Al Madad Khawaja e Deen | New Ash'aar | ✍️Maulana Aiyub Raza Amjadi | Sabir Raza Surat

Музыка

#Almadadkhwajaedeen #Yakhwaja #Newkalamkhwajagaribnawaz #Ursegaribnawaz2023 #Sabirrazasurat #Newurskalam #New2021manqabat #Naat #Huzurtajusshariaah #Bareilysharif
#ursetajusshariaah #TajusshariaahStatus
#Raza #AalaHazrat #Newnaat
lyrics Yaha Se Haasil Kare 👇👇👇👇
◦•●◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
خوشبو سے مُعطّر ہے گلدانِ معین الدیں
بھارت کی جبیں پر ہے احسانِ معین الدیں
ہو کیسے بیاں مجھ سے اب شانِ معین الدیں
ہر ایک زُباں پر ہے عُنوانِ معین الدیں
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اک دشت کو خواجہ نے گلزار بنایا ہے
اک وادٸ ظلمت کو ضوبار بنایا ہے
اللہ نے خواجہ کو مختار بنایا ہے
کُل ہند کے ولیوں کا سردار بنایا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
سورج کو بھی شرمادے ذرّہ مرے خواجہ کا
دریا کو ڈبو دے اک قطرہ مرے خواجہ کا
ہے ہند کی ہر شۓ پر قبضہ مرے خواجہ کا
خُشکی مرے خواجہ کی دریا مرے خواجہ کافراط
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اب قلب و نظر سب کچھ جاگیر تمہاری ہے
ہر دل کی سطَح پر اب تصویر تمہاری ہے
ہو کفر کی گردن خَم کیونکر نہ ترے آگے
کردارِ مُعظّم جب شمشیر تمہاری ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
گُل بن کے مہک اٹھا جو تجھ سے جُڑا خواجہ
وہ غرق ہوا سمجھو جو تجھ سے پھِرا خواجہ
کیونکر نہ ہوں گَرویدَہ ہم تیری بزرگی پر
نازاں ہے ترے اوپر جب پیر ترا خواجہ
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
سرکار ﷺ کے جلووں کے فیضان ہو تم خواجہ
اِس چشتیہ گلشن میں ذیشان ہو تم خواجہ
بھارت کی ولایت کے سلطان ہو تم خواجہ
ہر درد کے ماروں کے درمان ہو تم خواجہ
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اسلام کی شوکت کو خواجہ نے بڑھا ڈالا
لاکھوں کے دلوں میں وہ اک نور جَلا ڈالا
"جے پال" کو بھی مُسلم خواجہ نے بنا ڈالا
"چَوہان" کی شاہی کو مِٹّی میں ملا ڈالا
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اللہ نے بخشا ہے عالَم میں تجھے اعجاز
مرشد کو ترے تجھ پر اے خواجہ بڑا ہے ناز
ہے تیری سخاوت کا شاہوں سے جدا انداز
جھولی کو مری بھر دو اے میرے غریب نواز
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
شبّیر نے کربل میں اِس دیں کو بچایا ہے
اِس دین کو خواجہ نے پھر ہند میں لایا ہے
فتنوں سے رضا نے پھر جب دیں یہ بچایا ہے
تب جاکے کہیں ہم نے اِس دین کو پایا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
"کشمیر" سے "تامِل" تک اُس کا ہی علاقہ ہے
بھارت کا ہر اک ذرّہ اُس کا ہی اثاثہ ہے
کرسی پہ کوٸی بیٹھے کیا اِس سے غَرَض ہم کو
تاحشر مِرا خواجہ اِس ہند کا راجہ ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
رحمت کی فضاٶں میں باخیر چلے جاٶ
دنیا کی محافل سے رُخ پھیر چلے جاٶ
ملنا ہے اگر تم کو بھارت کے شہنشاہ سے
