| ARY Digital Drama
Ойын-сауық
Subscribe: / arydigitalasia
Shan-e-Sehr - Segment: Dastan-e-Hazrat Esa (A.S) Part - 2 - Waseem Badami
Urdu Calendar: bit.ly/3vv0Qbb
English Calendar: bit.ly/3e34jI3
Islamic Stories would be narrated to enlighten our children with historic facts about Islam and prominent Islamic personalities.
#ShaneLaylatulQadr #25thRamazan #RamazanSpecial #ShaneSehr #WaseemBadami #MonthOfGood #MubarakMaheena
ARY Digital Official KZread Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#ARYDigital #entertainment
Пікірлер: 53
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے
Hazrat Yahya (a.s) a legend for upcoming generations
Best Tasbih And Zikar Of Allah: la ilaha illallah,subhanallah,alhamdulillah,allahu akbar,sallallahu alaihi wasallam💓💓💓
Bohat achy tariky sy tamam dastanain byan frmai hain waseem bhai nan.
@saziasamir
3 жыл бұрын
Mashallah
ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے دنیا میں ابھی تو تم نے کعبہ بھی دیکھنا ہے۔❤️❤️
SubhanAllah
Your way of explaning Mashalllah Mashalllah Mashalllah nice
Ya Allah Tu Hum Sab Ko Aur Humaray Maa Aur Baap Ko Carona Virus Se Hifazat Kar Hamesha Ke Liye Ameen Aur Ya Allah Tu Sab Musalmaanoo Ko Paanch Waqt Ki Namaz Ki Tafiq De Ameen Suma Ameen💓💓💓😎😎😎😎👍👍👍😊😊😊
Kindly segment ki Time duration brha den🙏 Jazak Allah Waseem bhai 😊
Waseem bhaie hum itanay ihtamam say waqia sun rahay hotay full gum hotay hain, lakin aap last main kahtay phir kia hua kal arz karain gay tou sara maza adhura reh jata hay.😊
Kiyaa Andaze bayan hai apka Waseem badami love ❤️💕 from india 🇮🇳🇮🇳
Mashallah ju itsmis dua..great
Subhan ALLAH
اللہ اکبر اللہ اکبر
Plz myry liye dua karyn allah mujhy bhi olad ata karyn ameen
@BashirAhmed-zn4ng
3 жыл бұрын
ALLAH aap ko nek aulad sey nawaze. Ameen
@AtifKhan-ti3ct
3 жыл бұрын
Allah mujhy BHI olad ATA karyn ameeeeennnn
@ansasaeed5754
3 жыл бұрын
Ameen sum ameen YA RABULL ALLAMEEN
@AtifKhan-ti3ct
3 жыл бұрын
Ameeeeennnn
Nice segment
I just miss Junayed Jamshed (rh.).
Allah hoo Akbar Astagfirullah
Allahu Akbar..
Love ❤️💕 this segment
Allah huakbar
ALLAH O Akbar
Waseem bhai 💗💗💗💗💞💞💞💞🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Jazak allah🇮🇳🇮🇳
My favourite segment
All segments are just awesome
Hai koi student 🤔🤔🤔🤗 The grave of the Prophet was prepared by ? A. Hazrat Abu Bakar B. Hazrat Umar C. Hazrat Usman D. Hazrat Abu Talha
@ilovemom3616
3 жыл бұрын
حضرت عمر رضی اللّہ عنہ
I like this segment and I like you
Love this segment
Maha e ramzan bi apanay ahtitm ko ja chuka ha
subhanAllah
Waseem badami i like you
Very nice
ossm
👌👌👌👌🇮🇳🇮🇳🇮🇳
😅😍♥️
حضرت یحییٰ (علیہ السلام) کی پیدائش کا تذکرہ نہیں ہوا۔۔۔۔؟🤔
Hi no wonder the world has gone through this process since it has gone into this issue so high up the story and I don't want the right answer but I'm sure I can get the answer I can tell if it doesn't get to zoom with me and I'm going on the next time shechudle will have the right thing for amazing things I will do it to PTI to get it to a new place and the people of
Itni Mehnat karta hu koi support nahi karta 😭
Hi
Ye dislikers hain kon
Solve😷😷😷😷
