Allama Hafiz Bilal Qadri | Islam Ke Ae Mard e Mujahid Tujhe Salam | Studio | Manqabat Khadim Rizvi

New Studio Manqabat Allama Khadim Hussain Razavi
Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri
Subscribe Our New Official Channel For More Mehfil Video Naats Update Allama Hafiz Bilal Mehfil Collection 👇
/ @allamahafizbilalmehfi...
👇More Info👇
🎧 Manqabat Khadim Razavi
✍🏻 Mohammed Salman Raza Siddiqui Fareedi Misbahi, Barabankwi.Muscat Oman
🎙 Allama Hafiz Bilal Qadri
⏱ 06:13 Minutes
🎬 • Allama Hafiz Bilal Qad...
For Audio Contact With (Full Name)+(City With Area)+(Naat Name) on Official WhatsApp 👇
wa.me/qr/BJEECSCGM3OKC1
Click To Here More Mehfil HD Video Collections :
• Playlist
Click To Here More Studio Naat Collections :
• Studio Naats All Time ...
Best Super Hit New Naat Ever
#HafizBilalQadri
فدائے تاجدار ختم نبوت، محافظ ناموس رسالت
اسلام یا امیر المجاہدین
اسلام کے اے مَردِ مجاہد تجھے سلام
اے کاروانِ عشق کے مُرشِد تجھے سلام
خادم حسین رضوی امیر المجاہدین
اے مہر انفلاب، اے قائد تجھے سلام
آواز تیری شعلہ و شمشیر بن گئ
اے جانشینِ "طارق و خالد " تجھے سلام
تو دے گیا ہے عشقِ نبی کو نئ حیات
اعداد اور شمار سے زائد تجھے سلام
تاعمر کی حفاظتِ ناموسِ مصطفیٰ
اے سُنّیوں کے رہبرِ راشد تجھے سلام
جبر و ستم کی چھاؤں میں بھی تو ڈٹا رہا
رسمِ حُسَینیت کے مُجدّد تجھے سلام
پیغامِ حق سنایا بھی ، اُس پر چلایا بھی
اے عشقِ مصطفائ کے قاصد تجھے سلام
تجھ پر فدا اے ختم نبوت کے پہریدار
اے پاسبانِ باغِ عقائد تجھے سلام
کردار میں بھری تھیں عزیمت کی بجلیاں
تجھ کو جھکا سکے نہ شَدائد، تجھے سلام
ملت میں روحِ عشق کو بیدار کردیا
ہیں سارے اہلِ حق تیرے حامد ، تجھے سلام
کرتا رہا تو آخری دم تک مقابلہ
اصحاب بدر کے اے مقلد، تجھے سلام
اے سنیت کے شیر ، نہ بھولیں گے ہم تجھے
حاصل کریں گے تیرے مقاصد ، تجھے سلام
مشغول ہیں دعا میں فریدی کے جان و دل
فضلِ خدا ہو تیرا مُساعِد تجھے سلام
میداں کو تو نے سجدہ گہِ عشق کر لیا
اے کربلاے وقت کے عابد تجھے سلام
ماں باپ سے بھی بڑھ کے ہمیں تو عزیز ہے
اے جلوۂ خودی کے مُشاہد تجھے سلام
اعزاز میں جبینِ جہاں ہے جھکی ہوئ
سب کر رہے ہیں غائب و شاہد، تجھے سلام
فکر رضا میں ڈھل گیا تیرا وجودِ ناز
محرابِ حق پرستی کے ساجد تجھے سلام
اے کاروان عشق کے مرشد تجھے سلام

Пікірлер: 567

  • @muhammadsamisiddiqui4165
    @muhammadsamisiddiqui41652 жыл бұрын

    آج شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی کے وصال کو ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا ہے، لیکن آج بھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے ابھی یہ غم ملا ہے💔

  • @tableegh92
    @tableegh92

    یا رب العالمین تیرا شکر ہے تو نے خادم حسین رضوی جیسا مجاہد اسلام پیدا فرمایا یا رب العالمین بابا خادم حسین رضوی جیسا میرے بچوں کو مبلغ اسلام اور مجاہد اسلام دین اسلام کو غالب کرنے والے اور ہر سو پھیلانے والے بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین مصدق لما بحقِ محمد و بحق تبلیغ قرآن سبعہ سنہ مرتین۔

