No video

6 Row Bed Raised Multiple Crops Planter By Hafiz Agro Industries

بخت آور حافظ بیڈ ریزڈ پلانٹر کی بدولت دنوں کا کام اب گھنٹوں میں نمٹ جسے
حافظ بیڈ ریزڈ پلانٹر آج کل کے برق رفتاری کے دور میں ہمارے کسان بھائیوں کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہے ۔جس کی بدولت کاشتکار ایک ہی وقت میں نا صرف کھیت میں کھیلیں نکال سکتا ہے بلکہ ساتھ ساتھ بچائی بھی کر سکتے ہیں۔
بخت آور حافظ بیڈ ریزڈ پلانٹر چار انچ سے دس فٹ تک کھیل بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
جس سے نہ صرف چارے کی فصل اگا سکتا ہے بلکہ مکئ کپاس ہمہ قسم دالیں چنا مٹر سورج مکھی تربوز خربوزہ جوار کے ساتھ ساتھ ٹنل فارمنگ میں بھی کسان بھائیوں کا مددگار ہے
حافظ بیڈ ریزڈ پلانٹر میں دورِ حاضر کے بہترین کارن سیڈر استعمال کیے گئے ہیں۔ ڈبل کلچ سسٹم کی بدولت ٹریکٹر کے پیچھے ہٹنے پر ٹوٹنے سے محفوظ رہتے ہیں بلکہ مختلف سانچوں کی وجہ سے کسان بھائی نہ صرف پودے سے پودے کے درمیان فاصلہ کم یا زیادہ کر سکتے ہیں بلکہ پودے کی بیجائی کے دوران گہرائی کم یا زیادہ کر سکتے ہیں
مزید معلومات کے لئے ہمارے یوٹیوب ، فیس بک یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
0333 96 33000

Пікірлер