraza3373
    @qamarraza3373Ай бұрын

    فہیم گوہر بٹ صاحب کرپشن کوئی مبینہ نہیں ہوتی.. کرپشن کرپشن ہوتی ہے.. جہاں پیسہ ہوگا وہاں کرپشن ہوتی ہے.. تمام اہل اختیار اپنی اپنی حیثیت اور وسعت ادھار دل کھول کر کرپشن کرتے رہتے ہیں.

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701Ай бұрын

    گوہر صاحب سلام ❤

  • @zurbafpoppyzurbuft9366
    @zurbafpoppyzurbuft9366Ай бұрын

    حامد میر نے جب سے ملالہ کی فیور کی ھے اس دن سے ھی وہ مشکوک ھو گۓ ھیں

  • @mahboobiqbal9927
    @mahboobiqbal9927Ай бұрын

    MashAllah Always giving nice information and analysis When will be proper punishment to IMRAN Khan chor. No banned on the meeting of PTI leaders with IMRAN chor

  • @mansoorhashmi3043
    @mansoorhashmi3043Ай бұрын

    A very positive response, that must be appreciated

  • @danishcheema277
    @danishcheema277Ай бұрын

    عدالت کو چاہئے پیجے کو بیڈ ریسٹ پر بٹھا کر اوپر پہرا لگا دیں تاکہ اس اپاہج مظلوم کو کوئی ڈسٹرب نا کر سکے

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395Ай бұрын

    Good analysis

  • @sacredlifetv2524
    @sacredlifetv2524Ай бұрын

    بٹ صاحب آگ ای تے لگی سی جیہڑی ہن تک نہیں بجھی.....

  • @mianharoon261

    @mianharoon261

    Ай бұрын

    Wonderful, well said and correct said

  • @niazhussain474

    @niazhussain474

    Ай бұрын

    Ĺll0 0llo

  • @tahirwaseem6169
    @tahirwaseem6169Ай бұрын

    Nice analysis 💯

  • @saeedanwar996
    @saeedanwar996Ай бұрын

    👍👍👍👍👍

  • @ranaaltaf8975
    @ranaaltaf8975Ай бұрын

    ❤Nice 😊

  • @AkhtarMaalik
    @AkhtarMaalikАй бұрын

    No mercy for charsi of 9th may, long live pak Army ❤.

  • @ZahidButt-cf9gf
    @ZahidButt-cf9gfАй бұрын

    V.interesting.

  • @ShahzadMehar-kx4nt
    @ShahzadMehar-kx4ntАй бұрын

    ❤❤❤❤❤❤

  • @user-mc7mo8br8g
    @user-mc7mo8br8gАй бұрын

    Nice v log.

  • @AbdulWahid-mo5tj
    @AbdulWahid-mo5tjАй бұрын

    Agricultural income tax must be inforced immediatuly '

  • @luqmanrafiq2396
    @luqmanrafiq2396Ай бұрын

    جو عدت سے پہلے ھوتا رھا۔اسکا کیا بنے گا ۔

  • @sultanmehmood46
    @sultanmehmood46Ай бұрын

    سسکتی بلکتی قوم کے اربوں روپئے میڈیا کو کیوں ایشو ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ سسکتے بلکتے ہیں اسی قابل ! اگر رب کے حکم پر چلتے تو کیا وہ ان کو سسکتے بلکتے ہی چھوڑ دیتا ؟

  • @user-gq2es2um7u
    @user-gq2es2um7uАй бұрын

    سارے جہان کی کرپشن کرتے ہوئے یہی خدا یاد کیوں نہیں آتا؟؟؟؟

  • @tariqmahmood9425

    @tariqmahmood9425

    Ай бұрын

    اسلئے کہ روز حساب پر ایمان ہی نہیں ہے

  • @MuhammadRafique-hg4ob

    @MuhammadRafique-hg4ob

    Ай бұрын

    Aise loug ROZ e MEHSHAR peh believe nahi rakhte hote...!

