Arrived At Jhelum Railway Station 1st Short Vlog | Full Video Will Upload Soon

1st Vlog Full Video will update soon
Arrived at jehlum Railway Station

Пікірлер: 37

  • @mirzaarshadmahmood8759
    @mirzaarshadmahmood8759 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ تبارک اللہ 🌹🌿🌷💐🌷🌿🌹

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 Жыл бұрын

    B ful bayan Ali bahi zaberdast

  • @hamzashabbirkhokhar
    @hamzashabbirkhokhar Жыл бұрын

    Masha Allah g Inshaallah Kal mulaqat hoti hai

  • @IamMUSLIM
    @IamMUSLIM Жыл бұрын

    Aatayyyyy Hain !!!

  • @mdsadeequemdsadeeque9889
    @mdsadeequemdsadeeque9889 Жыл бұрын

    Ali bhai ne touhid samjha di alhamdulillah

  • @abubakarrehmanrehman2098
    @abubakarrehmanrehman2098 Жыл бұрын

    Engineer Muhammad Ali Mirza zindabad

  • @salimqureshi6921
    @salimqureshi6921 Жыл бұрын

    Ali bhai zindabad

  • @iqrahammad8774
    @iqrahammad8774 Жыл бұрын

    MAA SHA ALLAH ❤️🥰.. May ALLAH keep you in his protection.. 😊 AMEEN 😍

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 Жыл бұрын

    Very nice

  • @WaseemIdris
    @WaseemIdris Жыл бұрын

    Wawa ❤️

  • @2812keNida
    @2812keNida Жыл бұрын

    Mazeed update..😀 Ok👍 Insha Allah 😊

  • @mauzzamali
    @mauzzamali Жыл бұрын

    Eagerly waiting for video recorded with Ali bhai😇

  • @drmaulananaseemahmed7309
    @drmaulananaseemahmed7309 Жыл бұрын

    السلام علیکم أپ لوگوں سے گزارش ھے علی بھائی کا ساتھ مت چھوڑ نا

  • @syedfahidali4478

    @syedfahidali4478

    Жыл бұрын

    Haha inko choray ali bhai ko kahy k inka sath na chorna ali bhai k samny tu yeh shaa hi koi nhy

  • @rafahahmad5048
    @rafahahmad5048 Жыл бұрын

    Hmmad bai kal inshallah ap sy bi mulaqat ho gi😍

  • @zulkiflsheikh2812
    @zulkiflsheikh2812 Жыл бұрын

    وحید بھائی کو ایسے چھوٹے VLOG بنانا سکھا دے حماد چیمہ بھائی

  • @NoorS2812
    @NoorS2812 Жыл бұрын

    Excited for the vlog

  • @sadaf3019
    @sadaf3019 Жыл бұрын

    You guys are so decent intelligent hard working and truth lovers. I want to appreciate your efforts

  • @hamidkhanpathan8096
    @hamidkhanpathan8096 Жыл бұрын

    HAMMAD BHAI, ALI BHAI SE MILTE RAHA KARO. MAIN TO INDIA 🇮🇳 ♥️ ME RAHATA HUN MAIN TO NAHI AASKTA . ALLAH PAK MUZE KAB MILAYEGA ALI BHAI SE . MERE BHI BHOUT ARMAN HAIN ALI BHAI SE MILNE KE .ALLAH MUZE ALI BHAI SE MULAKHAT KARE DE . AAMIN SUMMA AAMIN.

  • @2812keNida
    @2812keNida Жыл бұрын

    Kal ki tayyari....😀

  • @HammadCheemaOfficial

    @HammadCheemaOfficial

    Жыл бұрын

    Aj academy stay

  • @2812keNida

    @2812keNida

    Жыл бұрын

    @@HammadCheemaOfficial ACADEMY me bhi stay hota hai kia? Ya ap logon k liye special protocol hai🤠

  • @2812keNida

    @2812keNida

    Жыл бұрын

    @@HammadCheemaOfficial chalen ji...Allah ki Hifzo amaan me rahen sab. Khair kheriat se dars o tadrees hojae.🙏

  • @shouib3856
    @shouib3856 Жыл бұрын

    Babe ke to har clip me engineering hoti afsooooossss!!!!!!?

