No video
Aik Dehati Jab Rasool E Pak ﷺ Ki Qabar Mubarak Py Aya ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi
Aik Dehati Jab Rasool E Pak ﷺ Ki Qabar Mubarak Py Aya ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi
ایک دیہاتی جب رسول پاک ﷺ کی قبر مبارک پہ آیا ؟
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
KZread ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd KZread Channel: bit.ly/31Zrldv
WhatsApp ► 0333 9987709
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL KZread Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
#QabarMubarak #RozaRasool #MuftiAbdulWahidQureshi
Пікірлер: 96
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر
ماشاءاللہ بہت بہت خوب 👍👍👍
ماشاءاللہ ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
ماشاءاللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ ،،،،آپ سے ملاقات کے منتظر ہے ۔۔۔
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپکو جزائے خیر دیں آمین
اللہ تعالی حضرت و حضرت کے تمام اساتذہ کے علم و عمل عمر و میں ایمان و ہدایت مال و دولت اور اولاد میں برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ استاد جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mashaallah Allah hazrat k Ilam me barqat ata farmaye
Subhanallah Mufti sahab
بہت خوب
@nickolaslayne1759
3 жыл бұрын
you all prolly dont give a damn but does any of you know a way to log back into an Instagram account? I was stupid forgot the password. I love any help you can give me!
@keatondamien9975
3 жыл бұрын
@Nickolas Layne instablaster :)
@nickolaslayne1759
3 жыл бұрын
@Keaton Damien I really appreciate your reply. I got to the site through google and Im waiting for the hacking stuff now. I see it takes a while so I will get back to you later with my results.
@nickolaslayne1759
3 жыл бұрын
@Keaton Damien it did the trick and I actually got access to my account again. I am so happy:D Thanks so much, you really help me out :D
@keatondamien9975
3 жыл бұрын
@Nickolas Layne glad I could help =)
Allah pak Khush rakhy 🤲🤲🥰🥰🥰
صلی اللہ علیہ وسلم
Mashallah
Ya Allah Hame bhi Ishq e Muhammad S.A.W ataa kar di jiye or mujh jaise jaahil gunahgaar ko maaf kar dijiye😢
Allah aapke ilmame barkat ata kare or khub tarqqi ata kare
سبحان اللہ ۔اللہ اکبر کبیرا ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔🥀🌹🥀 اللہ پاک مفتی عبدالواحد قریشی دامت برکاتہم کی عمر علم وعمل میں خیر و برکت عطاء فرمائے آمین ۔
ماشاءاللہ🌹🌹🌹
ماشااللہ مفتی صاحب کو اللہ تعالی لمبی زندگی عطا فرمائے
❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
jazakallah.mufti sb.dil khush kar dia.allah aza wa jal ap ke aasssb tawana rakhe.ulmae deoband zindabad.
Allha ka lakh lakh shukr ha waheed Qureshi sab apka Ilam se boht azafa howa Mera thnx
ماشاءاللہ.سبحان الله❤
MashaAllah.mufti sahb Allah pak apko sehat aur lmbi umr dy ameen. 2/2/22
Masha allah
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر بہت خوب جزاک اللہ
صل اللہ علیہ والہ و سلم
اللہ عمر میں برکت دے
MASHAALLAH
سبحان اللہ 💓
ماشاء الله تبارك الله رائع زادك الله علم ونور وبركه وهدايه وتوفيق 💕💕
JAZAKALLAH
الله اکبر
Mash allah
Mashallah subhanallah ❤♥💖😍💕💓❤♥💖
subhanallaha❤❤❤❤
Masallah
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
جزاكَ اللّٰه
Subhan Allah ❤️ Mashaa Allah 🧡 Jazak Allah o Khaira bhai ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Subhan allah
جزاك الله خيرا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Subhanallah
Asalatu wasalamu alaika ya rasoolulah salalalahu alaihi wasalam
❤❤Labaik ya rasool Allah ❤❤
Mashaallah subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝
آمین
Assalamu alaikum Mufti sahab Allah AAP ko jazaye khyr ata farmaye Aap ne mujhe sahi aqeeda sikhaya My aap ki khidmat me guzarish karta hun Aap mere haq me dua kijiye ke Allah mujh gunaho se bachne ka jazba ata farmaye...aur mere gunaho ko maaf farmaye....
Nice
Mashallah Allah asj smjhm m nhi aata ki kasi kisi ko samjhaye ki nazar.pr jana shirq nhi h
اللّٰه مغفرت کرے
Bhai koi batayega ki ye waqiya kis kitab me h please
MashaAllah Please name the reciter of aayat in the end Tabarkal lazee na
کس آیت کی تفسیر ہے
@ferojahmed7153
3 жыл бұрын
سوره نساء كى ٦٤ آيت هے ولو أنهم إذ ظلموا أنفسهم جائوك فاستغفر الله
@FaizKhan-et3rw
3 жыл бұрын
@@ferojahmed7153 بہت شکریہ
وہ کونسی آیت ہے مفتی صاحب
Mufti sahab ka watsapp no.hai kya?