  • @aunshah5407
    @aunshah5407Ай бұрын

    ❤❤❤ may God save you from evil eyes

  • @mohammadmaqsood2105
    @mohammadmaqsood2105Ай бұрын

    Butt sahib the great Allah bless you

  • @iftikharbutt6173
    @iftikharbutt6173Ай бұрын

    Butt sb Aap ki baat theek hay in dono ki jaldi k peechay aik laluch tha Imran Khan jaldi PM ban na chahta thaa Bushra ko ye jaldi th kahen Imran Khan na haath se nikal jay .

  • @AbdulWahid-mo5tj
    @AbdulWahid-mo5tjАй бұрын

    جو عدت سے پھلے ھوتا رھا وہ سنگدار ھو گا

  • @usharajan8701
    @usharajan8701Ай бұрын

    🙏🙏

  • @javaidnazir3720
    @javaidnazir3720Ай бұрын

    Good 👍 Vlog gohar Bhai ❤❤

  • @shakoormuhammad2376
    @shakoormuhammad2376Ай бұрын

    عدت میں جادو کا اثر زیادہ تیز ھوتا ھے اور عمران خان کو وزیر اعظم بننے کی بہت جلدی تھی لہزا پلے بوائے کے لئیے اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی اور عدت میں شدت کے مزے ان کے لئیے کوئی بڑی بات نہ تھی ریاست مدینہ کا تو انھوں نے صرف ڈرامہ رچا رکھا تھا

  • @Shire746

    @Shire746

    Ай бұрын

    انتہائے منافقت کو پہنچا ہوا شخص عمران نیازی ہے

  • @shahidhussain6399
    @shahidhussain6399Ай бұрын

    بھائی رن مرید نہیں بلکہ زن مرید صحیح لگتا ہے۔

  • @khalil9414
    @khalil9414Ай бұрын

    ان تعریفوں کا آپ کو جواب دینا پڑے گا بھائی

  • @amirali963
    @amirali963Ай бұрын

    Umrah aik naik kaam hai meger jo halaat paija g k hain kisi k kandhay pe beith k hi krein ge

  • @sananoor8392
    @sananoor8392Ай бұрын

    Itny bary frwad k case or sabit b hojay phr b inko bahir jany ki ijzat q Dy Jo jati h adalt ki traf sy...pahly khud rasta Graham krty hai.....or phr kahty hai WO bahir ja bethy hai...

  • @azammunir8313
    @azammunir8313Ай бұрын

    بٹ صاحب جیو ❤

  • @user-zw6qd9yx7r
    @user-zw6qd9yx7rАй бұрын

    But SB apka khyal zabardast hy

  • @imtiazhattar7442
    @imtiazhattar7442Ай бұрын

    Wa Alaikum us Salam

  • @danishcheema277
    @danishcheema277Ай бұрын

    آکسفورڈ میں بھی فیل ہی ہوا تھا

  • @hifsasheikh2605
    @hifsasheikh2605Ай бұрын

    قرآن پاک میں عدت کی مدت 90 دن مقرر ہےیا 3 periods مقرر ہے اور مختلف عورتوں میں مختلف دن ہیں غرض یہ کہ 24 سے 28 یا 29 دن میں periods ہوتے ہیں 24 دن سے 72 دنوں 3 مہینے مکمل ہوتے ہیں ہی کم سے کم دن ہیں پنکی پیرنی کے 3مہینے 39 دن میں مکمل ہو گۓ اس یعنی اس کو 13دن میں periods ہوتے تھے اس طرح 3 مہینے ہو گۓ

  • @sananoor8392
    @sananoor8392Ай бұрын

    Jado sir charh k Bola Imran khan wazer e Azam bn b gya or ab jadu ulat pra to jail me pra