  • @furqanahmad4104
    @furqanahmad4104 Жыл бұрын

    Viewers plz listen this audio of hammad Cheema........ Itni and I language

  • @taswarhussain8393
    @taswarhussain8393 Жыл бұрын

    Hamad Bhai ap hfd se ho

  • @furqanahmad4104
    @furqanahmad4104 Жыл бұрын

    HAMMAD Cheema tumhari ye life he

  • @furqanahmad4104
    @furqanahmad4104 Жыл бұрын

    Hammad Cheema ye tumhari education he

  • @pakistanibechsociety5399
    @pakistanibechsociety5399 Жыл бұрын

    میں نے سوال دیئے ہیں دو وہ ضرور کرنے ہے آپ کو حماد بھائی

  • @pakistanibechsociety5399

    @pakistanibechsociety5399

    Жыл бұрын

    Facebook per

  • @ein390
    @ein390 Жыл бұрын

    Ji han bhabhi kuchh nahin kar sakta bhabhi sirf kahaniyan mein hai

  • @tanveerahmad4359
    @tanveerahmad4359 Жыл бұрын

    *(علی مرزا صاحب کی دعوت میں مسئلے مسئلے پر یوٹرن کیوں ؟)* 🌹یعنی آئے روز صحیح موقف کو چھوڑ کر باطل موقف کو اپنانا صدق کو چھوڑ کذب کی طرف جانا انکا شیوہ کیوں بنتا جارہا ہے ؟ علی صاحب کی زندگی کو سالوں پرکھنے اور ان کا گہرا اور بغور مطالعہ کر لینے کے بعد بغیر کسی جلد بازی یا جذبات کے میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ علی صاحب شروع سے ہی سنی سے زیادہ یا کلی طور پر سبائی ہیں شروع میں اہل سنت کا لبادہ اوڑھا انکے عقائد کو اپنا کہہ کر دل کے نہ تسلیم کرتے ہوئے بھی چالاکی اور ہوشیاری سے بیان کیا تاکہ سادہ لوح اہل سنت کو اپنے قریب کیا جاسکے پھر جب اہل سنت میں بصیرت سے محروم لوگ ان کے قریب ہوگئے اور علی صاحب اندھوں کے بازار میں راجہ بننے لگے یا کہیے کہ کانی آنکھوں میں پاپولر ہوگئے تو انہوں نے آہستہ آہستہ تقیے کی چادر اتارنا شروع کی ۔ 🌻ایک دن مثلا نماز ہاتھ چھوڑ کر پڑھنے کو غلط کہنے والوں پر رد کیا ، کل یعنی اگلے مرحلے میں ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کو جائز لیکن مرجوح طریقہ کہہ دیا ، اگلے دن اسے بالکل کلی طور پر جائز کہہ دیا ، اور اس سے اگلے سٹیپ پر خود ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے دکھا دی اور آخری یعنی پانچویں سٹیپ پر صحیح بخاری کی روایتوں کا انکار کرکے برملا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کو دبے الفاظ میں غلط اور ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کو صحیح و افضل کہہ دیا اور اس طرح سے وہ اس مسئلے میں اپنے آخری سٹاپ سبائیت کو پہنچ گیا اور اپنے ساتھ موجود بے بصیرت نام نہاد اہل سنت کو بھی ہوشیاری سے اس سبائیت کا قائل کردیا ۔ 🌷اسی طرح آپ صحابہ کرام کا معاملہ لیجئے پہلے اہل سنت کے نہج پر عمومی صحابہ بشمول امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کا دفاع کرتے تھے پھر حق پرستی کا نام دیکر آہستہ آہستہ مشاجرات صحابہ کو بیان کرنا شروع کیا اور امیر معاویہ وغیرہ رضی اللّٰہ عنھم پر حملے شروع ہوئے پھر کرتے کرتے عثمان رضی اللّٰہ عنہ کی خلافت کو ہوشیاری سے نشانہ تنقید بنایا اور اب آکر پوری طرح سے سبائیت کا اظہار کرتے ہوئے ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ پر حملے شروع کردیے ہیں ۔ اور یہ سفر بالکل اسی طرح ہے جس طرح کل انکے بزرگ ابن سبا نے اسلام کا لبادہ اوڑھا اور کرتے کرتے ایک دن کھل کر سامنے آیا ۔ 🍁بلا شبہ یہ وہ حقائق ہیں جسے ہر زیرک و داناں انسان سمجھ سکتا ہے اور یقینا یہ سوچنے کی باتیں بھی ہیں کیونکہ یہ دین کا معاملہ ہے دنیا کا نہیں ، جنت کا سودا ہاتھ میں آنے یا ہاتھ سے جانے کی بات ہے اور آخرت کے بننے یا بگڑنے کا ماجرا ہے ۔ یہ بات بعید از قیاس اس لیے بھی نہیں کہ ان کے تقیہ بازوں کی بڑی عجیب و غریب تاریخ ہے اتنی عجیب و غریب کہ پڑھنے پر یقینا آپ رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے ۔ 🪴کیا آپ سوچتے نہیں کہ اس بندے نے فرقہ واریت کو تو بقول اپنے طلاق دی لیکن سبائیت کے رد پر تقیے سے پاک ایک کلپ اب تک ریکارڈ نہیں کروایا ؟ بریلویوں کی کتابوں سے تو چشتی رسول اللّٰہ نکال کر لے آیا لیکن اپنے خالہ زاد یعنی سبائیوں کی کتابوں میں اسے *علی الله* چھپانا پڑگیا یا شاید یہاں ان کی شرک و کفر کو دیکھنی والی آنکھ ضائع ہوگئی تھی ، ☘️حالانکہ یہ تقریباً امت کی اتفاقی رائے ہے کہ ہمارے بریلوی اور دیوبندی مسلمان بھائیوں سے گمراہ عقائد سبائیوں کے ہیں اور ان کی کتابیں صریح کفر اور واضح شرک سے بھری ہوئی ہیں ۔ 🍂شاید تم ہم سے اختلاف کرو کیونکہ ہماری بصیرت اور تمہاری ظاہری نظر میں فرق یہ ہے کہ ہم رب کی مدد سے بادلوں کو دیکھ کر بارش کا آنا جان لیتے ہیں اور تم کل کیچڑ آلود ہوکر بارش کا چلے جانا جانو گے ، تم فتنوں کی آگ میں جل کر اسکا فتنہ ہونا معلوم کرو گےاور ہم رب تعالیٰ کی توفیق سے پہلی نظر پر اس فتنے کو پہچان گئے تھے ، تمھاری بصیرت اس لیے مرجا گئی ہے کہ علی صاحب کا کلمہ پڑھ لینے کے بعد انہوں نے تمھاری سوچ پر بدگمانی کا جادو کردیا ہے جس کی بنا ایک طرف اب تم صراط مستقیم دکھانے والوں کو گمراہ سمجھتے ہوں اور دجالیوں کو مہدی سمجھ کر چاٹنا شروع کردیتے ہوں اور دوسری طرف علی صاحب کو نبی سمجھ لینے کے بعد تحقیق سے تمہیں الرجی سی ہوگئی ہے ۔ بہرحال وقت بڑا منصف اور قاضی ہے : فانتظروا انا منتظرون . ( 🖊️فرید اللّٰہ الصافی)

  • @ein390
    @ein390 Жыл бұрын

    Hammat bhai Majrat chahta hun aapka video India Pakistan Bangladesh dekhta hai to isliye apna Desh ka badnami mat kijiye jo bhi hai jaisa bhi hai aapka hai sorry. apna mulk se Mohabbat rakhna chahie sabhi ko

  • @furqanahmad4104
    @furqanahmad4104 Жыл бұрын

    HAMMAD Cheema u have been exposed

  • @furqanahmad4104
    @furqanahmad4104 Жыл бұрын

    HAMMAD CHHEMA, tumhari audio leak hogai he..... Bhatti, Kashif Wali. Men tu tum aitibaar Kar raha Tha....... Lekin tumhari itni gandi language..... YE he tumhara Deen. I left your videos... Itni gandi zubaan.