لو اذن بریلی سے اجمیر چلے جاٶ
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
گردش سے پریشاں دل حالات کا مارا ہے
غم اِس کو ستاۓ یہ کب تجھ کو گوارا ہے
طُغیانی میں کشتی ہے اور دور کنارا ہے
اے ڈوبتوں کے والی اب تیرا سہارا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
لاکھوں کو مرے خواجہ نے کلمہ پڑھایا ہے
بھارت کے مقدّر کو خواجہ نے جگایا ہے
کشکول میں خواجہ نے دریا کو سمایا ہے
اللہ کی قدرت کا کیا جلوہ دکھایا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
ظلمت کی نَفَس کو پھر یا رب تو دھواں کردے
اجمیر کے گلشن سے اب دور خزاں کردے
فتّین مجاور کو یا راہِ ہدایت دے
یا اِن کو زمانے سے بےنام و نشاں کردے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
ہے گلشنِ ہستی میں نکہت مرے خواجہ کی
صد شکر کہ ہے دل میں الفت مرے خواجہ کی
کونین میں گر تجھ کو نُصرت کی تمنّا ہے
ایوبؔ شکستہ کر مدحت مرے خواجہ کی
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
ایوبؔ نہ بھولے گا خواجہ ترے احساں کو
سیراب کیا تو نے امت کے گلستاں کو
پستی سے بُلندی دے پھر قومِ مسلماں کو
تسکینِ اَتَم دے دے ہر قلبِ پریشاں کو
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ
Follow Instagram
/ sabir_raza_azha. .
Facebook page
/ sabirraza17
Whatsapp group naat aur Kalam
chat.whatsapp.com/FtgwCGUt4Xw...
Daag e Furqate e Taiba (Safinae Bakhshish)
• Kaash Gumbade Khazra D...
Arabi Hamd Kalam e tajusshariaah
• ALLAH ALLAH ALLAHU MAA...
Mustafa e zaat e yakta aap he
• Mustafa e Zaat e Yakta...
Wajhe Nishaat e Zindagi Rahat e Jaan
• Wajhe Nishaate Zindagi...
Waah Waah Akhter Raza
• Waah Waah Akhter Raza ...
Jaan e jahan Le ke Tu Jaane Kaha Gaya
• Јααƞ ε Јαհαƞ Lε Ƙε Tυ ...
Pyara Raza hamara he new Manqabat
• Pyara Raza Hamara He |...
Daag e Furqate e Taiba Qalbe Muzmahil Jaata
• Kaash Gumbade Khazra D...
Tere jad ki he barvi gause Aazam
• Tere Jadd Ki He Barhav...
Khwaja Dana new Manqabat 2020
• Khwaja Dana Aapka | Ur...
Ashrafi Tarana Sarwara Shaha Karina
• Sarwara Shaha Karima D...
Maula Ali Maula
• Maula Ali Maula | Beut...
Sahara do Sahara mufti e Aazam
• Sahara Do Sahara Do Sa...
Saiyeda zehra ki shaan me Kalam
• Shehzadi E Sultan E Ma...
Jaha Bani Ata Karde With Tazmin
• Jaha Baani Ata Karde W...
Madina Rajdhani he Kalam e tajusshariaah
• हुजूर ताजुशशरीआह का कल...
Teri Chaukhat pe Jo sir apna jhuka jaate he
• Teri Chaukhat Pe Jo Si...
Mere Allah Ke nigar Salam New Tarz
• Mere Allah Ke Nigar Sa...
Tere Daman e Karam me New Tarz
• Tere Damane Karam Mein...
Tanam Farsooda Jaa Para Kalam e jaami
• Tanam Farsooda Jaa par...
like share and subscribe for new naats and Manqabat Jazakallah maslak e Aala Hazrat
Zindabad

