Ashna Se Mil Kar Shohar Ko Mara Aur Nehar Me Phaink Dia - Mulzima Ke Sharamnak Ilzamaat

Ashna Se Mil Kar Shohar Ko Mara Aur Nehar Me Phaink Dia - Mulzima Ke Sharamnak Ilzamaat
#Hafizabad

Пікірлер: 1 000

  • @noreenfatima
    @noreenfatima3 жыл бұрын

    یا اللہ رحم فرمائے 😭 😭 😭 عورتوں کو کیا ہو گیا اور یہ سب کچھ دین سے دوری کی وجہ سے ہے،، بےشک قرآن پاک ایک روشن اور ہدایت والی کتاب ہے ❤️

  • @mrafique6302
    @mrafique63023 жыл бұрын

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @Petshop-786
    @Petshop-7863 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ نیک جیون ساتھی کے ساتھ وفا اور عزت کے ساتھ تمام زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین⁦❣️⁩

  • @dr.safyanahmed5416
    @dr.safyanahmed54163 жыл бұрын

    ماشاءاللہ یہ ہے پاکستانی مزہب اور اس مزہب میں کی جا نے والیاں نیکیاں جو ہر دن شاشل میڈیا پر نشر کی جاتی ہیں یاد رہے کہ پاکستانی مزہب وہ نہیں جو سیدنا حضرت مُحَمَّد ﷺ دین اسلام اس دنیا میں لاۓ پاکستانی مزہب بلکل دین اسلام کے بر عکس ہے

  • @itxaemivlog5220
    @itxaemivlog52203 жыл бұрын

    دنیا ترقی کر رہی اور ہماری عوام ان کامو ں سے باہر نہیں نکل رہی

  • @punjabipoetmalikasadawan6852
    @punjabipoetmalikasadawan68523 жыл бұрын

    جس عورت کو اپنے بچوں کا خیال نہ آیا وہ خاوند کی کیسے ہو سکتی تھی ۔ بہت افسوس کہ ایک بے گناہ انسان اس دنیا سے چلا گیا اور بچے اپنے باپ سے محروم ھو گے

  • @letstraveltocanada
    @letstraveltocanada3 жыл бұрын

    اللہ کرے کہ وہ لمحے کبھی ختم نہ ہو جس لمحے ہمارے والدین مسکرا رہے ہوں ا

  • @zindagiselutfuthaiye
    @zindagiselutfuthaiye3 жыл бұрын

    ‏السلام علیکم

  • @mirwaizghamjan4808
    @mirwaizghamjan48083 жыл бұрын

    She is trying to blame the man what a drama

  • @latifahmad3260
    @latifahmad32603 жыл бұрын

    اس میں جتنی لڑکی کی ساری غلطی ہے اگر لڑکی ٹھیک ہو تو لڑکے کی جرہات نہیں کے وہ اس طرح کر اس لڑکی کو لازمی سزا ہونی چاہئے

  • @bepositive3603
    @bepositive36033 жыл бұрын

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @bilalyousafofficial5382
    @bilalyousafofficial53823 жыл бұрын

    استغفرُللہ روز روز ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان میں عورت کو عزت دی جاتی ہے وہی پر سب سے زیادہ ذلیل مرد کو کیا جاتا ہے

  • @mohammadjan448
    @mohammadjan4483 жыл бұрын

    سر عام پبلک میں دونوں کو لٹکائے جائیں تاکہ غیروں کے لئے باعث عبرت بنے۔

  • @Madinatv941
    @Madinatv9413 жыл бұрын

    وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟

  • @syedfijajulqamarvlogs9961
    @syedfijajulqamarvlogs99613 жыл бұрын

    سبحان اللہ وابحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @khadeejaashrafzahi5275
    @khadeejaashrafzahi52753 жыл бұрын

    جب تک عورت نہ چاھےکوئ بھی عورت کو گمراہ نھیں کرسکتا۔۔۔۔۔

  • @yasirali1462
    @yasirali14623 жыл бұрын

    یا اللہ تو بخش دے تو ہم پر رحم فرما ہم بہت گنہگار ہیں 😭😭😭😭

  • @ShafiUllah
    @ShafiUllah3 жыл бұрын

    اسلام و علیکم !

  • @Mix_8884
    @Mix_88843 жыл бұрын

    Ya Allah ase wife Kise dushman ko b na dy😭😭😭

  • @ziarehman156
    @ziarehman1563 жыл бұрын

    I appreciate Urdu point to show this types of video..of our society and help us to take us on right path .

Келесі