248 - MUNAZRA Zia Rasool amini V/S Qadiyani ( Tiktok Live 10 May 2024 )

Пікірлер: 4

  • @RanaRashid-je6nj
    @RanaRashid-je6nj13 күн бұрын

    کسی کا بھی خاتم ہونے کے لیے کسی کا پہلے آ جانا یہ وسط میں آ جانا یہ آخر میں آ جانا اس سے خاتم پر کوئی فرق میں فرق نہیں پڑتا

  • @m.faisalsheikh5475
    @m.faisalsheikh547512 күн бұрын

    تاجدار ختم نبوت زندباد

  • @RanaRashid-je6nj
    @RanaRashid-je6nj13 күн бұрын

    قرآن مجید میں اول و آخر کا لفظ استعمال ہوا ہے قرآن مجید سے آخری کو آخر ہی کہا گیا ہے خاتم کو آخری مخالفین احمدیہ کہتے ہیں ہالاں کی قرآن مجید سے کہیں سے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم آخری نبی ثابت نہیں ہے

  • @RanaRashid-je6nj
    @RanaRashid-je6nj13 күн бұрын

    نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم اس سلسلے کے آخری نبی ہیں جو سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر وہ سلسلہ ختم ہو گیا قرآن مجید میں جہاں جہاں خاتم کا لفظ استعمال ہوا ہے احادیث میں کہیں سے بھی آخری نبی ہونا ثابت نہیں ہے حضرت علی خاتم اولیاء حضرت ابن عباس رضی اللہ خاتم المہاجرین انسان کو خاتم المخلوقات کہا گیا ہے