Пікірлер: 811

  • @Sabirrazaazhari
    @Sabirrazaazhari Жыл бұрын

    Kalam yaha se haasil kare ◦•●◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦ المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں خوشبو سے مُعطّر ہے گلدانِ معین الدیں بھارت کی جبیں پر ہے احسانِ معین الدیں ہو کیسے بیاں مجھ سے اب شانِ معین الدیں ہر ایک زُباں پر ہے عُنوانِ معین الدیں المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں اک دشت کو خواجہ نے گلزار بنایا ہے اک وادٸ ظلمت کو ضوبار بنایا ہے اللہ نے خواجہ کو مختار بنایا ہے کُل ہند کے ولیوں کا سردار بنایا ہے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں سورج کو بھی شرمادے ذرّہ مرے خواجہ کا دریا کو ڈبو دے اک قطرہ مرے خواجہ کا ہے ہند کی ہر شۓ پر قبضہ مرے خواجہ کا خُشکی مرے خواجہ کی دریا مرے خواجہ کافراط المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں اب قلب و نظر سب کچھ جاگیر تمہاری ہے ہر دل کی سطَح پر اب تصویر تمہاری ہے ہو کفر کی گردن خَم کیونکر نہ ترے آگے کردارِ مُعظّم جب شمشیر تمہاری ہے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں گُل بن کے مہک اٹھا جو تجھ سے جُڑا خواجہ وہ غرق ہوا سمجھو جو تجھ سے پھِرا خواجہ کیونکر نہ ہوں گَرویدَہ ہم تیری بزرگی پر نازاں ہے ترے اوپر جب پیر ترا خواجہ المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں سرکار ﷺ کے جلووں کے فیضان ہو تم خواجہ اِس چشتیہ گلشن میں ذیشان ہو تم خواجہ بھارت کی ولایت کے سلطان ہو تم خواجہ ہر درد کے ماروں کے درمان ہو تم خواجہ المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں اسلام کی شوکت کو خواجہ نے بڑھا ڈالا لاکھوں کے دلوں میں وہ اک نور جَلا ڈالا "جے پال" کو بھی مُسلم خواجہ نے بنا ڈالا "چَوہان" کی شاہی کو مِٹّی میں ملا ڈالا المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں اللہ نے بخشا ہے عالَم میں تجھے اعجاز مرشد کو ترے تجھ پر اے خواجہ بڑا ہے ناز ہے تیری سخاوت کا شاہوں سے جدا انداز جھولی کو مری بھر دو اے میرے غریب نواز المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں شبّیر نے کربل میں اِس دیں کو بچایا ہے اِس دین کو خواجہ نے پھر ہند میں لایا ہے فتنوں سے رضا نے پھر جب دیں یہ بچایا ہے تب جاکے کہیں ہم نے اِس دین کو پایا ہے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں "کشمیر" سے "تامِل" تک اُس کا ہی علاقہ ہے بھارت کا ہر اک ذرّہ اُس کا ہی اثاثہ ہے کرسی پہ کوٸی بیٹھے کیا اِس سے غَرَض ہم کو تاحشر مِرا خواجہ اِس ہند کا راجہ ہے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں رحمت کی فضاٶں میں باخیر چلے جاٶ دنیا کی محافل سے رُخ پھیر چلے جاٶ ملنا ہے اگر تم کو بھارت کے شہنشاہ سے لو اذن بریلی سے اجمیر چلے جاٶ المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں گردش سے پریشاں دل حالات کا مارا ہے غم اِس کو ستاۓ یہ کب تجھ کو گوارا ہے طُغیانی میں کشتی ہے اور دور کنارا ہے اے ڈوبتوں کے والی اب تیرا سہارا ہے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں لاکھوں کو مرے خواجہ نے کلمہ پڑھایا ہے بھارت کے مقدّر کو خواجہ نے جگایا ہے کشکول میں خواجہ نے دریا کو سمایا ہے اللہ کی قدرت کا کیا جلوہ دکھایا ہے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں ظلمت کی نَفَس کو پھر یا رب تو دھواں کردے اجمیر کے گلشن سے اب دور خزاں کردے فتّین مجاور کو یا راہِ ہدایت دے یا اِن کو زمانے سے بےنام و نشاں کردے المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں ہے گلشنِ ہستی میں نکہت مرے خواجہ کی صد شکر کہ ہے دل میں الفت مرے خواجہ کی کونین میں گر تجھ کو نُصرت کی تمنّا ہے ایوبؔ شکستہ کر مدحت مرے خواجہ کی المدد خواجۂ⁠ دیں ہند کے ماہِ مبیں ایوبؔ نہ بھولے گا خواجہ ترے احساں کو سیراب کیا تو نے امت کے گلستاں کو پستی سے بُلندی دے پھر قومِ مسلماں کو تسکینِ اَتَم دے دے ہر قلبِ پریشاں کو المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ

  • @muhammadistiyaquerazvi1272

    @muhammadistiyaquerazvi1272

    Жыл бұрын

    Subhanallah haq hai sabir bhai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️❤️👍❤️👍❤️👍❤️maslak e Aalhazrat zindabad( khwaja ki nagri mai Nara lagega in Sha Allah ♥️♥️♥️)

  • @KhanDr926

    @KhanDr926

    Жыл бұрын

    Shukriya sabir bhai for send manqabat 😊😊😊😊😊😊

  • @ilyasgirach1579

    @ilyasgirach1579

    Жыл бұрын

    How to copy ❓

  • @TamannaQadriyaRazviya

    @TamannaQadriyaRazviya

    Жыл бұрын

    جزاک اللہ خیر حضرت

  • @ASHRAFIBROTHER786

    @ASHRAFIBROTHER786

    Жыл бұрын

    MASHA ALLAH

  • @Sabirrazaazhari
    @Sabirrazaazhari Жыл бұрын

    Tamam sunne Wale ahbab mere liye dua farmae gala mutassir hai

  • @farukmalek9633

    @farukmalek9633

    Жыл бұрын

    Insah Allah

  • @farukmalek9633

    @farukmalek9633

    Жыл бұрын

    Hazrat aap ka gala Allah apne mehboob k sadqe pele se b behtar karde aawaz me khub barkat ata farmaaye..,ham zarur dua karenge

  • @ANASRAZABARKATI

    @ANASRAZABARKATI

    Жыл бұрын

    Jinka zikr karrahe ho aap wo jante Hai kese thik Karna hai inshallah hojayega

  • @asadabdullahrazavi8691

    @asadabdullahrazavi8691

    Жыл бұрын

    Allah shefa de

  • @farhatkhanqadrikhan7320

    @farhatkhanqadrikhan7320

    Жыл бұрын

    اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت سلامتی تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی آواز میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🕋

  • @royalchannel7788
    @royalchannel7788 Жыл бұрын

    Bharat Ke king Yaa Khawaja Moinuddin

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Be Shak

  • @muhammadhasanansari277
    @muhammadhasanansari277 Жыл бұрын

    Bahot khub Sabir Raza Azhari Sahab

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @adilraza__92
    @adilraza__92 Жыл бұрын

    First Comment

  • @AfsanaShaikh-fq1hx
    @AfsanaShaikh-fq1hx Жыл бұрын

    Mashallah kya shaan h mere kwajaki joh nawee laakh ko kalma padaya is hindustan ko iman se jagmagaya isse barke ham sunniyoka kya yakida kehna ham proud karte ham alhumdulillah lillah chistiy h or qadri gaharanese taaluk rakhte Ya Allah hame garibnawaj k sadqeme. Hamri iman ki salamti ata farmana❤

  • @ahmadashrafrazavi615
    @ahmadashrafrazavi615 Жыл бұрын

    Masha allah❤❤❤🌹🌹🌹❤❤❤

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @myidealtajushshariah8868
    @myidealtajushshariah8868 Жыл бұрын

    Allah salamat rakhe aapko Sabir Raza Sahab bahut khub

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Aamin Jazakallah

  • @HafizIlyasBarkatiOfficial
    @HafizIlyasBarkatiOfficial Жыл бұрын

    ما شاء اللہ سبحان اللہ ❤️

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah Hafiz sahab

  • @inayaqudriofficial786

    @inayaqudriofficial786

    9 ай бұрын

    Check out this slowed and Reverb Naath kzread.info/dash/bejne/opOEwdibmdu7qZM.htmlsi=KWtM1dCFOti0tQT6

  • @FaisalKhan-gs4bb
    @FaisalKhan-gs4bb5 ай бұрын

    Mashallah Allah bht bht piyara Kalam hai ameen summa ameen ❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹

  • @FaqeereMadinah
    @FaqeereMadinah Жыл бұрын

    Subhanallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @SarfarSaha
    @SarfarSahaАй бұрын

    Subhash allah mashallahka

  • @mdomar764
    @mdomar764 Жыл бұрын

    Masaallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @mayuddinthobat9028
    @mayuddinthobat9028 Жыл бұрын

    Shubhan allah Masha Allah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @DilbarShanuOfficial
    @DilbarShanuOfficial21 күн бұрын

