Allama Khadim Hussain Rizvi Last Bayan
Allama Khadim Hussain Rizvi Last Bayan
#KhadimHussainRizvi #TLP #TehreekLabbaikPakistan
Subscribe: bit.ly/KHRKZreadChannel
For Latest updates, Speeches and Complete Bayanat's join Official Social Media Network of Allama Khadim Hussain Rizvi.
►Subscribe for English Subtitles Videos:
/ @khrofficial
►Follow us on Twitter
/ tlppresident
►Follow us on Twitter (English Translated Tweets)
/ presidenttlpeng
►Official KZread Channel
/ allamakhadimhussainriz...
►Follow us on Dailymotion
www.dailymotion.com/KhadimRiz...
►Follow us on Vimeo
www.vimeo.com/KhadimRizviReal
Пікірлер: 1 900
الحمدللہ میں بھی اس تاریخی دھرنے میں شریک تھا اور کئی گھنٹے مسلسل مرشد کی زیارت کرتا رہا...
@krgamingx2965
Жыл бұрын
Mashallah ❤️
@rkpakistani2924
Жыл бұрын
Bohat hoss naseeb han AP bai AP ko to baba g ny bi Dua di Jo os wakat os darny ma mujuud ta
@awaisazad12
7 ай бұрын
مبارک ہو بھای جی بہت بہت۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرماے آمین
@bulbun619
4 ай бұрын
Jab bhi koi video dekhta Hoon toh dukh hota hai 😢😢😢😢 Allah pak inky darjaat bulandd krey .....
@user-mz5rl5fe5q
4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
میں گنہگار ہوں یا اللہ عزوجل میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضاؤں سے سلام پیش کرتا ہوں بابا جانی کی قبر پر کروڑوں درود سلام نازل ہو
@Factrythm
2 жыл бұрын
Ameen
اب صرف تحریک لبیک پاکستان کا زمانہ ہے کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے ضلع میں عوامی ریفرنڈم ہو چکے ہیں✌🏻
ہمارے پیارے بابا جان آپ پر لاکھوں کروڑں رحمتیں ہوں😭😭😭😭
@mohammadijaz2890
4 ай бұрын
ameen
بےشک اولیا الله کو کوئی خوف اور غم نہیں ہے القرآن
بابا جی کی طبیت بہت خراب تھی اس وقت لیکن قربان جاوں آپ نے محسوس بھی نہ ہونے دیا😢😢😭😭😭💔💔💔
مردہ قوم کو زندگی دینے والے علامہ صاحب ، تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@awaisazad12
7 ай бұрын
بلکل واقعی روح پھونک دی جہاد کی دوبارہ۔اللہ پاک نے ان سے بہت بڑا کام لیا
آج تک اپنی زندگی میں میں نے یوٹیوب پر ایسی ویڈیو نہیں دیکھی کہ جس پر ایک بھی “ dislike “ کسی کی طرف سے بھی نہیں آیا ۔
@MianSahibmian-ic7wv
Жыл бұрын
Very good point 👉 👈 👍 bro
ہم بابا جی کو قیامت تک یاد رکھیں گے ❤😢😢😢
@Ismaily785
2 жыл бұрын
Inshallah azzawajalla
@muhammadsikandar8513
2 жыл бұрын
😭😭
@rajrajraj2274
2 жыл бұрын
इंशाअल्लाह
@mazhariqbal5077
2 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک
@masifashiq8197
Жыл бұрын
Bilkul Bhai
مجھے بدکار کو برائی سے ہٹانے اور نیکی کی طرف مائل کرنے والا میرا محسن چلا گیا.روئیں گے بعد صدیوں لوگ اک خادم جو آیا تھا 😭
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ
@murtazashah4052
3 жыл бұрын
Right bahi jan
@zeeshanshani3917
8 ай бұрын
@@islamimaloomat4543😅❤
@Alimabi-pw1qr
7 ай бұрын
😢😢
@amanali1992
6 ай бұрын
Allah Allah Allah Akbar
اللہ ہمارے مرشد کے جنت میں درجے بلند کرے آمین
@farrukhahmad5395
4 ай бұрын
Ameen
باباجی ہمیں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کچہری میں یاد رکھیے گا اللّٰہ کی قسم باباجی ہر وقت آپکے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور مرتے دم تک آپ سے محبت رہے گی Insha Allah😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
104 بخار میں مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں ناموس رسالت پہ پہرہ سبحان اللہ امام خادم حسین رضوی صاحب ہم وہ خوش نصیب ہیں جو باباجی کا آخری بیان لائیو سن لیا یہ صرف مالکوں کا کرم ہے کبیر گجر شکرگڑھ پی پی 47
@sidrakhan4514
2 жыл бұрын
😢😭labaik ya RasoolAllah sallalahu alaihi wsalam
@noumanshaikh4372
2 жыл бұрын
Subhan ALLAH
@noumanshaikh4372
2 жыл бұрын
Bohot lhush nasib ho
@rananaeem4714
2 жыл бұрын
❤️
@user-yh7hp5om9d
2 жыл бұрын
کون سے گاوں کے بھائی جان
آہ سن کے انسان کی روح کانپ جاتی ہے😭
🥰لَبَیڪ لَبَیڪ لَبَیڪ یَارسُول اَللّٰہ ﷺ تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ باد حق_محمدﷺ_یا_محمدﷺ گل_ساری_سرکارﷺ_دی🥰🥰🥰
@BILALEDITX.