  • @zainfarooq1702
    @zainfarooq1702Ай бұрын

    Haram kay paisay say umrah arbou ka pehlay hisab dai

  • @user-ie7mh1ft3z
    @user-ie7mh1ft3zАй бұрын

    ❤❤❤جيو بٽ سائين❤❤❤

  • @hifsasheikh2605
    @hifsasheikh2605Ай бұрын

    آصف زرداری 70 سال کا ہے 1954 کے لہاظ سے

  • @RiazAhmed-uh9fl
    @RiazAhmed-uh9flАй бұрын

    حالانکہ بٹ صاحب مل ملیاں تے ھو رھی سی بقول لطیف (لطیف تو دیکھے گا) واقعی جلدی کس چیز دی سی

  • @user-te7io7ld8i
    @user-te7io7ld8iАй бұрын

    😂😂😂😂😂😂😂😂❤

  • @salmanjawedsalmankhan7228
    @salmanjawedsalmankhan7228Ай бұрын

    اگر پرویز الٰہی باہر گیا یا فواد باہر گیا یہ دونوں دوبارہ نہیں آئینگے میرا بات یاد رکھنا

  • @AsifKamal65-po2fm
    @AsifKamal65-po2fmАй бұрын

    Bus karo butt sb itena makhen na lagaien mera mobil nakhan makhan ho gya hay pls ye makhan bazi chorr do

  • @malikshahbaz1530
    @malikshahbaz1530Ай бұрын

    Sundh laina chy is sy

  • @MuhammadyounasMughal
    @MuhammadyounasMughalАй бұрын

    سقراط ثانی صاحب ، بات سچ بھی تو ثابت ہوئی، اور اب بھی اس ملک نصف سے زیادہ کرتا دھرتا اسی جادو کے۔ زیر اثر امران دار بنے ہوئے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ 😂

  • @KhanBaba-eb9bi
    @KhanBaba-eb9biАй бұрын

    بٹ صاحب سلام ءمسںون. اکبر کے دین الہی سے لے کر ایوب خان کے. عالی قوانین اور پھر اج تلک اور پھر قیامت تلک. اللہ ربالعزت کے دین کے ساتھ جس کسی نے بھی کھلواڑ کیا........اللہ کی ذات نے اس سے بڑھ کر کھلواڑ. کیا..... ... اللہ ربالعزت قرآن مجید فرقاں حمید میں فرماتے ھیں .......ان مکر کرنے والوں سے کہے دیجھیئے کہ میں(اللہ)سب سے بڑا مکر کرنے والا ھوں....... مولوی.جج.عالم اور سب مسلمان سن لیں....... .....اللہ کی ذات کی پکڑ بڑی سخت ھے....انتبہا ...انتبہا.....

  • @usamanazaqat5835
    @usamanazaqat5835Ай бұрын

    Jadugarni ka Jadu zana se hona tah nake nikha

  • @FtikharUlhassan
    @FtikharUlhassanАй бұрын

    وعلیکم السلام بٹ صاحب

  • @iqbalahmed9425
    @iqbalahmed9425Ай бұрын

    Sirf or sirf pm banna chahta tha

  • @waltongcc
    @waltongccАй бұрын

    Butt sab bus karo yaar nikkah iddat bore ho gaiye hain humm log koi new baat karain yaar✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅

  • @shahidsb5252
    @shahidsb5252Ай бұрын

    Sharif family should ask Maafee from zardari sb for past. Good for them otherwise Almighty Allah s justice will act at day of justice

  • @mirzaali5819
    @mirzaali5819Ай бұрын

    w/Salam butt g

  • @muhammadpervaizkhan-fl6sv
    @muhammadpervaizkhan-fl6svАй бұрын

    بٹ صاحب ایک نظر ۔جناب پاکستانیوں کے لیے پڑی مصیبت ہے ابو ظہبی میں جو ہمارا پاسپورٹ افس ہے تین تین مہینے کی ڈیٹ دے رہے ہیں کیا ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اگر تین مہینے کے بعد پاسپورٹ رینیو ہوگا تو پھر اس کو بند کر دینا چاہیے اور کسی پرائیویٹ کمپنی کو یہ کام دیا جائے تو بہتر ہے اتنا نالاءق عملہ بیٹھا ہوا ہے ادمی سوچ بھی نہیں سکتا جناب مہربانی کر کے اس کو اہم عہدے داروں تک پہنچائیں اوورسیز وزیر کیا پتہ کہاں سویا ہوا ہے گالی بھی جناب اس پر تحقیق کر کرو کسی اور سے بھی معلومات حاصل کرو۔ ایک وی لاگ کرو