انجیل مقدس متّی باب 2 1 جب یِسُوع ہیرودِیس بادشاہ کے زمانہ میں یہُودیہ کے بیت لحم میں پَیدا ہُؤا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروشلِیم میں یہ کہتے ہُوئے آئے کہ 2 یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُؤا ہے وہ کہاں ہے؟ کِیُونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔ 3 یہ سُن کر ہیرودِیس بادشاہ اور اُس کے ساتھ یروشلِیم کے سب لوگ گھبرا گئے۔ 4 اور اُس نے قَوم کے سب سَردار کاہِنوں اور فقِیہوں کو جمع کر کے اُن سے پُوچھا کہ مسِیح کی پَیدایش کہاں ہونی چاہئے؟ 5 اُنہوں نے اُس سے کہا یہُودیہ کے بیت لحم میں کِیُونکہ نبی کی معرفت یُوں لِکھا گیا ہے کہ 6 اَے بیت لحم یہُوداہ کے علاقے تُو یہُوداہ کے حاکموں میں ہرگِز سب سے چھوٹا نہِیں۔ کِیُونکہ تُجھ میں سے ایک سَردار نِکلے گا جو میری اُمّت اِسرائیل کی گلّہ بانی کرے گا۔ 7 اِس پر ہیرودِیس نے مجُوسیوں کو چُپکے سے بُلا کر اُن سے تحقیق کی کہ وہ ستارہ کِس وقت دِکھائی دِیا تھا۔ 8 اور یہ کہہ کر اُنہِیں بیت لحم کو بھیجا کہ جا کر اُس بچّے کی بابت ٹھِیک ٹھِیک دریافت کرو اور جب وہ مِلے تو مُجھے خَبر دو تاکہ مَیں بھی آ کر اُسے سِجدہ کرُوں۔ 9 وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہُوئے اور دیکھو جو ستارہ اُنہوں نے پُورب میں دیکھا تھا وہ اُن کے آگے آگے چلا۔ یہاں تک کہ اُس جگہ کے اُوپر جا کر ٹھہر گیا جہاں وہ بچّہ تھا۔ 10 وہ ستارے کو دیکھ کر نِہایت خُوش ہُوئے۔ 11 اور اُس گھر میں پہُنچ کر بچّے کو اُس کی ماں مریم کے پاس دیکھا اور اُس کے آگے گِر کر سِجدہ کیا اور اپنے ڈِبّے کھول کر سونا اور لُبان اور مُر اُس کو نذر کِیا۔ 12 اور ہیرودِیس کے پاس پھِر نہ جانے کی ہِدایت خواب میں پاکر دُوسری راہ سے اپنے مُلک کو روانہ ہُوئے۔ 13 جب وہ روانہ ہوگئے تو دیکھو خُداوند کے فرِشتہ نے یُوسُف کو خواب میں دِکھائی دے کر کہا اُٹھ بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مصر کو بھاگ جا اور جب تک کہ مَیں تُجھ سے نہ کہُوں وَہیں رہنا کِیُونکہ ہیرودِیس اِس بچّے کو تلاش کرنے کو ہے تاکہ اِسے ہلاک کرے۔ 14 پَس وہ اُٹھا اور رات کے وقت بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مصر کو روانہ ہوگیا۔ 15 اور ہیرودِیس کے مرنے تک وَہیں رہا تاکہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ مصر میں سے میں نے اپنے بَیٹے کو بُلایا۔ 16 جب ہیرودِیس نے دیکھا کہ مجُوسیوں نے میرے ساتھ ہنسی کی تو نِہایت غُصّے ہُؤا اور آدمِی بھیج کربیت لحم اور اُس کی سب سَرحَدوں کے اَندر کے اُن سب لڑکوں کو قتل کروا دِیا جو دو دو برس کے یا اِس سے چھوٹے تھے۔ اُس وقت کے حساب سے جو اُس نے مجُوسیوں سے تحقیق کی تھی۔ 17 اُسوقت وہ بات پُوری ہُوئی جو یرمیاہ نبی کی معرفت کہی گئی تھی کہ 18 رامہ میں آواز سُنائی دی۔ رونا اور بڑا ماتم۔ راخِل اپنے بچّوں کو رو رہی ہے۔ اور تسلّی قُبُول نہِیں کرتی اِس لِئے کو وہ نہِیں ہیں۔ 19 جب ہیرودِیس مر گیا تو دیکھو خُداوند کے فرِشتہ نے مِصر میں یُوسُف کو خواب میں دِکھائی دے کر کہا کہ 20 اُٹھ اِس بچّے اور اِس کی ماں کو لے کر اِسرائیل کے مُلک میں چلا جا کِیُونکہ جو بچّے کی جان کے خواہاں تھے وہ مر گئے۔ 21 پَس وہ اُٹھا اور بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر اسرائیل کے مُلک میں آگیا۔ 22 مگر جب سُنا کہ اَرخِلاؤس اپنے باپ ہیرودِیس کی جگہ یہُودیہ میں بادشاہی کرتا ہے تو وہاں جانے سے ڈرا اور خواب میں ہِدایت پاکر گلیل کے علاقہ کو روانہ ہوگیا۔ 23 اور ناصرۃ نام ایک شہر میں جا بسا تاکہ جو نبِیوں کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ وہ ناصری کہلائے گا۔
Astaghfirullah
Very disappointed from you this time TLP pe hone vale Zulm pe bat nahi kar sake apni job ke vaja se beshak raziq sirf Allah ki zat he
Ya Allah Tu Hum Sab Ko Aur Humaray Maa Aur Baap Ko Carona Virus Se Hifazat Kar Hamesha Ke Liye Ameen Aur Ya Allah Tu Sab Musalmaanoo Ko Paanch Waqt Ki Namaz Ki Tafiq De Ameen Suma Ameen💓💓💓😎😎😎😎👍👍👍😊😊😊