8 ай бұрын
❤
مرد مجاہد ❤️💖 اللّٰہ خادم حسین رضوی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی کی عظمت اور جراءت پہ لاکھوں سلام
@AbdulRehman-yk4ff
Жыл бұрын
حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی کی عظمت اور جراءت پہ لاکھو ں سلام
@alikhukher8602
Жыл бұрын
V
@alikhukher8602
Жыл бұрын
Vv
@sher3712
Жыл бұрын
@@AbdulRehman-yk4ff. m🤣 n P y sxazo
@officialnalla786
Жыл бұрын
-\
بابا جی آپ بہت یاد آتے ہیں بابا جی ہم سابت قدم کھڑے ہیں اور ۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔ ہمیشہ۔۔۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔کے ساتھ وفادار رہیں گے بابا جی اپنے جو عشق۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔ ہمارے سینوں میں بھرا تھا وہ ہمیشہ رہے گا اور ہم آپکے کے لکھتے جگر کے ساتھ مخلص کھڑے ہیں۔۔۔ انشاءاللہ
@sadiachohan
7 ай бұрын
Beshk ❤❤❤hamari jaan hamara maaal hamara sb kuch namossy rasalat py qurbaaaaaan ❤❤❤❤
@sadiachohan
7 ай бұрын
Boht yaaaad aty hai baba jaaan❤❤❤❤❤
@user-oj7oc1gd8k
6 ай бұрын
Main b ❤
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد اج وی میرے بابا جی کی کیا بات۔۔۔❤❤❤
I am wahabi but i love rizvi shb .... True ashiq ❤️ .... May Allah Pak grant him high rank in jannah
@AliRaza-ns7kq
Жыл бұрын
Ap rizvi shb ke byan sun kr sunni ho jain is se behtr koi deen nhi
@krgamingx2965
Жыл бұрын
@@AliRaza-ns7kq bilkul thk
@abdulrouf3269
Жыл бұрын
😂😢😂😂💔💔💔💔
@mtkamalyt2276
Жыл бұрын
ham muslim hain na wahabi hamry ek nabi hain bas hamra ek deen hai ek quran hai ek allah hai ❤💘
@AhmedMezab
7 ай бұрын
Allah ap ko mazeed hadayet de aur ap maslake ala hazarat pe ajao❤
خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ..
-'ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے مگر ھمارے دل سےنبیﷺِ کی محبت نہیں❤
@mfahidmboota3583
3 жыл бұрын
g bilkul
@sultanahmad8080
3 жыл бұрын
G bilkul
@ahmedrazasolanki3897
3 жыл бұрын
Aap k quol p me qurban.
@rashidahmad3287
3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ استقامت دے آمین
@ahmedrazasolanki3897
3 жыл бұрын
@@rashidahmad3287 Amin
لاکھاں سلام بابا جی کی قبر انور پر ۔۔۔لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
Alhamdulillah ma nacheez bhi is dharny ma tha.. 😢😢 barish ho ri thi islamabad ki thandi rat aur police ki shelling 😭😭😭
@krgamingx2965
Жыл бұрын
Yr slam ho ap pr
@shortsclipscatchout3845
Жыл бұрын
Alhamdulillah main b tha akhri bayan sabit huwa😢😢😢
@SADDDAM.