  • @shakeelsipra5159
    @shakeelsipra5159 Жыл бұрын

    بابا جانی کے بیان سن کر جرآت اور ولولہ پیدا ہوتا ہے

  • @aqbalhashmi5879
    @aqbalhashmi58792 жыл бұрын

    786/92 لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد انڈیا بمبئی

  • @tableegh92
    @tableegh92

    یا رب العالمین بابا خادم حسین رضوی جیسا میرے بچوں کو مبلغ اسلام اور مجاہد اسلام دین اسلام کو غالب کرنے والے اور ہر سو پھیلانے والے بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین مصدق لما بحقِ محمد و بحق تبلیغ قرآن سبعہ سنہ مرتین۔...

  • @shahbazbhatti1064
    @shahbazbhatti10642 жыл бұрын

    اے میرے رب العالمین میرے پیروں مُرشد قبلہ جانم بابا جان علامہ حافظ خادم حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی قبر پر اپنے پیارے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یارب العالمین

  • @anzalnaqshbandi4892
    @anzalnaqshbandi48922 жыл бұрын

    بابا جانی آپ کی اکثر یاد آتی ہے. 😭 😭 😭

  • @wajidhussain8143
    @wajidhussain8143 Жыл бұрын

    میداں کو تو نے سجدہ گہِ عشق کر لیا اے کربلاے وقت کے عابد تجھے سلا

  • @shahiduddinqadriamjadi3793
    @shahiduddinqadriamjadi3793 Жыл бұрын

    🌹🏝️ ماشاءاللہ بہت عمدہ پڑھا ہے آپ نے دل خوش ہو گیا ۔اور جنکی شان میں پڑھا ہے آپ نے ان کی شان کا کیا کہنا سچے عاشق رسول تھے وہ اسی لیے اللہ ان کو یہ مقام عطا کیا ہے ۔ انشاءاللہ تعالیٰ یہ امت مسلمہ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کو۔ اور ان کی دینی خدمات کو تا قیامت یاد رکھے گی ۔اللہ ان درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین حقیر شھیدالدین قادری امجدی۔ انڈیا ۔

  • @hajishafi7864
    @hajishafi78642 жыл бұрын

    اےکاروان. عشق کےمجاہد تجھے سلام

  • @Qasim895
    @Qasim895

    کوئ ایسا دن نہیں گزرتا جس میں بابا جی خادم حسین رضوی کی یاد سے آ نکھ نم نہ ہوتی ہو 😢😢😢😢

  • @labbaikgoats4059
    @labbaikgoats4059 Жыл бұрын

    یا اللہ ہم نے دنیا میں اس وہیل چیئر والے عالم دین کا ساتھ دیا

  • @ihsannaich3875
    @ihsannaich38752 жыл бұрын

    ھاء بابا جانی ...رلا کہ چلے گئے...

  • @Murtazai-o4z
    @Murtazai-o4z14 күн бұрын

    امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی زندہ باد ❤❤❤

  • @ShoaibMalik-tf3pn
    @ShoaibMalik-tf3pn

    ماشاءاللہ

  • @rjimtiazjami4523
    @rjimtiazjami4523Күн бұрын

    کلام لکھنے والے صاحب اور پڑھنے والے صاحب نے حق ادا کر دیا سلامت رہیں۔بابا جی پہ لاکھوں سلام

  • @ALiRAZA-kk8ex
    @ALiRAZA-kk8ex Жыл бұрын

    ماشاء اللہ

  • @abdullahqadri730
    @abdullahqadri730

    پڑھنے والے نہ بھی کمال ہی کر دیا

  • @tahirb4u786
    @tahirb4u786

    Love You sunniyo ka Qaid From Kashmir valley india🇮🇳❤❤❤

  • @uzmakhirdeen9565
    @uzmakhirdeen9565

    روئیں گے بعد صدیوں لوگ کہ اک خادم وہ آ یا تھا

Келесі