رسول اکرم بھی بغیر اللہ تعالی کی اجازت کے کسی کی شفارش نہیں کرسکتے ۔۔۔۔۔ جب رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن سفارش کریں گے تو ہم کس سے دعا کریں کہ آپ ﷺ ہمارے حق میں سفارش کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لۓ ۔۔۔۔۔۔۔ سفارش اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’کہہ دو کہ شفاعت ساری کی ساری اللہ ہی کے اختیار میں ہے‘‘ (الزمر:۴۴(
@hammadqureshi8715
3 жыл бұрын
Ha tu hadees e rasool mai hai kai yai shifarish ki ijazat mil chuki hai
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
@@hammadqureshi8715 ۔۔ حدیث پیش کریں ۔۔۔۔۔۔۔ کتاب کا نام اور حدیٹ نمبر
@nazeerpasha2075
8 ай бұрын
@@hammadqureshi8715 ۔۔۔ ابھی تک اپ کو حدیث کا نمبر نہیں ملا ۔ تعجب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شفارش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفارش صرف ان کے حق میں قبول ہوگی جس کے لئے اللہ اجازت دے گا: قرآن میں ہے ۔۔ ترجمہ ’’اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی سوائے اس کو جس کے لئے اللہ اجازت بخشے اور سفارش (سننا) پسند کرے‘‘ (النجم: ۲۶( یہ بھی فرمایا : ’’اور اللہ کے ہاں کسی کے لئے سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے گا‘‘ (سبا: ۲۳( اور فرمایا : ’’وہ (اللہ کے پاس) کسی کی سفارش نہیں کرتے سوائے اس شخص کے جس کے لئے اللہ کی مرضی ہو‘‘ (الانبیاء:۲۸(
'' دیہاتی کا یہ قصہ ، قرآن کے واضح نصوص کے خلاف ہے
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت، خلفائے راشدین، صحابہ کرام، اور قرون مفضلہ میں تابعین کے عمل سے ثابت نہیں ہے بلکہ ایک مجہول شخص کا قصہ اور واقعہ ہے، جس کی سند بھی ضعیف ہے ایسے واقعہ کو عقیدہ توحید کے بارے میں کیسے قبول کیا جا سکتا ہے؟! بلکہ اس واقعہ سے متصادم کئی صحیح احادیث موجود ہیں جن میں قبروں، اور نیک لوگوں کے بارے میں غلو کرنے سے عام طور پر منع کیا گیا ہے، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں غلو کرنے سے خصوصی طور پر منع کیا گیا ہے۔ اگر کچھ علمائے کرام نے اسے نقل کیا ہے یا اسے اچھا سمجھا ہے تو یہ کوئی دلیل نہیں ہے کیونکہ یہ صحیح نصوص سے متصادم واقعہ ہے، اور سلف صالحین کے عقیدہ سے بھی ٹکراتا ہے، اور ایسا ممکن ہے کہ کچھ علمائے کرام سے ایسی چند باتیں پوشیدہ رہ جائیں جو دوسروں کیلئے روزِ روشن کی طرح عیاں تھیں، ویسے بھی علمائے کرام بسا اوقات ایک رائے جب قائم کرتے ہیں تو ممکن ہے کہ مخالف کی رائے دلیل کے مطابق ہو، چنانچہ جب ہمیں سیدھے راستے کے بارے میں علم ہوگیا ہے تو اب ہمیں یہ دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ اسے کس نے بیان کیا ہے اور کس کس نے اسے دلیل بنایا ہے، کیونکہ ہمارے دین کی بنیاد فرضی قصوں ،کہانیوں، اور خوابوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ ہمارا دین صحیح اور واضح دلائل پر مبنی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے قیامت کا نقشہ یوں کھینچا ہے: ’’جس دن روح الامین اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو رحمن اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو‘‘ (النباء: ۳۸( فرمایا : ’’کون ہے جو اس کی جناب میں بغیر اجازت سفارش کرسکے‘‘ ( البقرۃ : ۲۵۵( ’’محمد رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن سب سے پہلے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوں گے، اس کی حمد و ثناء بیان کریں گے، پھر آپ کو حکم ہوگا کہ اپنا سر اٹھاؤ آپ کی بات کو سنا جائے گا، جو مانگو گے وہ دیا جائے گا اور سفارش کرو آپ کی سفارش قبول کی جائے گی‘‘ (بخاری : ۴۷۱۲، مسلم : ۱۹۴(
ھم نےتفسیرابن کثیرمیں یہ پڑھاھیکہ یہ واقعہ جھوٹاھےوہ لکھتےہیں یہ واقعہ کسی قصہ گونے گڑھاھے
Molana ap apny friqy ka alawa koy molana nazaer nahi Ata sorry
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
جی ہاں ۔ سب اس قریشی کے شاگرد و حاشیہ نشین ہیں
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. #رکـــــــوع سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. #قـــــومہ سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. #سجـــــــدہ سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. #تشـــــــہد التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. #درودِ_اِبــــراہیـمی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. #دعائے_ماثــــــورہ درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں #طلب_دعا
Koy ilm nehi hey
Sufi Sahib ap ne taleem kahan c hasil ki......???? Apki guftgu sun k lagta ha ap ne taleem Mufti Aziz ul Rahman k madarsy c taleem hasil ki ha............????????? Sufi Sahib ap sirf unko gumrah ker sakty hn jinky bary mn Allah taala ne farmaya ha........ Unki ankhen hen magar (Qur'an o Hadith ka terjama) dekhty nahi...... Unky kan hn magar wo (Qur'an o Hadith ka audio terjama b) sunty nahi...... Unky dil hn mager wo (Qur'an o Hadith ka terjama) samajty nahi......... Yeh janwer hn balky janwaron C b badter hn... (Sura e Aaraf aayet No. 179)
@KhanKhan-li1dn
Жыл бұрын
Quran pal mai audio video ka zekar kha n???
کتابوں کے نام تو بتاتے ہیں ، سند بھی بتایا کریں - یہ بے سند اور ضعیف واقعہ ہے
@RajeelSiddiqui768
3 ай бұрын
Diya tu h kitabo ka hawaly sreach karlo inky choro dosri utha ke sreach kr KY pata karlo Sahi h ya zaeef h 🙂
واہ ملاں واہ کتنا صفائ سے نبی پاک کی تعلیم کے بارے میں یقین سے جھوٹ بولتے ہو
ماشاءاللہ
Mashallah
Subhanallah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