Жыл бұрын
Aap log kismat wale ho . jo inki jiyarat mili mai india se 💔😭😭😭
@furkanbaba1896
Жыл бұрын
Kashmir sai salam😭
@mdhassanrazaking4723
8 ай бұрын
Ham majboor hain bhai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی ﷺ حاصل اے عشق کبھی ہَم کو بھی وہ نیند سلا دے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ
Greatest Thinker, Bravest Speaker, Greatest Leader
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ اکبر تاجدارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم زندہ باد زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم یا اللّٰہ پاک جس جس نے بھی اسلام کا راستہ روکنے کی کوشش کی کسی بھی طرح سے یا اللّٰہ پاک ان کو اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم عزت وناموس کا صدقہ نشان عبرت بنا اور دنیا و آخرت میں ذلیل وخوار کر
جب تک سورج چاند رہے گا بابا تیرا نام رہے گا لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ❤️🌹❤️ بابا جی کو ابھی بھی سوچ کے رونا آجاتا ہے آنسو خشک نہیں ہوتے یار 😩
الحمدللہ ہم نے امیر المجاہدین کا زمانہ پایا اور انہیں حق پر جانا اور ان سے محبت کی یا اللہ ہمیں بروز قیامت امیر المجاہدین کے ساتھ اُٹھانا آمین یا رب العالمین بجاہ سید النبی الکریم ﷺ😭
@waqasahmed8402
3 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ.....
@HaroonKhan-rj4bx
3 жыл бұрын
Ameen suma meen
@noorussabasaeed2288
3 жыл бұрын
آمین
@ayeshameman1234
3 жыл бұрын
ameen
@waseemameer5461
3 жыл бұрын
Ameeeen
کروڑوں لوگوں کو روتا ہوا چھوڑ کر اکیلے مصطفیٰ کریم کی بارگاہِ میں انعامات لینے چلے گئے💔💔😭😭😭
@khalidharriskhalid193
3 жыл бұрын
😭😭😭💔💔
@noorussabasaeed2288
3 жыл бұрын
😢
@ranaaqeelhussain1641
3 жыл бұрын
😭😭😭😭
@rabiamusic3125
3 жыл бұрын
Besak
@user-qk4fx9su6z
3 жыл бұрын
😭😭😭
اللہ تعالیٰ پیارے آقا حضورﷺ کے صدقے بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین ۔❤❤❤❤❤❤❤❤😢
@AzharAli-xl4cm
Жыл бұрын
آمین
@RTC_intrnational
10 ай бұрын
@@AzharAli-xl4cmameen
@shairali3431
10 ай бұрын
Ameen
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
میں قربان جاواں مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی صاحب پر.
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ
Muje khadim Hussain rizvi shab boht psand hain Allah en k drjat bulland kry ameen
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے حضرت کے مزار پر انوار پر رحمتوں انوار کی خوب خوب بارشیں برسائے آمین یارب العالمین
104 بخار میں مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں ناموس رسالت پہ پہرہ سبحان اللہ امام خادم حسین رضوی صاحب
Men shia hon lekin jab se Allama shab ka intaqal hua hai mera dil roe jaraha hai
@waseemameer5461
3 жыл бұрын
😭😭🙏
@user-qb4oj3bb3p
3 жыл бұрын
یہ وہ رشتہ ہے جو ہم سب مسالک کے لوگوں کو ایک کر دیتا ہے عشق رسول والا
@CSS-MadeEasy
3 жыл бұрын
@@user-qb4oj3bb3p beshak.... labaik ya Rasool Allah.......... Mera nabi wo nabi hai jis ki nalain Mubarak ko saaf kr k mera Mola Ali khyber shikan fakhr mahsoos krte the
@ayazahmad9943
3 жыл бұрын
Allah aur Allah k Rasool ka ban ja bhii jan
لبیک یا رسول اللہ صَلّ اللہُ عَلَیْہِ وَ عَلٰی آلِہ وَ سَلَّمْ
😭😭😭😭😭😭😭😭 اب ایسا دلیر شیر صدیوں تک نہیں ملے گا
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
I'm Christian but very impressed by Moulana Khadim rizivi Salam hai unkey jazabay ko unki mohbat ko Jo wo Hazrat Muhammad se kartay thay
@islampakistan5352
3 жыл бұрын
Than i invite you to be a Muslim
@alexsvlogs7926
3 жыл бұрын
@@islampakistan5352 bro I respect your invitation but I'm to be Christian but I respect Muslims
@alexsvlogs7926
3 жыл бұрын
@malik sajjad thanks bro
@zakirunnabi848
3 жыл бұрын
Bhai abhi waqt hai us deen mein aajao jis deen ke about Hazrat e Eesa Alayhissalam ne Last Prophet ki khush khabri di hai.