  • @user-tz9sj8nn1l
    @user-tz9sj8nn1lАй бұрын

    Mard_e_awwal😅😅😅😅

  • @iqbalrazacheema384
    @iqbalrazacheema384Ай бұрын

    بٹ صاحب ایک بات یاد رکھیں اگر زمینداروں یا جاگیرداروں پر انکم ٹیکس لگا تو چیخیں پھر صنعتکاروں اور تاجروں کی ہی نکلیں گی۔ اس طبقے میں سے اکثر نے اپنی صنعتی یا تجارتی آمدن کو چھپانے کیلئے بڑے پیمانے پر زمینیں خرید رکھی ہیں اور یہ لوگ زمین کی اصل آمدن سے کئی گنا بڑھا کر زرعی آمدن ظاہر کرتے اور اُس کی آڑ میں صنعتی و تجارتی آمدن کو چھپاتے ہیں۔ جب ٹیکس لگا تو زمیندار تو اپنی اصل آمدن سے زیادہ ظاہر نہیں کرے گا لیکن یہ صنعتکار اور تاجر شکنجے میں آ جائیں گے جنہوں نے کئی دہائیوں سے زرعی آمدن کو چار پانچ گنا ظاہر کر رکھا ہے۔ ان کی سابقہ چالاکیاں اب طشت از بام ہونے کو ہیں۔

  • @SaeedAhmed-wm1xh
    @SaeedAhmed-wm1xhАй бұрын

    کون کہتا ھے کہ کھوتا پڑھا ھوا ھے؟😂

  • @tariqmahmood9425

    @tariqmahmood9425

    Ай бұрын

    ڈنکی راجہ ہے نا

  • @tariqmahmood9425

    @tariqmahmood9425

    Ай бұрын

    ڈنکی راجہ ہے نا

  • @mianharoon261
    @mianharoon261Ай бұрын

    KIRA TUNG KAR RAHA THA .!......

  • @ShahidIqbal-gw5if
    @ShahidIqbal-gw5ifАй бұрын

    بٹ صاحب آپ کو یاد ہوگا جب بینظیر صاحبہ راولپنڈی جلسے سے رخصت ہو کر کار میں سوار ہوئی تو اس کی بیٹی کا فون آیا کہ ابو کہہ رہے ہیں اپنا سر باہر نکال کر لوگوں کے الوداعی سلاموں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیں۔جونہی بینظیر نے سر باہر نکالا تو اس کے سر میں گولی لگی۔

  • @najmbaloch9514
    @najmbaloch9514Ай бұрын

    گوھر بٹ صاحب ایک طرح سے میں بھی آصف علی زرداری کو جانتا ہوں کیڈٹ کالج پٹارو کے دور میں ذولفقار مرزا میرا کلاس فیلو رھا ھے میری ایج اس وقت 71 سال کے قریب ہے آصف علی زرداری مجھے سے بڑے لگتے تھے اور تھے بھی اس حساب سے آصف علی زرداری 72 سال کے تو ھوں گے ۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں میرا بھانجے کے کلاس فیلو تھے بلکہ شاید ایک سال آگے کی کلاس میں تھے ذولفقار مرزا بھانجے کے کلاس فیلو تھے ۔ ذولفقار مرزا کو ڈاکٹر بننا تھا پٹارو کالج پری میڈیکل میں داخلہ نھیں دے رھے تھے اس وجہ سے حیدرآباد مسلم کالج میں داخلہ لیا ۔ وھاں پر میرے کلاس فیلو رھے اس حساب سے 72 سال یا پھر 71 کر دیں یہ عمر ھوگی آصف علی زرداری ۔ ھان میں آصف علی زرداری سے زیادہ صحت مند ھون اپنے آپ کو اب بھی جوان سمجھتا ہوں ۔ پر عمر کو دیکھ کر اب وہ بات نہیں رھی کیونکہ کے عمر کے حساب سے اب ڈر بھی لگنے لگا ہے آخر کب تک ۔ آخر کب تک ۔ دور بار لکھا ہے آخر کب تک ۔ یہ تیسری بار ھو گیا ۔