    Allah hu allah hu samad allah hu akbar

  • @MuzammilKhan-gd2xp
    @MuzammilKhan-gd2xp Жыл бұрын

    Mashallah mashallah Qurban Sabir Bhai aap par 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @muhammadhasanansari277
    @muhammadhasanansari277 Жыл бұрын

    Subhan Allah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @shoebbeldar7896
    @shoebbeldar7896 Жыл бұрын

    Sabir bhai🌹🌹🌹

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @anasrazaqadir2639
    @anasrazaqadir2639 Жыл бұрын

    massallah❤ ya kawaja gareeb nawaz❤ hum Bailey wala ya kawja❤

  • @Shanayaf786
    @Shanayaf7862 ай бұрын

    Subhna Allah........❤😍❤

  • @JRM-AJMER_SHARIF
    @JRM-AJMER_SHARIF Жыл бұрын

    Beshak Masha Allah Subhan Allah Bahut Khoob

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @shahbajkhan7870
    @shahbajkhan78706 ай бұрын

    Masallah bahut khub ❤❤

  • @Maniyarriyaz72
    @Maniyarriyaz72 Жыл бұрын

    Shbhan allah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @SYEDZEESHANRAZAQADRI
    @SYEDZEESHANRAZAQADRI4 ай бұрын

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah ❤❤❤❤❤

  • @muhammadhasanansari277
    @muhammadhasanansari277 Жыл бұрын

    Masha Allah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @user-ph4qe7xw7b
    @user-ph4qe7xw7b3 ай бұрын

    Masallah Bhai

  • @freeknowledge4397
    @freeknowledge4397 Жыл бұрын

    Mashaallah subhanallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @KanizeQaideMillat
    @KanizeQaideMillat5 ай бұрын

    Masha Allah 💝💝💝

  • @sidhus6407
    @sidhus6407Ай бұрын

    Ya Khawaja garib Nawaz najre kram frma mere mola 😢😢😢

  • @G.M45
    @G.M455 ай бұрын

    Mashallah ❤❤

  • @hamidshah647
    @hamidshah6472 ай бұрын

    ❤❤❤ SUBHAN ALLAH ❤ ❣

  • @taleybulislam3103
    @taleybulislam31035 ай бұрын

    Masah Allah 🎉❤

  • @THE_AZHARI_NETWORK
    @THE_AZHARI_NETWORK Жыл бұрын

    Masha'allah Subhan'allah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @ImranShaikh-ev6xz
    @ImranShaikh-ev6xz Жыл бұрын

    Mashallah Suban allah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @MoinShaikh-cv9km
    @MoinShaikh-cv9km Жыл бұрын

    Subhanallah subhanallah Masha'allah Haq hai Bahot khub sabir Bhai Allah Maulana Ayyub Raza aur sabir sahab ko salamat rakhe unki har jaiz dua aur nek Tamanna kubool farmaye

  • @mohammadimran1384
    @mohammadimran1384 Жыл бұрын

    سبحان الله🌹 ماشاءالله🌹 حق ہے🌹

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @KhanDr926
    @KhanDr926 Жыл бұрын

    Masha allah😊😊😊😊😊😊

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @muskanfatimahismailiya4261
    @muskanfatimahismailiya4261 Жыл бұрын

    😍😍😍 ماشاء اللہ تعالیٰ ❤️ سبحان اللہ تعالیٰ ❤️ 😍😍😍

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @nadeemmaniyar5319
    @nadeemmaniyar53195 ай бұрын

    Masha allah❤❤❤

  • @taukeerraza616
    @taukeerraza616 Жыл бұрын

    *KHWAJA GAREEB NAWAJ ki 6Thi Per Sabse Jiyada Sunne Bala Kalam Ye He Alhamdulillah Wah MASHA ALLAH*

  • @azmadsk4784
    @azmadsk4784 Жыл бұрын

    Subhanallah mashah allah

  • @bahauddinmomin5167
    @bahauddinmomin5167 Жыл бұрын

    Mashallah Bahut khoob

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @nafisha6204
    @nafisha6204 Жыл бұрын

    MashaAllah SubhanAllah Subhanallah 💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚

  • @owaisrazakhan43
    @owaisrazakhan43 Жыл бұрын

    Shubhan Allah Masha Allah wha Sabir Bhai 💙💙💙

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @farukyasushaikh8409
    @farukyasushaikh84096 ай бұрын

    Subhanallah mashallah ❤beshaq raham kijiye❤

  • @AmanKhan-rc8sp
    @AmanKhan-rc8sp Жыл бұрын

    Mashallah 👑👑

  • @murtuzaahmad2130
    @murtuzaahmad21305 ай бұрын

    Beshaq subhanallah ✨

  • @alikhatik389
    @alikhatik389 Жыл бұрын

    Mashallah Mashallah

  • @nazimmirza5816
    @nazimmirza5816 Жыл бұрын

    Subhanallah subhanallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @armaankhan6857
    @armaankhan68573 ай бұрын

    Masa Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MurtejAli-di7sy
    @MurtejAli-di7sy5 ай бұрын

    ماسا الله❤❤❤

  • @aaquibkhan5118
    @aaquibkhan511810 ай бұрын

    Subhanallah beshak ya Rasoolallah karam ya khwaja garib Nawaz karam 🌹❤

  • @mohammadhussainshaikh786
    @mohammadhussainshaikh786 Жыл бұрын

    ما شاء الله

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @gani.78
    @gani.783 ай бұрын

    Masa allah

  • @gsa_gracious
    @gsa_gracious5 ай бұрын

    Aa gyi mere khawaja ka urs 🥰🥰🥰🥰

  • @mo.layeekansary3831
    @mo.layeekansary38316 ай бұрын

    Mashallah 🌹

  • @nadeemmaniyar5319
    @nadeemmaniyar53195 ай бұрын

    Subhan allah❤❤❤❤

  • @user-ib4ns9hx1r
    @user-ib4ns9hx1r8 ай бұрын

    Masha Allah hazrat kya khoob andaz h aapka 😊😊👌👌👍

  • @asifsufiyan7423
    @asifsufiyan7423 Жыл бұрын

    Pahle baat mai Sabir bhai ki awaaz suna hai مَا شَاءَ ٱللّٰه ‎ Bahoot hi Pyara Andaz hai

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @afzalmakrani2371
    @afzalmakrani23717 ай бұрын

    Subhanallah mashallah Allah Pak salamat rakhe

  • @user-vd5yi5ex3c
    @user-vd5yi5ex3c11 ай бұрын

    ماشاءاللّٰه

  • @shoaibrazvi2642
    @shoaibrazvi2642 Жыл бұрын

    Masha Allah kya baat hai

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @NoorainFizaRazviya
    @NoorainFizaRazviya Жыл бұрын

    Masha Allah💫 Subhan Allah 💫👑👑👑👍👌💕❤

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @murtuzaahmad2130
    @murtuzaahmad21305 ай бұрын

    Mashallah

  • @mayuddinthobat9028
    @mayuddinthobat9028 Жыл бұрын

    Shubhan allah Masha Allah bahoot khub Andaz la jawab hazrat

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @usmanlingadiya7852
    @usmanlingadiya7852 Жыл бұрын

    Shubhaan Allah sabir Raza azhari

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @aadildiwan5143
    @aadildiwan5143 Жыл бұрын

    Masa allah,,, masa allah

  • @DilbarShanuOfficial
    @DilbarShanuOfficialАй бұрын

    Al madad allah

  • @arafraza2731
    @arafraza2731 Жыл бұрын

    Subhanallah subhanallah 💖 Mashallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @sunniqadrirazvinetwork11
    @sunniqadrirazvinetwork11 Жыл бұрын

    wah Subhanallah Hazrat

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @DilbarShanuOfficial
    @DilbarShanuOfficial2 ай бұрын

    Shubhanallah ameen

  • @MuhammadSalmanRazaAsjadi
    @MuhammadSalmanRazaAsjadi Жыл бұрын

    Masha Allah Taa'la Ajwazal ❣️

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @shoaibmustafaIsmaily
    @shoaibmustafaIsmaily Жыл бұрын

    ❤️Mashallah ﷻ ShubhaAllah ﷻ ❤️ 🤲Allah ﷻ Sabir Raza Sahab ko Har Kisam ki Taqlifo se naja'at Farmaye