@alexsvlogs7926
3 жыл бұрын
@@zakirunnabi848 thanks bro but I'm happy to be Christian and serve for Muslim brothers
17.9.22 date ko main baba g takreer sun raha hun. Aur APNA imaan taza kr raha hun. Baba g miss u
@awaisazad12
7 ай бұрын
میں آج یعنی 15 .12.2023کو سن رہا ہوں اور رو رہا ہوں ان کی باتیں سن کے۔ اللہ پاک ان کے مشن کو کامیاب کرے
یا اللہ رب العزت رمضان المبارک کے صدقے بابا جی کے درجات بلند فرمائیں اور آپ کو رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا قرب نصیب فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین اور بابا جی کے وسیلہ سے ہمیں بھی سچا پکا مسلمان اور عاشق رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم بنائیں آمین ثم آمین
@AbdulRahimTanzimNagar
2 жыл бұрын
Aameen
@shansikandria5362
Жыл бұрын
Aameen
@awaisazad12
7 ай бұрын
آمین
ہم آپ سے وفا کا جو حق تھا وہ ادا نہ کر سکے 😭😭😭
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ...
ایک حقیقی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ سے ملاقات کو چلے گئے 😭
@ALLIN-bv1it
3 жыл бұрын
❤
@_____islamicgirl____909
3 жыл бұрын
beshaQ
@complicational
3 жыл бұрын
یا یہ بات صاف نہیں ہے کہ انکا خطاب فوج اور ایجنسی ہیں- مشرف کی تربیت یافتہ فوج منافق ہے جھوٹی رپورٹس بناتے ہیں غیر ملکی آقاؤں کے ٹارگٹس پورے کرکے ڈآلرز جیب میں
@arifqadri1018
3 жыл бұрын
❤be Shaq
@sohailkhanzada2306
3 жыл бұрын
Innalillahi wainna alaihi raajeoon
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ ہمیں بابا جانی کے قافلے کا ادنیٰ سپاہی بننے کا شرف عطا فرمایا۔ ہماری نسلوں پر بھی اِس چوکیداری کا کارِ عظیم جاری فرمانا۔
مرشد کرکے ہمیں دیوانہ اب کہاں چلے گئے 😭😭😭😭😭
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ...
@AbidShah-pm4dq
Жыл бұрын
😭😭😭😭
میرے پاس کوئی الفاظ ہی نہیں جو آپ کی مقدس بارگاہ میں عرض کروں اللہ عزوجل آپ کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے آمین
@sohailkhanzada2306
3 жыл бұрын
Aameen sum aameen
@nadiaawan5737
3 жыл бұрын
Ameen suma Ameen
@waseemameer5461
3 жыл бұрын
Ameeeen
@complicational
3 жыл бұрын
انکی طبیعت خراب ہو رہی تھی جو کچھ آخری وقت میں پڑھ رہے تھے کوئ اسکا ترجمہ بتا دے جزاک اللہ
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
Men bht gunah gar hon dosto merry lye Dua kro k Allah mujy sedy rasty py chalaye
@farrukhahmad5395
4 ай бұрын
Ameen
Sari khushiya Mila kr dikhi hai Tery jany k gham ziada hai ❤💔💯
اب علامہ خادم حسین صاحب کا شیر میدان میں آگئے اللہ حافظ سعد صاحب کو سلامت رکھے
@ahmarahmar6191
3 жыл бұрын
Ameen
@aqsanoor5791
3 жыл бұрын
Ameen
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
@sabahorain3740
3 жыл бұрын
علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی مزار مبارک کے تازہ وڈیو دیکھ میرے چننل پی موجود ہے لازمی دیکھیے
@ipadjhone7380
2 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
رضوی تیرے جانثار بے شمار بے شمار ❤️❤️❤️
boht zyada pyari awaz hy baba g ap ki
اللہ اللہ میرا عظیم قائد
اب اس طرح لہجے میں حدیث نبی ﷺسننے کو ترس جائینگے اہل سنن
@awaisazad12
7 ай бұрын
سچ میں بھای یہ دب دبہ اور یہ لہجہ اللہ کروڑوں میں کسی ایک کو دیتا ہے
اللہ رب العالمین مولانا خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ....
