Ab E Nisaan Kya hay l Ab E Nissan Kab Barsta hay l Ab E Nisaan k Fawaid

Ab E Nisaan Kya hay l Ab E Nissan Kab Barsta hay l Ab E Nisaan k Fawaid
آب نیسان کیا ہے ؟ 💦
آپ نیساں کے فوائد کیا ہیں؟
اس پر کونسے سورے اور اذکار پڑھے جاتے ہیں؟
ایک دن صحابہ کی ایک جماعت بیٹھی ہوئی تھی، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ان کو سلام کیا، صحابہ نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سلام کا جواب دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کیا تم چاہتے ہو کہ میں تمہیں وہ دوا سکھاؤں جو جبرائیل نے مجھے سکھائی تھی؟
کہ اطباء/ڈاکٹروں کے دوائیوں کے محتاج نہ ہوں۔
جناب امیرالمؤمنین علی (علیہ الصلاۃ والسلام) اور سلمان و دیگر نے پوچھا کہ وہ دوا کیا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی مرتضیٰ علیہ الصلاۃ والسّلام کو مخاطب کرکے فرمایا:
کہ رومی نیسان کے ماہ میں بارش کا پانی پکڑ لیں (زمین تک پہنچنے سے پہلے پکڑ کر صاف برتن میں جمع کریں۔)
نيسان کا پانی اس بارش کو کہتے ہیں جو موسم بہار کے دوسرے مہینے (11) اپریل سے (12) مئی تک ہوتی ہے۔
اس کے بعد جمع شدہ پانی پر درج ذیل سورتیں اور اذکار الگ الگ 70 مرتبہ پڑھیں۔۔۔
1/ سورہ مبارکہ حمد
2/ سورہ کافرون
3/ آیت الکرسی (سورہ بقرہ کی آیات 255 تا 257)
4/ سورہ الاعلیٰ
5/ سورہ فلق
6/ سورہ ناس
7/ سورہ توحید
8/ سورہ قدر
9/ لا اله الا الله
10/ الله اکبر
11/ اللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَد
12/ سُبحانَ اللهِ َو الحَمدُ لِلهِ وَ لا اِلهَ اِلا اللهُ وَ اللهُ اَکبَرُ
🥤پھر سات دن تک صبح و شام اس پانی کو پی لیں۔
■ فوائد:
🔹 تمام دردوں سے عافیت
🔹 ہڈیوں سے درد ختم کرنا
🔹 صاحب اولاد ہو جانا
🔹 بیٹا یا بیٹی ہونے کیلئے پینا
🔹 درد سر کیلئے پینا
🔹 آنکھ درد کیلئےآنکھ میں ڈالنا اور پینا
🔹 دانتوں کیلئے مفید
🔹 درد شکم اور قولنج کیلئے مفید
🔹 دیوانگی سے بچنے کیلئے
🔹 سکین کے بیماریوں کیلئے
🔹 زبان پر حکمت اور دل کی نورانیت کیلئے
☝🏻اس کے علاؤہ بہت سے زیادہ فوائد کا حامل ہے
📚 بحار الانوار، جلد 63، ص 476۔
home
www.blogger.com/blog/posts/69...
/ ali.syed.7359
/ syedali1109

Пікірлер: 1

  • @HumAliWalay9
    @HumAliWalay92 ай бұрын

    Hasb e Riwayat video hazir hay, ap sab sy guzarish hay video muqamal zaror dekhain aur mera channel subscribe zaror karain. Ap kis shehar say hain comment kar k zaror batain, takay aby nisan ki date confirm ki ja skay.

Келесі