6 Bachon Ki Maa Ne Muhabbat Ki Khatir Ashna Ki Madad Se Shohar Ki Jaan Le Li
6 Bachon Ki Maa Ne Muhabbat Ki Khatir Ashna Ki Madad Se Shohar Ki Jaan Le Li #Lahore
Жүктеу.....
Пікірлер: 1 600
@srkeducationandmuchmore2043 жыл бұрын
اربوں ڈالر کے ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ محمّد (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ) کی ہر سنّت مے شفا ہے ❤
@saimakamal4773 жыл бұрын
اللّٰہ پاک کل عالم کی ماؤں کو اپنی اولاد اور اپنے خاوند کے ساتھ ھمیشہ ثابت قدم اور باوفا رکھے آمین ثم آمین
@mazhariqbalislamicvideos48283 жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے تمام صغیرہ کبیرا گناہ معاف کر ے ان کی تمام آخری منزلیں آسان فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربلعالامین
@FatimaAndSaad3 жыл бұрын
بچوں کو ہی سزا کیوں ملتی ہے ہمیشہ 🙄🙄
@Cookinggvlogss3 жыл бұрын
اصل محبت عورت سے اس کا اپنا شو ہر ھی کرتا ہے جو اسکے بچیوں کا باپ ھو تا ھے باقی کسی بھی نامحرم مرد سے بہت نفرت کرتی 🌹🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲😭😭😭😭
@hinazafeer.official17243 жыл бұрын
اے اللہ پاک تمام مردوں اور عورتوں کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھ صرف چار دن کی زندگی کی خاطر اپنی آخرت خراب کر لیتے ہیں
@serijutt53073 жыл бұрын
Ay mery Allah mery husband ko lmbi zindge ata frma😘🥰
@ali1baig3 жыл бұрын
i wanted to request urdupoint managment to change this host, she does not know basic of interviewing, she used to this interview in so pathetic and judgmental view that she either replaced or needed to teach
@ramzantufail3 жыл бұрын
اسی لئے حضرت فرماتے ہیں کہ غیر مرد کو گھر میں نہانے نا دو یعنی غیر محرم
@ZaikaCookWithNilofarSarwar3 жыл бұрын
ALLAH buri biwi aur bure shawher se aur bure logon se sabko bachchae aameen
@wasimtaj12173 жыл бұрын
غریب لوگ ہیں اسی لیے پکڑے گئے ہیں، اور پولیس ساری عوام کے ساتھ مزے لے رہی ہے، اگر امیر ہوتے تو کیس ہی نا بنتا اور جج اندھا ہو جاتا۔۔۔۔۔
@MrSaqlain8453 жыл бұрын
توبہ توبہ یا الله ہر بہن کی قسمت آچھی کریں
@dilmeer3 жыл бұрын
الایمان والحفیظ
@bhqasim1023 жыл бұрын
ہمار معاشرہ کس طرف جا رہا ہے اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
@peerkaramat37213 жыл бұрын
یہ آزادی مانگتی ہیں
@user-ke2gc3cp4l3 жыл бұрын
اللہ ھو اللہ ۔۔ درود شریف پڑھیں اور اپنی سب مشکلات ختم کریں
@srkeducationandmuchmore2043 жыл бұрын
وضو سے شکل
@MKBaig-qn1go3 жыл бұрын
الله ایسی عورتوں سے سب گھروں کو محفوظ رکھے ۔ الله اِن کے بچوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
@nadeemshah57223 жыл бұрын
ایسے ھی نہیں کہا کسی نے محبت اندھی ہوتی ھے اور یہ محبت تو بہری بھی نکلی اسے لیئے دین نے محرم اور غير محرم سے پرہیز رکھا ھے پردہ ضروری ہے ورنہ اسطرح کی محبتیں ہوتی رھیئں گی قتل ہوتے رھیں گے گھر اجڑتے رہیں گے
@MrSaqlain8453 жыл бұрын
زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے تو میرا اللہ ہزاروں راستے نکال دیتا ہے ❤️