ایک سچے عاشق رسول ،فنا فی الرسول صلی اللہ علیہ وسلم۔
الوداع میرے رضوی میری جان😭😭
@AbidShah-pm4dq
Жыл бұрын
Apne mera dil bechain krdia😭💔😭😭😭
جس خادم نے اکیلے ختم نبوت پر پہرا دیا اس خادم کی عظمت کو لاکھو ں سلام
اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین.
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
اللہ تعالٰی قبلہ بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین😭😭
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین مولانا خادم حسین رضوی رحمة الله جیسےانسان کو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا اللہ تعالیٰ ان کے دراجات بلند کرے آمین
جب تک سورج چاند رہے گا رضوی تیرا نام رہے گا
@junaidsaeed4804
3 жыл бұрын
بھائی سورج اور چاند بھی ایک دن فنا ہو جانے ہیں۔ لیکن مرشد رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا نام پھر بھی رہے گا۔
@saimamalik8859
3 жыл бұрын
Inshallah
@rafaqatali3738
3 жыл бұрын
Beshak
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ....
آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے پِھر نہ مانیں گے قِیامت میں اگر مان گیا
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ
ماشاءالله میرے بابا جی ماشاءالله سبحان اللّه ❤❤❤😭😭😭😭
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ووٹ اور جان صرف اور صرف TLP کے لیے
@adedadre8189
3 жыл бұрын
INSHAALLAH ALLAH KAREEM INSHAALLAH
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
سچے عاشق رسولﷺ با علم با عمل۔ دنیا کے لالچ سے بری
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
تیری یاد آئی، تیرے جانے کے بعد😔❤️🇵🇰
اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین
ہم عہد کرتے ہیں کے اسلام پر عمل کریں گے اور مرتے دم تک ٹی ایل پی کے وفادار رہیں گے ۔ یا اللہ تعالی باباجی کو جنت الفردوس میں حضور ﷺ کا پڑوس عطا فرما آمین
@ahmedRaza-bj7ks
3 жыл бұрын
ان شاء اللہ
@taha8887
3 жыл бұрын
Ameen
@hafizahmed5729
3 жыл бұрын
Ameen
@adedadre8189
3 жыл бұрын
INSHAALLAH ALLAH KAREEM INSHAALLAH
@adedadre8189
3 жыл бұрын
Labaiek YA RASULL ALLAH
May ALLAH grant him the highest place in Jannah.. Ameen.. From Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ...
❤Awazz sun kar phir genay ko dil karta hai❤
امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ آپ کو لاکھوں سلام 😭😭😭❤️❤️❤️
لب سے جب نام محمدﷺکو نکلتے دیکھا ہم نے ہر بار مقدر کو___ بدلتے دیکھا 💕🌷⭐🌙صلی الله عليه وآله وسلم💓
يا الله بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
بابا جی اللّٰہ آپ کے وسیلے سے ہماری مغفرت فرمائے
وفا کے راستے کا ہر مسافر کہےگا کہ اپ کھڑے تھے 😓😭
@RafaqatAli-rz8ox
2 жыл бұрын
Beshak
حضور کے چاہنے والوں کی دم دم خیر ہو اللہ خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
لبیک یارسول اللہ 💛💙💜💚❤💔💗💓💕💖💞💓💕💖💞💓💕💖💞💛💜💚💞💖💕💓💞💖💗💗💗
@qarimuneerattari357wb8
3 жыл бұрын
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو ہم نے کوئی پیسے کمانے کیے لیے چینل نہیں بنایا ہمارہ صرف ایک ہی مقصد ہے کے قرآن کے تمام واقعات آپ لوگوں تک پہنچ جایں بس آپ وزٹ کر لو اور دیکھ لو پلیز
@waseemameer5461
3 жыл бұрын
@@qarimuneerattari357wb8 done ✅
ماشاءاللہ تعالٰی حضور ❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🙌❤️
جان و دل ہوش و خِرَد سب تو مَدینے پہنچے تم نہیں چلتے رضاؔ سارا تو سامان گیا
@muhammadsaqib6042
3 жыл бұрын
😭♥️🥀
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ.