  • @RajaNmukhtar
    @RajaNmukhtar Жыл бұрын

    MashaALLAH...SubhanALLAH

  • @user-jm6yu1uz3h
    @user-jm6yu1uz3hАй бұрын

    Inshallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @arshadrome1498
    @arshadrome14984 ай бұрын

    Al madad khwaja e Deen

  • @FaisalKhan-gs4bb
    @FaisalKhan-gs4bb5 ай бұрын

    Mashallah Allah 🥰🥰🥰🥰

  • @lucky83789
    @lucky83789 Жыл бұрын

    Mashallah bahut khubsurat Kalam h

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @RizwanQureshi-bu6nx
    @RizwanQureshi-bu6nx6 ай бұрын

    ماشاء اللہ تعالیٰ بارك الله تعالى ❤❤❤❤

  • @shoebbeldar7896
    @shoebbeldar7896 Жыл бұрын

    Allah Salamat Rakhe aapko

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @user-uv8co8bq1j
    @user-uv8co8bq1j5 ай бұрын

    ❤😍😍😍😍👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻

  • @mdhamidrazaquadri3570
    @mdhamidrazaquadri3570 Жыл бұрын

    Mashallah Subhanallah Allah Tala Aap ko Jazae Kher Ata Farmaye

  • @noorahammad5457
    @noorahammad5457 Жыл бұрын

    SubhanAllah MashaAllah bahut khoob Hazrat...

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @masterashfaquerazvi9366
    @masterashfaquerazvi9366 Жыл бұрын

    Masha Allah Subhan Allah Bohot Khub Lajawab .... Bohot Hazrat Sabir Raza Sahab...

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @MOHADNadeem-lm1ho
    @MOHADNadeem-lm1hoАй бұрын

    Ya khuja❤❤❤

  • @shoebbeldar7896
    @shoebbeldar7896 Жыл бұрын

    Mashallah Subhanallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @samirkhatik5382
    @samirkhatik5382 Жыл бұрын

    Subhan Allah 🌷🌷🌷🌷🌷 Khwaja e Hind Woh Darbar Hai Aala Tera Kabhi Mehroom Nahi Maangne Waala Tera

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Be Shak

  • @farukmalek9633
    @farukmalek9633 Жыл бұрын

    Masha Allah subhan Allah bahot hi khubsurat ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @HusenaliHusenali-oj5td
    @HusenaliHusenali-oj5td4 ай бұрын

    Hagrat bhut khub Masha Allah

  • @ALIKHAN-gu3pk
    @ALIKHAN-gu3pk Жыл бұрын

    Subh Allah Mashallah

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

  • @azmadsk4784
    @azmadsk4784 Жыл бұрын

    Mashah. Allah

  • @mdnadeemqadri1023
    @mdnadeemqadri10237 ай бұрын

    Mashallah very beautiful manqabat. Ya garib nawaz ALMADAD......

  • @khanazizrazvi
    @khanazizrazvi Жыл бұрын

    ❤❤❤❤

  • @owaisraza5475
    @owaisraza5475 Жыл бұрын

    Ma'Sha Allah

  • @muzaffarrazaqadrirazawi
    @muzaffarrazaqadrirazawi Жыл бұрын

    Subhan Allah Sher e Surat

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Allah Ta'ala sage Khwaja Dana banade meri Bakhshish ke liye kaafi hai

  • @nafisha6204
    @nafisha6204 Жыл бұрын

    MashaAllah 🧡🧡🧡Y KGN🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡 Y KGN 🧡🧡🧡🧡🧡

  • @ahmadashrafrazavi615
    @ahmadashrafrazavi615 Жыл бұрын

    Wha kiya Baat he sabir Bahi💕

  • @shoaibrazvi2642
    @shoaibrazvi2642 Жыл бұрын

    BESHAQ HAQ HAI

  • @muhammadnavidrazavi1331
    @muhammadnavidrazavi1331 Жыл бұрын

    SUBHANALLAH...

  • @tahirakhatoon6544
    @tahirakhatoon6544 Жыл бұрын

    Subhan Allah 💞 💞 💞

  • @Sabirrazaazhari

    @Sabirrazaazhari

    Жыл бұрын

    Jazakallah

Келесі