  • @YasminArain-ff2nu
    @YasminArain-ff2nuАй бұрын

    Prveez alahe ke shkl dakhu ktne lanat pre h isle beve frmay rahe the k eak rat k wo itny lytr h koe nae ma ve uthya huwa he ina de rote roze he ehu a lanat ho in logo p y Imran krny chly hn

  • @mudasirmudasirmasood6585
    @mudasirmudasirmasood6585Ай бұрын

    ALAHTALAH OR RasolAla Sal KA Hukam Mana Gaega Khaton KA NAHEE Adete Teen Mah HEE Go Gag Askee Khelaf Gaega WOH Kufar HEE

  • @amirali963
    @amirali963Ай бұрын

    Shaitani amliyaat thai butt sb nikah shariyat sb side ho jati hain

  • @bazbaz110
    @bazbaz110Ай бұрын

    Ji butt sahib ...qatal kiya benazeer sahiba ko...lekin wafa ki..

  • @intizarali1199

    @intizarali1199

    Ай бұрын

    چوتئے کونسی عدالت نے فیصلہ کیا کہ بے نظیر کو زرداری نے قتل کیا۔

  • @user-te7io7ld8i
    @user-te7io7ld8iАй бұрын

    Last 5 minute ka vloger baki mirch masala

  • @surgeonarmughan7758
    @surgeonarmughan7758Ай бұрын

    Acha ha sb corupts Pakistan se chle jaen

  • @imranyaqoob-tc8hi
    @imranyaqoob-tc8hiАй бұрын

    Butt sab pakistan ma or bi maslya ha app imran nawaz zardari in sub ko chor day kuch awam k bara me bi baat kia kara awam mar rhi ha app kise ko koi fiqar nhi ha

  • @saeedalvi258
    @saeedalvi258Ай бұрын

    But sb ... Ye Nashi tha is Liya DOUBLE MUREED HA

  • @khanzahid-um3pv
    @khanzahid-um3pvАй бұрын

    Zardare.ha.to.nawaz.buch.gia.ha

  • @ahmedsiddiqui-iv5ee
    @ahmedsiddiqui-iv5eeАй бұрын

    بٹ صاحب آپ نےبلکل بجا فرمایا کہ زرداری صاحب نے شہید بینظیر سے انکی زندگی میں اور بعد میں بھی شادی نا کرکے اپنے وفادار ھونے کا ثبوت دیا لیکن ایک بات سمجھ سے بالا تر ھے کہ محترمہ کی شہادت کے فوراً بعد موقع واردات سے خون کیوں دھلوادیا ؟

  • @user-bf8ku9ei9g
    @user-bf8ku9ei9gАй бұрын

    Was not loyal gohar saheb … here you are wrong

  • @MalikRukandin
    @MalikRukandinАй бұрын

    Asif Zardaree Zinda bad

  • @azammunir8313
    @azammunir8313Ай бұрын

    گوہر بٹ صاحب محترم ! آپ اختتامی فقرے میں جو کہتے ہیں کہ "کمنٹ ضرور کریں مگر تہذیب کے ساتھ۔" یہ قطعی غیر مہذب لفظ ہے۔ آپ ایسا کہا کریں کہ" کمنٹ ضرور کریں، مگر احتیاط کے ساتھ۔"۔ میں آپ کا فین اور سبسکرائبر بھی ہوں۔ گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر اختتامی کلمات کی درستگی کر لیں۔ فقط۔ آپ کا دیوانہ۔🙏🌹🌹🙏