اللہ عزوجل کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے ❤❤ میرے مرشد ❤❤❤
لبيك يا سيدي يا رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم 🌹🌹🌹آپ کے چاہنے والوں کی خیر 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ
Jis ne Khatme Nabuwat pe Pehra diya Aese Khadim ki Khidmat pe Lakho salam 😭😭😭 form india 🇮🇳
اللهم اهدني فيمن هديت، وعافني فيمن عافيتَ، وتولَّني فيمن تولَّيت، وبارك لي فيما أعطيتَ، وقِني شر ما قضيت، فإنك تقضي ولا يقضى عليك، وإنه لا يذِلُّ من واليت، تباركتَ ربَّنا وتعالي
@MahboobAlam-ex4vr
Жыл бұрын
😢😭😭😭
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💞💞💞💞💞🌺🌺🌺🌺🌺
Such a great scholar ... This media hasn't shown his true picture ... He is a true lover of khatam-ul-Ambiya ... May his soul rest in peace ameen ...💓💔💔😢
@mohammadahsan193
3 жыл бұрын
AAMEEN & thank you
@anwaarmustafa655
3 жыл бұрын
Allah pak ghrk kre jo mere ameer ka sath nh dety rhe or jhothy alfaz bakty rhy
@indianancientsage
3 жыл бұрын
@@anwaarmustafa655 Mera ek question hai jawab doge...
@anwaarmustafa655
3 жыл бұрын
@@indianancientsage g zaror
@noorussabasaeed2288
3 жыл бұрын
@Mukesh Kumar In Sha Allah you'll watch his dignity soon on the Day of Judgement .... Ek shaks sb ko pasand ho asa ho nae sakta mgr jb aksariyat ek insan ki mohabbat mein roey to kuch to baat hy ... Ap jo chahy sochein ap ko khuli ijazat hy ... Y ap ka msla hy hmein koi farq nae parta ... Ku kay huzoor Pak say mohabbat kry ga asay hi usko izzat milay gi...
Allah Hazrat Allama Moulana Hafiz Khadim Hussain Rizwi ki qabar mubarak par karoron rahmaten nazil farmay our un ko janatul firdoos main Rasool e paak (saw) ka paroos naseeb farmay our hamy bhi un ke naqs e qadam par calne ki tofeeq ata farmay ameen ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سلام علامہ خادم حسین رضوی پر کروڑ کروڑوں سلام
اللّٰہ کریم علامہ خادم حسین رضوی صاحب (رحمتہ اللّٰہ علیہ) کے درجات بلند فرمائے اور ان پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
@islamimaloomat4543
3 жыл бұрын
.....😢😢 بھای میں نے بہت اچھا معلوماتی چینل بنایا ہوا ہے پلیز لازمی وزٹ کرلیں شکریہ...
😭😭😭😭 لبیک لبیک یا رسول اللہ😭😭😭😭
Subhanallah, Allah hu Akber, Bht Payari Talawat dill bahar ket gai.
آنکھوں بھگو کے دل کو ہلا کر چلے گئے ایسے گئے کہ سب کو رلا کر چلے گئے😭😭 افتا کی شان علم و ہنر کا وقار تھے سادہ لباس زندہ دلی کی بہار تھے محفل ہر ایک سونی بنا کر چلے گئے ایسے گئے کہ سب کو رلا کر چلے گئے😭😭
*وہ تو میری آنکھیں تھا* *بچھڑا تو انکشاف ھُوا* 💔💔 😭😭 😢😢 Miss you BaBa
جہاں بھر کے سبھی قصے میں ہنس ہنس کر سُناتا ہوں.....✨🤍 سحر اُنکا کوئی پوچھے تو روتا ہوں زار و زار___💔🥀
رضوی مشن جاری رھے گا ❤️