Ap Namaz Ma Kya Parhty Hain - Namaz Aur Ta'meer e Seerat

#exploreourdeen #reminder#molanamodudi #audiobook #drghulammurtaza #namaz

Пікірлер: 14

  • @IBN_e_TARIQ
    @IBN_e_TARIQ7 ай бұрын

    Worth watching feeling ❤️

  • @letsexploreourdeen960
    @letsexploreourdeen9607 ай бұрын

    *Ap Namaz Ma Kya Parhty Hain - Namaz Aur Ta'meer e Seerat* برادران اسلام ! غور کرو، جو شخص دن میں پانچ مرتبہ اذان کی یہ آواز سنتا ہو، اور سمجھتا ہو کہ کیسی بڑی چیز کی شہادت دی جا رہی ہے اور کیسے زبردست بادشاہ کے حضور میں بلایا جا رہا ہے، اور جو شخص ہر مرتبہ اس پکار کوسن کر اپنے سارے کام کاج چھوڑ دے اور اس ذاتِ پاک کی طرف دوڑے جسے وہ اپنا اور تمام کائنات کا مالک جانتا ہے، اور جو شخص ہر نماز سے پہلے اپنے جسم اور دل کو وضو سے پاک کرے، اور جو شخص کئی کئی بار نماز میں وہ ساری باتیں سمجھ بوجھ کر ادا کرے جو ابھی آپ کے سامنے میں نے بیان کی ہیں ، کیوں کر ممکن ہے کہ اس کے دل میں خدا کا خوف پیدا نہ ہو؟ اس کو خدا کے احکام کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ شرم نہ آۓ؟ اس کی روح گناہوں اور بدکاریوں کے سیاہ دھبے لے کر بار بار خدا کے سامنے ہوتے ہوۓ لرز نہ اٹھے؟ کس طرح ممکن ہے کہ آدمی نماز میں خدا کی بندگی کا اقرار، اس کی اطاعت کا اقرار ، اس کے مالک یوم الدین ہونے کا اقرار کر کے جب اپنے کام کاج کی طرف واپس آۓ تو جھوٹ بولے؟ بے ایمانی کرے؟ لوگوں کے حق مارے؟ رشوت کھاۓ اور کھلاۓ؟ سود کھاۓ اور کھلاۓ ، خدا کے بندوں کو آزار پہنچاۓ؟ فخش اور بے حیائی اور بدکاری کرے؟ اور پھر ان سب اعمال کا بوجھ لادکر دوبارہ خدا کے سامنے حاضر ہونے اور انھی سب باتوں کا اقرار کر نے کی جرات کر سکے؟ ہاں! یہ کیسے ممکن ہے کہ تم جان بوجھ کر خدا سے چھتیس (۳۶) مرتبہ اقرارکرو کہ ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور پھر خدا کے سوا دوسروں کی بندگی کرو اور دوسروں کے آگے مدد کے لیے ہاتھ پھیلاؤ ؟ ایک بارتم اقرار کر کے خلاف ورزی کرو گے تو دوسری مرتبہ خدا کے دربار میں جاتے ہوۓ تمھاراضمیر ملامت کرے گا اور شرمندگی پیدا ہو گی ۔ دوسری بار خلاف ورزی کرو گے تو اور زیادہ شرم آۓ گی ، اور زیادہ دل اندر سے لعنت بھیجے گا ۔ تمام عمر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ روزانہ پانچ پانچ مرتبہ نماز پڑھو اور پھر بھی تمھارے اعمال درست نہ ہوں؟ تمھارے اخلاق کی اصلاح نہ ہو؟ اور تمھاری زندگی کی کایا نہ پلٹے؟ اسی بنا پر اللہ تعالی نے نماز کی بی خاصیت بیان فرمائی ہے کہ : 45:29 ”یقینا نماز انسان کو بے حیائی اور بدکاری سے روکتی ہے ۔‘‘ لیکن اگر کوئی ایسا ہے کہ اتنی زبردست اصلاح کرنے والی چیز سے بھی اس کی اصلاح نہیں ہوتی تو یہ اس کی طینت کی خرابی ہے، نماز کی خرابی نہیں ۔ پانی اور صابن کا قصور نہیں ۔ اس کی وجہ کوئلے کی اپنی سیاہی ہے۔ بھائیو! آپ کی نمازوں میں ایک بہت بڑی کمی ہے، اور وہ یہ ہے کہ آپ نماز میں جو کچھ پڑھتے ہیں اس کو سمجھتے نہیں ۔ اگر آپ تھوڑ اسا وقت صرف کریں تو ان ساری دعاؤں کا مطلب اردو میں، یا اپنی مادری زبان میں یاد کر سکتے ہیں ۔اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ جو کچھ آپ پڑھیں گے اسے سمجھتے بھی جائیں گے۔ خطبات - سید ابوالاعلیٰ مودودی #exploreourdeen#reminder

  • @ll-s949
    @ll-s9497 ай бұрын

    Assalam O Alaikum.JazakAllah khair for reading the texts now. Alhamdullilah

  • @letsexploreourdeen960
    @letsexploreourdeen9607 ай бұрын

    Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL KZread Channel: kzread.info/dron/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.

  • @sherfatehalikhan5147
    @sherfatehalikhan51477 ай бұрын

    This is the video i was looking on You tube May Allah Bless you BRother❤

  • @sajjadkhan227
    @sajjadkhan2277 ай бұрын

    Masha'Allah mere bhai❤ Allah SWT hame khushu ke saath namaz padhne ki taufiq ataa farmae Aameen summa aameen

  • @shanansarii
    @shanansarii4 ай бұрын

    Jazzak ALLAH khair bhaijaan ..the content of this channel is worth watching..it always gives the real motives of life and what ALLAH has commanded to human beings.. this video gave me the perspective of why Namaz is important and whats the meaning of Namaz..I thanks ALLAH and then you for putting such content publicly for the benefit of people.. lots of love bhai ❤❤❤.. may ALLAH accept your effort and gives you the reward nothing less than jannatul firdaus

  • @hshaukatali6532
    @hshaukatali65327 ай бұрын

    Alhamdulillah ❤

  • @ObairWrites
    @ObairWrites7 ай бұрын

    Very informative...I have one question. Please correct me if I am wrong. There is one additional word in this darood paak i.e "sayyidannah".15:18

  • @DawatEHaqQuranAurHadees
    @DawatEHaqQuranAurHadees7 ай бұрын

  • @abdul7224
    @abdul72247 ай бұрын

    Actually Allah Hu Akbar does not mean... Allah sab sai bda hai ..its a competative degree which means.. Allah bda hai .her usss kamm sai jo aap kr rhai ho . For example koi work kr rha hai..aur azaan sun rha hai...toa ussai khayal aana chahiye ki mera Allah isss kaam sai bda hai .. an

  • @kabirfagg
    @kabirfagg7 ай бұрын

    Who was the maulana on the first clip?

  • @dauniqueone52

    @dauniqueone52

    7 ай бұрын

    Dr. Ghulam Murtaza

  • @peermasroor8290
    @peermasroor82907 ай бұрын

Келесі