  • @zurbafpoppyzurbuft9366

    @zurbafpoppyzurbuft9366

    Ай бұрын

    احتیاط اور تہذیب میں فرق ھوتا ھے۔۔۔فضول بات

  • @azammunir8313

    @azammunir8313

    Ай бұрын

    @@zurbafpoppyzurbuft9366 فضول بات تو آپ نے فرمائی ہے حضور ۔ دونوں الفاظ میں فرق ہے لیکن ادب آداب کا فرق تو ہے ہی ۔ باقی آپ کی مرضی جناب۔ آپ کو چاہئے کہ آپ بھی تہذیب سے کمنٹ کیا کریں 🙏

  • @mianharoon261
    @mianharoon261Ай бұрын

    AIK ZARDARI SIRF PEOPLE PARTY PAR BARI , ZIA PPP KO 11 SAAL MAIN END NA KAR SAKA , ZARDARI FINISHED PPP IN WEEKS

  • @akhlaqsatti8347
    @akhlaqsatti8347Ай бұрын

    وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا بٹ صاحب اپ نے اپ کی ہر خبر اور ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے

  • @YasminArain-ff2nu
    @YasminArain-ff2nuАй бұрын

    Tum log zrdaer or ppp ke bàtya Ku nahe batty Bhutto na itfaq laundry zabt ke bat nazer 90 Dan tak eskrp Ka jahaz samnder m rocky rkha main g bas KO jab k in KO bhe pata tha curpsin nahe hu pher hum tumhare grdan s srya nekal Dyn gy laken kse na mafee nahe mange

  • @muhammadameer7018
    @muhammadameer7018Ай бұрын

    Jisska peshab. Korsi p. Nkal jata Hy. Woh iss zmeen . R. Sdaret ki korsi pr bojh Hy. . Perwaeza ho ya zrdari. Donon . Khinzeer say kmm nhen. Daku hn daku

  • @SaeedAhmed-wm1xh
    @SaeedAhmed-wm1xhАй бұрын

    ذرداری کو پارٹی نظر آ رھی تھی،بےوفائی کیسے کرتا،دوسری شادی کرتا تو پارٹی بھی جاتی اور۔۔۔۔۔۔۔

  • @DoloMalo-mw4zl
    @DoloMalo-mw4zlАй бұрын

    Asif Zardari Or Sharif Patwari Pakistan ki sab se badi beemari

  • @user-bk5bk8fl8h

    @user-bk5bk8fl8h

    Ай бұрын

    بیماری کا علاج ممکن ہے لیکن اندھی عقیدت محبت پاگل خانے پہنچاتی ہے

  • @MainPagal-ub2zj

    @MainPagal-ub2zj

    Ай бұрын

    Tum youthio Ka mulk Kpk barbad hai 😂

  • @mianharoon261
    @mianharoon261Ай бұрын

    BADSHAHO , YOU VLOG SHOULD BE IMPARTIAL, BUT I AM AFRAID TO SAY YOU ARE NOT. AGRICULTURAL TAX WAS A DEMAND FOR LAST 76 YEARS, NOW IT IS NOT ZARDARI ,BUT IMF DUNDA WHICH MADE IT POSSIBLE

  • @shafisarwar4999
    @shafisarwar4999Ай бұрын

    Ye aap ne koin nae baat nahin ki Sub ko is ka pata hey. Aj kal aap ka vlog khas nahin hota . Only wastage of time

  • @voetue7673
    @voetue7673Ай бұрын

    آ آ صف زرداری غریبوں کا ہمدرد اور دوست

  • @ahmadshaukat1853
    @ahmadshaukat1853Ай бұрын

    Mager uss se pehle, ke bakwaas sun sun ker maine apko unsubcribe ker diya hai

  • @voetue7673
    @voetue7673Ай бұрын

    آ صف زرداری زندہ باد سچا اور کھرا انسان

  • @MuhammadRafique-hg4ob
    @MuhammadRafique-hg4obАй бұрын

    Waris Mir tou koi maaqool banda tha magar yeh Hamid Mir tou boht CHAVVAL banda hy...!

  • @Maryam-pj6ww
    @Maryam-pj6wwАй бұрын

    👍👍👍

Келесі